مصر: عام انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا اعلان

مصر: عام انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا اعلان

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی عبوری حکومت نے ملک میں عام انتخابات سے پہلے صدارتی انتخاب کرانے کا اعلان کیا ہے، جنرل سی سی بھی صدارتی امیدوار ہوں گے، اس کا اعلان عبوری صدر عدل منصور نے ایک تقریب کے دوران کیا۔ اعلان سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ اب ملک میں عام انتخابات […]

.....................................................

بنگلہ دیش میں عام انتخابات سے قبل ہزاروں فوجی اہلکار تعینات

بنگلہ دیش میں عام انتخابات سے قبل ہزاروں فوجی اہلکار تعینات

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں اپوزیشن رہنماء خالدہ ضیاہ نے وزیراعظم شیخ حسینہ کی زیر نگرانی ہونے والے انتخابات کے بائیکاٹ اور ملک گیر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ حکومت اقتدار میں رہتے ہوئے انتخابات میں دھاندلی کرے گی۔ بنگلہ دیش میں فوجیوں کی قلیل تعداد گزشتہ کئی دنوں […]

.....................................................

کرسمس سے قبل مسیحی بستیوں میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی یقینی بنایا جائے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ کرسمس کے موقع پر مسیحی بستیوں میں صفائی وستھرائی، روشنی کے انتظامات کی بہتری کے ساتھ دیگر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی یقینی بنا ئی جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے شاہ فیصل کالونی میں قائم مسیحی […]

.....................................................

لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی

لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم نے سپرسیڈ ہونے پر قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی۔ اپنا استعفی ملٹری سیکرٹری برانچ کو بھجوا دیا۔ بطور آرمی چیف ترقی نہ پانے والے سینئر ترین لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم آرمی روایات کی پاسداری کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ پر چلے گئے ہیں۔ واضع رہے کہ پاک فوج میں […]

.....................................................

مذاکرات سے قبل ڈرون حملے روکے جائیں : طالبان

مذاکرات سے قبل ڈرون حملے روکے جائیں : طالبان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کالعدم تحریک طالبان نے حکومت پاکستان سے مذاکرات سے قبل ڈرون حملے روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ وفاق مدارس العربیہ کے سیکرٹری جنرل قاری حنیف جالندھری کا کہنا ہے کہ حکومت اور شدت پسندوں کے درمیان مذاکرات کے لئے راہ ہموار کرنے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ کالعدم تحریک طالبان نے حکومت […]

.....................................................

حیدرآباد : پیٹ جڑی بچیوں میں سے ایک آپریشن سے قبل انتقال کر گئی

حیدرآباد : پیٹ جڑی بچیوں میں سے ایک آپریشن سے قبل انتقال کر گئی

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد کے نجی ھسپتال میں پیدا ہونے والی دھڑ جڑی بچیوں میں سے ایک آپریشن سے قبل ہی انتقال کر گئی۔ گزشتہ روز حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع نجی ھسپتال میں حیدرآباد کے علاقے شاہی بازار کے رہائشی محمد عاطف کے یہاں ان بچیوں کی پیدائش ہوئی تھی جن کے پیٹ آپس […]

.....................................................

انقرہ: 16 سال قبل حکومت کا تختہ الٹنے کا الزام, 103 فوجیوں پر مقدمہ شروع

انقرہ: 16 سال قبل حکومت کا تختہ الٹنے کا الزام, 103 فوجیوں پر مقدمہ شروع

ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں سولہ سال قبل منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں سو سے زائد فوجی جرنیلوں پر مقدمہ شروع کر دیا گیا۔ ترکی کی عدالت میں سابق چیف آف اسٹاف سمیت حاضر اور ریٹائرڈ اہلکاروں سمیت ایک سو تین فوجیوں پر سولہ سال قبل نجم الدین اربکان کی حکومت کا تختہ […]

.....................................................

بے شرم کی ہیروئن فلم کی ریلیز سے قبل ہی مقبول

بے شرم کی ہیروئن فلم کی ریلیز سے قبل ہی مقبول

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی فلمبے شرم کی ہیروئن فلم کی ریلیز سے قبل ہی مقبول ہونے لگی، مختلف موویز کی آفرز۔ فلم بے شرم کی ہیروئن پہلوی شردھا کو اپنی فلم کی ریلیز سے قبل ہی مختلف موویز کی آفرز ہونے لگیں۔ بالی ووڈ ہدایتکاروں نے پہلوی سے اس سلسلے میں رابطہ بھی کر لیا ہے۔ […]

.....................................................

