بابر اعظم موسٹ ویلیوایبل کرکٹر، رضوان ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر قرار

بابر اعظم موسٹ ویلیوایبل کرکٹر، رضوان ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 2020 کے لیے کرکٹرز سمیت مختلف کیٹیگریز میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کے لیے ایوارڈز کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو دو ایوارڈ دیےگئے، بابر اعظم کو موسٹ ویلیو ایبل اور وائٹ بال کرکٹر آف […]

.....................................................

ڈینیل پرل کیس میں بری ملزمان کی نظربندی کالعدم قرار

ڈینیل پرل کیس میں بری ملزمان کی نظربندی کالعدم قرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس میں بری ہونے والے ملزمان کی نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے تمام ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈینیل پرل قتل کیس میں بریت کے بعد احمد عمر شیخ اور دیگر ملزمان کی نظر بندی کے خلاف درخواست کی […]

.....................................................

تجارتی خسارے میں معمولی اضافہ، درآمدات میں اضافہ وجہ قرار

تجارتی خسارے میں معمولی اضافہ، درآمدات میں اضافہ وجہ قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے تجارتی خسارے میں رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران معمولی سا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق اس عرصے کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 9 ارب 70 کروڑ ڈالر رہا جبکہ گزشتہ مالی سال کے دوران جولائی تا نومبر کے دوران […]

.....................................................

شام میں قتل عام کے لیے بچوں کو بھرتی کرنے والی تنظیم ‘عطیہ خداوندی’ قرار

شام میں قتل عام کے لیے بچوں کو بھرتی کرنے والی تنظیم ‘عطیہ خداوندی’ قرار

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے رہبر انقلاب آیت اللہ علی خامنہ ای نے ‘باسیج’ ملیشیا کو ایرانی قوم کے لیے اللہ کی طرف سے ‘خاص تحفہ’ قرار دیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ ‌کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کی طرف سے’باسیج’ ملیشیا کے لیے یہ الفاظ تنظیم کے یوم تاسیس کے موقع پر کہے۔ خیال […]

.....................................................

قبرص نے ترک صدر کے’ واروشا’ کے دورے کو اشتعال انگیز اور غیرقانونی قرار دیا

قبرص نے ترک صدر کے’ واروشا’ کے دورے کو اشتعال انگیز اور غیرقانونی قرار دیا

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) قبرص کی حکومت نے اپنے زیرانتظام سیاحتی علاقے واروشا میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے دورے کو کو اشتعال انگیز اور غیر قانونی قرار دیا ہے۔ قبرصی ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی کے اقدامات سے قبرص کے مسئلے کو حل […]

.....................................................

میر پور آزاد کشمیر کورونا سے شدید متاثر ضلع قرار

میر پور آزاد کشمیر کورونا سے شدید متاثر ضلع قرار

میر پور (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر آزاد کشمیر کے علاقے میر پور کو وبا سے شدید متاثرہ ضلع قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے این سی او سی کے احکامات کی روشنی میں میر پور کے داخلی اور […]

.....................................................

پولیس کی جدید ٹیکنالوجی بے سود؛ عابد انتہائی مطلوب ملزم قرار

پولیس کی جدید ٹیکنالوجی بے سود؛ عابد انتہائی مطلوب ملزم قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کو رواں سال کا موسٹ وانٹڈ ملزم قرار دے دیا گیا، پولیس کی تفتیشی ٹیمیں اور جدید ٹیکنالوجی بے سود رہی ، عوام سے ایک بار پھر ملزم کی گرفتاری کے لیے مدد مانگ لی گئی۔ زیادتی کیس کو گیارہ روز گزر چکے۔ ملزم […]

.....................................................

صرف چند منٹ کی واک بھی دماغ کے لیے مفید قرار

صرف چند منٹ کی واک بھی دماغ کے لیے مفید قرار

سویڈن: یہ بات اب مسلمہ حقیقت بن چکی ہے کہ ورزش اور تیز قدموں کی چہل قدمی انسانی دماغ کے لیے بہت فائدہ مند ہوتی ہے۔ لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ صرف دو منٹ کی واک بھی فوری طور پر دماغ اور یادداشت کو بہتر بنا سکتی ہے۔ اگرچہ اس میں صرف 13 طلبہ […]

.....................................................

