انکم ٹیکس چوری بھی منی لانڈرنگ قرار، ایف بی آر کارروائی کر سکے گا

انکم ٹیکس چوری بھی منی لانڈرنگ قرار، ایف بی آر کارروائی کر سکے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس چوری کو بھی منی لانڈرنگ قرار دے دیا ہے، آئندہ انکم ٹیکس چوری کرنے والوں کو بھی منی لانڈرنگ کے قوانین کے تحت قید و جرمانوں کی سزائیں دی جا سکیں گی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے 11 ویں اقتصادی جائزہ کے حوالے سے […]

.....................................................

وسیم اکرم نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیدیا

وسیم اکرم نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی حالیہ شاندار فارم دیکھ کر لگتا ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلش ٹیم ہی حاوی رہے گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز پاکستانی […]

.....................................................

پلیئرز کو سخت محنت کا پھل مل گیا، فٹنس مثالی قرار

پلیئرز کو سخت محنت کا پھل مل گیا، فٹنس مثالی قرار

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹرز کوسخت محنت کا پھل مل گیا، ٹرینر گرانٹ لیوڈن نے یویو ٹیسٹ کی مشقت سے گزارنے کے بعد فٹنس کو مثالی قرار دیدیا، ٹیم انگلش چیلنج کا سامنا کرنے کیلیے مکمل تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹرز نے کاکول اکیڈمی میں آرمی ٹرینرز کی نگرانی میں کیمپ کے دوران فٹنس […]

.....................................................

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز بولرز کی جنگ قرار

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز بولرز کی جنگ قرار

لندن (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کو بولرز کی جنگ قرار دیا جانے لگا، آسٹریلیا کے سابق اسپن اسٹار شین وارن نے کہاکہ انگلش پچز اور ابر آلود کنڈیشنز میں دونوں جانب کی ٹاپ آرڈرز کو پریشانی کا سامنا رہے گا، جس کے بولنگ اٹیک میں زیادہ دم ہوا بازی وہی جیت […]

.....................................................

ہنسی ہنسی میں گلے بے شمار کر دے گا

ہنسی ہنسی میں گلے بے شمار کر دے گا

ہنسی ہنسی میں گِلے بے شمار کر دے گا قبائے ضبط میری تار تار کر دے گا نظر ملا کے ہی وہ بے قرار کر دے گا وصال رت میں میرا فاصلوں کا شیدائی گلے سے لگ کے مجھے سوگوار کر دے گا دبا دبا کے میرا ہاتھ اپنے ہاتھوں میں ہنسی ہنسی میں گِلے […]

.....................................................

دورہ انگلینڈ: مشتاق نے عامرکو ٹرمپ کارڈ قرار دیدیا، یاسرسے بھی بلند امیدیں

دورہ انگلینڈ: مشتاق نے عامرکو ٹرمپ کارڈ قرار دیدیا، یاسرسے بھی بلند امیدیں

لاہور (جیوڈیسک) مشتاق احمد نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں محمد عامر ٹرمپ کارڈ ثابت ہو سکتے ہیں، پیسر کی کارکردگی میں ماضی جیسی جھلک نظر آنے لگی ہے۔ قومی ٹیم کے بالنگ کوچ کا کہنا تھا کہ عامر کی سب سے اہم صلاحیت یہ ہے کہ حالات اور حریف بیٹسمین کی کمزوریوں کو بہت […]

.....................................................

اوباما نے ویسٹ ورجینیا کو آفت زدہ قرار دیدیا، امداد روانہ کرنے کا حکم

اوباما نے ویسٹ ورجینیا کو آفت زدہ قرار دیدیا، امداد روانہ کرنے کا حکم

واشنگٹن (جیوڈیسک) ریاست ویسٹ ورجینیا میں سیلاب کو صدی کا بدترین سیلاب قرار دیا جا رہا ہے۔ جس کے نتیجے میں دو درجن سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ریاست کی پچپن میں سے چوالیس کاؤنٹیز میں ناگہانی صورت حال کا اعلان کیا گيا ہے۔ سیلاب سے 100 سے زیادہ گھر تباہ جبکہ طوفان […]

.....................................................

نوازالدین صدیقی نے ایوارڈز کو بے معنی قرار دے دیا

نوازالدین صدیقی نے ایوارڈز کو بے معنی قرار دے دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارنواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ ان کے لئے ایوارڈز کی کوئی اہمیت نہیں ہے اسی لیے وہ ایوارڈز ملنے یا نہ ملنے کی پرواہ نہیں کرتے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارنوازالدین صدیقی کا کہنا تھا کہ ایوارڈ ایک ایسی تقریب کا نام ہے جہاں فنکار ایک دوسرے سے […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 25/6/2016

لاہور کی خبریں 25/6/2016

لاہور (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹرملک محمدیوسف نے ورزش کو دوائوں کا متبادل قرار دیا ہے۔انہو ں نے کہا ہے کہ خطر ناک بیماریوں میں ورزش بھی ادویات جتنی ہی موثر اور کار گر ثابت ہوتی ہے۔ان خیالات کااظہارانہوںنے گز شتہ رو زا پنی کلینک میںصحافیوںسے ایک ملاقات کے […]

.....................................................

