فلسطینی علاقے پر قبضے کا اسرائیلی فیصلہ، امریکہ، اقوام متحدہ کی تنقید

فلسطینی علاقے پر قبضے کا اسرائیلی فیصلہ، امریکہ، اقوام متحدہ کی تنقید

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکر ٹری جنرل بان کی مون نے مغربی کنارے کے ایک بڑے حصہ پر قبضہ کرنے کے اسرائیلی منصوبے پر کڑی تنقید کی ہے۔ بان کی مون کا کہنا ہے کہ فیصلے نے انہیں فکر مند کر دیا ہے۔ تل ابیب حکام نے مغربی حصے میں چار سو ہیکٹر کے […]

.....................................................

پارلیمنٹ کو خانہ بدوشوں کے قبضے سے چھڑانا ہوگا ، محمود اچکزئی

پارلیمنٹ کو خانہ بدوشوں کے قبضے سے چھڑانا ہوگا ، محمود اچکزئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) محمود خان اچکزئی نے کہا ہےکہ پارلیمنٹ کو خانہ بدوشوں کے قبضے سے چھڑانا ہو گا ، اگر کسی اور نے نہ کیا تو پھر ہم خود یہ کام کریں گے۔ محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان کی تاریخ کا اہم دن […]

.....................................................

اقوام متحدہ کا فلسطینی زمینوں پراسرائیلی قبضے پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ کا فلسطینی زمینوں پراسرائیلی قبضے پر اظہار تشویش

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اسرائیل کی جانب سے اتوار کو مغربی کنارے کے علاقے بیت اللحم کے ایک ہزار ایکڑ رقبے کو خود ساختہ” ریاستی زمین” قرار دینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اسے بین الاقوامی قوانین کے تحت “غیر قانونی” قرار دیا ہے۔ اتنے […]

.....................................................

سرکاری ٹی وی پر قبضے کا واقعہ نواز حکومت کیلئے دھچکا ہے، فنانشل ٹائمز

سرکاری ٹی وی پر قبضے کا واقعہ نواز حکومت کیلئے دھچکا ہے، فنانشل ٹائمز

کراچی (جیوڈیسک) اسلا م آباد میں مظاہرین کی طرف سے پاکستان کے سرکاری ٹی وی پر قبضے کی خبریں عالمی میڈیا میں نمایاں طور پر شائع کی گئی۔اس واقعے نے نواز حکومت کے لئے ایک دھچکا قرار دیا۔ اس واقعے نے نواز حکومت کے استحکام کے لئے خدشات پیدا کردیئے۔حملہ آوروں کی اکثریت طاہر القادری […]

.....................................................

ملک میں جاری انتشار ملکی املاک کی توڑ پھوڑ اسلام آباد میں اہم امارات پر قبضے کی کوشش

ملک میں جاری انتشار ملکی املاک کی توڑ پھوڑ اسلام آباد میں اہم امارات پر قبضے کی کوشش

جھنگ: ملک میں جاری انتشار ملکی املاک کی توڑ پھوڑ اسلام آباد میں اہم امارات پر قبضے کی کوشش اور اسلامی ملک میں مغرب کی تہذیب کو عام کر نے اور کھلے عام فحاشی عریانی پھیلانے کے جرم میں عمران خان ،طاہرالقادی اور ان کے رفقاء کے خلاف ملک اور قوم کے ساتھ غداری کرنے […]

.....................................................

کیمرون کی فوج نے بوکو حرام کے قبضے سے سرحدی گاوں چھڑا لیا

کیمرون کی فوج نے بوکو حرام کے قبضے سے سرحدی گاوں چھڑا لیا

یاوندے (جیوڈیسک) کیمرون کی حکومت کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ بے گھر ہونے والے کئی افراد یہاں پہنچ رہے ہیں اور صورت حال خراب ہو رہی ہے۔ کیمرون اور نائیجیریا کے تقریباً 10,000 شہری اس لڑائی سے بھاگ کر شمالی کیمرون کے کولو فاٹا اور مورا کے سکولوں میں پناہ لیے ہوئے […]

.....................................................

