سورن سنگھ قتل کیس میں اے این پی کے سابق سینیٹر امرجیت ملہوترا بھی شامل تفتیش

سورن سنگھ قتل کیس میں اے این پی کے سابق سینیٹر امرجیت ملہوترا بھی شامل تفتیش

پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کے مشیر سردار سورن سنگھ کے قتل کے معاملے میں عوامی نیشنل پارٹی کے سابق سینیٹر امجیت ملہوترا کو بھی شامل تفتیش کرلیا ہے۔ ڈی پی او بونیر خالد ہمدانی کا کہنا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے مشیر سردار سورن سنگھ قتل کیس میں سوات سے […]

.....................................................

عبدالرشید قتل کیس؛ پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست واپس لے لی گئی

عبدالرشید قتل کیس؛ پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست واپس لے لی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عبدالرشید قتل کیس میں سابق پرویز مشرف کے وکیل نے اپنے موکل کی جانب سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست واپس لے لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے عبدالرشید قتل کیس میں پرویزمشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران فاروق قتل کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران فاروق قتل کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی كورٹ نے عمران فاروق قتل كیس میں انسداد دہشت گردی عدالت كے جج كی طرف سے مقدمہ دوسری عدالت میں منتقل كرنے كی درخواست مسترد كرتے ہوئے فاضل جج كو مقدمے كی سماعت جاری ركھنے كی ہدایت كی ہے۔ نمائندہ ایکسپریس کے مطابق اسلام آباد كی انسداد دہشت گردی كی خصوصی […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ایم کیو ایم قائد سے پوچھ گچھ

عمران فاروق قتل کیس، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ایم کیو ایم قائد سے پوچھ گچھ

لندن (جیوڈیسک) تفتیشی افسران نے عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے ایم کیو ایم قائد سے ملاقات کر کے پوچھ گچھ کی۔ برطانوی حکام نے پاکستان کی طرف سے فراہم کردہ مواد پرایم کیوایم قائد سے سوال بھی پوچھے۔ ذرائع کے مطابق تین برطانوی تفتیشی افسروں نے تقریباً دو گھنٹے تک سوال جواب کئے۔ […]

.....................................................

عمران فارق قتل کیس؛ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کا سماعت سے انکار

عمران فارق قتل کیس؛ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کا سماعت سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس سننے سے انکار کردیا۔ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی کی عدالت میں جاری تھی کہ دوران سماعت جج اور وکیل صفائی کے درمیان تلخ جملوں […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس، عدالت نے پہلا عبوری چالان مسترد کر دیا

عمران فاروق قتل کیس، عدالت نے پہلا عبوری چالان مسترد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران فاروق قتل کیس پہلا عبوری چالان انسداد دہشت گردی کی عدالت سے مسترد۔ تاریخیں بھی غلط۔ ایف آئی اے کو حتمی چالان کے لیے ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور پوسٹ مارٹم کی تلاش۔ تنیوں ملزمان کی رہائی سے متعلق درخواستیں خارج۔ ایف آئی اے عبوری چالان میں محسن علی کو قتل کا براہ […]

.....................................................

گجرات : قتل کیس میں سزا یافتہ سزائے موت کے مجرم محمد ارشد کے ڈیتھ وارنٹ جاری

گجرات : قتل کیس میں سزا یافتہ سزائے موت کے مجرم محمد ارشد کے ڈیتھ وارنٹ جاری

گجرات (زاہد مصطفی اعوان) قتل کیس میں سزا یافتہ سزائے موت کے مجرم محمد ارشد کے ڈیتھ وارنٹ جاری، مجرم کو 14 اپریل کو ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا، تفصیلات کے مطابق قتل کیس میں سزا یافتہ سزائے موت کے مجرم قیدی محمد ارشد ولد محمد خان قوم جٹ […]

.....................................................

غازی عبدالرشید قتل کیس، مشرف نے وارنٹ گرفتاری چیلنج کر دیئے

غازی عبدالرشید قتل کیس، مشرف نے وارنٹ گرفتاری چیلنج کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف نے وارنٹ گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے ہیں۔ پرویز مشرف نے ٹرائل کورٹ کی جانب سے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا۔ پرویز مشرف کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا […]

.....................................................

برطانوی حکام کا عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کی سیکورٹی پر خدشات کا اظہار

برطانوی حکام کا عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کی سیکورٹی پر خدشات کا اظہار

لندن (جیوڈیسک) برطانوی حکام نے پاکستان میں قید ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے ملزموں کی سیکورٹی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکام سے ملزموں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق برطانوی حکام نے خبردار کیا ہے کہ ملزموں کو جیل میں یا پیشی کے لیے عدالت لے […]

.....................................................

عبد الرشید غازی قتل کیس ، مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال

عبد الرشید غازی قتل کیس ، مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اور انہیںگرفتار کر کے 16 مارچ کو عدالت میں پیش کر نے کا حکم سنایا ہے۔ غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل سیشن جج پرویز قادر میمن […]

.....................................................

راولپنڈی: بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی

راولپنڈی: بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی

راولپنڈی: بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی ، بینظیر قتل کیس میں رحمان ملک کی گواہی غیر ضروری قرار دی گئی، ایف آئی اے کی اسٹنٹ ڈائریکٹر شعیب احمد کی طلبی کے سمن جاری۔

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس: اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم کی اگلے ہفتے پاکستان آمد متوقع

عمران فاروق قتل کیس: اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم کی اگلے ہفتے پاکستان آمد متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران فارق قتل کیس کی تحقیقات میں تیزی آ رہی ہے، مقدمہ منطقی انجام کی جانب بڑھتا نظر آنے لگا ہے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کی آئندہ ہفتے ایک بار پھر پاکستان آمد متوقع ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان آمد کے بعد اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم ایف آئی اے […]

.....................................................

