گجرات : ٹانڈہ میں زمین پر قبضے کیخلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج

گجرات : ٹانڈہ میں زمین پر قبضے کیخلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج

گجرات (جیوڈیسک) گجرات کے علاقہ گاں ٹانڈہ میں انیس ایکڑ زمین پر قبضے کے خلاف علاقہ مکینوں نے پانچ گھنٹے تک تھانے کا گھیرا کئے رکھا۔ مظاہرین پولیس اور ن لیگ کے ایم این اے کے خلاف شدید نعرہ بازی کرتے رہے۔ اس موقع پر مظاہرین نے بینر اٹھا رکھے تھے۔ جن پر گرفتار شہزادے […]

.....................................................

زمین پر قبضے کیخلاف غنویٰ بھٹو کا تھانہ نوڈیرو کے باہر دھرنا

زمین پر قبضے کیخلاف غنویٰ بھٹو کا تھانہ نوڈیرو کے باہر دھرنا

نوڈیرو (جیوڈیسک) لاڑکانہ میں زمین پر قبضے کے خلاف پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی چئیرپرسن غنوی بھٹو نے نوڈیرو تھانے کے باہر دھرنا دیکر احتجاج کیا۔ تھانہ نوڈیرو کے باہر دھرنے میں پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد بھی شریک تھی۔ غنوی بھٹو نے بتایا کہ بھٹو سٹیٹ میں میر مرتضی بھٹو کو ورثے میں ملنے […]

.....................................................

کراچی : غیر ملکی ائیر لائن سے مسافر کے قبضے سے ایک کلو ہیروئن برآمد

کراچی : غیر ملکی ائیر لائن سے مسافر کے قبضے سے ایک کلو ہیروئن برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ائیر پورٹ سے غیر ملکی ائیر لائن سے سعودی عرب جانے والے مسافر کے قبضے سے ایک کلو ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ کسٹم حکام کے مطابق سعودی ائیر کی فلائٹ ایس وی 715 سے پاکستان کے شہر گجرات کا رہائشی محمد شہزاد سعودی عرب کے لئے روانہ ہورہا تھا۔ تلاشی کے دوران […]

.....................................................

لداخ میں چینی فوج کے قبضے کے خبریں بے بنیاد: بھارت

لداخ میں چینی فوج کے قبضے کے خبریں بے بنیاد: بھارت

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی سرزمین کے کسی حصے پر قبضے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اے کی انتھونی بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی نے لداخ میں سینکڑوں کلومیٹر علاقے پر چینی فوج کے قبضے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرزمین کے کسی حصے پر چینی قبضے […]

.....................................................

القاعدہ یمن کی رپورٹ مکالا پر قبضے کی تیاریاں کر رہی ہے، یمنی عہدیدار

القاعدہ یمن کی رپورٹ مکالا پر قبضے کی تیاریاں کر رہی ہے، یمنی عہدیدار

یمنی (جیوڈیسک) عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ القاعدہ یمن کی اہم ترین پورٹ مکالا پر قبضے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ پورٹ مکالا یمن کا مرکزی ساحل ہے جہاں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔ ایک یمنی آفیشل کے مطابق القاعدہ نے ایک غیر ملکی ایئر لائن کے طیارے گرانے کا پلان […]

.....................................................

حملے کی جگہ سے پولیس نے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں،گولیوں کے20سے زائد خول خول قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی

کراچی میں دو مختلف واقعات میں 5 پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گئے۔ہفتہ کو پولیس کے مطابق کراچی میں اورنگی ٹاو ن کے علاقے اعوان محلے میں صبح سویرے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق ہوا۔ مقتول کی شناخت ریاض کے نام سے ہوئی۔ دوسری جانب ضلع ملیر کے […]

.....................................................

یورپی یونین: فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو غیرقانونی قرار دیدیا

یورپی یونین: فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو غیرقانونی قرار دیدیا

یورپی یونین نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ یورپی یونین کے فیصلے پر اسرائیل نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ یورپی یونین کی ترجمان ماجا کوسی جانکیک نے غزہ سمیت دیگر فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین کا […]

.....................................................