عمر متین نے 2014 میں امریکا کو محفوظ ملک قرار دیا تھا، امریکی حکام

عمر متین نے 2014 میں امریکا کو محفوظ ملک قرار دیا تھا، امریکی حکام

اورلینڈو (جیوڈیسک) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اورلینڈو نائٹ کلب کے حملہ آور عمر متین نے 2014 میں پولیس اکیڈمی میں داخلے کے لیے کی گئی درخواست میں امریکا کو محفوظ ملک اور معاشرہ قرار دیا تھا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ عمر متین نے2014 میں پولیس اکیڈمی میں […]

.....................................................

حنیف محمد نے سلیکشن کمیٹی کو’’ون مین شو‘‘ قرار دیدیا

حنیف محمد نے سلیکشن کمیٹی کو’’ون مین شو‘‘ قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد نے قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کو ’’ون مین شو‘‘ قرار دے دیا، ان کے مطابق انضمام الحق نے اپنی من مانیوں کے لیے ’’یس مین‘‘ قسم کے لوگوں کو ہی ساتھ رکھا ہے جب کہ انضمام اور کپتان مصباح الحق ایک پیج پر نہیں اور ان کے درمیان […]

.....................................................

چاندنی گرل سری دیوی آئیفا 2016 میں آؤٹ اسٹینڈنگ ایوارڈ کی حقدار قرار

چاندنی گرل سری دیوی آئیفا 2016 میں آؤٹ اسٹینڈنگ ایوارڈ کی حقدار قرار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں 80 اور 90 کے عشرے میں راج کرنے والی اداکارہ سری دیوی کو ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں آئیفا آؤٹ اسٹینڈنگ ایوارڈ سے نوازا جارہا ہے۔ 1975 میں ریلیز ہونے والی فلم جولی میں چائلڈ ایکٹر کی حیثیت سے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والی وراسٹائل اداکارہ سری […]

.....................................................

فرض علوم کا حصول ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض قرار دیا گیا ہے، حافظ عمران مدنی

فرض علوم کا حصول ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض قرار دیا گیا ہے، حافظ عمران مدنی

کراچی : انجمن طلبہ اسلام ضلع کورنگی کے جوائنٹ سیکرٹری حافظ عمران مدنی نے کہا ہے کہ نماز روزے غسل، وضو، تیمم، تجوید کے ساتھ قرآن مجید اور اذان دینا اور نماز پڑھانا یہ ایسے بنیادی فرض علوم ہیں جو عصر حاضر کے نوجوانوں کو معلوم ہونے چاہیے۔ مگر دین سے دوری اورکم علمی نے […]

.....................................................

دبنگ خان نے فلموں کی کمائی کے بارے میں پیش گوئیاں احمقانہ قرار دے دیں

دبنگ خان نے فلموں کی کمائی کے بارے میں پیش گوئیاں احمقانہ قرار دے دیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ خان کی ہر فلم ریلیز ہونے سے قبل ہی اس کی کمائی کے بارے میں پیش گوئیاں شروع ہوجاتی ہیں لیکن خود سلمان خان کے لیے ایسی باتیں احمقانہ ہیں۔ بھارتی اخبارکو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سلمان خان نے کہا کہ کسی بھی فلم کی کمائی سے متعلق […]

.....................................................

خاموش نہ ہونے پر خواجہ آصف نے شیریں مزاری کو “ٹریکٹر ٹرالی ” قرار دے دیا

خاموش نہ ہونے پر خواجہ آصف نے شیریں مزاری کو “ٹریکٹر ٹرالی ” قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) خواجہ آصف نے شیریں مزاری کو “ٹریکٹر ٹرالی” قرار دے دیا، اپوزیشن کے شدید احتجاج پر سپیکر قومی اسمبلی نے الفاظ حذف کرا دیئے۔ حکومتی ارکان آوازیں لگاتے رہے آنٹی چپ کر جائیں ۔ خواجہ آصف کے طنزیہ جملے نے ایک بار پھر ایوان مچھلی منڈی بنا دیا ۔ شیریں مزاری نے […]

.....................................................

