لیبیا کی ابتر صورت حال پر قابو پانے کے لیے مؤثر اقدام پر زور

لیبیا کی ابتر صورت حال پر قابو پانے کے لیے مؤثر اقدام پر زور

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے پیر کے روز اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کو تقویت دینے کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا ہے، تاکہ درپیش کشیدگی اور معاشی ابتری کی صورتِ حال کا مداوا کیا جا سکے۔ تاہم، اب تک کی ملاقات کا نتیجہ، مشکل میں گھری لیبیا کی قیادت […]

.....................................................

ذیابیطس کو قابو میں رکھنے کے 5 سادہ طریقے

ذیابیطس کو قابو میں رکھنے کے 5 سادہ طریقے

ذیابطیس کا مرض روزانہ کی بنیاد پر توجہ چاہتا ہے اور کئی سادہ طریقے اپنا کر اسے قابو میں رکھا جا سکتا ہے۔ ماہرین سب سے پہلے صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کی اہمیت پرزور دیتے ہیں اور اس کا پہلا قدم ہے کہ خون میں شکر کی سطح کو کنٹرول میں رکھا جائے۔ تاہم […]

.....................................................

غصہ

غصہ

تحریر : شاہد شکیل غصے کو انسان کیلئے تباہ کن سمجھا جاتا ہے کیونکہ غصے میں بے قابو ہو کر انسان نہ صرف اپنی بلکہ دیگر افراد کی زندگی کو بھی خطرے میں ڈال دیتا ہے ماہرین کا کہنا ہے غصہ ایک ایسا عمل ہے جس میں مبتلا ہو کر انسان اپنی صحت کے علاوہ […]

.....................................................

وطن عزیز پر سفری پابندیوں کے خاتمہ کیلئے پولیو وائرس پر قابو پانا ضروری ہے، ممتاز بیگ

وطن عزیز پر سفری پابندیوں کے خاتمہ کیلئے پولیو وائرس پر قابو پانا ضروری ہے، ممتاز بیگ

رحیم یار خان: روٹری انٹرنیشنل پاکستان پولیو کمیٹی کے رکن ممتاز بیگ نے پولیو آگاہی مہم کے سلسلہ میں مسن آباد ،حاجی پور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز پر سفری پابندیوںکے خاتمہ کیلئے پولیو وائرس پر قابو پانا ضروری ہے۔انسداد پولیو کی ہر مہم میں والدین پانچ سال سے کم عمر تما […]

.....................................................

ملکی معیشت اس بحران پر جلد قابو پا لے گی : گورنر ترک سیینٹرل بینک

ملکی معیشت اس بحران پر جلد قابو پا لے گی : گورنر ترک سیینٹرل بینک

ترکی (جیوڈیسک) ترک سینٹرل بینک کے گورنر مراد چیتین قایا نے کہا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش سے معیشت وقتی طور پر متاثر ہوئی ہے جو کہ جلد ہی معمول پر آجائے گی۔ انہوں نے افراط زر کی مجوزہ شرح کے بارے میں ایک اخباری کانفرنس کا انعواد کیا اور کہا کہ […]

.....................................................

سیاسی حالات میں بہتری

سیاسی حالات میں بہتری

تحریر : سید توقیر زیدی سٹیٹ بنک پاکستان نے گزشتہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ میںکہا گیا ہے کہ سرمایہ کاری کی پست شرح، برآمدات میں مسلسل کمی، ترسیلات زر کی سست روی اور ٹیکس وصولیوں میں اضافے کے حکومتی ہنگامی اقدامات کے باوجودٹیکس کی کمزور اساس […]

.....................................................

لاہور میں ڈینگی پر قابو پانے کے اقدامات کاغذوں تک محدود

لاہور میں ڈینگی پر قابو پانے کے اقدامات کاغذوں تک محدود

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ صحت پنجاب اور متعلقہ اداروں کی عدم توجہ سے لاہور میں ڈینگی پر قابو پانے سمیت اقدامات نہ ہو سکے ۔ ڈینگی کنٹرول سکوارڈ بھی کاغذوں تک محدود ہو کر رہ گیا ۔حکومت کی طرف سے دی جانے والی گاڑیاںیا تو دفاتر تک محدود ہو گئیں یا افسران کے زیر استعمال ہونے […]

.....................................................

مغربی امریکا‘ جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا‘60 گھر جل کر خاکستر

مغربی امریکا‘ جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا‘60 گھر جل کر خاکستر

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے مغربی حصے کے جنگلات میں لگی آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جا سکا۔ رپورٹس کے مطابق حکام نے بتایا کہ ریاست کیلی فورنیا کی کیرن کاؤنٹی میں آتشزدگی کی وجہ سے 60 سے زائد گھر جل کر خاکستر ہو گئے۔ مزید یہ کہ علاقے کے ایک ہزار سے زائدگھروں […]

.....................................................

