کافی جگر کے امراض سے بچانے میں انتہائی مفید قرار

کافی جگر کے امراض سے بچانے میں انتہائی مفید قرار

لندن: اگر آپ کافی کے شوقین ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ باقاعدگی سے اس کا استعمال جگر کے کئی امراض کو روک سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ہر طرح کی کافی اس میں مفید ہے خواہ وہ کیفی نیٹڈ ہو، یا ڈی کیفینیٹڈ کافی ہی کیوں نہ ہو کیونکہ دونوں صورتوں میں یہ […]

.....................................................

میڈیکل رپورٹ میں عثمان کاکڑ کی موت طبعی قرار

میڈیکل رپورٹ میں عثمان کاکڑ کی موت طبعی قرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جناح اسپتال کراچی میں پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سینیئر رہنما عثمان کاکڑ کی ایم ایل رپورٹ تیار کر لی گئی جس میں ان کی موت کو طبعی قرار دیا گیا ہے۔ ایم ایل رپورٹ میں بتایا گیا کہ عثمان کاکڑ کا انتقال برین ہیمریج سے ہوا اور ان کے جسم […]

.....................................................

نواز شریف کی جائیداد نیلامی کے احتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواستیں ناقابل سماعت قرار

نواز شریف کی جائیداد نیلامی کے احتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواستیں ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی جائیداد نیلامی کے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف تین درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیں۔ خیال رہے کہ احتساب عدالت نے ،توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد ضبطگی اور نیلامی […]

.....................................................

ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کا دفتر میں داخلہ ممنوع قرار

ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کا دفتر میں داخلہ ممنوع قرار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری ملازمین کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملازمین کو کورونا ویکسین لگوانے کے لیے سرکاری محکموں کو مرحلہ وار ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔ اعلامیے میں محکمہ صحت نے تمام محکموں کےانتظامی سربراہان […]

.....................................................

کورونا کے مرض میں سبز چائے مفید قرار

کورونا کے مرض میں سبز چائے مفید قرار

لندن: دنیا کے کئی ممالک اب بھی کووڈ 19 مرض کے چنگل میں ہیں اور اب ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سبز چائے اس مرض میں انتہائی مفید ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ تحقیق اس بار برطانیہ کی سوانسی یونیورسٹی میں کی گئ ہے۔ اسی طرح کورونا کے مریض اگر سبزچائے استعمال […]

.....................................................

تیز دوڑ اور سخت ورزشیں ہڈیوں کے لیے مفید قرار

تیز دوڑ اور سخت ورزشیں ہڈیوں کے لیے مفید قرار

فن لینڈ: ورزش کی ایک قسم اسپرنٹ اور بلند شدت والی کسرت ہے جس میں کچھ دیر کے لیے یہ سخت ورزشیں کرائی جاتی ہیں۔ اب معلوم ہوا کہ ہے اگر آپ درمیانی عمر (40 سے 55 سال) کی عمر کے ہیں تو یہ ورزش ہڈیوں کے حیاتیاتی بڑھاپے کو سست کر سکتی ہیں۔ بالخصوص […]

.....................................................

سندھ میں ہر شہری کیلئے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار

سندھ میں ہر شہری کیلئے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے کے ہر شہری کے لیے کورونا ویکسی نیشن کو لازمی قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، چیف سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے اس دوران صوبے […]

.....................................................

حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بلاک اور شہریت منسوخ کرنے کا حکم کالعدم قرار

حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بلاک اور شہریت منسوخ کرنے کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جمعیت علمائے اسلام کے سابق سینیٹر حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بلاک اور شہریت منسوخی کا حکم کالعدم جبکہ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے اس اقدام کو اختیارات سے تجاوز قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے دوران […]

.....................................................

پنجاب میں کورونا ویکسین کا اسٹاک ختم ہونے کی خبریں بے بنیاد قرار

پنجاب میں کورونا ویکسین کا اسٹاک ختم ہونے کی خبریں بے بنیاد قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں کورونا ویکسین کا اسٹاک ختم ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں روزانہ تقریباً ایک لاکھ شہریوں کی ویکسی نیشن کی جارہی ہے اور صوبے کی عوام کیلئے وافر مقدار میں ویکسین دستیاب ہے۔ […]

.....................................................

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنا عدالتی حکم کی خلاف ورزی قرار

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنا عدالتی حکم کی خلاف ورزی قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزین لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک روانگی سے روکے جانے پر مریم نواز کا رد عمل سامنے آگیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے شہباز شریف کو ائیر پورٹ پر روکنے کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے شہبازشریف کو […]

.....................................................

سعودی وزارت صحت نے آنے والے دن وبا کے حوالے سے سخت قرار دیے

سعودی وزارت صحت نے آنے والے دن وبا کے حوالے سے سخت قرار دیے

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت صحت نے کرونا وبا کے حوالے سے آنے والے دن زیادہ اہم اور خطرناک قرار دیتے ہوئے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ وبا کی روک تھام کے لیے حکومت کے وضع کردہ ضابطہ اخلاق کی سختی سے پابندی کریں۔ وزارت صحت نے شہریوں کو […]

.....................................................

جاوید میانداد نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین بیٹسمین قرار دیدیا

جاوید میانداد نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین بیٹسمین قرار دیدیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان جاوید میانداد نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین بیٹسمین قرار دیدیا۔ اپنے یو ٹیوب چینل پر سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا کہ بابر اعظم غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل بیٹسمین ہیں، ایک عرصے بعد پاکستان کو ایسا کرکٹر ملا ہے،وہ اعلی پائے کے کھلاڑی ہیں، میرے خیال […]

.....................................................