اسلام آباد کی عدالت میں غازی عبد الرشید قتل کیس کی سماعت

اسلام آباد کی عدالت میں غازی عبد الرشید قتل کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) عدالت میں غازی عبد الرشید قتل کیس کی سماعت ہوئی، سابق صدر پرویز مشرف کی مستقل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو بیس فروری کو سنایا جائے گا۔ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غازی عبدالرشید اور ان کی والدہ کے قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس میں تفتیشی ٹیم سری لنکا اور برطانیہ جائے گی

عمران فاروق قتل کیس میں تفتیشی ٹیم سری لنکا اور برطانیہ جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران فاروق قتل کیس کی تفتیشی ٹیم کو شواہد کے حصول کیلئے سری لنکا اور برطانیہ جانے کی اجازت مل گئی ہے۔ ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ ڈائریکڑ جنرل ایف آئی اے اکبر ہوتی نے عمران فاروق قتل کیس کی تفتیشی ٹیم کی درخواست پر بیرون ممالک جانے کی […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس؛ ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 فروری تک توسیع

عمران فاروق قتل کیس؛ ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 فروری تک توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار تین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 فروری تک توسیع کر دی ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے مقدمے کا پہلا نامکمل عبوری چالان تاحال عدالت میں جمع نہیں کروایا جا سکا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی […]

.....................................................

پولیس کی عزت و وقار دائو پر کیوں

پولیس کی عزت و وقار دائو پر کیوں

تحریر : رقیہ غزل آج ہمیں بیرونی طور پر اگر دہشت گردی کا سامنا ہے تو اندرونی طور پر کہیں نہ کہیں پولیس گردی سنگین صورتحال اختیار کرتی جا رہی ہے پولیس گردی بلاشبہ اگر ایک طرف انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے تو دوسر ی طرف طاقت کے ذریعے حکومت کرنے کا مئوثر […]

.....................................................

اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس ملزم معظم کو اے ٹی سی پہنچا دیا گیا

اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس ملزم معظم کو اے ٹی سی پہنچا دیا گیا

اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس ملزم معظم کو اے ٹی سی پہنچا دیا گیا، ملزم معظم کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا گیا۔

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس کی سماعت اب جیل میں ہی گی

عمران فاروق قتل کیس کی سماعت اب جیل میں ہی گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کا ٹرائل سیکیورٹی خدشات کے باعث جیل میں ہی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان خالد شمیم، محسن علی اور معظم علی کو عدالت میں پیش کرنے میں سیکیورٹی مسائل […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس کا مفرورملزم کاشف داؤد کالج کا طالبعلم تھا

عمران فاروق قتل کیس کا مفرورملزم کاشف داؤد کالج کا طالبعلم تھا

کراچی (جیوڈیسک) عمران فاروق قتل کیس کا مفرور ملزم کاشف خان کامران کراچی کے داؤد انجینئرنگ کالج کا طالبعلم تھا۔کاشف خان کامران متحدہ قومی موومنٹ کےاسٹوڈنٹ ونگ اےپی ایم ایس اوکاسرگرم کارکن بھی رہا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘‘ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق عمران فاروق […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس، عدالت نے معظم علی کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

عمران فاروق قتل کیس، عدالت نے معظم علی کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سماعت کے موقع پر ایف آئی اے نے مقدمے کا عبوری چالان عدالت میں پیش کیا جس کے مطابق محسن علی سید نے ڈاکٹر عمران فاروق کو قتل کیا جبکہ ملزم خالد شمیم اور معظم علی نے عمران فاروق قتل کی سازش تیار کی۔ چالان میں ملزم محسن علی اور کاشف کو […]

.....................................................

بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی

بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔ عدالت کو گواہوں کے بیانات اور کیس میں ہونے والی پیش رفت کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ آئندہ […]

.....................................................

کوئٹہ : پرویز مشرف اکبر بگٹی قتل کیس سے بری

کوئٹہ : پرویز مشرف اکبر بگٹی قتل کیس سے بری

کوئٹہ (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کو اکبر بگٹی قتل کیس سے بری کر دیا گیا ہے۔ سابق صدر کے ساتھ کیس سے بری ہونے والوں میں آفتاب احمد خان شیر پائو اور شعیب نوشیروانی کے نام بھی شامل ہیں۔ دونوں افراد کی جانب سے دائر بریت کی درخواستوں کو منظور کر لیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

بے نظیر قتل کیس، مارک سیگل پر جرح کیلئے مشرف کے وکلا کو نوٹس

بے نظیر قتل کیس، مارک سیگل پر جرح کیلئے مشرف کے وکلا کو نوٹس

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر 20 جنوری کو جرح کے لیے ملزم جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے وکلاء کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج رائے محمد ایوب نے سابق وزیراعظم بے نظیر […]

.....................................................

ڈسکہ وکلاء قتل کیس، ایچ او شہزاد وڑائچ کو چار مرتبہ سزائے موت کا حکم

ڈسکہ وکلاء قتل کیس، ایچ او شہزاد وڑائچ کو چار مرتبہ سزائے موت کا حکم

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج چودھری امتیاز احمد نے ڈسکہ بار کے صدر رانا خالد عباس اور عرفان چوہان ایڈووکیٹ کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں ایس ایچ او شہزاد وڑائچ کو 4 مرتبہ سزائے موت اور مجرم کو مقتولین کے ورثا کو 4 لاکھ روپے معاوضہ […]

.....................................................