کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے تھر پارکر میں قحط سالی کے ذمے دار 3 افسران کو 8 اپریل کو طلب کر لیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تھر میں قحط سے اموات پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران محکمہ صحت، محکمہ خوراک اور چیف سیکرٹری کی […]
ایک بار مدینہ منورہ میں قحط پڑ گیا لوگ بھوک کے ہاتھوں مجبور ہو کر فاقے کرنے لگے ایک روز بڑے میدان میں عوام الناس کو بہترین کھانا دینے کااہتمام کیا گیاایک شخص نے کھانا تقسیم کرنے والے منتظم سے دو افراد کے کھانے کا مطالبہ کیا منتظم نے پو چھا سب اپنا اپنا کھانا […]
پاکستان میں موجود تھر اور چولستان دونوں صحرائی علاقے ایک دوسرے سے بہت مطابقت رکھتے ہیںجن کی آب وہوا ایک جیسی ہے۔ ان صحرائی علاقوں میں لوگوں کے گزربسر کا سبب انکے مال مویشی ہوتے ہیںاور بارش شازونازر ہی ہوتی ہے جس وجہ سے اکثر خوراک اور پانی کی قلت کا سامنارہتا ہے اور انتظامیہ […]
کراچی: ڈپٹی کمشنر کورنگی زبیر احمد چنا نے پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر مرزا مقبول کے ہمراہ بروکس فارماسیوٹیکل کے تعاون سے تھر کے قحط زدہ عوام کیلئے امدادی سامان اور ادویات اپنی زیر نگرانی روانہ کیں جن میںغذائی اجناس اورا دویات شامل ہیںاس موقع پر ان کے ہمراہ ڈاکٹر عون جعفری اور دیگر […]
مصطفی آباد/للیانی: تھر کے علاقے میں قحط کی وجہ سے معصوم بچوں کی ہلاکت بہت بڑا انسانی المیہ ہے یہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ کا نہیں بلکہ مصیبت زدہ لوگوں کی فوری مدد کا وقت ہے۔ ان خیالات کا اظہار رہنما مسلم لیگ ن محمد شاہد مغل نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔انہوں نے مزید […]
کراچی : تھر میں قحط و موت کے ذمہ دار متعلقہ وزیر افسران اور ادارے ہی نہیں بلکہ مقامی حکومتوں کا نظام ختم کرنے والے حکمران ‘ بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کرنے والی حکومتیں اور تاخیر کیلئے مہلت عطا کرنے والی عدالتیں بھی ہیں۔ تھر میں بھوک سے ہلاک ہونے والے تمام بچوں کا مقدمہ […]
وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے تھرپارکر کے قحط زدہ علاقوں کا دورہ کر کے متاثرین کیلئے ایک ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان کیا ہے اور سوال اٹھا یا ہے کہ چولستان اور تھر پارکر کی صورتحال ایک جیسی ہے تو پھر تھر پارکر میں اموات کیوں ہوئیں اور اس کا ذمہ […]
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ تھر کے علاقے میں قحط کی وجہ سے معصوم بچوں کی ہلاکت بہت بڑا انسانی المیہ ہے۔ تھر میں قوم کے بچے قحط سے مر رہے ہیں جبکہ سندھ کے حکمران بے حس ہوئے پڑے ہیں ہیں۔سندھ حکومت نے ثقافتی […]
