باجوڑ ایجنسی: سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، 3 اہلکار شہید

باجوڑ ایجنسی: سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، 3 اہلکار شہید

باجوڑ ایجنسی (جیوڈیسک) باجوڑ ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکے میں تین ایف سی اہلکار شہید ہو گئے۔ وزیراعظم نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا دہشت گرد مایوسی کے عالم میں کارروائیاں کر رہے ہیں۔ باجوڑ ایجنسی کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں گشت کر رہے […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے قافلے پرانڈوں اور ٹماٹروں سے حملہ

گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے قافلے پرانڈوں اور ٹماٹروں سے حملہ

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسے میں شرکت کے لئے جانے والے قافلے پر انڈوں اور ٹماٹروں سے حملہ کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ اسلام آباد جلسے میں شرکت کے لئے جارہا تھا کہ گوجرانوالہ میں انڈہ اور ٹماٹر برداروں نے اس پر حملہ کر دیا۔ جب کہ قافلے پر […]

.....................................................

ہڑتال اور تحریک انصاف کے قافلے،پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

ہڑتال اور تحریک انصاف کے قافلے،پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام کی پہیہ جام ہڑتال اور تحریک انصاف کے قافلوں کی اسلام آباد روانگی کے پیش نظر پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اندرون شہر، جی تی روڈ، چارسدہ روڈ، موٹروے ٹول پلازہ اور رنگ روڈ سمیت دیگر حساس مقامات پر پولیس نفری بڑھادی گئی […]

.....................................................

کھاریاں کی خبریں 25/11/2014

کھاریاں کی خبریں 25/11/2014

کھاریاں (جی پی آئی) 30 نومبر کو ڈھل ہائوس سے بڑے قافلے کے ہمراہ شریک ہونگے پہلے بھی ضلع گجرات کا سب سے بڑا قافلہ ڈھل ہائوس دھرنوں میں شریک ہوا ہے ان خیالات کا اظہار راہنماPTIضلع گجرات چوہدری مختا ر احمد ڈھل نے کیا انہوںنے کہا کہ30 نومبر کا دن غریب اور غیور پاکستانی […]

.....................................................

علامہ عبدالخالق اسدی سینکڑوں کارکنان کے قافلے کے ہمراہ آج بھکر جلسہ کے لئے روانہ ہونگے

علامہ عبدالخالق اسدی سینکڑوں کارکنان کے قافلے کے ہمراہ آج بھکر جلسہ کے لئے روانہ ہونگے

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی سینکڑوں کارکنان کے قافلے کے ہمراہ آج صبح بھکر جلسہ کے لئے روانہ ہونگے مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ، گڑھ موڑ، حیدر آباد تھل، منکیرہ میں کارکنان استقبال کریں گے۔ قافلوں کی شکل میں بھکر جلسہ گاہ پہنچیں گے علامہ عبدالخالق اسدی نے […]

.....................................................

موصل؛ امریکی جیٹ طیاروں نے داعش کے قافلے کو نشانہ بنایا

موصل؛ امریکی جیٹ طیاروں نے داعش کے قافلے کو نشانہ بنایا

موصل (جیوڈیسک) امریکی جیٹ طیاروں نے عراق شہر موصل میں داعش کے قافلے کو نشانہ بنایا ہے۔ بمباری میں جنگجو تنظیم کے سربراہ ابو بکر بغدادی کی ہلاکت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ امریکی ملٹری سینٹرل کمانڈر کے ترجمان کرنل پیٹرک رائیدر نے اس بات کی تصدیق کی ہے موصل کے قریب شدت پسند […]

.....................................................