73 فیصد پاکستانیوں نے ملکی سمت غلط قرار دیدی

73 فیصد پاکستانیوں نے ملکی سمت غلط قرار دیدی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک سروے میں 73 فیصد پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرار دیا ہے جب کہ 70 فیصد نے موجودہ ملکی حالات کو پریشان کن کہا ہے۔ ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس پاکستان نے نیاسروے جاری کردیا ہے۔ سروے رپورٹ کے مطابق ملکی معیشت بھی پاکستانیوں کے اعتماد میں […]

.....................................................

ڈسکہ: ووٹرز نے دھاندلی کا ذمے دار پی ٹی آئی کو قرار دے دیا

ڈسکہ: ووٹرز نے دھاندلی کا ذمے دار پی ٹی آئی کو قرار دے دیا

ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) ڈسکہ کے ووٹرز نے 19 فروری کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا سب سے زیادہ ذمے دار پاکستان تحریک انصاف کو قرار دیا جب کہ دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) ذمے دار قرار پائی۔ ایپسوس کے سروے میں 47 فیصد نے پی ٹی آئی اور 12 فیصد نے پاکستان […]

.....................................................

آغا سراج کی ضمانت پر رہائی سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

آغا سراج کی ضمانت پر رہائی سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت پر رہائی سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں اسپیشل پراسیکیوٹر جنرل نیب نے اپنے دلائل میں […]

.....................................................

پشاور: بی آر ٹی میں سفر کے لیے ماسک لازم قرار

پشاور: بی آر ٹی میں سفر کے لیے ماسک لازم قرار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بی آر ٹی انتظامیہ نے بس کے سفر کو ماسک سے مشروط کر دیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی بس میں سفر ماسک سے مشروط ہے اس لیے بغیر ماسک کے کسی کو بی آر ٹی میں سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ترجمان نے کہا […]

.....................................................

پشاور یونیورسٹی میں طالبات کیلئے شلوار قمیض پہننا لازمی قرار

پشاور یونیورسٹی میں طالبات کیلئے شلوار قمیض پہننا لازمی قرار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جامعہ پشاور کے طلبہ و طالبات کیلئے ڈریس کوڈ متعارف کرایا گیا ہے۔ پشاور یونی ورسٹی میں طالبات کو شلوار قمیض کے علاوہ کوئی اور لباس پہننے کی اجازت نہیں ہو گی۔ یونیورسٹی آف پشاور کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق طالبات اپنے پسندیدہ رنگ کی قمیض کے ساتھ سفید […]

.....................................................

کراچی پولیس کی 2 خواتین سمیت 32 افسران ایس ایچ او لگنے کیلیے نااہل قرار

کراچی پولیس کی 2 خواتین سمیت 32 افسران ایس ایچ او لگنے کیلیے نااہل قرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی پولیس کی 2 خواتین سمیت 32 افسران ایس ایچ او لگنے کے لیے نا اہل قرار دیدیے گئے۔ نا اہل قرار دیے جانے والے انسپکٹر اور سب انسپکٹررینک کے افسران اس سے قبل مختلف تھانوں میں ایس ایچ او رہ چکے ہیں اور دوران تعیناتی ان پر سنگین الزامات لگے […]

.....................................................

این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار

این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دےدیا۔ الیکشن کمیشن نے حکم دیا ہےکہ حلقے میں الیکشن کے لیے سازگار ماحول نہیں تھا جس کے بعد الیکشن کو کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔ الیکشن کمیشن نے حلقے میں 18 مارچ کو دوبارہ پولنگ کا […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید سینیٹ الیکشن کیلیے نااہل قرار

مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید سینیٹ الیکشن کیلیے نااہل قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کو سینیٹ الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ الیکشن کے لیے ریٹرننگ افسر کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف پرویز رشید کی اپیل پر سماعت کی۔ الیکشن ٹریبونل کے […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن: ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی نااہل قرار

سینیٹ الیکشن: ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی نااہل قرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کو سینیٹ انتخابات لڑنے کے لیے نااہل قرار دےدیا۔ الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کی اپیل مسترد کر دی۔ رؤف صدیقی کے وکیل الیکشن ٹریبونل کو مطمئن نہ […]

.....................................................

احسن اقبال نے حکومت کیخلاف بلاول کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز پرانی قرار دیدی

احسن اقبال نے حکومت کیخلاف بلاول کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز پرانی قرار دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کرنا چاہیے، تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے پیپلزپارٹی کی پرانی تجویز ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہےکہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں تجویز پر بحث کرکے اتفاق رائے […]

.....................................................

کورونا، امریکا میں داخلے کے لیے منفی ٹیسٹ رپورٹ لازمی قرار

کورونا، امریکا میں داخلے کے لیے منفی ٹیسٹ رپورٹ لازمی قرار

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے چھبیس جنوری سے بیرون ملک سے آنے والے تمام مسافروں کے لیے منفی ٹیسٹ رپورٹ دکھانا لازمی قرار دے دیا ہے۔ امریکا میں وبائی امراض سے متعلق نگراں ادارے ‘سینٹر فار ڈزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن’ (سی ڈی سی) نے منگل کو اعلان کیا کہ باہر سے آنے والے تمام […]

.....................................................

برطانیہ سے پاکستان آنے والے تمام مسافروں کے لیے سارس کووڈ 2 ٹیسٹ لازمی قرار

برطانیہ سے پاکستان آنے والے تمام مسافروں کے لیے سارس کووڈ 2 ٹیسٹ لازمی قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ سے پاکستان آنے والے تمام مسافروں کے لیے سارس کووڈ 2 ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا کی نئی قسم دسمبر میں برطانیہ میں ظاہر ہوئی، کورونا کی نئی قسم کی موجودگی کی خبروں کے بعد قومی ادارہ صحت نے […]

.....................................................