ڈسکہ: ڈیڑھ ماہ قبل پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

ڈسکہ: ڈیڑھ ماہ قبل پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

ڈسکہ (جیوڈیسک) موضع ستراہ کے دلشاد کی بیٹی مافیہ نے چند ماہ قبل موضع حسن آباد کے لڑکے سجاد کے ساتھ پسند کی شادی کی تھی جس پر لڑکی کے والدین نے دونوں کو ملنا چھوڑ دیا تھا لیکن آج لڑکی کے والدین دونوں میاں بیوی کو منا کر صلح کرنے کے بہانے اپنے گھر […]

.....................................................

آپریشن ضربِ عضب: زمینی کارروائی کا آغاز

آپریشن ضربِ عضب: زمینی کارروائی کا آغاز

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آپریشن ‘ضربِ عضب’ جاری ہے، جبکہ فورسز نے اب میران شاہ بازار میں پیش قدمی کا عمل شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی کے بعد پاک فوج اب زمینی کنٹرول حاصل کرنے کے لیے مشتبہ ٹھکانوں کو تباہ کررہی ہے حکام کا کہنا ہے […]

.....................................................

منافع خوروں کی چاندی!

منافع خوروں کی چاندی!

بیرونی دنیا میں اُن کے مذہبی تہواروں اور مخصوص ایام کے پیش نظر اشیاء ضروریہ کی چیزوں کو عوام تک خصوصی رعائتی پیکجز کے تحت فراہم کیا جاتا ہے، تاہم بد قسمتی سے میرے ملک کا تو باوا آدم ہی نرالہ ہے،یہاں لوگوں کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھانا ایک فیشن کی سی اہمیت رکھتا ہے۔ […]

.....................................................

نیپرا کا ماہ صیام سے قبل بجلی کی قیمتوں میں 82 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان

نیپرا کا ماہ صیام سے قبل بجلی کی قیمتوں میں 82 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہ صیام کی آمدسے قبل بجلی کی قیمتوں میں 82 پیسے فی یونٹ کی کمی کااعلان کیا ہے۔ بجلی کے نرخوں میں کمی کافائدہ آئندہ ماہ کے بلوں میں دیا جائے گا۔ نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی مئی 2014 کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی […]

.....................................................

دو سال قبل کروڑوں کی لاگت سے تعمیر ہونے والا گورنمنٹ فضل داد میٹر نٹی ہسپتال مسائلستان بن گیا

دو سال قبل کروڑوں کی لاگت سے تعمیر ہونے والا گورنمنٹ فضل داد میٹر نٹی ہسپتال مسائلستان بن گیا

گلیانہ (راجہ آفتاب احمد عمر فاروق اعوان سے) دو سال قبل کروڑوں کی لاگت سے تعمیر ہونے والا گورنمنٹ فضل داد میٹر نٹی ہسپتال مسائلستان بن گیا۔ مقامی ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کو ٹلہ کی دعوت پر ڈی سی او گجرات لیاقت علی چھٹہ اور ڈی ایچ او گجرات عابد غوری نے ہسپتال […]

.....................................................

شب برات سے قبل قبرستانوں میں جاری انتظامات مکمل کئے جائیں ،علاقائی سطح پر صفائی وستھرائی کے انتظامات بہتر بنا ئے جائیں :عمران اسلم

شب برات سے قبل قبرستانوں میں جاری انتظامات مکمل کئے جائیں ،علاقائی سطح پر صفائی وستھرائی کے انتظامات بہتر بنا ئے جائیں :عمران اسلم

کراچی (خصوصی رپورٹ) ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی عمران اسلم نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ شب برات سے قبل قبرستانوں میں جاری انتظامات کو بروقت مکمل کیا جائے تمام زونز علاقائی سطح پر صفائی وستھرائی روشنی کے انتظامات کی دروستگی کو یقینی بنا نے کے لئے تمام تر محکمانہ کاوشوں کو بروئے کار […]

.....................................................

بچہ جمورہ

بچہ جمورہ

لاہور کے علاقہ اچھرہ میں جس طرح آگ میں جھلس کر تین پھول جیسی بچیاں زندگی کی سرحد پار کر گئی اگر اسی آگ کی تپش حکمرانوں کی اولاد کو بھی زرا سی محسوس ہو تو شائد ان کے اندربچی ہوئی کوئی انسانیت جوش مارے اور انہیں بھی خیال آئے کہ آگ نے تین انسانی […]

.....................................................

ون ڈے قوانین پر پھر تبدیلیوں کے سائے لہرانے لگے

ون ڈے قوانین پر پھر تبدیلیوں کے سائے لہرانے لگے

بنگلور (جیوڈیسک) آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی کا 2 روزہ اجلاس بنگلور میں شروع ہو گیا، ون ڈے قوانین پر پھر تبدیلیوں کے سائے لہرانے لگے، دونوں اینڈ سے الگ گیندوں کے استعمال اور فیلڈرز کی پوزیشن پر بھارتی اعتراضات پر غور جاری ہے۔ بی سی سی آئی نے ورلڈ کپ سے قبل ہی […]

.....................................................

