قازقستان میں فو جی طیارہ گرنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے

قازقستان میں فو جی طیارہ گرنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے

قازقستان(جیوڈیسک)قازقستان میں فوجی طیارہ تباہ ہو گیا،طیارے میں سوار تمام 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ قازقستان حکام کے مطابق پرواز کے دوران جہاز میں اچانک بھڑکنے والی آگ حادثے کا سبب بنی۔ جہاز شام چھ بجے ریڈار سے غائب ہوا۔ آخری بار اسے شہر شمکنٹ پر نیچے کی جانب جاتا دیکھا گیا تھا۔ ہلاک ہونے والوں […]

.....................................................

قازقستان میں سردی نے نظام زندگی منجمد کر دیا

قازقستان میں سردی نے نظام زندگی منجمد کر دیا

قازقستان (جیوڈیسک) قازقستان میں سردی نے نظام زندگی منجمد کرکے رکھ دیا ۔ یوم آزادی کی تقاریب بھی ٹھٹھر کر رہ گئیں۔ قازقستان کا دارلحکومت استانہ ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے ۔برفباری نے سڑکوں پر سفید چادر بچھارکھی ہے جس سے ٹریفک بھی کم ہے ، شہر کے مرکزی بس اسٹینڈ پر […]

.....................................................

قازقستان : عدالت نے گستاخانہ فلم پر پابندی عائد کر دی

قازقستان : عدالت نے گستاخانہ فلم پر پابندی عائد کر دی

قازقستان (جیوڈیسک) قازقستان کی عدالت نے گستاخانہ فلم کی ملک میں اشاعت اور ڈسٹری بیوشن پر پابندی عائد کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آستانہ کی ضلعی عدالت نے گستاخانہ فلم کو مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کا اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فلم ملک میں تشدد کو ہوا دیگی […]

.....................................................

قازقستان نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کی حمایت کر دی

قازقستان نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کی حمایت کر دی

قازقستان(جیوڈیسک)قازقستان کے صدر اور سلطان نظر بائیوف نے ایران کے پرامن پروگرام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو بھی فروغ دیگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالح سے ملاقات کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

قازقستان: پارلیمانی انتخابات، پولنگ جاری

قازقستان: پارلیمانی انتخابات، پولنگ جاری

قازقستان میں قبل از وقت ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ ایوان زیریں کی ایک سو سات نشستوں پراپنے پسندیدہ امیدواروں کے انتخاب کے لیے ووٹرز کی قطاریں لگ گئیں۔ انتخابات سال رواں اگست میں ہونے تھے، تاہم قازق صدر نے پارلیمانی اجلاس کے دوران قبل ازوقت انتخاب کرانے کا اعلان کرتے […]

.....................................................
Page 2 of 212