توشہ خانہ ریفرنس: زرداری پر فرد جرم عائد، نواز شریف اشتہاری قرار

توشہ خانہ ریفرنس: زرداری پر فرد جرم عائد، نواز شریف اشتہاری قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دیے دیا جب کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کر دی۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف […]

.....................................................

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایشیا کی بہترین مارکیٹ قرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایشیا کی بہترین مارکیٹ قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر ایشیا کی بہترین اسٹاک مارکیٹ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نیویارک میں قائم ریسرچ فرم ’ مارکیٹ کرنٹس ویلتھ نیٹ‘ کے مطابق 2020ء میں ایشیا میں سب سے بہتر کارکردگی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی رہی۔ عالمی سطح پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج چوتھی بہترین اسٹاک […]

.....................................................

اردن کی عدالت نے اخوان المسلمون کو کالعدم قرار دیا

اردن کی عدالت نے اخوان المسلمون کو کالعدم قرار دیا

اردن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کی اپیل عدالت نے بدھ کے روز جاری کردہ اپنے ایک فیصلے میں مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون کو اپنی آئینی اور قانونی حیثیت تسلیم کرانے ناکامی کے بعد کالعدم قرار دیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اردنی عدالت کی طرف سے صادر کردہ فیصلہ 2013/2020 میں کہا گیا […]

.....................................................

پنجاب میں عوامی مقامات پر منہ ڈھانپنا لازمی قرار

پنجاب میں عوامی مقامات پر منہ ڈھانپنا لازمی قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر عوامی مقامات پر منہ ڈھانپنا لازمی قرار دے دیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عوامی مقامات پر منہ ڈھانپنے کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس سختی سےعمل درآمد کروائیں گے۔ نوٹیفکیشن میں […]

.....................................................

پاک بھارت مقابلے عالمی کرکٹ کیلیے ناگزیر قرار

پاک بھارت مقابلے عالمی کرکٹ کیلیے ناگزیر قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وقاریونس نے پاک بھارت مقابلوں کو عالمی کرکٹ کیلیے ناگزیر قرار دے دیا۔ ایک سوشل میڈیا انٹرویو میں سابق پیسر وقار یونس نے کہا کہ پاک بھارت مقابلے دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنتے ہیں، اگر دونوں ملکوں کے شائقین سے پوچھا جائے تو ان میں سے 95 فیصد کہیں […]

.....................................................

قرضوں میں ریلیف، حکومت کی خوشی، خوش فہمی قرار

قرضوں میں ریلیف، حکومت کی خوشی، خوش فہمی قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جی ٹوئنٹی رکن ممالک نے قرضوں کی ادائیگی کے ریلیف پلان میں پاکستان کو بھی شامل کر لیا ہے۔ حکومت نے اس پیشرفت کو اہم قرار دیا ہے لیکن معاشی اور مالیاتی امور کے ماہرین کی سوچ اس کے برعکس ہے۔ معاشی اور مالیاتی امور کے ماہرین کا کہنا ہے […]

.....................................................

خیبر پختونخوا: کورونا سے خاتون کے انتقال پر پورا گاؤں قرنطینہ قرار

خیبر پختونخوا: کورونا سے خاتون کے انتقال پر پورا گاؤں قرنطینہ قرار

لوئر دیر (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں انتقال کر جانے والی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد پورے گاؤں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر تیمر گرہ کے مطابق لوئر دیر میں انتقال کرجانے والی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد […]

.....................................................

تفتان: 15 روز سے پاکستان ہاؤس میں موجود تمام زائرین کلیئر قرار

تفتان: 15 روز سے پاکستان ہاؤس میں موجود تمام زائرین کلیئر قرار

تفتان (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت نے ایران سے آنے والے 252 زائرین کو 15 روز پاکستان ہاؤس میں رکھنے کے بعد ان کی اسکریننگ مکمل کرکے سب کو کلیئر قرار دے دیا۔ لیویز حکام کے مطابق ایران سے آنے والے تمام 252 زائرین کو 15 دنوں سے پاکستان ہاؤس میں رکھا گیا تھا جہاں […]

.....................................................

