ڈہرکی میں قبائلی تصادم سے ہلاکتوں کے بعد خواتین نے ہتھیار اٹھالیے

ڈہرکی میں قبائلی تصادم سے ہلاکتوں کے بعد خواتین نے ہتھیار اٹھالیے

ڈہرکی (جیوڈیسک) معمولی رقم کے معاملے پرشروع ہونے والے شراور لوندبرادریوں کے تنازع میں 5 سال کے دوران 22 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں، شر برادری کے ایک ہی خاندان کے تمام مرد گروہی تنازع میں ہلاک ہونے کے باعث بدلہ لینے کے لیے اب خواتین نے ہتھیار اٹھالیے، متاثرہ علاقہ گزشتہ 5سال سے […]

.....................................................

قبائلی علاقوں میں آج سے تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

قبائلی علاقوں میں آج سے تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

پشاور (جیوڈیسک) ملک کے قبائلی علاقوں میں آج سے تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ مہم کے دوران 6 لاکھ 95 ہزار بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا ہدف مقررکیا گیا ہے۔ فاٹامیں انسداد پولیو مہم کے انچارج ڈاکٹر اختیار کے مطابق فاٹا میں سخت سیکورٹی انتظامات کے تحت آج سے […]

.....................................................

بولیویا کے صدر نے قبائلی تقریب میں تیسری بار اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

بولیویا کے صدر نے قبائلی تقریب میں تیسری بار اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاپاز (جیوڈیسک) حلف برداری کی تقریب دارالحکومت سے 71 کلومیٹر دور ” تیاواناکو ” کے مقام پر انکا تہذیب کے تاریخی کھنڈرات میں منعقد کی گئی۔ قبائلی سرداروں نے روائتی لباس پہنے صدر موریلز سے حلف لیا۔ صدر موریلز نے بھی اپنے قبیلے ” ایمارا انڈین ” کے روائتی لباس میں حلف اٹھایا۔ تقریب میں […]

.....................................................

آئی ڈی پیزکی واپسی ہتھیارنہ رکھنے سے مشروط ہوگی، واشنگٹن پوسٹ

آئی ڈی پیزکی واپسی ہتھیارنہ رکھنے سے مشروط ہوگی، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ نے قبائلی علاقے میں جاری آپریشن سے نقل مکانی کرنے والے قبائلیوں کے تاثرات بیان کرتے ہوئے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ انھیں اپنی بندوقیں اور راکٹ کھو جانے کاخطرہ ہے۔ قبائلی علاقوں کوعسکریت پسندوں سے پاک کرنے کیلیے پاک فوج کاوسیع پیمانے پر آپریشن جاری ہے اور7 ماہ بعد10 […]

.....................................................

قبائلی جھگڑوں کیخلاف یوم احتجاج پر سماجی تنظیموں کا مظاہرہ

قبائلی جھگڑوں کیخلاف یوم احتجاج پر سماجی تنظیموں کا مظاہرہ

حیدرآباد (جیوڈیسک) قبائلی جھگڑوں کے خلاف سندھ میں منائے جانے والے یوم احتجاج کے حوالے سے مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین بینرزوپلے کارڈز اٹھائے نعرے بازی کررہے تھے اس موقع پر سندھ امن فورم، ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ فار ہیومن ریسورسز کے چیئرمین مقبول ملاح، […]

.....................................................

اقتدار میں ہوتا تو فوج کبھی قبائلی علاقوں میں نہ بھیجتا، عمران خان

اقتدار میں ہوتا تو فوج کبھی قبائلی علاقوں میں نہ بھیجتا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہا گروہ اقتدار میں ہوتے تو کبھی قبائلی علاقوں میں فوج نہ بھجواتے، قبائلی عوام کے ذریعے ہی امن قائم کرادیتے ، 200 ایماندار اور باصلاحیت افراد مل جائیں تو ملک درست سمت میں چل پڑے گا، 85 افراد کی فہرست تیار کر […]

.....................................................

سوڈان میں قبائلی گروہوں کے درمیان تصادم میں 133 افراد ہلاک

سوڈان میں قبائلی گروہوں کے درمیان تصادم میں 133 افراد ہلاک

خرطوم (جیوڈیسک) سوڈان میں قبائلی گروہوں کے درمیان تصادم میں 133 افراد ہلا ک ہوئے۔ سوڈان کے مغربی صوبے کوردوفان میں زمین کے تنازع پر دو قبائلی گروپوں میں لڑائی جاری ہے جس میں بھاری اسلحہ استعمال کیا جارہا ہے۔ لڑائی میں اب تک 133 افراد ہلاک ہو چکے ہیں تاہم سرکاری حکام نے اس […]

.....................................................