ٹنڈوآدم: تھر پارکر میں قحط کی صورتحال ہے ایک ماہ میں 32 سے زائد بچے زندگی کی بازی ہار گئے غذائی قلت،پانی کی کمی اورعلاج معالجے کی عدم سہولیات کی وجہ سے عوام بدترین زندگی گزارنے پر مجبور ہیں گندم کی ہزاروں بوریاں گوداموں کے اندر پڑی رہیں اور بچے بھوک سے مرتے رہے ان […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) تھر میں متاثرین کو گندم، اشیائے خورو نوش، ادویات اور دیگر ضروری سامان فراہم کیا جا رہا ہے۔ تھر کے مختلف علاقوں میں مزید تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ غذائی قلت کا شکار گیارہ بچے اسپتال پہنچ گئے۔ متاثرین کی دوسرے علاقوں میں نقل مکانی بھی جاری ہے۔ تھر میں متاثرین کو […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں قحط کی صورتحال شدت اختیار کر گئی۔ غذائی قلت کے باعث ایک ماہ کے دوران مٹھی سول اسپتال میں مرنے والے بچوں کی تعداد بتیس تک پہنچ گئی۔ تھر کے لوگ قحط سالی کے باعث زندگی اور موت کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ غذا کی قلت اور پانی کی کمی کی […]
تھر (جیوڈیسک) صحرائے تھرمیں قحط سالی کے باعث غذائی قلت پیدا ہو گئی ہے، خوراک کی کمی سے ایک ماہ کے دوران صرف مٹھی کے سرکاری اسپتال میں 32 بچے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ صحرائے تھر میں قحط سالی کی وجہ سے مویشیوں کے بعداب انسان بھی غذائی قلت کا شکار ہو رہے ہیں، […]
پنجاب کی عوام کو مبارک ہو پنجاب کے نئے گورنر نے حلف اٹھا لیا۔ سب سے بڑی خوشی کی بات یہ ہے کہ پنجاب کی عوام نے دیگر صوبوں کی عوام پر سبقت حاصل کرلی ہے۔ کیونکہ ہم لوگ باہر کی چیزیں تو پسند کرتے ہیں مگر سیاست میں بھی پنجاب کے لیے میاں نواز […]
موغا دیشو(جیوڈیسک)صومالیہ میں 2011 میں آنیوالے قحط سے260000 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔شمالی افریقہ کے ملک صومالیہ میں سال 2011 میں آنے والے قحط سے دو لاکھ ساٹھ ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے نے قحط سالی کے سلسلے میں کام کرنیوالے دو امریکی امدادی اداروں کے تیار کردہ رپورٹ […]
شام (جیوڈیسک) شام میں جاری خانہ جنگی اور شدید سردی نے عوام کی غذائی قلت کا مسئلہ کھڑا کر دیا ہے ، عالمی ادارے کو شام میں قحط کے امکانات کا خدشہ۔ شام میں جاری خانہ جنگی اور اس کے بعد مشرق وسطی میں سردی کی سخت لہر برفباری کے باعث جنگ سے متاثرہ علاقوں […]
صومالیہ کے قحط زدہ علاقوں میں اقوام متحدہ کی جانب سے بھیجی جانے والی امداد کو صومالی انتہا پسندوں کی جانب سے مزاحمت کا سامناہے ۔ صومالیہ میں جارہی قحط سالی کو دور کرنے کی کوششوں میں مصروف اقوام متحدہ اور دیگر16 اداروں کی جانب سے بھیجی جانے والی امداد کو صومالیہ کے الشہاب نامی انتہا […]
اقوام متحدہ نے کہاہے کہ صومالیہ میں پھیلے ہوئے قحط سے تقربیا 40 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سے ساڑھے لاکھ افراد کے ہلاک ہونے کا خطرہ موجود ہے۔صومالیہنے پیر کے روز اپنی جاری کردہ رپورٹ میں کہا ہے کہ قحط کادائرہ جنوبی سوڈان کے چھٹے علاقے تک پھیل چکا ہے اوراگر امداد […]
اقوام متحدہ کی جانب سے پیر کے روز اس اعلان کی توقع کی جارہی ہے کہ خشک سالی سے متاثرہ ملک صومالیہ کے چھ علاقوں میں قحط پھیل چکاہے۔اقوام متحدہ کے ایک عہدے دار نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ قحط سے متاثرہ علاقوں میں اب جنوب میں واقع بے کا علاقہ شامل کیا […]