سفرِ حج (ہشتم)

سفرِ حج (ہشتم)

تحریر: میر افسر امان مزدلفہ میں سڑک کے ایک کنارے بیٹھنے کے بعد ہمارے گروپ نے ایک ایڈوانس پارٹی آگے بھیجی گئی تاکہ مزدلفہ کی پراپر جگہ معلوم کریں۔ واپسی پرایڈوانس پارٹی نے بتایا کہ یہاں تمام جگہ مزدلفہ ہے با لکل فکر نہ کریں۔ گروپ نے جمرات کو مارنے کے لیے کنکریاں جمع کرنی […]

کوئٹہ : ایف سی قافلے پر بم حملہ، دو راہگیر زخمی، دو مشکوک افراد گرفتار

کوئٹہ : ایف سی قافلے پر بم حملہ، دو راہگیر زخمی، دو مشکوک افراد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ایف سی کے قافلے پر ریمونٹ کنٹرول بم حملے میں دو راہگیر زخمی ہو گئے، سیکیورٹی فورسز نے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ہزار گنجی لنک روڈ پر کچرہ دان میں نصب ریموٹ کنٹرول بم کو اس وقت اڑایا گیا جب ایف سی کا قافلہ قریب سے گزر […]

.....................................................

کوئٹہ:سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا،1جاںبحق،5زخمی

کوئٹہ:سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا،1جاںبحق،5زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ خاتون سمیت 5 افرادزخمی ہوئے ہیں۔ ایس پی سریاب کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا، جس سے سیکیورٹی فورسز کا قافلہ محفوظ رہا۔ ریسکیو ٹیموں نے جاں […]

.....................................................

افغانستان میں فوجی قافلے پر بم حملہ، 6 اہلکار ہلاک

افغانستان میں فوجی قافلے پر بم حملہ، 6 اہلکار ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت میں فوجی قافلے پر طالبان کے ریموٹ کنٹرول حملے میں 6 اہلکار ہلاک اور 6 اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے۔ افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان نیشنل آرمی کی بسیں فوجیوں کو لے کر جا رہی تھیں کہ کابل کے […]

.....................................................

افغانستان میں فوجی قافلے پر حملے میں 6 اہلکار ہلاک، 6 اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

افغانستان میں فوجی قافلے پر حملے میں 6 اہلکار ہلاک، 6 اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت میں فوجی قافلے پر طالبان کے ریموٹ کنٹرول حملے میں 6 اہلکار ہلاک اور 6 اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادار ے کے افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغان نیشنل آرمی کی بس فوجیوں کو لے کر جا رہی […]

.....................................................

گجرات سے حضرت پیر محمد افضل قادری چیئرمین افضلیہ ویلفیئر فائونڈیشن کی زیر قیادت دو قافلے

گجرات سے حضرت پیر محمد افضل قادری چیئرمین افضلیہ ویلفیئر فائونڈیشن کی زیر قیادت دو قافلے

گجرات منڈی بہاؤالدین حافظ آباد: (خصوصی رپورٹ) مرکز اہلسنت نیک آباد (مراڑیاں شریف) گجرات سے حضرت پیر محمد افضل قادری چیئرمین افضلیہ ویلفیئر فائونڈیشن کی زیرقیادت دو قافلے سیلاب زدگان کیلئے وسیع اشیاء خورد ونوش، ادویات، ریڈی میڈ کپڑے، بستر اورخیمے لے کر روانہ ہو گئے۔ ایک قافلہ” ونی کے تارڑ” ضلع حافظ آباد اور […]

.....................................................

مصر: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 11 فوجی ہلاک ہو گئے

مصر: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 11 فوجی ہلاک ہو گئے

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر جنگجوئوں کے حملے میں 11 فوجی ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ صحرائے سینا میں جنگجوئوں نے اچانک سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ کی اور سڑک کنارے نصب دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 11 فوجی ہلاک ہو گئے۔

.....................................................

اسلام آباد میں موبائل سروس بند کر دی گئی

اسلام آباد میں موبائل سروس بند کر دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کی وجہ سے عوام کی سکیورٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے اسلام آباد میں موبائل سروس بند کر دی گئی ہے۔ عوام کی سکیورٹی کے پیش نظر وزارت داخلہ نے وفاقی دارالحکومت میں موبائل سروس تا حکم ثانی بند کر دی ہے۔ یاد رہے کہ حفاظتی نکتہ […]

.....................................................

جمشید دستی کے قافلے کو پتوکی میں روک لیا گیا

جمشید دستی کے قافلے کو پتوکی میں روک لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی جمشیددستی کے قافلے کو پتوکی میں روک لیا گیا۔ جمشید دستی اپنے قافلے کے ہمراہ عمران خان رہائش گاہ پر آرہے تھے کہ سیکورٹی اہلکاروںنے انہیں روک لیا۔

.....................................................

