لاہور : زمین پر قبضے کا تنازعہ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لاہور : زمین پر قبضے کا تنازعہ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے سکھ نہر میں زمین پر قبضے کے تنازعہ میں لیسکو کا پمپ آپریٹر مارا گیا جبکہ ملزم کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار بھی شدید زخمی ہوگئے، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملزم آصف کی لیسکو اہلکاروں سے زمین پر قبضے کے حوالے سے تلخ کلامی ہوئی جس […]

.....................................................

اتحادی افواج کا عدن کے بیشتر علاقوں پر قبضے کا دعویٰ

اتحادی افواج کا عدن کے بیشتر علاقوں پر قبضے کا دعویٰ

صنعاء (جیوڈیسک) اتحادی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کے شہر عدن کے اکثر علاقوں سے حوثی باغیوں کو مار بھگایا ہے۔ ادھر یمن پر حملے روکنے کے لیے سلامتی کونسل میں روس نے قرارداد پیش کی، تاہم اس پر کوئی خاص ردعمل سامنے نہیں آسکا۔ یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب […]

.....................................................

پشاور: مسافر کے قبضے سے ساڑھے 15 کلو ہیروئن برآمد

پشاور: مسافر کے قبضے سے ساڑھے 15 کلو ہیروئن برآمد

پشاور (جیوڈیسک) اے ایس ایف نے پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوحا جانے والے مسافر کے قبضے سے ساڑھے پندرہ کلو ہیروئن بر آمد کرلی۔ اے ایس ایف نے پشاور ایئر پورٹ پر کارروائی کے دوران مسافر کے قبضے سے ساڑھے 15 کلو ہیروئن بر آمد کر لی۔ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق ملزم محمد […]

.....................................................

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں سے کراچی پر قبضے کا خواب دیکھ رہے ہیں، رابطہ کمیٹی

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں سے کراچی پر قبضے کا خواب دیکھ رہے ہیں، رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کےبیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں سے کراچی پر قبضے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الطاف حسین کے لیے عمران خان […]

.....................................................

عراقی شہر تکریت کر قبضے کی جنگ شدت اختیار کر گئی

عراقی شہر تکریت کر قبضے کی جنگ شدت اختیار کر گئی

تکریت (جیوڈیسک) بھاری اسلحے سے لیس عراقی فوج کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری جاری ہے۔ اس بار جنگ تکریت پر قبضے کی ہے جو صدام حسین کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ داعش کو یہاں اگر مات ہوئی تو پھر عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل پر سرکار کی دوبارہ عملداری کا خواب پورا کرنا […]

.....................................................

لاہور : شیرا کوٹ سے سات سو پچاس کلو مردار گوشت قبضے میں لے لیا گیا

لاہور : شیرا کوٹ سے سات سو پچاس کلو مردار گوشت قبضے میں لے لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شیرا کوٹ کے علاقے سے مردار گوشت لے جانے والی گاڑی پکڑ لی۔ گاڑی سے سات سو پچاس کلو گوشت برآمد ہوا۔ لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں پولیس نے شہر میں داخل ہونے والی گاڑی کی چیکنگ کی تو اس میں بڑی مقدار میں مردار […]

.....................................................

داعش کو مزید علاقوں پر قبضے سے روک دیا جائے،فرانسیسی ادارہ

داعش کو مزید علاقوں پر قبضے سے روک دیا جائے،فرانسیسی ادارہ

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے ایک ادارے نےکہا ہے کہ اگر داعش کو مزید علاقوں پر قبضے سے روک دیا جائے تو شدت پسند تنظیم مالی مسائل کا شکار ہوسکتی ہے۔ دہشت گردوں کے مالی وسائل پر تحقیق کرنے والے فرانسیسی ادارے،فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ شام اور عراق میں […]

.....................................................

ہنڈی میں ملوث ملزم پکڑ لیا

ہنڈی میں ملوث ملزم پکڑ لیا

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے مال روڈ پر ایک سنٹر میں چھاپہ مار کر ہنڈی کا کاروبار کرنے کے الزام میں خالد وحید نامی شخص کو گرفتار کر لیا اور اسکے قبضے سے لاکھوں روپے کی کرنسی اور ہنڈی کی رسیدیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 27/01/2015

تلہ گنگ کی خبریں 27/01/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تھانہ سٹی پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھا پہ مار کر چار قمار بازوں کو دھر لیا، موبائل اور نقدی قبضے میں لے لی، مقدمہ درج اور جرائم پیشہ عناصروں کے خاتمے تک خفیہ ا پریشن جاری رہے گا ایس ایچ او سٹی۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ حیدر چوک پر […]

.....................................................