ملائشیا:دو ماہ قبل لاپتا ہونیوالے مسافر طیارے کا سٹیلائٹ ڈیٹا جاری

ملائشیا:دو ماہ قبل لاپتا ہونیوالے مسافر طیارے کا سٹیلائٹ ڈیٹا جاری

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشین حکام نے دو ماہ قبل لاپتا ہو جانے والے مسافر طیارے کا سٹیلائٹ ڈیٹا جاری کر دیا ہے۔ سٹیلائٹ ڈیٹا 47 صفحات پر مشتمل ہے، ڈیٹا کے ذریعے گمشدہ طیارے کی تلاش میں نئی پیش رفت کا امکان ہے۔ ایم ای 370 طیارہ کوالالمپور سے بیجنگ جاتے ہوئے بحر ہند میں گر […]

.....................................................

حلف برداری سے قبل مودی دعائیں لینے ماں کے پاس پہنچ گئے

حلف برداری سے قبل مودی دعائیں لینے ماں کے پاس پہنچ گئے

گجرات (جیوڈیسک) نومنتخب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی منصب سنبھالنے سے پہلے ماں کی دعائیں لینے گجرات جاپہنچ، جہاں ماں اپنے بیٹے پر کیسے ممتا نچھاور کرتی رہی۔ محبت بھری نظریں، کھانا کھلاتے کپکپاتے ہاتھ لیکن جگر گوشے کی سب سے بڑی کامیابی پر سب سے زیادہ نہال، یہ ہے نریندر مودی کی والدہ باکمال، جن […]

.....................................................

میں پاکستان میں نہیں رہتا

میں پاکستان میں نہیں رہتا

ڈاکٹر بیرونِ ملک جانے سے قبل ائیر پورٹ پر کھڑاچیو نگم چباتے ہوئے ایک غیر ملکی سیاہ سے سینہ تان کے کہہ رہا تھا ۔دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں موروثی ، مہلک اور اچھوتی بیماریاں نہ ہونے کے برابر ہیں”میں کیسے یقین کر لوں آپ کی بات کا؟ گوری چمڑی نے سگار کاپیکٹ کھولتے […]

.....................................................

سکھر: نجی اسپتال سے چھ روز قبل اغوا بچہ بازیاب

سکھر: نجی اسپتال سے چھ روز قبل اغوا بچہ بازیاب

سکھر (جیوڈیسک) سکھر کے نجی اسپتال سے چھ روز قبل اغوا ہو نے والابچہ با زیاب، ورثا میں خو شی کی لہر، پولیس اہلکاروں اور ورثا نے مل کر بچے کانام اﷲ ڈنو رکھ دیا۔ سکھر پو لیس کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ بچہ باگڑجی کے علاقے میں ایک در خت کے نیچے […]

.....................................................

تیسرا بنگلہ دیشی کوچ وقت سے قبل ’’کوچ‘‘ کر گیا

تیسرا بنگلہ دیشی کوچ وقت سے قبل ’’کوچ‘‘ کر گیا

ڈھاکا (جیوڈیسک) تیسرا بنگلہ دیشی کوچ وقت سے قبل ’’کوچ‘‘ کر گیا، بورڈ نے شین جرجینسین کو فوری طور پر کنٹریکٹ سے آزاد کر دیا۔ ان کی جون تک ٹیم کے ساتھ رہنے کی پیشکش سے فائدہ نہیں اٹھایا گیا، بی سی بی کے صدر نظم الحسن کا کہنا ہے کہ ایک ماہ میں نئے […]

ایڈمنسٹریٹر عمران اسلم نے ایسٹر سے قبل مسیحی ملازمین کو قبل ازوقت تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنا دیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) ایڈمنسٹریٹر عمران اسلم کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی میں فرائض انجام دینے والے مسیحی ملازمین کی ایسٹر سے قبل ازوقت تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنا دیا گیا ضلع کورنگی کے شاہ فیصل ،لانڈھی اور کورنگی زون کے مسیحی ملازمین نے ایسٹر سے قبل تنخواہ کی پیشگی ادائیگی پر خوشی کا […]

.....................................................

ضلع کورنگی میں “نیٹ ،کلین اینڈ گرین مہم” چلانے کا اعلان ، برسات سے قبل برساتی نالوں کی صفائی کو یقینی یا جائے: عمران اسلم

کراچی (خصوصی رپورٹ )ایڈمنسٹریٹر عمران اسلم کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی میں فرائض انجام دینے والے مسیحی ملازمین کی ایسٹر سے قبل ازوقت تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنا دیا گیا ضلع کورنگی کے شاہ فیصل ،لانڈھی اور کورنگی زون کے مسیحی ملازمین نے ایسٹر سے قبل تنخواہ کی پیشگی ادائیگی پر خوشی کا […]

.....................................................

