قندیل بلوچ قتل کیس: ضمانت خارج ہونے پر مفتی عبدالقوی عدالت سے فرار

قندیل بلوچ قتل کیس: ضمانت خارج ہونے پر مفتی عبدالقوی عدالت سے فرار

ملتان (جیوڈیسک) معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں ملوث ملزم مفتی عبدالقوی کی عبوری ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہو گئے، مفتی عبدالقوی نے عبوری ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسرکٹ اینڈ سیشن جج امیر محمد خان کی عدالت میں […]

.....................................................

بینظیر بھٹو قتل کیس: پیپلزپارٹی کے بعد وفاق نے بھی فیصلہ چیلنج کر دیا

بینظیر بھٹو قتل کیس: پیپلزپارٹی کے بعد وفاق نے بھی فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے بعد وفاق نے بھی بے نظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔ عدالت سے استدعا کی گئی ہے بری ہونے والے پانچ ملزمان اور دونوں پولیس افسران کو بھی سزائے موت دی جائے۔ ایف آئی اے کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں چیلنج کیے گئے، فیصلے میں […]

.....................................................

بے نظیر قتل کیس، پیپلز پارٹی کا فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان

بے نظیر قتل کیس، پیپلز پارٹی کا فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پیپلز پارٹی بینظیر بھٹو قتل کیس کے فیصلے پر عدالت جائے گی۔ آصف زرداری فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے جبکہ لطیف کھوسہ آصف زرداری کے وکیل ہونگے۔ اجلاس میں آصف زرداری، فریال تالپور، خورشید […]

.....................................................

سندھ حکومت نے بینظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ مسترد کر دیا

سندھ حکومت نے بینظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ مسترد کر دیا

سکھر (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے بے نظیر قتل کیس میں انگلیاں پرویز مشرف پر اٹھا دیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی وطن واپسی کے بعد اہم اقدامات کافیصلہ کر لیا گیا۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ جس طرح محترمہ بینظیر بھٹو کے قتل کے […]

.....................................................

بینظیر بھٹو قتل کیس : پانچوں ملزمان بری، پرویز مشرف اشتہاری قرار

بینظیر بھٹو قتل کیس : پانچوں ملزمان بری، پرویز مشرف اشتہاری قرار

راولپنڈی (جیوڈیسک) بینظیر بھٹوقتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، گرفتار پانچوں ملزموں کو عدم ثبوت پر بری کر دیا گیا جبکہ عدالت نے پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دے دیا۔ سابق سی پی او سعود عزیز اور ایس پی خرم شہزاد کو 17 سال قید […]

.....................................................

طویل انتظار ختم، نو سال بعد بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

طویل انتظار ختم، نو سال بعد بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ 9 سال بعد محفوظ کر لیا، جو کہ آج اڈیالا جیل میں سنایا جائے گا۔ سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد اصغر خان نے کی جس میں پراسیکیوٹر ایف آئی اے اور ملزمان کے وکلاء نے اپنے حتمی دلائل مکمل کئے۔ بینظیر […]

.....................................................

کوٹلہ ارب علی خاں کی خبریں 5/5/2017

کوٹلہ ارب علی خاں کی خبریں 5/5/2017

کوٹلہ ارب علی خاں (مہر جلال شائق ) سندوعہ قتل کیس کا راضی نامہ، اسد محمود عرف میاں اور چوہدری محمد الیاس سندوعہ کے درمیان سالار قافلہ ایم این اے چوہدری عابد رضا نے اپنی موجودگی میں سندوعی گائوں جا کر راضی نامہ کروا دیا ،اور دونوں فریقین کو موقع پر گلے ملوایا اس موقع […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 26/4/2017

پیرمحل کی خبریں 26/4/2017

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج اظفر خان نے ملزم اقبال کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی اس کی بیوی اور بیٹے کو با عزت بری کر دیا تفصیل کے مطابق تھانہ اروتی کے مقدمہ نمبر 6/2015کا فیصلہ سناتے ہوئے […]

.....................................................

