مبینہ مقابلے میں گرفتار جسٹس باقر پر قاتلانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ ھسپتال میں مرگیا

مبینہ مقابلے میں گرفتار جسٹس باقر پر قاتلانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ ھسپتال میں مرگیا

کراچی (جیوڈیسک) جسٹس مقبول باقر پر قاتلانہ حملے کا مبینہ ماسٹر مائنڈ بشیر لغاری اسپتال میں مرگیا۔ پولیس کہتی ہے بشیر لغاری زخمی تھا، اسپتال میں دم توڑ گیا۔ جسٹس مقبول باقر پر حملے کے ایک ملزم کو منگل کو حساس ادارے کی مدد سے گرفتار کیا گیا تھا۔ تفتیش کے دوران اس کی نشاندہی […]

.....................................................

قاتلانہ حملے میں زخمی جسٹس مقبول باقر کی سرجری مکمل

قاتلانہ حملے میں زخمی جسٹس مقبول باقر کی سرجری مکمل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس مقبول باقر کے چہرے کے بعد دونوں پاں کی بھی سرجری کر دی گئی۔ دوسری جانب حکومت کی جانب سے ججز کو فول پروف سیکیورٹی دیئے جانے کا وعدہ بھی پورا نہ ہوسکا۔ 26 جون کو دہشت گردوں کے حملے میں زخمی […]

.....................................................

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کا اہلکار قاتلانہ حملے میں زخمی، پاکستان کا احتجاج

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کا اہلکار قاتلانہ حملے میں زخمی، پاکستان کا احتجاج

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار ضرغام رضا قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے فرسٹ سیکرٹری ٹریڈ ضرغام رضا بھارتی دار الحکومت میں بازار سے گزر رہے تھے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے ان پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی […]

.....................................................

انتخابات 2013 : امیدواروں کا قتل اور قاتلانہ حملوں میں تیزی

انتخابات 2013 : امیدواروں کا قتل اور قاتلانہ حملوں میں تیزی

انتخابات دوہزار تیرہ کی گہما گہمی ایک طرف۔ امیدواروں کے قتل اور قاتلانہ حملوں میں تیزی آتی جارہی ہے۔ کراچی میں پی ایس پچانوے کے امیدوارکو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ جماعت اسلامی کے امیدوارپر پنجاب میں قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ گزشتہ روز دہشت گردوں نے اورنگی ٹان میں پیپلزپارٹی کے رہنما اور پی ایس […]

.....................................................

سوات کے سینئر صحافی پریس کلب کے سامنے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

سوات(جی پی آئی)سوات کے سینئر صحافی پریس کلب کے سامنے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ، حملہ اور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے ۔ گزشتہ رات سوات کے سینئر صحافی فیاض ظفر ، شہزاد عالم ، مراد علی باچا اپنے دو محافظوں سمیت دفتر سے فارغ ہوکر قریبی ہوٹل میں کھانا کھانے کے […]

.....................................................
Page 3 of 3123