شام : فوج سے جھڑپ، 32 باغی ہلاک، آرمی بیس پر قبضے کا دعویٰ

شام : فوج سے جھڑپ، 32 باغی ہلاک، آرمی بیس پر قبضے کا دعویٰ

دمشق (جیوڈیسک) صوبہ دارراہ میں فوج سے جھڑپ میں 32 باغی مارے اور بیسیوں زخمی ہو گئے۔ ادھر باغیوں نے ایک اور فوجی بیس پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ سکیورٹی حکام کے مطابق طویل جھڑپوں کے دوران کئی گاڑیاں تباہ ہو گئیں اور بھاری جانی نقصان کی تصدیق کی ہے۔ باغیوں کی تنظیم کے […]

.....................................................

شام : داعش جئی طبقا ائیر بیس پر قبضے کے لیے چڑھائی

شام : داعش جئی طبقا ائیر بیس پر قبضے کے لیے چڑھائی

دمشق (جیوڈیسک) شام کے شمال مشرقی صوبے رقا میں داعش جنگجوؤں نے اہم ترین ہوئی اڈے کا کنٹرول حاصل کرنے کیلئے اس پر راکٹ حملے اور ٹینکوں سے گولہ باری کی ہے۔ رقا صوبے کے زیادہ تر مقامات پر پہلے ہی داعش جنگجو قابض ہیں اور طبقا ایئر بیس پر قبضے کے بعد باغیوں کو […]

.....................................................

پولیس سیکریٹریٹ کو قبضے میں لینا چاہتی تھی اس لیے تصادم ہوا، طاہر القادری

پولیس سیکریٹریٹ کو قبضے میں لینا چاہتی تھی اس لیے تصادم ہوا، طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) طاہرالقادری نے کہا ہے کہ پولیس منہاج القرآن سیکریٹریٹ کو قبضے میں لینا چاہتی تھی اس لیے تصادم ہوا، یوم شہدا ضرور ہوگا، لاہور آنے والے قافلے کسی طور پر سرنڈر نہ کریں، ہر رکاوٹ توڑ کر آگے پہنچیں۔ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم کے بعد […]

.....................................................

عراق میں عیسائی اکثریتی علاقے پر داعش کے قبضے کے بعد فرانس اپنی فوجیں بھیجنے کو تیار

عراق میں عیسائی اکثریتی علاقے پر داعش کے قبضے کے بعد فرانس اپنی فوجیں بھیجنے کو تیار

پیرس (جیوڈیسک) فرانسسیی صدر فرانسس اولاند نے اعلان کیا ہے کہ عراقی حکومت کے خلاف سرگرم جنگجو گروپ داعش کے خلاف لڑنے کے لئے اپنی فوجیں بھیجنے کو تیار ہیں۔ فرانسیسی صدر نے عراق کے صوبے کردستان کے گورنر کو فون کیا اور داعش کی تیزی سے جاری پیش قدمی پر تبادلہ خیال کیا، فرانسیسی […]

.....................................................

ذوالفقار علی بھٹو لاء یونیورسٹی کی زمین پر قبضے کیخلاف انتظامیہ کا ایکشن ناکام

ذوالفقار علی بھٹو لاء یونیورسٹی کی زمین پر قبضے کیخلاف انتظامیہ کا ایکشن ناکام

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ذوالفقار علی بھٹو لاء یونیورسٹی کی زمین پر قبضے کے خلاف انتظامیہ نے ایکشن لیا تو علاقہ مکین بپھر گئے، 2 گھنٹے تک ہنگامہ آرائی بعد انتظامیہ واپس چلی گئی۔ کورنگی میں چکرا گوٹھ کے قریب ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کی زمین پر غیرقانونی تعمیرات کیخلاف انتظامیہ بلڈوزر اور شاؤل لے […]

.....................................................