مردان : مشال خان قتل کیس میں مزید 4 ملزم گرفتار، تعداد 20 ہو گئی

مردان : مشال خان قتل کیس میں مزید 4 ملزم گرفتار، تعداد 20 ہو گئی

مردان (جیوڈیسک) مردان میں مشال خان قتل کیس میں پولیس نے مزید 4 ملزموں کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزموں کی تعداد 20 ہوگئی ، 12 کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ مقدمے میں مزید 4 ملزموں کو نامزد کردیا گیا، پولیس نے 12 ملزموں کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا۔ عدالت […]

.....................................................

امجد صابری قتل کیس، فائرنگ اور اسلحہ فراہم کرنے والے تمام ملزمان گرفتار

امجد صابری قتل کیس، فائرنگ اور اسلحہ فراہم کرنے والے تمام ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) معروف قوال امجد فرید صابری پر فائرنگ کرنے والے دو سگے بھائیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں بھائی امجد صابری کے پڑوسی ہیں ۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امجد صابری پر فائرنگ کرنے والے دو بھائیوں کو بھی حراست میں لے لیا ہے ۔ دنوں بھائیوں کو […]

.....................................................

امجد صابری قتل کیس، ایک اور ملزم شہزاد ملا گرفتار

امجد صابری قتل کیس، ایک اور ملزم شہزاد ملا گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امجد صابری قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امجد قتل کیس میں ملوث ایک اور ملزم شہزاد ملا کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہزاد ملا ایک سیاسی جماعت کا سیکٹر انچارج ہے۔ شہزاد ملا کو ایک سیاسی جماعت […]

.....................................................

فہد ملک قتل کیس میں مرکزی ملزم نعمان کھوکھر کی درخواست ضمانت مسترد

فہد ملک قتل کیس میں مرکزی ملزم نعمان کھوکھر کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) فہد ملک قتل کیس میں مرکزی ملزم نعمان کھوکر کو گرفتار کر لیا گیا۔ نعمان کھوکر کو عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر مقامی عدالت کے احاطے سے گرفتار کیا گیا۔ فہد ملک قتل کیس میں مرکزی ملزم نعمان کھوکھر کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد اسے احاطہ عدالت سے گرفتار کر […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس، پراسیکیوٹر کی عدم تقرری پر عدالت کا اظہار برہمی

عمران فاروق قتل کیس، پراسیکیوٹر کی عدم تقرری پر عدالت کا اظہار برہمی

کراچی (جیوڈیسک) عمران فاروق قتل کیس میں پراسیکیوٹر کی عدم تقرری پر عدالت برہم، ایف آئی اے کی طرف سے چوبیس گھنٹہ میں نوٹیفکیشن ہونے کی یقین دہانی، ملزم محسن کی طرف سے عدالتی دائرہ اختیار پر دلائل مکمل ہو گئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج کوثر عباس زیدی نے ایم کیو […]

.....................................................

امجد صابری قتل کیس : 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع

امجد صابری قتل کیس : 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع

کراچی (جیوڈیسک) امجد صابری قتل کیس کی تحقیقات مختلف پہلوؤں سے جاری ہیں۔ تحقیقاتی حکام کے مطابق امجد صابری کے قتل کی تحقیقات کے لئے ابتک 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ حراست میں لئے گئے افراد سے مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ امجد صابری کے اثاثوں کی تفصیلات […]

.....................................................

بینظیر بھٹو قتل کیس، ایف آئی اے کو اپنے گواہوں پر شک

بینظیر بھٹو قتل کیس، ایف آئی اے کو اپنے گواہوں پر شک

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے کو اپنے ہی گواہوں پر شک، ایف آئی اے نے انسداد دہشتگردی عدالت سے استغاثہ کے تینوں گواہوں کے دوبارہ بیان قلمبند کرنے کی استدعا کر دی۔ بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج رائے […]

.....................................................