پنامہ حکام: شمالی کورین کارگو جہاز کو قبضے میں لے لیا

پنامہ حکام: شمالی کورین کارگو جہاز کو قبضے میں لے لیا

پنامہ حکام نے شمالی کورین کارگو جہاز کو قبضے میں لے لیا۔ جہاز کے کنٹینرمیں موجود میزائل خفیہ طور پر شمالی کوریا لے جایا جارہا تھا۔ کیوبا سے آنے والے جہاز کو گزشتہ ہفتے پنامہ کی حدود میں روکا گیا تھا۔ جس کی تلاشی کرنے پر جہاز کی تہہ میں چھپایا گیا میزائل برآمد ہوا […]

.....................................................

کراچی : دبئی سے آنے والے مسافر کے قبضے سے چار کلو سونا برآمد

کراچی : دبئی سے آنے والے مسافر کے قبضے سے چار کلو سونا برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایرپورٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی ،دبئی سے آنے والے مسافر کے قبضے سے چار کلو سونا برآمد کرلیا گیا ۔کسٹم ترجمان قمر تھلو کے مطابق مسافر سہیل موسی ایک خلیجی ایرلائن کے ذریعہ دبئی سے کراچی پہنچا تھا۔ کسٹمز حکام نے مسافر اور اس کے سامان کی جانچ […]

.....................................................

ایمنسٹی اسکیم کے تحت درآمد گاڑیوں کو قبضے میں لینے کے خلاف حکم امتناع

ایمنسٹی اسکیم کے تحت درآمد گاڑیوں کو قبضے میں لینے کے خلاف حکم امتناع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے ایمنسٹی اسکیم کے تحت درآمد کی گئی گاڑیوں کو قبضے میں لینے کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا ہے۔عدالت میں ایمنسٹی اسکیم کے تحت درآمد کی جانے والی گاڑیوں کے مالکان نے درخواستیں دائر کی تھیں۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ انہوں نے قانون کے […]

.....................................................

اختیار و اقتدار پر قبضے کی روایت مستقبل کے ماضی سے زیادہ بدتر ہونے کی نشاندہی کررہی ہے

کراچی : تحریک انصاف کی رہنما سیدہ زہرہ شاہد کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن (این جی پی ایف ) کے چیئرمین عمران چنگیزی اقلیتی ونگ کے چیئرمین شری ہنس راجکماراور سوشل ونگ کے چیئرمین محمد رئیس نے مشترکہ بیان میں کہا ہے۔ انتخابات میں عوام کے ذمہ دارانہ کردار […]

.....................................................

ملتان : پولیس کا چھاپہ : ہزاروں پتنگیں اور کیمیکل ڈور قبضے میں لے لی

ملتان : پولیس کا چھاپہ : ہزاروں پتنگیں اور کیمیکل ڈور قبضے میں لے لی

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں پولیس نے ایک فیکٹری پر چھاپہ مار کر 10 ہزار سے زائد پتنگیں اور کیمیکل ڈور قبضے میں لے لی۔ فیکٹری کے مالک سمیت 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ قائم مقام ایس پی سی آئی اے ملتان چودھری مقبول جٹ نے بتایا کہ پاک گیٹ کے علاقہ میں ایک فیکٹری […]

.....................................................

مالی: فرانسیسی فوج نے باغیوں سے شہر آزاد کرا لیا

مالی: فرانسیسی فوج نے باغیوں سے شہر آزاد کرا لیا

مالی(جیوڈیسک)افریقی ملک مالی میں فرانسیسی فوج نے باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے شہر آزاد کرا لیا ہے۔ مالی میں دفاعی نقطہ نظر سے اہم شہر “کونا” پر شدت پسند باغیوں نے قبضہ کر لیا تھا۔ فرانسیسی فوج نے مالی کی فوج کی معاونت کرتے ہوئے شہر کو باغیوں کے قبضے سے چھڑا لیا۔ […]

.....................................................

ایران نے امریکی ڈرون طیارہ قبضے میں لے لیا

ایران نے امریکی ڈرون طیارہ قبضے میں لے لیا

ایران (جیوڈیسک) تہران ایران نے امریکی ڈرون طیارہ قبضے میں لے لیا،امریکی ڈرون طیارہ ایرانی سمندری حدود میں پرواز کررہا تھا۔ پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی ڈرون طیارہ خلیج فارس پر پرواز کر رہا تھا۔ نگرانی اور انٹیلی جنس معلومات اکٹھی کررہا تھا ، ایرانی حدود میں […]

.....................................................