امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان سے محفوظ انخلا کے حق میں قرار داد منظور کر لی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منظور کی گئی قرارداد میں طالبان سے ملکیوں اور غیر ملکیوں کے محفوظ انخلاکی پاسداری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل […]
تحریر : شاز ملک برصغیر پاک و ھند کی تاریخ کی صغیم کتاب کے اوراق پلٹیں تو کچھ سنہرے باب نگاہوں کو خیرہ کر دیتے ہیں اور دل کو روشن کر دیتے ہیں ایسا ہی ایک خوبصورت باب خوبصورت دن سے جڑا ھے جسے تحریک پاکستان کی تاریخ میں ہم اور سب پاکستانی ٢٣ مارچ […]
تحریر : محمد ارشد قریشی 23 مارچ 1940ء کو منٹو پارک میں قراردادِ لاہور پیش کی گئی تھی، جو بعد میں قراردادِ پاکستان کے نام سے مشہور ہوئی۔ اس دن آل انڈیا مسلم لیگ نے اےـکے فضلِ حق، جو بنگال کے وزیراعلیٰ تھے کی پیش کردہ قرارداد منظور کر کے یہ پیغام دیا تھا کہ […]
تحریر : سید توقیر زیدی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے خلاف قرار داد منظور کر لی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی یہودی بستیاں ختم کی جائیں قرار داد کے حق میں 14ووٹ ڈالے گئے امریکہ نے ووٹنگ میں حصہ نہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے پاناما لیکس پر قرار داد سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرا دی ، قرار داد میں اثاثے چھپانے پر وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زماں نے پاناما لیکس پر قرار داد سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظور کرلی گئی۔ ایوان نے عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں ممنوعہ اور مہلک ہتھیاروں کا استعمال رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت […]
لاہور (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔ وفاقی حکومت سے بھارتی فوج کی بربریت کا نوٹس لیکر مظالم رکوانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کا مطالبہ کر دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی جانب سے […]
الخدمت فائونڈیشن پاکستان نے یتیموں کے عالمی دن 15 رمضان المبارک کو منانے کے حوالے سے قرار داد منظور کرائی جسکے حوالے سے الخدمت فائونڈیشن پاکستان پاکستان آر فن کئیر فارم کے تحت پریس کانفرنس منعقد کر رہی ہے۔
لاہور (جیوڈیسک) پانامہ لیکس کے انکشافات کی گونج سیاست کے ایوانوں تک پہنچ گئی، تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا کر بیرون ملک دولت چھپانے والوں کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کی جانب سے جمع کرائی جانے والی قرار داد میں کہا گیا […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری 23 مارچ 1940کو قرار داد لاہور پاس ہوئی جوبعد میں قرار داد پاکستان کہلائی اور دنیا کے نقشے پر خالص نظریے کی بنیاد پر ایک ملک معرض وجود میں آیا۔ قائد اعظم کی وفات کے بعد سے ہی ملکی سیاست پلیدگی کا شکار ہونے لگ پڑی تھی۔مارشلا ئوں نے […]
تحریر : وقار انسا آج کا دن جب علامہ اقبال کے تصور پاکستان نے ایک قرار داد کی شکل اختیار کی اور یوں قائد اعظم مسلمانوں کے لئے حصول وطن کے لئے سر گرم عمل ہو گئے ان کا شمار ایسے رہنماں میں ہوتا ہے جو اپنے غیر معمولی شخصی اوصاف اپنی تاریخ فہمی اور […]
تحریر : کوثر ناز 23 مارچ 1940 کا تاریخ ساز دن ہماری قومی تاریخ میں ایک زریں باب کی حیثیت رکھتا ہے یہ وہ دل نواز ساعت اور خوشنصیب گھڑی تھی جب ہماری قسمت کا ستارہ چمکا تھا یہ اسلامیان ہند کی قومی تاریخ کا روز سعید ہے اور برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی نے شور شرابے میں پی آئی اے ملازمین پر تشدد کے خلاف قرار داد پیش کی گئی جبکہ فائرنگ سے جاں بحق ملازمین کے لیے دعا بھی کی گئی۔ سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے پی آئی اے ملازمین کی ہلاکتوں کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرادی۔قرار داد کی […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی جانب سے شمالی کوریا کیخلاف مزید اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے نئی قرار داد پر اتفاق کر لیا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے اپنے امریکی ہم منصب جان کیری کے ہمراہ پریس بریفنگ میں کہا کہ نئی قرار داد کے ذریعے جزیرے نما کوریا […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے کیے جانے والے ہائیڈروجن بم کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی حمایت کرینگے تاہم ایسی کوئی قرارداد منظور نہ کی جائے، جس سے تنازعہ میںمزید شدت پیدا ہو۔ چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی نے جمعرات کو سوئس وزیرخارجہ ڈی دیئر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں قرارداد منظور کر لی گئی۔ مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دینے قائد اعظم محمد علی جناح، بے نظیر بھٹو اور ملکہ ترنم نورجہاں کو خراج عقیدت کی قراردادیں بھی متفقہ طور پر منظور کرلی گئیں۔ چیئرمین رضا ربانی کی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے حق میں سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی، رکن اسمبلی خرم شیر زماں کا کہنا ہے کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی مخالفت کرنے والے سندھ کے عوام سے سنجیدہ نہیں ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی […]
لاہور (جیوڈیسک) اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی گئی، قیمتوں میں اضافے کو ظالمانہ قرار دیکر واپس لینے کا مطالبہ کر دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی جانب سے جمع کرائی جانےوالی قرار داد میں کہا گیا […]
جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے قرارداد کی منظوری دی ہے جس میں میانمار کی حکومت سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی جغرافیائی حدود میں رہنے والے تمام شہریوں بشمول روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس قرارداد کی تجویز اسلامی ممالک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات نے یمن کے تنازعے پر پاکستانی پارلیمنٹ کی قرارداد کی مذمت کردی۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد انوار گریش نے ٹوئٹر پر اپنے پغام میں کہاکہ پاکستان کو یمن پرغرہواضح موقف کلئے بھاری قمتر چکانی پڑسکتی ہے۔ خطہ خوفناک لڑائی کا شکار ہے اور علاقائی سکوضرٹی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن بحران کے معاملے پر پارلیمنٹ میں متفقہ قرار داد کی منظوری کا امکان ہے، سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج دس بجے طلب کر لیا۔ یمن بحران سے پیدا ہونے والی سیکورٹی صورتحال پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا آج پانچواں روز ہے ، اجلاس میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) یوم یکجہتی کشمیر پر قومی اسمبلی میں پیش کی گئی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھےگا۔ قومی اسمبلی میں قرار داد سربراہ کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمان نے پیش کی […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی ثریا نسیم نے ایک قرار داد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کا یہ معزز ایوان وزیراعظم میاں نواز شریف کے کامیاب دورہ چین پر صوبہ بھر کے عوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہے اور امید […]
لاہور : پیپلزپارٹی کی رہنما اور سابق پارلیمانی سیکرٹری اسمبلی نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم پراعتماد کی قرار داد غیر ضروری ہے، ہم تو جمہوریت کی خاطر ن لیگ کا ساتھ دے رہے ہیں مگر ن لیگ بھی اپنی کارکردگی بہتر بنائے، حکومت کی کارکردگی قراردادوں سے نہیں عملی […]