ایک طرف معافیاں ہی معافیاں اور دوسری طرف تیزی سے بگڑتے ہوئے ملکی حالات پر اس سے بڑھ کر اور کیا کہا جاسکتا ہے کہ انہی کے ایک مقدمہ کے گواہ نے مناسب سیکیورٹی نہ ہونے پر بے نظیرقتل کیس کے اہم گواہ مارک سیگل نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا اور ایف آئی […]
گجرات(جی پی آئی) روزنامہ نئی بات کے بیورو آفس پرانا لاری اڈا پر جماعت اسلامی کے سابق امیر رہبر پاکستان قاضی حسین احمد کی اچانک وفات پر تعزیتی اجلاس کا انعقاد ہوا جس کی صدارت ڈسٹرکٹ انچارج روزنامہ نئی بات محمد انور شیخ نے کی تعزیتی اجلاس میں قاضی حسین احمد کی شاندار سیاسی وسماجی […]
گجرات (جی پی آئی)پیپلزپارٹی تحصیل گجرات کے صدر ا نعام الٰہی بٹ نے ایک بیان میں جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاضی حسین احمد جماعت اسلامی کے ایک متحرک سیاسی لیڈر تھے ان کی وفات سے جماعت […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت اسلامی بھمبر کے راہنما انتظار سلیم گٹو ، سیاسی و سماجی راہنما چوہدری محمد سلیمان آف درائیاں ،چوہدری غلام رسول رحمانی ، مرزا محمد خورشید سمیت دیگر افراد نے گزشتہ روز جماعت اسلامی کی سابق امیر قاضی حسین احمد پشاورمیں کے نماز جنازہ میں شرکت کی۔
لاہور: تحریک تحفظ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،سینئر وائس چیئرمین میاں عبدالوحید ،سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان اور مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبرنے جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر اور ملی یکجہتی کونسل کے صدر جناب قاضی حسین احمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قاضی حسین احمد امت مسلمہ کا عظیمسرمایہ تھے۔ ان کی زندگی اسلامی انقلاب کے لئے جد وجہد سے عبارت ہے۔ وہ […]
پشاور(جیوڈیسک) پشاور سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی نماز جنارہ پشاور میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ سید منور حسن نے پڑھائی، جاوید ہاشمی، مولانا فضل الرحمان سمیت سیاسی رہنماوں نے بھی شرکت کی۔ سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی نماز جنازہ پشاور کے موٹر وے رنگ روڈ پر ادا کردی […]
اسلام آباد : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدراور ایڈیٹر پاک نیوز لائیو عقیل خان نے جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کے انتقال پر گہرے رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے، ان کے بیٹے آصف لقمان قاضی کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں عقیل خان نے کہا کہ […]
اتحاد اُمت کے علمبردار قاضی حسین احمد بھی چل بسے ، دینی اور سیاسی حلقوں میں قاضی حسین احمد معتدل شخصیت کے حوالے سے جانے جاتے تھے اور جماعت اسلامی کی طویل ترین امارت کا سہرا بھی آپ ہی کے سر رہا اور آپ نے خوبصورت شخصیت کے مالک جنابِ الشاہ احمد نورانی کے ساتھ […]
پشاور(جیوڈیسک) پشاور سابق امیرجماعت اسلامی قاضی حسین احمدکی نماز جنازہ کی جگہ تبدیل کردی گئی ہے، اب نمازجنازہ سہ پہر 3 بجے جناح پارک کی بجائے موٹروے چوک رنگ روڈپراداکی جا ئے گی۔ قاضی حسین احمد گزشتہ رات ایک بجے کے قریب 74 سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے، وہ طویل عرصے سے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ سے کارکنوں کے قافلے قاضی حسین احمد کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے پشاور روانہ ہوگئے۔ جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کے انتقال کی اطلاع ملتے ہی منصورہ کی فضا سوگوار ہوگئی، کارکن دھاڑیں مارکر روتے رہے ۔ نمازجنازہ میں شرکت کیلئے نماز فجر […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)ملی یکجہتی کونسل نے غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف جمعہ کو یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ قاضی حسین احمد نے نیوز کانفرنس میں علما، مشائخ اور خطبا سے اپیل کی کہ جمعہ کے اجتماعات میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف آواز بلند […]
مہمند ایجنسی(جیوڈیسک)مہمند ایجنسی میں سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کے قافلے خود کش حملہ میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ قاضی حسین احمد جلسہ عام سے خطاب کے لیے پشاور سے مہمند ایجنسی جارہے تھے علاقہ گندو کے قریب خود کش حملہ آور اپنے آپ کو دھماکا خیز مواد سے اڑا لیا جس کے […]
سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں جمہوریت کی بقاکی خاطر حکومت کو اپنا مزید ایک سال مکمل کرتے ہوئے وقت پر انتخابات کروانے چاہئیں۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں معروف صحافی مصطفی صادق مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر قاضی […]