غازی عبدالرشید قتل کیس، مشرف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ جاری

غازی عبدالرشید قتل کیس، مشرف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج پرویز القادر میمن کی جانب سے تحریر فیصلہ دو صفحات پر مشتمل ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غازی عبدالرشید قتل کیس […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس ، سکاٹ لینڈ یارڈ کا ایف آئی اے سے معلومات کا تبادلہ

عمران فاروق قتل کیس ، سکاٹ لینڈ یارڈ کا ایف آئی اے سے معلومات کا تبادلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈاکٹر عمران فاروق قتل اور متحدہ قومی موومنٹ کی مبینہ منی لانڈرنگ کے مقدمات میں اہم پیشرفت۔ برطانوی ادارے سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے ایف آئی اے سے شواہد اور معلومات کا تبادلہ کیا ہے ۔ عمران فاروق قتل اور ایم کیو ایم کی منی لانڈرنگ کا معاملہ۔ سکاٹ لینڈ یارڈ […]

.....................................................

غازی رشید قتل کیس، ضلعی عدالت نے مشرف کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا

غازی رشید قتل کیس، ضلعی عدالت نے مشرف کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے سابق صدر کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔

.....................................................

ایم ڈی کے ای ایس سی قتل کیس، بیوہ اور بیٹے نے ملزم کو شناخت کر لیا

ایم ڈی کے ای ایس سی قتل کیس، بیوہ اور بیٹے نے ملزم کو شناخت کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی مقامی عدالت میں شاہد حامد قتل کیس کے ملزم منہاج قاضی کو شناختی پریڈ میں شاہد حامد کی بیوہ اور بیٹے نے شناخت کر لیا ۔ جوڈیشیل مجسٹریٹ سائوتھ کی عدالت میں ملزم منہاج قاضی کو سخت حفاظتی اقدامات میں لایا گیا ۔ شاہد حامد کی بیوہ اور بیٹے عمر شاہد […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق کے قتل کیس کا ٹرائل جاری

ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق کے قتل کیس کا ٹرائل جاری

راولپنڈی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے سینئر رہنما عمران فاروق کے قتل کیس کا جیل ٹرائل جاری ہے ، سیکورٹی خدشات کے باعث انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی اڈیالہ جیل میں سماعت کر رہے ہیں ۔ عمران فاروق قتل کیس کا جیل ٹرائل راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں جاری ہے ۔ انسداد […]

.....................................................

بینظیر بھٹو قتل کیس میں مشرف کیخلاف اہم ثبوت موجود

بینظیر بھٹو قتل کیس میں مشرف کیخلاف اہم ثبوت موجود

راولپنڈی (جیوڈیسک) بینظیر بھٹو قتل کیس میں فیصلے کی گھڑی قریب پہنچ گئی ہے۔ مقدمے کے آخری گواہ ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے کا بیان قلمبند کر لیا گیا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے بے نظیر قتل کیس میں 68 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کر لیے ہیں۔ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں […]

.....................................................

پروین رحمان قتل کیس ملزم رحیم سواتی کا تعلق اے این پی سے

پروین رحمان قتل کیس ملزم رحیم سواتی کا تعلق اے این پی سے

پروین رحمان قتل کیس ملزم رحیم سواتی کا تعلق اے این پی سے، پروین رحمان قتل کیس ملزم رحیم سواتی کئی وارداتوں میں ملوث۔

.....................................................

سورن سنگھ قتل کیس؛ (ن) لیگ کے تحصیل ناظم نے اعتراف جرم کر لیا

سورن سنگھ قتل کیس؛ (ن) لیگ کے تحصیل ناظم نے اعتراف جرم کر لیا

بونیر (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے شانگلہ کے تحصیل ناظم عالم خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے سابق مشیر سورن سنگھ کے قتل کا اعتراف کر لیا۔ سورن سنگھ قتل کیس کے مرکزی ملزم بلدیو کمار سمیت 6 ملزمان کو بونیر کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس ، ایف آئی اے کا عبوری چالان جمع

عمران فاروق قتل کیس ، ایف آئی اے کا عبوری چالان جمع

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رہنما عمران فاروق کے قتل کا مقدمہ اہم مرحلے میں داخل ، ایف آئی اے کا عبوری چالان جمع ، انسداد دہشت گردی عدالت کا کہنا ہے کہ بارہ مئی سے اڈیالہ جیل میں سماعت ہو گی ۔ عمران فاروق قتل کیس اہم موڑ پر ، ایف آئی اے عبوری […]

.....................................................