طرابلس ایئرپورٹ پر قبضے کیلئے لڑائی، 47 افراد ہلاک

طرابلس ایئرپورٹ پر قبضے کیلئے لڑائی، 47 افراد ہلاک

لیبیا (جیوڈیسک) طرابلس ایئرپورٹ پر قبضے کے لیے متحارب جنگجوؤں میں جھڑپیں جاری ہیں جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 47 افراد ہلاک اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ طرابلس ایئرپورٹ پر قبضے کے لیے 13 جولائی سے لڑائی جاری ہے۔

.....................................................

شام: حمص میں گیس فیلڈ پر قبضے کیلئے لڑائی، 270 افراد ہلاک

شام: حمص میں گیس فیلڈ پر قبضے کیلئے لڑائی، 270 افراد ہلاک

حلب (جیوڈیسک) شام کے صوبے حلب میں شدت پسندوں نے ایک گیس فیلڈ پر قبضہ کر کے 270 افراد ہلا ک کردیے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں شامی حکومت کے حامی۔ سویلین سیکیورٹی گارڈز اور گیس فیلڈ کے ملازمین شامل ہیں۔ شدت پسندوں نے جمعرات کو گیس فیلڈ پر قبضہ […]

.....................................................

صومالیہ: صدارتی محل پر حملہ، وزیر اعظم اور وزیر مالیات کے دفاتر پر قبضے کا دعویٰ

صومالیہ: صدارتی محل پر حملہ، وزیر اعظم اور وزیر مالیات کے دفاتر پر قبضے کا دعویٰ

موغا دیشو (جیوڈیسک) صومالیہ میں دہشت گردوں نے صدارتی محل پر حملہ کر دیا۔ سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ صومالی دہشت گردوں نے وزیراعظم اور وزیر مالیات کے دفاتر پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ سیکورٹی حکام نے بتایا جوابی کارروائی میں 6 دہشتگرد مارے گئے اور اسلحہ بھی […]

.....................................................

عراق: شدت پسندوں کی تل عفر پر قبضے کی کوشش ناکام

عراق: شدت پسندوں کی تل عفر پر قبضے کی کوشش ناکام

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے نواحی علاقے تل عفر پر شدت پسندوں کی شیلنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے، دوسری جانب کشیدہ صورت حال کے باعث امریکا نے بغداد میں اپنے سفارت خانے کی سیکورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ عملے کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق […]

.....................................................

کشمیری بھارتی قبضے کیخلاف دوبارہ جہاد شروع کردیں، القاعدہ

کشمیری بھارتی قبضے کیخلاف دوبارہ جہاد شروع کردیں، القاعدہ

لندن (جیوڈیسک) ایک برطانوی اخبار کے مطابق القاعدہ کی پاکستانی شاخ کے رہنما عاصم عمر اور دیگر سینئر کمانڈروں نے اس وڈیو میں کنٹرول لائن کی دونوں جانب آباد کشمیری مسلمانوں کو جہاد کی ترغیب دیتے ہوئے کہاکہ انہیں شام اور عراق کے جہادیوں کی تقلید کرتے ہوئے۔ انہی کی طرح قوت ایمانی اور جوش […]

.....................................................

علی گیلانی اور آسیہ اندرابی کی اپیل

علی گیلانی اور آسیہ اندرابی کی اپیل

حریت کانفرنس (گ) مقبوضہ کشمیر کے چیئرمین سید علی گیلانی نے افغانستان میں غیر ملکی قبضے کے خلاف برسرِ پیکار طالبان قائد ملا محمد عمر سے اپیل کی ہے کہ وہ تحریک طالبان کو پاکستان کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے سے باز رکھنے کے لیے اپنے اثرورسوخ کو استعمال میں لائیں اور انہیں […]

.....................................................

