میرانشاہ: غلام خان میں فورسز کے قافلے پر بم حملہ

میرانشاہ: غلام خان میں فورسز کے قافلے پر بم حملہ

میرانشاہ: غلام خان میں فورسز کے قافلے پر بم حملہ ، چار الہکار شہید تین زخمی۔ سیکیورٹی فورسز نے علاوے کو گھیرے میں لے لیا ، سرکاری زرائع۔

.....................................................

یوکرین میں روس نواز علیحدگی پسندوں نے فوجی قافلے کو یرغمال بنا لیا

یوکرین میں روس نواز علیحدگی پسندوں نے فوجی قافلے کو یرغمال بنا لیا

کیف (جیوڈیسک) یوکرین میں روس نواز علیحدگی پسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران مسلح باغیوں نے فوجی قافلے کو ہی یرغمال بنا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے شہر سلویانک میں فوج کا روس نواز علیحدگی پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے۔ تاہم اس دوران مسلح باغیوں نے فوجی […]

.....................................................

وسطی کرم ایجنسی: سیکورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ، 3 اہلکار شہید

وسطی کرم ایجنسی: سیکورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ، 3 اہلکار شہید

پشاور (جیوڈیسک) وسطی کرم ایجنسی میں دہشت گردوں کے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں 3 سیکیورٹی اہل کار شہید اور 11 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردی کا یہ واقعہ وسطی کرم ایجنسی کے علاقے اور میگئی میں پیش آیا، جہاں سیکورٹی فورسز کا قافلہ اور کزئی سے […]

.....................................................

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملے میں 3 اہلکار جاں بحق، 10 زخمی

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملے میں 3 اہلکار جاں بحق، 10 زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ورما گئی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار جاں بحق جب کہ 10 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا قافلہ مناتو جا رہا تھا کہ ورما گئی کے مقام پر اسے ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کی مدد سے […]

.....................................................

لنڈی کوتل میں ایف سی کے قافلے پر بم حملہ، 2 اہلکار جاں بحق، 7 زخمی

لنڈی کوتل میں ایف سی کے قافلے پر بم حملہ، 2 اہلکار جاں بحق، 7 زخمی

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) لنڈی کوتل کے علاقے سدوخیل میں ایف سی کے قافلے پر بم حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کے علاقے سدوخیل میں پاک افغان شاہراہ پر ایف سی کے قافلے پر بم حملے کے نتیجے میں […]

.....................................................

خیبر ایجنسی : پولیو ٹیم کے قافلے پر بم حملہ، 5 خاصہ دار اہلکار شہید ہو گئے

خیبر ایجنسی : پولیو ٹیم کے قافلے پر بم حملہ، 5 خاصہ دار اہلکار شہید ہو گئے

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبرایجنسی جمرود کے علاقے لاشوڑا میں پولیو ٹیم کے قافلے کے قریب تین بم دھماکوں‌ میں 5 خاصہ دار اہلکار شہید ہوگئے۔ لاشوڑا میں تین دھماکے ہونے کی اطلاع ہے. خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے علاقے لاشوڑا میں پولیو ٹیم ورکرز سکیورٹی اہکاروں کے ہمراہ علاقے میں بچوں کو پولیو ویکسین […]

.....................................................

صومالیہ: اقوام متحدہ کے قافلے پر کار بم دھماکہ، سات افراد ہلاک

صومالیہ: اقوام متحدہ کے قافلے پر کار بم دھماکہ، سات افراد ہلاک

موگادیشو (جیوڈیسک) صومالیہ میں اقوام متحدہ کے قافلے میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔ انٹرنیشنل ائرپورٹ کے نزدیک ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کئے گئے کار بم دھماکے میں اقوام متحدہ کا کوئی اہلکار زخمی نہیں ہوا۔ دھماکے کی ذمہ داری عسکریت پسندوں کے الشباب گروپ نے قبول کر لی […]

.....................................................