راولپنڈی : ٹیکسلا میں بارود سے بھر گاڑی قبضے میں لے لی گئی، پولیس

راولپنڈی : ٹیکسلا میں بارود سے بھر گاڑی قبضے میں لے لی گئی، پولیس

راولپنڈی : ٹیکسلا میں بارود سے بھر گاڑی قبضے میں لے لی گئی، گاڑی سے 75 کلو بارود برآمد، 2 ملزمان گرفتار، پولیس۔

.....................................................

فلسطینی صدر اسرائیلی قبضے کیخلاف قرارداد دوبارہ سلامتی کونسل میں پیش کرنے کیلئے سرگرم

فلسطینی صدر اسرائیلی قبضے کیخلاف قرارداد دوبارہ سلامتی کونسل میں پیش کرنے کیلئے سرگرم

رملہ (جیوڈیسک) محمود عباس نے کہا ہے کہ انھوں نے سلامتی کونسل میں قرار داد دوبارہ پیش کرنے کے لیے اردن سے مشاورت کی ہے۔ اردن سال نو کے بعد بھی سلامتی کونسل کا رکن رہے گا جبکہ دیگر غیر مستقل اراکین تبدیل ہو جائیں گے۔ جس کے باعث فلسطینی صدر کو امید ہے کہ […]

.....................................................

فلیٹ پر قبضے کیخلاف خود سوزی کی دھمکی

فلیٹ پر قبضے کیخلاف خود سوزی کی دھمکی

سکھر (جیوڈیسک) خیرپور کے رہائشی غلام نبی سیال نے بیوی اور اپنے بچوں کے ہمراہ سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ میں علاقے کے ایک بااثر شخص کیساتھ موٹر سائیکل کا کاروبار کرتا تھا کاروبار میں نقصان کے بعد میرے کاروباری پاٹنر نے ہمارے فلیٹ پر قبضہ کرلیا اور اب ہمیں سنگین نتائج […]

.....................................................

فلسطین اسرائیلی قبضے کیخلاف قرارداد اقوام متحدہ میں پیش کریگا

فلسطین اسرائیلی قبضے کیخلاف قرارداد اقوام متحدہ میں پیش کریگا

غزہ (جیوڈیسک) فلسطین اپنے علاقوں سے اسرائیلی قبضہ 2 سال میں ختم کرانے کی قرارداد سلامتی کونسل میں بدھ کو پیش کریگا۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ قرار داد رد کر دی جائے گی۔ فلسطینی رہنمائوں نے مقبوضہ علاقوں سے اسرائیلی قبضہ ختم کرانے کے لیے اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل جانے کا فیصلہ کیا […]

.....................................................

داعش نے الانبار کے پندرہ دیہات کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا

داعش نے الانبار کے پندرہ دیہات کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا

بغداد (جیوڈیسک) عراقی شہر الانبار کے ایک قبائلی سردار الشیخ نعیم الکعود نے انکشاف کیا ہے کہ داعش نے شہر کے ان پندرہ دیہات کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا ہے جنہیں ماضی میں قبائلیوں نے داعش کے قبضے سے واگذار کرایا تھا۔

.....................................................

عراق: داعش کے جنگجو کرکوک پر قبضے میں ناکام

عراق: داعش کے جنگجو کرکوک پر قبضے میں ناکام

بغداد (جیوڈیسک) عراقی فوج اور کرد سکیورٹی فورسز البیش المرکہ نے تیل کی دولت سے مالا مال شمالی شہر کرکوک پر داعش کے جنگجوں کے قبضے کی کوشش ناکام بنا دی اور شدید لڑائی کے بعد ان کے بڑے حملے کو پسپا کر دیا۔ داعش کے جنگجوئوں نے کرکوک کے مغرب کی جانب واقع تین […]

.....................................................

سوئزرلینڈ میں قبضے میں لئے گئے زیورات بینظیر بھٹو کے وارثوں کی ملکیت نہیں

سوئزرلینڈ میں قبضے میں لئے گئے زیورات بینظیر بھٹو کے وارثوں کی ملکیت نہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر نے اپنے بیان میں جس میں کہا گیا ہے کہ سوئزرلینڈ میں ایس جی ایس کیس میں قبضے میں لئے گئے زیورات سے شہید بینظیر بھٹو یا آصف علی زرداری کے وارثوں کا کوئی تعلق ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ سوئزرلینڈ […]

.....................................................