خیبر پختونخوا میں جون سے قبل بلدیاتی انتخابات ناممکن

خیبر پختونخوا میں جون سے قبل بلدیاتی انتخابات ناممکن

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جون سے پہلے ممکن نہیں ہے۔ یہ بات گزشتہ روز الیکشن کمیشن کے ایک اجلاس میں کہی گئی جس کی صدارت قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس ناصر الملک نے کی۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا میں […]

.....................................................

ملتان: 5 روز قبل اغوا ہونے والا نومولود بازیاب، 2 خواتین گرفتار

ملتان: 5 روز قبل اغوا ہونے والا نومولود بازیاب، 2 خواتین گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے علاقے حسن آباد کے نجی اسپتال سے 5 روز قبل اغوا ہونے والے نومولود کو بازیاب کرکے 2 خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق حسن آباد کے نجی اسپتال سے 5 روز قبل راشدہ نامی خاتون کے نومولود بچے کو اغوا کرلیا گیا تھا۔ اغوا کا مقدمہ تھانہ نیو […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 6/4/2014

حمزہ موحد نے اپنی زندگی کو اللہ کے دین کیلئے وقف کر رکھا تھا۔ اس کی موت سے پیدا ہونے کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) حمزہ موحد نے اپنی زندگی کو اللہ کے دین کیلئے وقف کر رکھا تھا۔ اس کی موت سے پیدا ہونے والا خلاء برسوں پورا نہیں ہو سکتا۔ رنج و […]

.....................................................

حرام اور حلال میں تمیز

حرام اور حلال میں تمیز

شخص نے کسی دانشور سے دریافت کیا حضرت !کرپشن کی(Definition) تعریف کیا ہے؟ اس نے بلا تامل جواب دیا اپنے اختیارات سے تجاوز کرنا کرپشن ہے۔۔۔ اگر اس فارمولے پر عمل کیا جائے تو ہماری پوری کی پوری بیوروکریسی اور سارے کے سارے سیاستدان کرپٹ ہو جاتے ہیں بعض بزرجمہر یہ سوچتے ہوں گے کہ […]

.....................................................

اہلکاروں کی تعداد کم ہے، آپریشن سے قبل کے مطالبات پورے نہیں ہوئے، ڈی جی رینجرز

اہلکاروں کی تعداد کم ہے، آپریشن سے قبل کے مطالبات پورے نہیں ہوئے، ڈی جی رینجرز

کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل رضوان کا کہنا ہے کراچی میں رینجرز کی تعداد بہت کم ہے ، آپریشن سے پہلے جو کچھ کہا گیا وہ پورا نہیں کیا گیا ، قیام امن کے لئے غیرقانونی سمیں بند کرنا ہوں گی ، اسلحہ لائسنس کو نادرا کے ساتھ ابھی تک لنک نہیں […]

.....................................................

یک روز قبل لاپتہ ہو نے والے نوجوان کی نعش کھیتوں سے برآمد

ڈسکہ (عارف محمود) ایک روز قبل لاپتہ ہو نے والے نوجوان کی نعش کھیتوں سے برآمد نامعلوم افراد نے چھریوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا تفصیل کے مطابق تھانہ موترہ کے علاقہ بھلووالی کا رہائشی 20سالہ نوجوان خرم ولد گذشتہ رات سے لاپتہ تھا۔ اگلے روز اس کی نعش گائوں ہی […]

.....................................................

مادھوری اور جوہی چاؤلہ کی فلم ’’گلاب گینگ‘‘ ریلیز سے قبل ہی تنازعات کا شکار

مادھوری اور جوہی چاؤلہ کی فلم ’’گلاب گینگ‘‘ ریلیز سے قبل ہی تنازعات کا شکار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی ڈانس کوئن مادھوری ڈکشت اور جوہی چاؤلہ کی نئی فلم ’’گلاب گینگ‘‘ ریلیز ہونے سے قبل ہی تنازعات کا شکار ہوگئی۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے بندیل کھنڈ میں خواتین پر مشتمل گلابی گینگ کی سربراہ سمپت پال نے ان کے گینگ پر بغیر اجازت فلم بنانے پر ناراضگی کا […]

.....................................................

مصر: عام انتخابات سی قبل صدارتی انتخاب کرانے کا اعلان

مصر: عام انتخابات سی قبل صدارتی انتخاب کرانے کا اعلان

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی عبوری حکومت نے ملک میں عام انتخابات سے پہلے صدارتی انتخاب کرانے کا اعلان کیا ہے، جنرل سی سی بھی صدارتی امیدوار ہوں گے، اس کا اعلان عبوری صدر عدل منصور نے ایک تقریب کے دوران کیا، اعلان سے یہ بات واضح ہو گئی ہے۔ اب ملک میں عام انتخابات اپنے […]

.....................................................
Page 3 of 512345