آواران : ایف سی کے قافلے پر راکٹوں سے حملہ، تین اہلکار شہید، چار زخمی

آواران : ایف سی کے قافلے پر راکٹوں سے حملہ، تین اہلکار شہید، چار زخمی

آواران (جیوڈیسک) آواران میں ایف سی کے قافلے پر نامعلوم افراد نے راکٹوں سے حملہ کر دیا جس میں تین ایف سی اہلکار جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی کے قافلے پر نامعلوم افراد نے راکٹوں سے حملہ کر دیا جس میں تین ایف سی اہلکار جاں […]

.....................................................

شاہ زین بگٹی کو قافلے کے ہمراہ ڈیرہ بگٹی جانے کی اجازت

شاہ زین بگٹی کو قافلے کے ہمراہ ڈیرہ بگٹی جانے کی اجازت

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان ہائی کورٹ نے نوابزادہ شاہ زین بگٹی کو بگٹی مہاجرین کے ہمراہ مرحلہ وار ڈیرہ بگٹی منتقل کرنیکا حکم دیدیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں نوابزادہ شاہزین بگٹی کی ڈیرہ بگٹی جانے کی اجازت نہ دینے کیخلاف آئینی درخواست کی سماعت جسٹس جمال مندوخیل پر مشتمل بنچ نے کی، فریقین کے دلائل سننے […]

.....................................................

خورشید شاہ کی یقین دہانی کے باوجود شاہ زین بگٹی کے قافلے کا دھرنا جاری

خورشید شاہ کی یقین دہانی کے باوجود شاہ زین بگٹی کے قافلے کا دھرنا جاری

کشمور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی یقین دہانی کے باوجود شاہ زین بگٹی نے انڈس ہائی وے کو نہیں کھولا۔ سید خورشید شاہ نے شام کو انڈس ہائی وے پر ڈیرہ موڑ پر شاہ زین بگٹی سے ملاقات کی جس میں شاہ زین کو یقین دہانی کرائی گئی کہ […]

.....................................................

کشمور: شاہ زین بگٹی کے قافلے کا اکیس گھنٹے سے انڈس ہائی وے پر دھرنا جاری

کشمور: شاہ زین بگٹی کے قافلے کا اکیس گھنٹے سے انڈس ہائی وے پر دھرنا جاری

کشمور (جیوڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی کے قافلے کو ڈولی چیک پوسٹ سے واپس بھیج دیا گیا تھا جس کے بعد شاہ زین بگٹی اور قافلے میں شریک افراد نے انڈس ہائی وے پر دھرنا دے دیا۔ ان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، مظاہرین کے مطابق شدید سردی کے […]

.....................................................

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی مذمت

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی مذمت

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی مذمت کی ہے۔ پشاور سے جاری بیان میں وزیر اعلی پرویز خٹک نے بنوں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سرحدوں اور شہریوں کے تحفظ پر مامور فورسز اور پولیس کو نشانہ بنانے کا مقصد […]

.....................................................

شاہ زین بگٹی کی قیادت میں ڈیرہ بگٹی جانے والے قافلے کو واپس لوٹا دیا گیا

شاہ زین بگٹی کی قیادت میں ڈیرہ بگٹی جانے والے قافلے کو واپس لوٹا دیا گیا

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نواب شاہ زین بگٹی کی قیادت میں بگٹی مہاجرین کے قافلے کو ڈیرہ بگٹی کے قریب چیک پوسٹ سے واپس کشمور بھیج دیا گیا۔ شاہ زین بگٹی کا کہنا ہے کہ مہاجرین کاقافلہ صبح پھر ڈیرہ بگٹی کے لیے روانہ ہوگا۔ 2006ء سے سندھ اور بلوچستان کے […]

.....................................................

بنوں: سیکیورٹی فورسز کے قافلے میں دھماکا، 20 اہلکار شہید، 30 زخمی

بنوں: سیکیورٹی فورسز کے قافلے میں دھماکا، 20 اہلکار شہید، 30 زخمی

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے میں دھماکے سے 20 اہلکار شہید اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بارودی مواد ایف سی کی جانب سے کرائے پر لی گئی پرائیوٹ گاڑی میں نصب کیا گیا تھا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں سے ہر ہفتے اور اتوار کو فورسز کے قافلے اہلکاروں کی تعیناتی […]

.....................................................

