ایران کا خلیج عرب میں جنوبی کوریا کے آئل ٹینکر پر قبضہ، بندر عباس منتقل

ایران کا خلیج عرب میں جنوبی کوریا کے آئل ٹینکر پر قبضہ، بندر عباس منتقل

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب نے خلیج کے پانیوں میں جنوبی کوریا کے پرچم بردار ایک ٹینکر پر قبضہ کر لیا ہے۔ ایران کے سرکاری اور نیم سرکاری میڈیا ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے کہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے جنوبی کوریا کے جہاز کو خلیج کے پانیوں کو کیمیکلز […]

.....................................................