تحصیلدار بھمبر نے 43 سال قبل ہونے والے جعلسازی کے زریعے ہو نیوالے انتقالات کا منسوخ کر دیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحصیلدار بھمبر نے43 سال قبل ہونے والے جعلسازی کے زریعے ہو نیوالے انتقالات کا منسوخ کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیلدار بھمبر عیص بیگ نے موضع پنڈ جٹاں تحصیل سماہنی کے مشہور مقدمہ رشیدہ بی بی بنام محمد بشیر میں فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ 43 سال قبل ہونے […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے کارکنوں کی دھرنے سے قبل ذرائع کے نمائندوں سے بدسلوکی

پی ٹی آئی کے کارکنوں کی دھرنے سے قبل ذرائع کے نمائندوں سے بدسلوکی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل تحریک انصاف کے کارکنوں کی ذرائع سے تلخ کلامی اور بدتمیزی پر جھگڑا ہو گیا، تاہم پی ٹی آئی کے رہنماوں نے فوری طور پر بیچ بچاو کرا دیا، بعد میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا شروع ہو گیا۔ پی […]

.....................................................

ون ڈے اسکواڈ کے کپتان مصباح الحق کی زمبابوے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو

لاہور(پی پی سی) قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ عمر اکمل جلد کراچی جائیں گے جہاں ان کے ٹیسٹ ہونگے دورہ زمبابوے میں نئے لڑکوں کو چانس دینگے ۔ون ڈے اسکواڈکے کپتان مصباح الحق نے زمبابوے روانگی سے پہلے لاہور ایئر پورٹ پرمیڈیا سے گفتگو میں کہاکہ عمر اکمل کو ڈاکٹرز […]

.....................................................

کے پی کے حکومت الیکشن سے قبل ہی دھاندلی میں مصروف ہیں، میاں افتخار

کے پی کے حکومت الیکشن سے قبل ہی دھاندلی میں مصروف ہیں، میاں افتخار

نوشہرہ (جیوڈیسک) سابق صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخارحسین کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت الیکشن سے قبل ہی دھاندلی میں مصروف ہیں۔اگر الیکشن میں دھاندلی کی گئی تو پھر ہم آزاد ہوں گے۔ یہ بات انہوں نے نوشہرہ کے علاقے حکیم آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ میاں افتخار حسین کا کہنا تھا […]

.....................................................

ضمنی انتخابات سے قبل وزیراعظم کا خطاب غیر مناسب: اعتزاز

ضمنی انتخابات سے قبل وزیراعظم کا خطاب غیر مناسب: اعتزاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سینٹ میں قائد حزب اختلاف چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا ضمنی انتخابات سیقبل قوم سے خطاب غیر مناسب تھا۔ نیلم جہلم پاور ٹرانسمیشن لائن کا ٹھیکہ بھی حسب منشا ہی دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا […]

.....................................................

عید سے قبل کراچی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

عید سے قبل کراچی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں عید سے قبل زبردست تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں چھ سو پندرہ پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ میں آغاز سے ہی تیزی دیکھی گئی، سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کو ترجیح دینے کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس بیک وقت چھ نفسیاتی حدیں عبور کر گیا۔ بنکنگ اور سیمنٹ سیکٹر […]

.....................................................

عید سے قبل نئے نوٹوں کا کاروبار زوروں پر

عید سے قبل نئے نوٹوں کا کاروبار زوروں پر

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عید سے قبل نئے نوٹوں کا کرارا کاروبار زوروں پر ہے، مختلف نوٹوں کی گڈی پر ڈیڑھ سو سے 300 روپے تک کا کڑک منافع کمایا جارہا ہے۔ عید کے موقع پر کرارے نوٹوں کی ضرورت ہر شخص کو ہوتی ہے مگر ہر سال ناقص انتظام اور حکام کی ملی بھگت […]

.....................................................

برطرف لا افسروں کے واجبات عید سے قبل ادا کرنے کا حکم

برطرف لا افسروں کے واجبات عید سے قبل ادا کرنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہورہائی کورٹ نے پنجاب کے برطرف لا افسروں کے واجبات کی عید سے قبل ادائیگی کاحکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں برطرف لا افسروں کے واجبات کی ادائیگی کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے حکم دیا کہ برطرف لا افسروں کو عید سے قبل واجبات اداکئے جائیں۔ سرکاری وکیل نے عدالت […]

.....................................................

