مارلن سیموئلز کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار

مارلن سیموئلز کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے ویسٹ انڈین آل راؤنڈر مارلن سیموئلز کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کے گیند بازی کرانے پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ آئی سی سی ذرائع کے مطابق بولنگ کراتے ہوئے ان کی کہنی کا خم 15 ڈگری سے زیادہ ہے۔ ان […]

.....................................................

مسلم اکثریت ہونے کے باعث گیمبیا کو اسلامی جمہوریہ قرار دے دیا گیا

مسلم اکثریت ہونے کے باعث گیمبیا کو اسلامی جمہوریہ قرار دے دیا گیا

گیمبیا (جیوڈیسک) صدر یحییٰ جامح نے ریاستی ٹیلی وژن سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس اعلان سے گیمبیا کی مذہبی شناخت اور اقدار کا اظہار ہوتا ہے اور اس اقدام سے ریاست کے نوآبادیاتی ماضی سے چھٹکارا بھی مل جائے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ قرار دئیے جانے کے بعد شہریوں […]

.....................................................

جان کے خطرے پر ڈاکٹر عاصم کو کلیئر قرار دیا، ڈی ایس پی کا اعتراف

جان کے خطرے پر ڈاکٹر عاصم کو کلیئر قرار دیا، ڈی ایس پی کا اعتراف

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق ڈاکڑ عاصم کیس میں تفتیشی افسر ڈی ایس پی الطاف حسین سے جب پوچھا گیا کہ جے آئی ٹی نے متفقہ طور پر ڈاکٹر عاصم پر عائد الزامات کو درست قرار دیا تھا تو آپ نے انہیں کیسے کلین چٹ دے دی۔ جس پر ڈی ایس پی الطاف حسین […]

.....................................................

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سب سے زیادہ ناپسندیدہ قرار

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سب سے زیادہ ناپسندیدہ قرار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سب سے زیادہ ناپسندیدہ قرار دے دیئے گئے ہیں۔ گیلپ سروے کے مطابق مسلمانوں کے خلاف بیان پر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم اور سب سے زیادہ ناپسندیدہ ہے۔ گیلپ سروے کا کہنا ہے کہ 56 فیصد لوگوں نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے سخت ناپسندیدگی کا […]

.....................................................

شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار

شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی سپنر شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا ہے۔ 30 سالہ شیکھر دھون نے جنوبی افریقا کے خلاف دہلی ٹیسٹ کے چوتھے روز 3 اوور کرائے تھے جس کے بعد فیلڈ امپائرز کمار دھرما سینا اور بروس اوکسنفورڈ نے ان کا باؤلنگ ایکشن […]

.....................................................

پاکستان مالی شمولیت میں پانچواں سرفہرست ملک قرار

پاکستان مالی شمولیت میں پانچواں سرفہرست ملک قرار

کراچی (جیوڈیسک) مالی شمولیت کے عالمی انڈیکس میں پاکستان کی مالی شمولیت کی درجہ بندی 5 ویں نمبر پر آ گئی ہے جو 2014 کی رینکنگ سے 2 درجے زیادہ ہے۔ یہ بات دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) کی گلوبل مائیکرو اسکوپ رپورٹ 2015 میں کہی گئی۔ رپورٹ کے مطابق درجہ بندی […]

.....................................................

پرویز مشرف نے لال مسجد آپریشن کے فیصلے کو درست قرار دیدیا

پرویز مشرف نے لال مسجد آپریشن کے فیصلے کو درست قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) پرویز مشرف نے لال مسجد آپریشن کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے انہیں دہشت گرد قرار دیا۔ سابق صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے لال مسجد والوں کے خلاف جو کیا ٹھیک کیا ۔ دہشت گردوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے تھااب وہ پھر ابھر رہے ہیں۔ حکومت فوری ایکشن […]

.....................................................

اے پی ایس کے شہید بچوں کی یاد میں 16 دسمبر کو قومی دن قرار دیا جائے۔ خورشید شاہ

اے پی ایس کے شہید بچوں کی یاد میں 16 دسمبر کو قومی دن قرار دیا جائے۔ خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے وزیر اعظم اور چاروں وزرائے اعلیٰ کو خط۔ میں کہا ہے کہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے بچوں کی یاد میں 16 دسمبر کو قومی دن کے طور پر منایا جائے۔ چاروں صوبائی دار الحکومتوں میں شہید بچوں کے نام پر یادگار بنائی جائے جبکہ وفاقی […]

.....................................................

سائرہ بانو نے عامر خان کو دلیپ کمار کا جانشین قرار دے دیا

سائرہ بانو نے عامر خان کو دلیپ کمار کا جانشین قرار دے دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ اور دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ انڈسٹری میں عامر خان وہ واحد اداکار ہیں جو دلیپ کمار کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران سائرہ بانو نے کہا کہ بالی ووڈ میں اس […]

.....................................................

شاہ عبد اللطیف بھٹائی دنیا کیلئے امن و سلامتی کے پیغام کو عام کرنے والے محسن قرار

شاہ عبد اللطیف بھٹائی دنیا کیلئے امن و سلامتی کے پیغام کو عام کرنے والے محسن قرار

بھٹ شاہ (قاسم حسین) سندھ، پنجاب ہند اور ڈینمارک سمیت دنیا سے آنے والے دانشوروں، مصنفین، محققین اور لطیف شناس شخصیات نے حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائی کو دنیا کیلئے امن و سلامتی کے پیغام کو عام کرنے والے محسن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائی کی شاعری ہی وہ […]

.....................................................

