یمن (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے خبردار کیا ہے کہ چار شورش زدہ ممالک کانگو ، یمن ، شمال مشرقی نائیجیریا اور جنوبی سوڈان میں قحط اور بڑے پیمانے پر خوراک کے عدم تحفظ کے خطرے کا سامنا ہوسکتا ہے۔ سیکرٹری جنرل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے […]
تحریر : محمد سلیم جباری جان لیوا مسلط عذاب مہنگائی سے کوئی امیر ہے یا غریب سبھی پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ پھل، سبزیاں اور دیگر اشیائے خورونوش عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہیں۔ آمدنی اور تنخواہیں وہی جب کہ قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوچکا ہے۔ فصلوں کی تخمینے سے کم پیداوار اور شدید بارشوں […]
تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستان کی سب بڑی سیاسی پارٹی جو کئی سالوں سے برسراراقتداربھی رہی ہے مسلم لیگ نون عید کے بعد مہنگائی، بے روزگاری کے خلاف ملک گیر رابطہ مہم چلانے کے لیے کوشاں ہے۔جس کی تصدیق سابق وزیراعظم مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء شاہدخاقان عباسی سمیت دیگرپارٹی رہنما ؤں نے […]
تحریر : شاہ بانو میر ایک بزرگ تھے، ملک میں قحط پڑا ہوا تھا، خلقت بھوک سے مر رہی تھی، ایک روز یہ بزرگ اس خیال سے کچھ خریدنے بازار جا رہے تھے کہ نہ معلوم بعد میں یہ بھی نہ ملے۔ بازار میں انھوں نے ایک غلام کو دیکھا جو ہنستا کھیلتا لوگوں سے […]
تحریر : مہر بشارت صدیقی تھرپارکر میں قحط کے باعث لوگ نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔تھر میں جاری خشک سالی نے ہزاروں خاندانوں کو دو وقت کی روٹی کی تلاش میں اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور کردیا جن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔پانچ بچوں اور شوہر پر مشتمل پچیس […]
تحریر : عماد ظفر کہتے ہیں جب بولنے اور سننے کو کچھ باقی نہ بچے تو پھر محض شور مچاتی آوازیں ہی باقی رہ جاتی ہیں. نہ سامعین میسر ہوتے ہیں اور نہ ہی بولنے والے. حرف و معنی کا ایک ایسا قحط پڑ جاتا ہے کہ بستی کے رہنے والے قحط حروف میں جینے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کو پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اس قلت کے سبب کاروبار، کھیت اور آبادیوں کو قحط جیسی سنگین صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ پاکستان دنیا کے ان 180 ممالک کی فہرست میں 36 ویں نمبر پر ہے جہاں پانی کی کمی کی وجہ سے حکومت، معیشت […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے انتباہ کیا ہے خوراک کی شدید قلت کے سبب یمن قحط سالی سے صرف ایک قدم دور ہے۔ یو این او سی ایچ اے) کے ڈائریکٹر جون گنگ نے کہا 10 ملین افراد کو بنیادی صحت کی سہولتیں درکار اور 7.6 ملین کو فوری خوراک کی ضرورت ہے۔ ادھر یمنی […]
مہاراشٹرا (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے قحط زدہ علاقے بیڑ میں گہرے کنویں سے پانی بھرتے ہوئے گیارہ سالہ بچہ ڈوب کر ہلاک ہو گیا، بھارت میں اس وقت تینتیس کروڑ افراد کو قحط کا سامنا ہے۔ بھارت کی متعدد ریاستوں کو ان دنوں مون سون کی بارشیں نہ ہونے کے باعث شدید قحط کا […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ ایتھوپیا میں موسمیاتی تبدیلی کے رجحان ایل نینو کے باعث قحط سالی غذائی قلت اور بیماریاں پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ ایتھوپیا میں قحط سالی بد ترین رخ اختیار کرتی جا رہی ہے، خشک سالی […]
تحریر: فہیم اختر تھر میں زندگی کا سفر موت کی جانب گامزن ہے غذائی قلت بھی ہے اور بنیادی ضروریات بھی انسان سے دور ہے 4 سو فٹ کھدائی کے بعد زمین میں پانی کے آثار نمودار ہوتے ہیں جنہیں کھینچ کر نکالنے کے لئے اونٹ کی خدمات لی جاتی ہے طویل مشقت کے بعد […]