کچھ دن قبل انتخابات کرانا غیر آئینی اقدام نہیں: مولانا فضل الرحمن

کچھ دن قبل انتخابات کرانا غیر آئینی اقدام نہیں: مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام ف نے صدارتی انتخاب 30 جون کو کرانے کی حمایت کر دی۔ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخاب کے حوالے سے مسلم لیگ نون کا فیصلہ خوش آئند ہے، کچھ دن قبل انتخابات کرانا غیر آئینی اقدام نہیں۔ ایک بیان میں جمعیت علمائے اسلام […]

.....................................................

غلام

غلام

14 سو سال قبل انسانوں کو غلام بنا کر مالدار رئیس بادشاہ اور سردار اپنے محلوں، درباروں اور گھروں میںرکھا کرتے تھے، جس طرح آجکل رمضان بازاروں میں پھل ،سبزیاں، انڈے، مشروبات، آٹا، کپڑے ودیگر مصنوعات کی فروخت ہوتی ہے، اسی طرح انسانوں کوبھی منڈیوں میں فروخت کیا جاتا تھا۔ اور جو ایک دفعہ غلام […]

.....................................................

برازیل میں پوپ کے دورے سے قبل دھماکا خیز ڈیوائس برآمد

برازیل میں پوپ کے دورے سے قبل دھماکا خیز ڈیوائس برآمد

برازیلیا (جیوڈیسک) برازیل میں پوپ کے دورے سے قبل دھماکا خیز ڈیوائس برآمد کرلی گئی۔ ایک دھماکا خیز ڈیوائس ایک مقبرے سے برآمدکی گئی ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پوپ کو رواں ہفتے مقبرے کا دورہ کرنا ہے۔

.....................................................

ضمنی انتخابات سے قبل سندھ حکومت کی دھاندلی کوروکا جائے، امتیاز شیخ

ضمنی انتخابات سے قبل سندھ حکومت کی دھاندلی کوروکا جائے، امتیاز شیخ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکریٹری امتیاز شیخ نے چیف الیکشن کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ ضمنی انتخابات سے قبل سندھ حکومت کی جانب سے دھاندلی کے منصوبے کو روکا جائے۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکریٹری امتیاز شیخ نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے جس میں کہا […]

.....................................................

صدارتی انتخابات سے قبل الیکٹورل کالج مکمل کیا جائے, شاہی سید

صدارتی انتخابات سے قبل الیکٹورل کالج مکمل کیا جائے, شاہی سید

سندھ (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات سے قبل الیکٹورل کالج مکمل کیا جائے الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی انتخابات میں غیر ضروری عجلت سمجھ سے بالاتر ہے ضمنی انتخابات سے قبل صدارتی انتخابات کا انعقاد غیر منصفانہ ہے۔ باچا خان مرکز سے جاری […]

.....................................................

لاوہ کوتحصیل کا ایک سال قبل درجہ دیا گیا تھا مگر آج تک اس میں دفاتر نے کام شروع نہیں کیا

تلہ گنگ : لاوہ کو تحصیل کا ایک سال قبل درجہ دیا گیا تھا مگر آج تک اس میں دفاتر نے کام شروع نہیں کیا۔ تلہ گنگ کے 12 محکموں کے افسران کو اضافی چارج دیا گیا لیکن کسی نے بھی یہاں کا دورہ کرنے کی زحمت گوارا نہ کی۔ لاوہ جوکہ مسلم لیگ (ن)کا […]

.....................................................

شاہ رخ جتوئی فرار کیس : ملزمان نے ضمانت قبل از گرفتاری کرا لی

شاہ رخ جتوئی فرار کیس : ملزمان نے ضمانت قبل از گرفتاری کرا لی

کراچی (جیوڈیسک) شاہ رخ جتوئی فرار کیس کے 3 ملزمان سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے، عدالت نے تینوں ملزمان کی 5 ، 5 لاکھ روپے میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو دبئی فرار کرانے میں ملوث ملزمان نواب جتوئی، وصی […]

.....................................................

آفریدی نے دل بھی جیتے ریکارڈز بھی بنائے

آفریدی نے دل بھی جیتے ریکارڈز بھی بنائے

کچھ دن قبل ملالہ ڈے منایا گیا اور چودہ جولائی کو تھا بوم بوم لالہ ڈے جی ہاں شاہد آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں اپنے صلاحیتوں کے ایسے جوہر دکھائے کے سب دنگ رہ گئے۔ ون ڈے کرکٹ میں ایک دن میں آفریدی نے کروڑوں شائقین کے دل ہی نہیں […]

.....................................................
Page 4 of 512345