روس نے بھارت کو سیاحت کیلئے غیر محفوظ ملک قرار دے دیا

روس نے بھارت کو سیاحت کیلئے غیر محفوظ ملک قرار دے دیا

روس نے بھارت کو سیاحت کیلئے غیر محفوظ ملک قرار دے دیا۔

.....................................................

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالنے کے لیے شناختی کارڈ لازمی قرار

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالنے کے لیے شناختی کارڈ لازمی قرار

اسلام آباد (یاسر رفیق) اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ ڈالنے کے لیے اصل قومی شناختی کارڈ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں ووٹرزکے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا جس کے تحت پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اورنادرا کی رسید پرووٹ نہیں ڈالا جا […]

.....................................................

بلاول بھٹو نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا

بلاول بھٹو نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری پنجاب میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات پر بول پڑے۔ انہوں نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کو غیر شفاف قرار دیتے ہوئے دھاندلی کا الزام لگا دیا۔ کہتے ہیں دوسرے مرحلے میں پنجاب میں وسیع پیمانے پر دھاندلی کی گئی۔ پیپلز پارٹی کے حمایت یافتہ کامیاب امیدواروں کو […]

.....................................................

سابق تحصیل ناظم سردار سجاد خان نے مقدمہ کو انتقامی کاروائی قرار دے دیا

سابق تحصیل ناظم سردار سجاد خان نے مقدمہ کو انتقامی کاروائی قرار دے دیا

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) سابق تحصیل ناظم سردار سجاد خان سیہڑ نے مقدمہ کو انتقامی کاروائی قرار دیتے ہوے کہا کہ صاحبزادہ محبوب الحسن، منیر حسین بھٹی سمیت دیگر امیدوران انتخابی مہم کے دوران سر عام اسلحہ کی نمائش کر رہے ہیں جبکہ ممبران اسمبلی افسران کھلم کھلا امیدواروں کی الیکشن مہم چلا رہے […]

.....................................................

سندر فیکٹری حادثہ: آٹھ بیورو کریٹس سمیت 12 افراد ذمہ دار قرار

سندر فیکٹری حادثہ: آٹھ بیورو کریٹس سمیت 12 افراد ذمہ دار قرار

لاہور (جیوڈیسک) سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں زمین بوس ہونے والی عمارت کے بارے میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے حکم پر سیکرٹری انڈسٹریز نبیل جاوید کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی ہے۔ پندرہ صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں حادثہ اور بلڈنگ کنٹرول میں غفلت کی ذمہ […]

.....................................................

حکومت نے تلور کے شکار پر پابندی کی تجویز ناقابل عمل قرار دیدی، سیکرٹری قانون

حکومت نے تلور کے شکار پر پابندی کی تجویز ناقابل عمل قرار دیدی، سیکرٹری قانون

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے تلور کے شکار پر پابندی عائد کر رکھی ہے تاہم سیکرٹری قانون بیرسٹر ریٹائرڈ سرداررضا محمد خان کا اس نایاب پرندے کے شکارکے حوالے سے کہنا ہے کہ حکومت نے تلور کے شکار پر پابندی کی تجویز ناقابل عمل قرار دے دی ہے۔ سیکرٹری قانون کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

کنگ خان نے رنبیر اور دپیکا کو بہترین اداکار قرار دے دیا

کنگ خان نے رنبیر اور دپیکا کو بہترین اداکار قرار دے دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور دپیکا پڈو کون کو بہترین اداکار قرار دیا ہے۔ بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے اداکارہ دپیکا پڈوکون کو 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’اوم شانتی اوم‘‘ کے ذریعے فلم انڈسٹری میں متعارف کرایا تھا جس کے بعد […]

.....................................................

صحافیوں پر تشدد کیس میں آئی جی سندھ سمیت 14 افسران ملزم قرار

صحافیوں پر تشدد کیس میں آئی جی سندھ سمیت 14 افسران ملزم قرار

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے سیکیورٹی گارڈز اور صحافیوں پر تشدد کیس میں آئی جی اور اے آئی جی سمیت 14 افسران کے معافی نامے مسترد کرتے ہوئے انہیں ملزم قرار دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی پیشی کے موقع پر پولیس […]

.....................................................

سنگین غداری کیس اسلام آباد ہائیکورٹ نے 21 نومبر 2014 کا فیصلہ کالعدم قرار

سنگین غداری کیس اسلام آباد ہائیکورٹ نے 21 نومبر 2014 کا فیصلہ کالعدم قرار

سنگین غداری کیس اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کا 21 نومبر 2014 کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا، خصوصی عدالت نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز، جسٹس ریٹائرڈ عبدالحمید ڈوگر ، زاہد حامد کو شریک ملزم نامزد کیا تھا۔

.....................................................

انتظار

انتظار

گزر رہے ہیں شب و روز تم نہیں آتیں ریاضِ زیست ہے آزرسدئہ بہار ابھی مرے خیال کی دنیا ہے سوگوار ابھی جو حسرتیں ترے غم کی کفیل ہیں پیاری ابھی تلک مری تنہائیوں میں بستی ہیں طویل راتیں ابھی تک طویل ہیں پیاری اُداس آنکھیں تری دید کو ترستی ہیں بہارِ حسن پہ پابندی […]

.....................................................