بنوں: کینٹ میں فورسز کے قافلے پرریموٹ کنٹرول بم حملہ

بنوں: کینٹ میں فورسز کے قافلے پرریموٹ کنٹرول بم حملہ

بنوں (جیوڈیسک) بنوں چھاونی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بنوں چھاونی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا ہے۔ پورا شہر دھماکے سے گونج اٹھا۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا گیا۔

.....................................................

بگٹی مہاجرین کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق

بگٹی مہاجرین کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق

جیکب آباد (جیوڈیسک) جیکب آباد کے قریب بگٹی مہاجرین کے قافلے میں شامل گاڑی الٹ گئی۔حادثے میں خاتون اور اس کی بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بگٹی مہاجرین کا ایک قافلہ ڈیرہ الہ یار سے سکھر جا رہا تھا کہ جیکب آباد بائی پاس کے […]

.....................................................

کراچی: مرزا یوسف کے قافلے پر حملہ، ذاتی محافظ اور پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: مرزا یوسف کے قافلے پر حملہ، ذاتی محافظ اور پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ مرزا یوسف کی گاڑی پر فائرنگ سے پولیس اہلکار اور ذاتی محافظ جاں بحق ہو گئے۔ علامہ مرزا یوسف حسین فائرنگ کے واقعے میں محفوظ رہے۔ گلستان جوہر میں راڈو اپارٹمنٹ کیقریب علامہ مرزا یوسف حسین کی گاڑی پر نامعلوم افراد […]

.....................................................

بے نظیر بھٹو کی چھٹی برسی پر جیالوں کے قافلے مزار پہنچنا شروع، انتظامات مکمل

بے نظیر بھٹو کی چھٹی برسی پر جیالوں کے قافلے مزار پہنچنا شروع، انتظامات مکمل

کراچی (جیوڈیسک) بے نظیر بھٹو کی چھٹی برسی آج منائی جا رہی ہے، جیالوں کے قافلے مزار پہنچنا شروع ہو گئے، مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں ہو گی، سابق صدر زرداری اور اہم رہنما شریک ہوں گے۔ بے نظیر بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں ہو رہی ہے جہاں انتظامات […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا

میرعلی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی عیسوڑی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ میز علی عیسوڑی کے علاقے سے جب سیکیورٹی فورسز کا قافلے گزر رہا تھا تو نامعلوم افراد نے دھماکا کر دیا۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، دو اہلکار جاں بحق

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، دو اہلکار جاں بحق

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) تحصیل اسپین وام کے علاقے حسن خیل میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر نامعلوم افراد نے ریمورٹ کنٹرول دھماکہ کر دیا۔ سیکیورٹی فورسز کا قافلہ ڈانڈے چیک پوسٹ سے واپس شپین وام آ رہا تھا جس سے دو سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور چودہ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے […]

.....................................................

اویس مظفر کے قافلے پر فائرنگ کرنیوالے تین ملزمان گرفتار

اویس مظفر کے قافلے پر فائرنگ کرنیوالے تین ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی میں وزیر بلدیات سندھ اویس مظفر کے قافلے پر فائرنگ کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ صوبائی وزیر بلدیات اتوار کے روز شرافی گوٹھ میں واقع غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹس کے خلاف اپنے قافلے کے ہمراہ آپریشن میں موجود تھے کہ انہیں مزاحمت کا سامنا کرنا […]

.....................................................

وانا میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ، دو اہلکار شہید

وانا میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ، دو اہلکار شہید

وانا (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے میں دو اہلکار شہید اور چارزخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیوٹی فورسز کے قافلے پر جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں ڈگری کالج کے قریب خود حملہ کیا گیا۔ خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار […]

.....................................................

کوئٹہ : سبی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، 5 اہلکار زخمی

کوئٹہ : سبی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، 5 اہلکار زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے شہر سبی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔ نمائندہ ذرائع کے مطابق سبی کے علاقے میں فورسز کے قافلے کے قریب دھماکے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو قریبی اسپتال […]

.....................................................