بھارت کے کشمیر پر قبضے کیخلاف تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز میں یوم ِسیاہ منایا گیا

بھارت کے کشمیر پر قبضے کیخلاف تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز میں یوم ِسیاہ منایا گیا

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) بھارت کے کشمیر پر قبضے کیخلاف تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز میں یوم ِسیاہ منایا گیا ای ڈی او ایجوکشن اطہر یوسف نے گورنمنٹ ہائی سکول مصطفی آباد کا دورہ کیا اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ کشمیرانڈیا کا نہیں پاکستان کا حصہ ہے، بھارت کشمیریوں مسلمانوں کی جدوجہدِ آزادی […]

.....................................................

بھارت کے کشمیر پر قبضے کیخلاف تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز میں یوم ِسیاہ منایا گیا

بھارت کے کشمیر پر قبضے کیخلاف تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز میں یوم ِسیاہ منایا گیا

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) بھارت کے کشمیر پر قبضے کیخلاف تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز میں یوم ِسیاہ منایا گیا ای ڈی او ایجوکشن اطہر یوسف نے گورنمنٹ ہائی سکول مصطفی آباد کا دورہ کیااپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ کشمیرانڈیا کا نہیں پاکستان کا حصہ ہے، بھارت کشمیریوں مسلمانوں کی جدوجہدِ آزادی کو […]

.....................................................

بھارت کے کشمیر پر ناجائز قبضے کیخلاف پاکستان سمیت دنیا میں کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں

بھارت کے کشمیر پر ناجائز قبضے کیخلاف پاکستان سمیت دنیا میں کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) بھارت کے کشمیر پر ناجائز قبضے کے خلاف آج دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں جبکہ پاکستان میں اور ایل او سی کے دونوں جانب کشمیری عوام دنیا کی توجہ بھارتی مظالم کی طرف مبذول کرائے گی۔ 27 اکتوبر 1947ء کو بھارت نے ریاست جموں کشمیر میں فوجیں اتار […]

.....................................................

27 اکتوبر ریاست جموں کشمیر پر بھارتی قبضے کا سیاہ دن

27 اکتوبر ریاست جموں کشمیر پر بھارتی قبضے کا سیاہ دن

تحریر: حافظ محمد سعید تحریک آزادی کشمیر کے بہت سے پہلو ابھی تک پردہ اخفا میں ہیں اور کچھ پہلو ایسے ہیں جن پرکماحقہ لکھا نہیں گیا۔ ان میں سے ایک پہلو 27 اکتوبر 1947ء کو ریاست جموں کشمیر پر کیا جانے والا بھارتی حملہ ہے۔ لوگ بس اتنا ہی جانتے ہیں کہ 27 اکتوبر […]

.....................................................

قبرستان پر قبضے کے خلاف احتجاج

قبرستان پر قبضے کے خلاف احتجاج

سکھر (جیوڈیسک) سکھر کے لعل مشائخ قبرستان پر بااثر شخص کے قبضے کے خلاف مختلف برادریوں کے افراد نے شریف مگسی، غلام نبی، غلام علی چاچڑ اور محمد اسماعیل کی قیادت میں کمشنر آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ نعرے بازی کی، مظاہرین نے بتایا کہ بااثر شخص سکھر کے تاریخی قبرستان پر قبضہ کرنے […]

.....................................................

بھارت میں قبرستانوں کو مسمار کرنے اور غیر قانونی قبضے کا انکشاف

بھارت میں قبرستانوں کو مسمار کرنے اور غیر قانونی قبضے کا انکشاف

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں مسلمانوں کے قبرستانوں پر غیر قانونی قبضے اور جگہ کا دیگر مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ مزید جگہ بھی مختص نہیں کی جا رہی اورنہ ہی کسی کو قبر پختہ بنانے کی اجازت دی جاتی ہے جس کے باعث مسلمانوں میں احساس محرومی بڑھنے لگا ہے۔ […]

.....................................................

15 غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینجز کو قبضے میں لے لیا گیا

15 غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینجز کو قبضے میں لے لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے سائبر کرائم نے سمن آباد میں چھاپہ مار کر قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے والی 15 غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینجز کو قبضے ایف آئی اے سائبر کرائم نے سمن آباد میں چھاپہ مار کر قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے والی 15 غیر قانونی […]

.....................................................

وسائل پر قبضے کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی کی ریلی

وسائل پر قبضے کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی کی ریلی

حیدرآباد (جیوڈیسک) سندھ ترقی پسندپارٹی کی جانب سے سندھ کے عوام کے ساتھ ہونے والی مبینہ زیادتیوں اور وسائل پر قبضے کے خلاف فتح چوک سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے شرکاء سندھ کے مسائل حل کرنے کے حوالے سے نعرے بازی کررہے تھے، ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................