تیراہ میں قبائلی باشندے کا مارکیٹ میں سر قلم

تیراہ میں قبائلی باشندے کا مارکیٹ میں سر قلم

لنڈی کوتل (جیوڈیسک) عسکریت پسندوں نے خیبر ایجنسی کی تیراہ وادی میں جمعے کے روز سیکورٹی فورسز کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک قبائلی باشندے کا سرعام سرقلم کردیا۔ اس شخص کا سرقلم ایک مارکیٹ میں کیا گیا جبکہ عسکریت پسندوں نے حکم دیا تھا کہ اس کی لاش شام تک نہ ہٹائی جائے۔ […]

.....................................................

افغان صدر اشرف غنی کا اپنا قبائلی نام تبدیل کرنیکا فیصلہ

افغان صدر اشرف غنی کا اپنا قبائلی نام تبدیل کرنیکا فیصلہ

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اپنا قبائلی نام احمد زئی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام حکومتی اداروں اور میڈیا کو اپنا خاندانی نام استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایوان صدر کے ترجمان فالق وحیدی نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے صدارتی ایوان کی جانب سے تمام حکومتی اداروں کے انتظامی […]

.....................................................

چمن : قبائلی رہنما ملک برات خان فائرنگ میں بیٹے سمیت جاں بحق

چمن : قبائلی رہنما ملک برات خان فائرنگ میں بیٹے سمیت جاں بحق

چمن(جیوڈیسک) چمن میں کالج روڈ پر نامعلوم افراد کی قبائلی رہنما ملک برات خان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں قبائلی رہنما برات خان بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئے، دوسرا بیٹا زخمی ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ملک برات خان اپنے بچوں کو اسکول لے جارہے تھے۔

.....................................................

چمن میں کالج روڈ پر قبائلی رہنما ملک برات خان کی گاڑی پر فائرنگ، لیویز زرائع

چمن میں کالج روڈ پر قبائلی رہنما ملک برات خان کی گاڑی پر فائرنگ، لیویز زرائع

چمن میں کالج روڈ پر قبائلی رہنما ملک برات خان کی گاڑی پر فائرنگ، لیویز زرائع۔ فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک برات خان بیٹے سمیت جاں بحق۔

.....................................................

بدامنی کے مکمل خاتمے تک قبائلی علاقوں میں آپریشن جاری رہےگا، صدر مملکت

بدامنی کے مکمل خاتمے تک قبائلی علاقوں میں آپریشن جاری رہےگا، صدر مملکت

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقوں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ سے پیدا ہونے والی صورت حال کا ذمے دار پاکستان نہیں جبکہ بد امنی کے مکمل خاتمے تک قبائلی علاقوں میں آپریشن جاری رہے گا۔ ایوان صدر میں چیئرمین ہلال احمر پاکستان ڈاکٹر سعید الہیٰ […]

.....................................................

نواب شاہ : دولت پور میں قبائلی تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک

نواب شاہ : دولت پور میں قبائلی تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک

نوابشاہ (جیوڈیسک) نوابشاہ کے علاقے دولت پور کے قریب دو گرپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق قاضی احمد تھانے کی حدود میں گاؤں علی خانفج میں مگسی اور راہو برادری میں پرانی دشمنی فائرنگ ہوئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں مگسی برادری کے تین افراد ہلاک ہو […]

.....................................................

ٹریڈ قوانین کے قبائلی علاقوں میں بھی اطلاق کا فیصلہ

ٹریڈ قوانین کے قبائلی علاقوں میں بھی اطلاق کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے تقسیم کے فوری بعد ملک چھوڑنے والے پاکستانیوں کو ملک میں سرمایہ کاری کی اجازت دینے کے لیے پالیسی متعارف کرانے اور ملک میں نافذ العمل ٹریڈ قوانین و رولز کے قبائلی علاقوں میں بھی اطلاق کے لیے ٹریڈ آرگنائزیشن رولز 2013 میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

.....................................................

قبائلی نہیں چاہتے دہشت گرد ان کے علاقوں میں واپس آئیں: میجر جنرل عاصم باجوہ

قبائلی نہیں چاہتے دہشت گرد ان کے علاقوں میں واپس آئیں: میجر جنرل عاصم باجوہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔ میرا نشاہ کے باقی بیس فیصد علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کے لئے آپریشن جاری ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ شمالی وزیرستان کے قبائلی عوام نہیں چاہتے کہ دہشتگرد ان کے علاقوں […]

.....................................................

مری کے بیٹے نے قبائلی سرداروں کا نظام مسترد کر دیا

مری کے بیٹے نے قبائلی سرداروں کا نظام مسترد کر دیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) خود ساختہ جلا وطن بلوچ قوم پرست رہنما میر حربیار مری نے کہا ہے کہ اگر قبائلی نوابوں اور سرداروں کے اختیارات علیحدگی تحریک چلانے والے قوم پرستوں کے حوالے نہ کیے گئے تو آزاد بلوچستان کو انگولا اور شمالی کوریا جیسے مسائل کا سامنا ہو گا۔ انہوں نے لندن سے یہاں صحافیوں […]

.....................................................