ایلس ویلز نے بھی پاکستان کیساتھ تعلقات کو بہترین قرار دیدیا

ایلس ویلز نے بھی پاکستان کیساتھ تعلقات کو بہترین قرار دیدیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے بھی پاک امریکا تعلقات بہترین قرار دے دیے۔ نائب معاون وزیرخارجہ برائے جنوب و وسطی ایشیا ایلس ویلزنے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں کشیدگی میں کمی، استحکام اور ہم آہنگی کےلیے پُرامید ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہمارے […]

.....................................................

سونم کپور نے آر ایس ایس کے چیف کو بیوقوف قرار دے دیا

سونم کپور نے آر ایس ایس کے چیف کو بیوقوف قرار دے دیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کی اداکارہ سونم کپور نے بھارتی انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے چیف موہن بھگوت کو ان کی جانب سے طلاق پر دئیے ایک بیان کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بیوقوف قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق موہن بھگوت نے ایک ایونٹ میں […]

.....................................................

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید 4 مشتبہ کیسز کلیئر قرار

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید 4 مشتبہ کیسز کلیئر قرار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 4 مزید مشتبہ کیسز کلیئر قرار دے دیے گئے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مشتبہ کورونا وائرس کے تین کیسز پشاور اور ایک صوابی سے سامنے آیا تھا جس کے بعد مشتبہ مریضوں کے نمونے تجزیے کے لیے قومی ادارہ صحت اسلام آباد بھیجے گئے تھے۔ […]

.....................................................

سندھ حکومت کے حکم پر کیے گئے پولیس افسران کے تبادلے غیر قانونی قرار

سندھ حکومت کے حکم پر کیے گئے پولیس افسران کے تبادلے غیر قانونی قرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ڈی آئی جی خادم حسین رند اور ایس پی ڈاکٹر رضوان کے تبادلے غیر قانونی قرار دے دیئے گئے۔ سندھ ہائی کورٹ نے پولیس افسران کے تبادلے سے متعلق جبران ناصر کی درخواست پر حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے ڈی آئی جی خادم حسین رند اور […]

.....................................................

پلی بارگین اور نیب آرڈیننس کی بعض دفعات غیر شرعی قرار

پلی بارگین اور نیب آرڈیننس کی بعض دفعات غیر شرعی قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب آرڈیننس کی کچھ دفعات کوغیر شرعی و غیر اسلامی قرار دیدیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کونسل کا اجلاس 2 روز تک جاری رہا، کونسل نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کے خلاف قومی […]

.....................................................

بھارتی سابق رکن اسمبلی، جنسی زیادتی کے مجرم قرار

بھارتی سابق رکن اسمبلی، جنسی زیادتی کے مجرم قرار

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) نئی دہلی کی ایک عدالت نے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق رکن اسمبلی دلیپ سینگر کو ایک نابالغ لڑکی کے اغوا اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی کا مجرم قرار دیا ہے۔ عدالت اس معاملے میں کل سزا کی مدت کا تعین کرے گی۔ کہا جا رہا ہے کہ […]

.....................................................

اداکارہ صوفیہ مرزا منی لانڈرنگ میں ملوث قرار

اداکارہ صوفیہ مرزا منی لانڈرنگ میں ملوث قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب نے اداکارہ صوفیہ مرزا کو اغوا کاری اور دھوکہ دہی کے بعد منی لانڈرنگ میں ملوث قرار دیا ہے۔ ایان علی کے بعد ایک اور اداکارہ منی لانڈرنگ کیس میں ملوث قرار پائی گئی ہیں۔ نیب کی جانب سے ڈی جی ایف آئی اے کو بھیجی جانے والی درخواست میں […]

.....................................................

کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر ارمیلا غدار قرار

کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر ارمیلا غدار قرار

نئی دلی (اصل میڈیا ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ اور بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی رکن ارمیلا ماٹونڈ کر کو کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر بھارتیوں نے غدار قرار دے دیا۔ بھارت میں یہ روایت عام ہے کہ اگرکوئی اداکاریا اداکارہ پاکستان کی حمایت میں یا کشمیر میں ہونےوالے ظلم کے خلاف آواز […]

.....................................................