پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ کوچہ رسالدار میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں خودکش دھاکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے، ذمہ دار ملک دشمن ہیں، نیٹ ورک توڑ دیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز نعمان صدیقی کے ہمراہ اطلاع […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پرویز الہیٰ کے حق میں عہدہ چھوڑنے کو تیار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پارٹی قیادت کو پیغام بھجوایا ہے جس میں انہوں نے صرف پرویز الٰہی کے حق میں وزارت اعلیٰ چھوڑنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔ ذرائع کے مطابق […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی۔ روسی صدارتی محل کریملن کے مطابق یوکرینی صدر کے بیان پر روسی صدر پیوٹن مذاکرات کیلئے رضامندہوگئے ہیں جس کے بعد یوکرین کو منسک میں مذاکرات کرنے کی تجویز سےآگاہ کردیا۔ کریملن کا کہنا ہے […]
میونخ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے نگران عہدیدار یوزیپ بوریل نے کہا ہے کہ بلقان کی ریاست بوسنیا میں پائی جانے والی موجودہ کشیدگی بہت تشویش ناک ہے مگر یورپی یونین بوسنیا کی کوئی بھی ممکنہ تقسیم قطعاﹰ تسلیم نہیں کرے گی۔ جنوبی جرمن صوبے باویریا کے دارالحکومت میں جاری تین […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے گیس بحران کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کراچی میں گیس بحران کی وجہ سندھ ہائیکورٹ کے حکم امتناع کو قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ طلب بڑھنے کی وجہ سے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کامیڈی کے سلطان عمر شریف کے انتقال کے بعد پہلی بار ان کی اہلیہ کا ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان اور بھارت سے ملنے والی دعاؤں پر سب کا شکریہ ادا کیا ہے اور بتایا کہ مرحوم عمر شریف کی نمازِ جنازہ مفتی تقی عثمانی پڑھائیں […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) حال ہی میں تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 20 واں سربراہی اجلاس ہوا جس میں طالبان حکومت کی درخواست پر افغانستان کی نشست کو خالی رکھا گیا، اسے طالبان حکومت کا پہلا سفارتی رابطہ کہا جا سکتا ہے جسے سنا بھی گیا۔ افغانستان کے […]
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ اگر ہم مل کر حکومت بنائیں تو بھی امریکا اور اس کے اتحادی افغان حکومت کو قبول نہیں کریں گے۔ کابل میں پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گلبدین حکمت یار کا کہنا تھا کہ […]
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) شدت پسند دہشت گرد تنظیم داعش نےکابل ائیرپورٹ پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کے مطابق داعش نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے خودکش بمبار نے امریکی فوج کے سکیورٹی کے حصار کو توڑتے ہوئے 5 میٹر تک […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دنیا افغانستان میں طاقت کے زور پر بنائی گئی حکومت قبول نہیں کرے گی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں اُسی حکومت کو تسلیم کیا جائے گا جسے عوامی حمایت حاصل ہو اور جو واضح اکثریت رکھتی ہو، خاص طور […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے ایک سلیکٹڈ بجٹ بنایا جسے کسی طور قبول نہیں کریں گے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے قومی اقتصادی کونسل کے فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صحت […]
شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے الموارنہ کلیسا کے ایک آرچ بشپ نے اپنے ملک کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں کی شدید تنقید کرتے ہوئے اسے ملک کو مفلوج کرنے اور عوام کو مزید غربت میں دھکیلنے کا سبب قرار دیا ہے۔ شامی مسیحیوں کے اس فرقے کے زیادہ تر افراد لبنان میں آباد ہیں۔ […]
امریکا : عالمی سطح پر مقبول ویڈیو کالنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے نئی پالیسی سے متعلق اہم بیان جاری کیا ہے۔ حال ہی میں واٹس ایپ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے کہ جس میں تصدیق کی گئی ہے کہ واٹس ایپ صارفین کے ذاتی پیغامات نہیں دیکھ […]
جنوبی افریقا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بیجورن فورٹن نے اہلیہ کے ہمراہ اسلام قبول کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیجورن فورٹن نے گزشتہ رات اپنی اہلیہ کے ہمراہ دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان کیا اور انہوں نے اپنا نام عماد رکھا ہے۔ جنوبی افریقی کرکٹر تبریز […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) واشنگٹن اور ماسکو میں کشیدگی کے باوجود روسی صدر نے ماحولیات کے بحران پر ہونے والی کانفرنس میں شرکت کرنے سے اتفاق کر لیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے روسی ہم منصب کے درمیان تعلقات گرچہ قدرے تلخ ہیں تاہم اس کے باجود ولادیمیر پوٹن نے ماحولیات کے […]
بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ کا پڑوسی ملک سے متعلق علم محدود ہے اسی لیے وہ ایسی بیان بازی کر رہے ہیں۔ بنگلہ دیش نے در اندازی سے متعلق بھارتی وزیر داخلہ کے بیان پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور بنگلہ دیش کے مابین […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے عظیم خان نامی مداح کو شادی کی خواہش پر قبول ہے کہہ دیا۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر صباقمر کی جانب سے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن درج کیا گیا کہ اگر یہ ہونا ہے تو یہ ہوجائے گا۔ تصویر شیئر کیے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی زویا ناصر کے قریبی جرمن یوٹیوبر دوست کرسٹین بیٹزمین نے اسلام قبول کر لیا۔ جرمن یوٹیوبر کرسٹین بیٹزمین نے اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے بارے میں بتایا۔ کرسٹین بیٹزمین […]
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب ڈاکٹر عبدالعزیز الواصل نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی عدالتیں ہر طرح کے دباو سے آزاد ہیں اور وہ شفاف اور منصفانہ فیصلے کرتی ہیں۔ سعودی عرب کی عدلیہ پر کسی بیرونی طاقت کی طرف سے تنقید ناقابل قبول ہے۔ ان کا […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ گوادر باڑ کا منصوبہ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہے اور باڑ کا منصوبہ ماسٹر پلان کا حصہ بتاکر غلط بیانی کی جا رہی ہے۔ بی این پی کے مرکزی رہنماء ایم پی […]
یونان (اصل میڈیا ڈیسک)یونان نے کہا ہے کہ وہ ترکی کی طرف سے دباو اور بلیک میلنگ کی پالیسی کو قبول نہیں کرے گا۔ یونانی حکومت ملک کی خود مختاری کا بھرپور دفاع کرے گی۔ یونانی وزیر اعظم نے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ترکی ہمارے آبی وسائل کو دھونس […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ابھی تک میرے کسی بھی چیلنج کو قبول نہیں کیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی کی ناکامیوں پر ایک […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم یہ عید ویسے بھی کرونا کی وجہ سے پہلے ہی کیا کم اُداسیوں کو اپنے دامن میں سمیٹے آرہی تھی کہ اِس پر سانحہ پی آئی اے ماڈل کالونی بھی رونما ہوگیا ۔جس سے پوری پاکستانی قوم ابھی تک غم سے دوچار ہے ،میتوں کی شناخت اور تدفین کا […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی پارلیمان نے برطانیہ کے یونین سے اخراج پر مبنی بریگزٹ معاہدے کو قبول کر لیا ہے۔ برسلز میں یورپی پارلیمان کے اجلاس میں اس معاہدے کو 49 کے مقابلے میں 621 ووٹوں سے قبول کر لیا گیا۔ اس معاہدے کی حتمی منظوری کے لیے اب یورپی یونین کونسل کی رائے […]