پشاور میں جہاز پر فائرنگ قبائلی علاقوں سے ملحقہ دیہات سے کی گئی، آئی جی کے پی کے

پشاور میں جہاز پر فائرنگ قبائلی علاقوں سے ملحقہ دیہات سے کی گئی، آئی جی کے پی کے

پشاور میں جہاز پر فائرنگ قبائلی علاقوں سے ملحقہ دیہات سے کی گئی، آئی جی کے پی کے۔ سلیمان خیل اور ماشو خیل سمیت 16 دیہات میں لوگوں کے کوائف اکٹھے کر رہے ہیں، ناصر درانی۔ان کے دیہاتوں میں تمام گھروں کی جیو ٹیگنگ کرنے کا فیصلہ۔

.....................................................

شمالی وزیرستان: قبائلی لوگوں کوعلاقہ چھوڑنے کے لیے حتمی اعلان

شمالی وزیرستان: قبائلی لوگوں کوعلاقہ چھوڑنے کے لیے حتمی اعلان

پشاور (جیوڈیسک) پاکستانی فوج نے ہفتے کو شمالی وزیرستان میں پھنسے ہوئے تمام قبائلی لوگوں کو علاقہ چھوڑنے کے لیے حتمی اعلانات کیے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے ہفتے کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان سے شہری آبادی کو نکال دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب؛ قبائلی عمائدین کی پاک فوج کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

آپریشن ضرب عضب؛ قبائلی عمائدین کی پاک فوج کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے قبائلی عمائدین نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کو مکمل تعاون کی یقین دہائی کرائی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میرانشاہ، میرعلی، دتہ خیل کے قبائلی عمائدین […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب : قبائلی عمائدین نے آپریشن میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

آپریشن ضرب عضب : قبائلی عمائدین نے آپریشن میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

آپریشن ضرب عضب : قبائلی عمائدین نے آپریشن میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر۔ میران شاہ، میر علی ، دتہ خیل کے قبائلی عمائدین نے تعاون کا یقین دلایا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر۔

.....................................................

”ضرب عضب ”بنے گا ”ضرب غضب”

”ضرب عضب ”بنے گا ”ضرب غضب”

پاکستانی حکمرانوں اور طالبان نے تقریباً دس ماہ تک مذاکرات کیے مگر سب بے سود ثابت ہوئے کیونکہ ایک طرف توطالبان جنگ بندی کا اعلان کرتے رہے اور دوسری طرف دہشت گرد اپنا کام کرتے رہے۔ ان حالات میں تو کوئی ذی شعور انسان مذاکرات جاری رکھنے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ آخر بڑی […]

.....................................................

باجوڑ ایجنسی: فائرنگ سے حکومت کا حامی قبائلی رہنما ہلاک

باجوڑ ایجنسی: فائرنگ سے حکومت کا حامی قبائلی رہنما ہلاک

باجوڑ ایجنسی (جیوڈیسک) باجوڑ ایجنسی کے صدر مقام خار سے 32 کلومیٹر دور شمال مغربی علاقے کٹ کوک میں مسلح شخص کی فائرنگ سے حکومت کا حامی ایک قبائلی رہنما، بیٹے سمیت ہلاک ہو گیا۔ جمعرات کو خبر رساں ادارے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے مقامی انتظامیہ کے سینئر افسر عبدالحسیب خان نے […]

.....................................................

قبائلی علاقے میں انسداد پولیو مہم 5 سال بعد کامیاب

قبائلی علاقے میں انسداد پولیو مہم 5 سال بعد کامیاب

اسلام آباد (جیوڈیسک) قبائلی علاقوں میں پولیو کے خلاف مہم میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں 5 سال بعد انسداد پولیو کی 2روزہ مہم کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی۔ پولیومہم متحدہ عرب امارات حکومت کے تعاون سے چلائی گئی مہم میںپاک فوج، عالمی ادارہ صحت، فاٹا ہیلتھ سیکریٹریٹ نے خصوصی […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات کا عمل آپریشن کا جواز پیدا کرنے کے لیے تھا ، مولانا فضل الرحمان

طالبان سے مذاکرات کا عمل آپریشن کا جواز پیدا کرنے کے لیے تھا ، مولانا فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کا عمل آپریشن کا جواز پیدا کرنے کے لیے تھا لیکن ہم جبر کی بنیاد پر کوئی فیصلہ مسلط نہیں ہونے دیں گے۔ پشاور میں قبائلی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ […]

.....................................................
Page 2 of 3123