عراق میں دہشتگردوں نے قبضے کیلئے بغداد اور مقدس شہروں کا رخ کر لیا

عراق میں دہشتگردوں نے قبضے کیلئے بغداد اور مقدس شہروں کا رخ کر لیا

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں دہشت گردوں نے شمالی شہروں پر کنٹرول کے بعد دارالحکومت بغداد اور مقدس شہروں کا رخ کرنے کااعلان کیا ہے۔ عراق ہر گزرتے لمحے شیعہ، سنی اور کرد علاقوں میں گہری تقسیم کی جانب بڑھ رہا ہے۔ دس لاکھ عراقی فوجی کئی شہروں پر دہشتگردوں کا کنٹرول روکنے میں ناکام رہے […]

.....................................................

شام میں باغیوں کا مختلف علاقوں پرقبضے کا دعویٰ

شام میں باغیوں کا مختلف علاقوں پرقبضے کا دعویٰ

دمشق (جیوڈیسک) شام میں باغیوں اور سرکاری افواج میں شدید جھڑپیں ہوئیں، باغیوں نے مختلف علاقوں پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ دو سال سے جاری خانہ جنگی نے دیگر علاقوں کی طرح صوبہ دیرا کو بھی کھنڈر بنا دیا ہے۔ اہم علاقوں کا کنٹرول حاصل کرنے کیلئے باغیوں اور شامی فوج میں شدید جھڑپیں […]

.....................................................

بھارتی فوج

بھارتی فوج

بھارت کی آٹھ لاکھ فوج جہاں مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر کے نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم ڈھار ہی ہے۔ خواتین کی بے حرمتی، بچوں ، نوجوانوں و بوڑھوں پر تشدد اور ان کی عزتوں و حقوق کو پامال کیاجارہا ہے وہیں مقبوضہ کشمیر کے وسائل کو بھی دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا […]

.....................................................

سینکڑو ایکڑ زمین اور جھیلوں پر قبضے کیلئے بگٹی اور نظامانی قبائل کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی

ٹنڈوآد م (سرفرازانصاری) سانگھڑ کے نزدیک سینکڑو ایکڑ زمین اور جھیلوں پر قبضے کے لئے بگٹی اور نظامانی قبائل کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی علاقہ نو گو ایریا بنا ہو ا ہے سابق ایم این اے محمد خان جونیجو کی سر پنچھی میں دونوں قبائل کے درمیان فیصلا دونوں قبائل کے دلائل سننے […]

.....................................................

کراچی کی زمینوں پر قبضے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

کراچی کی زمینوں پر قبضے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی زمینوں پر سرکاری، وفاقی اداروں اور دیگر قبضوں سے متعلق سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی۔ یہ رپورٹ سنیئر ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ فضل الرحمان نے جمع کروائی۔ جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سرکاری اداروں کے خلاف کارروائی کا حکم ملنے پر ڈپٹی کمشنرز نے […]

.....................................................

پیپلزپارٹی کا کراچی پر قبضے کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: رحمان ملک

پیپلزپارٹی کا کراچی پر قبضے کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ یہ زمینی حقائق ہیں کہ ایم کیو ایم کراچی اور حیدر آباد میں اکثریت رکھتی ہے لیکن پیپلزپارٹی کی بھی خواہش ہے کہ کراچی میں جیالا میئر بنے۔ رحمان ملک نے کہا کہ ایم کیو ایم کو سندھ حکومت کی دعوت برقرار […]

.....................................................

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف تھانوں کی حدود میں نو افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ناجائز اسلحہ برآمد کیا گیا

چکوال : گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف تھانوں کی حدود میں نو افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ناجائز اسلحہ برآمد کیا گیا۔ کلرکہار پولیس نے بھٹی گجر کے ظہیر علی سے تیس بور پستول اور محلہ غربی چکوال کے نیئر شہزاد سے تیس بور پستول، چوآسیدن شاہ پولیس نے ڈھیری […]

.....................................................