دہشت گردی، توانائی، معاشی ترقی، 3 برسوں میں 3 بحرانوں پر قابو پایا: پرویز رشید

دہشت گردی، توانائی، معاشی ترقی، 3 برسوں میں 3 بحرانوں پر قابو پایا: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے تین برسوں میں تین بڑے بحرانوں اور مسائل پر قابو پالیا ہے جن میں دہشت گردی، توانائی اور معاشی ترقی شامل ہیں۔ انہوں نے حکومت کی تین سالہ کارکردگی پر روشنی ڈالی […]

.....................................................

انگلینڈ کو قابو کرنے کیلیے ماسٹر پلان کی تیاری؛ کوچ اور کپتان نے سر جوڑ لیے

انگلینڈ کو قابو کرنے کیلیے ماسٹر پلان کی تیاری؛ کوچ اور کپتان نے سر جوڑ لیے

لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ میں عامر کو سات پردوں میں چھپا کررکھا جائے گا، وہ میڈیا کی پہنچ سے دور ہونگے، انٹرویوز دینے اور معاہدے کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق محمد عامر 6 سال قبل لارڈز ٹیسٹ میں دیگر 2 کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد آصف کے ہمراہ اسپاٹ فکسنگ میں […]

.....................................................

انگلینڈ کو قابو کرنے کیلیے ’’ماسٹر پلان‘‘ کی تیاری؛ کوچ اور کپتان نے سر جوڑ لیے

انگلینڈ کو قابو کرنے کیلیے ’’ماسٹر پلان‘‘ کی تیاری؛ کوچ اور کپتان نے سر جوڑ لیے

لاہور(جیوڈیسک) انگلینڈ کو قابو کرنے کیلیے ’’ماسٹرپلان‘‘ کی تیاری کے سلسلے میں کوچ اور کپتان نے سرجوڑ لیے، گذشتہ روز دونوں کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ملاقات ہوئی، مکی آرتھر نے قومی کرکٹرزکو بھی فٹنس پلان نظر انداز نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق دورئہ انگلینڈ کی تیاری کیلیے فٹنس ٹیسٹ نیشنل کرکٹ […]

.....................................................

کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

کینیڈا (جیوڈیسک) کینیڈا کے صوبے البرٹا کے جنگلات میں لگنے والی شدید آگ پر قابو نہ پایا جا سکا، آگ سے تیل کی تنصیبات کو بھی خطرہ لاحق ہو گیا، آگ البرٹا سے متصل صوبے تک پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کینیڈا کے صوبے البرٹا کے جنگلات میں لگی آگ پھیلتی ہی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 11/4/2016

بھمبر کی خبریں 11/4/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر دیوار سے جا ٹکرائی موٹر سائیکل سوار 2 نوجوان شدید زخمی، تفصیلات کے مطابق سیرلہ کے رہا ئشی نوجوان حا فظ فرحان اور سعد ڈی سی آفس روڈ سے DHO آفس کی جانب آ رہے تھے کہ کالج چو ک میں مو ٹر […]

.....................................................

کراچی: مہنگائی کا جن بے قابو، کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: مہنگائی کا جن بے قابو، کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا، کراچی میں مرغی کے ساتھ ساتھ کوکنگ آئل اور گھی بھی مہنگا ہو گیا۔ کراچی میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں کو قرار ہی نہیں آرہا ،کبھی دال تو کبھی مرغی، مہنگائی کی دوڑ میں کوئی بھی پیچھے نہیں ہے۔ شہر میں زندہ مرغی 10 […]

.....................................................

عوامی تعاون کے بغیر پولیس جرائم پر قابو نہیں پا سکتی۔ سید علی ناصر رضوی

عوامی تعاون کے بغیر پولیس جرائم پر قابو نہیں پا سکتی۔ سید علی ناصر رضوی

قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی ناصر رضوی نے کہا کہ عوام کی مدد کرنا پولیس کا فرض ہے عوام کا بھی فرض ہے کہ وہ جرائم کے خاتمہ کیلئے پولیس سے مکمل تعاون کریں۔ عوامی تعاون کے بغیر پولیس جرائم پر قابو نہیں پا سکتی دہشت گردی، کرائم اور امن […]

.....................................................

لاہور : میکلوڈ روڈ پر لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

لاہور : میکلوڈ روڈ پر لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی ایک تجارتی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو حکام نے کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا۔ میکلوڈ روڈ لاہور پر لکشمی چوک کے قریب ایک تجارتی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لئے ریسکیو کی چار گاڑیاں استعمال کی گئیں اور ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد […]

.....................................................

کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز پولیس کے قابو سے باہر

کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز پولیس کے قابو سے باہر

سندھ (جیوڈیسک) کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز قابو سے باہر نظر آتے ہیں، سندھ کے نئے آئی جی بھی شہر میں اسٹریٹ کرائمز کی شرح کو کم کرنے میں ناکام دکھائی دے رہے ہیں، رواں ہفتے شہر میں تقریبا چھ سو موبائل فونزاور چار سو سے زائد موٹر سائیکلیں چھین لی گئيں۔ رواں ہفتے19 سے26 مارچ […]

.....................................................

کراچی : سائٹ ایریا میںرنگ فیکٹری میں آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

کراچی : سائٹ ایریا میںرنگ فیکٹری میں آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں رنگ کی فیکٹری کے گودام میں پیر کی صبح 10 بجے سے لگی آگ پر تاحال مکمل طور پر قابو نہیں پایا جاسکا ۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے میں 2 سے 3 دن لگیں گے۔ سائٹ ایریا میں پینٹ فیکٹری […]

.....................................................

اسٹرابری کھائیں اور ہائی بلڈ پریشر پر قابو پائیں

اسٹرابری کھائیں اور ہائی بلڈ پریشر پر قابو پائیں

شکاگو (جیوڈیسک) امریکی ماہرین نے تحقیق کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ ہر ہفتے ایک کپ اسٹرابریز یا بلیو بیریز کا استعمال ہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ کم کردیتا ہے۔ امریکا میں ہونے والی تحقیق کے دوران 90ہزار کے لگ بھگ افراد کا 14سال تک جائزہ لیا گیا، جس کے […]

.....................................................

بلڈ پریشر پر قابو پانا ہے تو روزانہ ایک گلاس چقندر کا رس پینا ہے، ماہرین کی تجویز

بلڈ پریشر پر قابو پانا ہے تو روزانہ ایک گلاس چقندر کا رس پینا ہے، ماہرین کی تجویز

نارتھ کیرولینا (جیوڈیسک) امریکی ماہرین نے اپنی نئی تحقیقی کی روشنی میں انکشاف کیا ہے کہ روزانہ چقندر کا رس پینے والے افراد کا بلڈ پریشر قابو میں رہتا ہے اور انہیں ورزش کرنے کی قوت بھی فراہم کرتا ہے۔ امریکا کے ویک فوریسٹ بیپٹسٹ میڈیکل سینٹر سے منسلک ماہرین اور سائنسدانوں کی ٹیم نے […]

.....................................................

کھیل میں گرما گرمی لیکن جذبات پر قابو ضروری ہے، رمیز راجا

کھیل میں گرما گرمی لیکن جذبات پر قابو ضروری ہے، رمیز راجا

لاہور (جیوڈیسک) احمد شہزاد اور وہاب ریاض کے جھگڑے پر کرکٹ کے راجہ رمیز راجا کہتے ہیں کہ ایک کھلاڑی قومی ٹیم سے باہر ہے، دوسرا ٹیم کے اندر ہے، کھیل میں گرما گرمی ہونی چاہیے لیکن جذبات پر قابو ہونا چاہیے ۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے کہ کھیل میں ایسا ہوجا […]

.....................................................

معیاری تعلیم عام کرکے شدت پسندی پر قابو پاسکتے ہیں،شہباز شریف

معیاری تعلیم عام کرکے شدت پسندی پر قابو پاسکتے ہیں،شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ تعلیم پر سرمایہ کاری کرنے والی قوموں نے ترقی کا سفر تیزی سے طے کیا ہے،معیاری تعلیم عام کرکے شدت پسندی کے رجحاجات پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ ن لیگی وفد سے ملاقات میں شہبازشریف نے کہا کہ ترقی، خود کفالت کی منزل کا حصول […]

.....................................................

پشاور : جھنگی محلہ میں آتشزدگی، چھ گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

پشاور : جھنگی محلہ میں آتشزدگی، چھ گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) محلہ جھنگی میں لگنے والی آگ نے دو گوداموں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پشاور میں محلہ جنگی میں واقع عظیم پلازہ کی دوسری منزل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے چمڑے اور کاغذ کے دو گوداموں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ چوکیدار کی اطلاع پر پولیس اور فائر بریگیڈ […]

.....................................................

ڈی جی رینجرز کی تاجر برادری کو اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے کی یقین دہانی

ڈی جی رینجرز کی تاجر برادری کو اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے کی یقین دہانی

کراچی (جیوڈیسک) فیڈریشن ہاؤس کراچی میں تاجر برادری سے ملاقات کے موقع پر میجر جنرل بلال اکبر نے کہا کہ ملک میں آپریشن ضرب عضب اور کراچی میں بلا تفریق آپریشن دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک جاری رہے گا۔ رینجرز ہر قسم کے حالات سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ […]

.....................................................