سرینا ولیمز امیر ترین خاتون ایتھلیٹ قرار

سرینا ولیمز امیر ترین خاتون ایتھلیٹ قرار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی میگیزین فوربز نے سرینا ولیمز کو امیر ترین خاتون ایتھلیٹ قرار دے دیا ہے۔ امریکی جریدہ کی تازہ فہرست کے مطابق سیرینا ولیمز دنیا کی سب سے زیادہ کمانے والی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔ سرینا ولیمز نے پچھلے بارہ مہینے میں دو ارب نوے کروڑ روپے کمائے ہیں اور گیارہ سال […]

.....................................................

نعیم کھوکھر نے وفاقی بجٹ کو عوام دوست قرار دے دیا

نعیم کھوکھر نے وفاقی بجٹ کو عوام دوست قرار دے دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھو کھر نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ عوام دوست بجٹ ہے اس میں عوام کو ہر طرح کی ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی گئی۔ زراعت کے فروغ کے لئے کھا د کی قیمتوں میں بے پناہ کمی کی گئی ہے بجلی […]

.....................................................

بھارت: ڈینش خاتون سیاح سے زیادتی، 5 افراد کو مجرم قرار دیدیا گیا

بھارت: ڈینش خاتون سیاح سے زیادتی، 5 افراد کو مجرم قرار دیدیا گیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی عدالت نے دارالحکومت نئی دہلی میں ڈنمارک سیاح خاتون سے زیادتیکے الزام میں 5 افراد کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ واقعہ 2014 ء میں پیش آیا تھا اور ان ملزموں کو رواں ہفتے سزا سنائی جائے گی۔ڈنمارک سے تعلق رکھنی والی 51 سالہ خاتون کو چاقو دکھا کر لوٹا گیا […]

.....................................................

فوربز میگزین، جرمن چانسلر اینگلا مرکل دنیا کی طاقتور خاتون قرار

فوربز میگزین، جرمن چانسلر اینگلا مرکل دنیا کی طاقتور خاتون قرار

نیو یارک (جیوڈیسک) فوربز کی سال دو ہزار سولہ کی دنیا کی طاقتور خواتین کی فہرست میں پہلے دو نمبر جرمن چانسلر مرکل اور امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن براجمان ہیں۔ چانسلر مرکل گزشتہ چھ برس سے پہلے نمبر پر ہیں جبکہ ہلیری کلنٹن دو برس سے دوسرے نمبر پر ہیں۔ تیسرے نمبر پر امریکا […]

.....................................................

ایران دہشت گردی کی سب سے زیادہ سرپرستی کرنے والا ملک قرار

ایران دہشت گردی کی سب سے زیادہ سرپرستی کرنے والا ملک قرار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں دہشت گردی کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کردی جس میں ایران کو دہشت گردی کی سب سے زیادہ سرپرستی کرنے والا ملک قرار دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 2015 میں دہشت گردی کے واقعات […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ سندھ قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کو غیر آئینی قرار دیدیا

وزیر اعلیٰ سندھ قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کو غیر آئینی قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) میڈیا بریفنگ میں وزیر اعلیٰ سندھ وفاق سے ناراض نظر آئے۔ بولے آئینی طور پر قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا ہی نہیں۔ وزیر خزانہ کو میٹنگ پوری کرنے کا کہنا تھا جواب ملا فون پر بات کر لیں گے۔ سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا سندھ کے ساتھ مذاق کیا جارہا […]

.....................................................

کالکی کوچلن نے شادی کو غیر ضروری قرار دیدیا

کالکی کوچلن نے شادی کو غیر ضروری قرار دیدیا

ممبئی (جیوڈیسک) ڈائریکٹر انوراگ کیشپ کے ساتھ ازدواجی زندگی کے ناکام تجربے کے بعد بالی وڈ اداکارہ کالکی کوچلن کہتی ہیں کہ دوسری شادی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ایک بھارتی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کالکی کوچلن نے شادی کو غیر ضروری عمل قراردیتے ہوئے کہا کہ شادی دو افراد کی کیمسٹری کا […]

.....................................................

محمد حفیظ کی ایم آر آئی رپورٹ تسلی بخش قرار

محمد حفیظ کی ایم آر آئی رپورٹ تسلی بخش قرار

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز محمد حفیظ کی ایم آر آئی رپورٹ تسلی بخش قرار دی گئی ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اوپننگ بلے باز محمد حفیظ کو دورہ انگلینڈ میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ان کی فٹنس سے مشروط ہے جب کہ اب ان کی ایم […]

.....................................................

سنی لیون نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو منہ پھٹ قرار دے دیا

سنی لیون نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو منہ پھٹ قرار دے دیا

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ منہ پھٹ آدمی ہیں اور ان کے کچھ نظریات سے متفق نہیں ہوں۔ امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں جس کی وجہ سے انہیں آئے دن مختلف شخصیات کی […]

.....................................................