کابل میں نیٹو قافلے پر خود کش حملہ ، چار جاں بحق

کابل میں نیٹو قافلے پر خود کش حملہ ، چار جاں بحق

افغان (جیوڈیسک) نیٹو اہلکار حملے میں محفوط رہے ، سیکورٹی فورسز نے واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا افغان دارالحکومت کابل میں خود کش حملہ آور نے نیٹوقافلے پر حملہ کر دیا واقعے میں چار عام شہری جاں بحق اور بیس زخمی ہو گئے نیٹو اہلکار محفوظ رہے سیکورٹی فورسز نے علاقے […]

.....................................................

پاکستان عوامی تحریک کے قافلے پر فائرنگ سمجھ سے بالاتر ہے، الطاف حسین

پاکستان عوامی تحریک کے قافلے پر فائرنگ سمجھ سے بالاتر ہے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پنجاب کے مختلف شہروں میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں پر پولیس تشدد سمجھ سے بالاتر ہے۔ حکومت ریاستی طاقت کے مظاہرے سے پرہیز کرے۔ الطاف حسین نے پولیس کی جانب سے خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعہ پر گہری […]

.....................................................

14 اگست کو پاکستان کی ہر گلی سے قافلے اسلام آباد روانہ ہونگے: سعدیہ سہیل رانا

14 اگست کو پاکستان کی ہر گلی سے قافلے اسلام آباد روانہ ہونگے: سعدیہ سہیل رانا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ حکمران تحریک انصاف کے آزادی مارچ سے خوفزدہ ہیں 14اگست کو پاکستان کی ہر گلی سے قافلے اسلام آباد روانہ ہونگے اور عوام کا سمندر حکمرانو ں کی آنکھیں کھول دیگا لانگ مارچ ہر حال میں […]

.....................................................

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضانے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی قافلے کے قریب دھماکہ میں شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضانے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی قافلے کے قریب دھماکہ میں شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل شہید ہونے والے اہلکاروں کے اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ ملک عزیز پاکستان […]

.....................................................

مانسہرہ: فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا

مانسہرہ: فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا

مانسہرہ: سنکیاری میں فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، دو سیکیورٹی اہلکار زخمی، سیکیورٹی فورسز کا قافلہ گلگت کی طرف جا رہا تھا۔ پولیس

.....................................................

پاکستان نے افغان صدارتی امیدوار کے قافلے پر حملے کے الزامات مسترد کر دیئے

پاکستان نے افغان صدارتی امیدوار کے قافلے پر حملے کے الزامات مسترد کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے افغان صدارتی امیدوار کے قافلے پر حملے سے متعلق الزامات مسترد کر دیے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ بعض افغان عناصر پاکستان کو بدنام کرنے کا کوئی موقع جانے نہیں دیتے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ افغان صدارتی امیدوار کے قافلے پر […]

.....................................................

کوئٹہ: مشکے میں ایف سی کے قافلے کے قریب دھماکا

کوئٹہ: مشکے میں ایف سی کے قافلے کے قریب دھماکا

کوئٹہ: مشکے میں ایف سی کے قافلے کے قریب دھماکا، متعدد اہلکار زخمی، بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، سیکیورٹی ذرائع

.....................................................

جنوبی پنجاب سے پاکستان تحریک انصاف کے قافلے آج اسلام آباد کی طرف روانہ ہونگے۔چوہدری خالد محمود

جنوبی پنجاب سے پاکستان تحریک انصاف کے قافلے آج اسلام آباد کی طرف روانہ ہونگے۔چوہدری خالد محمود

لیہ (ایم آر ملک) جنوبی پنجاب سے پاکستان تحریک انصاف کے قافلے آج اسلام آباد کی طرف روانہ ہونگے 11 مئی کو عوام کے حق خود ارادیت پر ڈاکہ ڈالا گیا جعلی مینڈیٹ سے عوام پر حکمرانی کرنے والوں کے عزائم خاک میں ملا دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار جنوبی پنجاب کے تحریک انصاف […]

.....................................................