تیونس (جیوڈیسک) تیونس کے متعدد علاقوں میں خشک سالی اور بارشیں نہ ہونے کے سبب قحط کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ متعدد جانور مر گئے۔ فصلیں نہ ہونے سے کسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ سنگین مسائل در پیش ہونے پر وزارت مذہبی امور نے شہریوں سے اجتماعی دعا کی اپیل کی ہے۔ اس موقع […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جب گزشتہ دنوں ملک کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے موجودہ صدرآصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ زرداری بھٹو کی بلیوں کو بلاول ہا و¿س لاہور کا موسم راس نہیںآیا اور وہ بیمار پڑگئیں تو اِنہیں فوراََ چیک اَپ کے لئے جانوروں کے ماہر اور اسپیشلٹ […]
نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی سوڈان میں قحط سالی کے باعث پچیس لاکھ افراد خوراک کی شدید کمی کا شکار ہیں۔ کینیا کے درالحکومت نیروبی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدیداروں کا کہنا تھا کہ متاثرہ افراد کو فوری طور پر امداد کی ضرورت […]
جب معاشرے میں انصاف کا قحط ہو گا تو معاشرے میں تلخیاں جنم لیں گی ۔ مارٹن جاوید مائیکل لاہور (ایم اے تبسم سے ) پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی (پی سی این پی ) کے زیر اہتمام گزشتہ ماہ مسیحی نوجوان اقبال مسیح کو9دن اغوا کرکے قتل کرنے والے قاتلوں کو تحفظ دینے والے تھانہ […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہیں سکا، مزید دوبچے دم توڑ گئے، سندھ حکومت کی جانب سے امدادی کارروائیاں سست رفتاری کا شکار, قحط متاثر لوگ امداد کے منتظر، دیہاتی علاقوں میں صحت اورپانی کی فراہمی کی سہولیات حکومت فراہم کر نہ سکی۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں قحط سالی […]
برازیل (جیوڈیسک) برازیل کو 80 سال بعد شدید قحط کا سامنا ہے۔ ملک کے کئی علاقوں میں قحط سے جانوروں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ ریو ڈی جینرو میں کسان بارشوں کے لیے دعائیں کرنے لگے۔ ایمرجنسی پروگرام کے تحت حکومت نے 9 ملین ڈالر کی امداد جاری کر دی ہے۔
تحریر : لقمان اسد اپنے عہدے سے مستٰعفی ہونے کے بعد چوہدری سرور نے یوں تو ہر اُس غم کا رونا رویا اور ہر اُس عذاب کا ذکر کیا جو گزشتہ نصف صدی سے پاکستان میں عام طبقہ کا مقدر ہے لیکن سب سے بڑا جو سچ اُنہوں نے بولا وہ یہ تھا کہ اس […]
تحریر : لقمان اسد حکومتی احکامات کے پیش نظر وہ طیارہ جس میں ڈاکٹر طاہر القادری سوار تھے اب اسلام آباد کی بجائے لاہور ایئر پورٹ پہنچ گیا جب کہ حکومت کے اس انوکھے اقدام کو دیکھ کر ڈاکٹر طاہر القادری نے طیارے سے اُتر کر باہر آنے سے انکار کردیا تب حکومت کو گورنر […]
تحریر: ایم آر ملک ہم اسے بھوک ،قحط روزگار سے ہارے ہوئے لوگوں کی داستان الم کہہ سکتے ہیں معیشت کے زوال نے ہمیں پتھر کے زمانے کی یاد دلادی ہے معیشت کا یہ زوال ایک ایسے صنعتکار حکمران کی اختراع ہے جس نے معیشت دانوں کی انکھوں کو چندھیا کے رکھ دیا ہے۔ زرخرید […]
تحریر : لقمان اسد لاہور کے اہم علاقے میں تحریک منہاج القران کے 11 کارکنان کی شہادت کوئی معمول کا واقعہ نہ تھا مگر حکومتی زعماء جن کی نظر میں اپنے خاندانی مفادات کے تحفظ کے ماسوا کسی بھی عام شہری کے جان و مال کا تحفظ کسی وقعت یا حیثیت کا درجہ نہیں رکھتا […]
تحریر: لقمان اسد آج کے کالم کا موضوع تو آرمی چیف جنرل راحیل شریف تھے لیکن پنجاب کے گورنر کے استعفی کی خبرنے اس موضوع پر لکھنے کو مجبور کر دیا، سابق گورنر چوہدری سرور نے اپنی عمر کا زیادہ ترحصہ یورپی ممالک خاص طور پربرطانیہ میں گزاراہے میاں نوازشریف اور میاں شہباز شریف کے […]
اس ملک میں سچ کا قحط ہے، چار ماہ پہلے رانا ثنا اللہ سے کہہ دیا تھا کہ اس عہدے پر کام نہیں کرنا چاہتا، چند ہفتے پہلے شہباز شریف سے بھی درخواست کی کہ عہدہ چھوڑنا چاہتا ہوں، چوہدری محمد سرور۔
تحریر: عمران عاکف خان گزشتہ کچھ برسوں اور مدتوں سے جس طرح جمہوریت کا چوتھا ستون الیکٹرونک اور پرنٹ’ میڈیا ‘جانب داری اور جذباتیت کی رومیں بہتا جا رہا ہے اس سے نہ جانے کیوںو دلوں میں نفرت بڑھتی جارہی ہے، جب دیکھو جب وہ مخصوص ذہنوں، بڑے لوگوں اور دنیا کا امن غارت کر […]