بھارتی جارحیت کے خلاف قرار داد خوش آئند

بھارتی جارحیت کے خلاف قرار داد خوش آئند

تحریر : مہر بشارت صدیقی پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے اور اس کی تکمیل اس دن ہو گی جب مقبوضہ جموں و کشمیر بھارت کے غاصبانہ قبضہ سے آزاد ہو گا۔ بھارت سرحدوں پر گولہ باری کر کے اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنا کر اگر سمجھتا ہے کہ اس کے خوف سے پاکستان […]

.....................................................

بھارتی فائرنگ کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

بھارتی فائرنگ کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی رکن پنجاب اسمبلی فائزہ ملک نے ورکنگ بائونڈری پر بھارتی فائرنگ کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرادی۔ انہوں نے اپنی قرار داد میں کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے مسلسل ورکنگ بائونڈری پر جارحیت اور حکومت پاکستان کی خاموشی قابل مذمت ہے۔ انہوں نے حکومت سے […]

.....................................................

فائزہ ملک کا پنجاب اسمبلی میں آج مذمتی قرار داد جمع کروانے کا اعلان

فائزہ ملک کا پنجاب اسمبلی میں آج مذمتی قرار داد جمع کروانے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) دفتر میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں فائزہ ملک نے کہا کہ (ن) لیگ نے ہمیشہ جمہو ریت آئین وقانون کی بات کی ہے مگر جس طرح (ن) لیگ نے وفاقی دارالحکو مت اور لاہور میں خواتین، بچوں اور صحافیوں پر تشدد کیا ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم […]

.....................................................

قومی اسمبلی میں جمہوریت اور آئین کی بالادستی کے لئے قرار داد متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی میں جمہوریت اور آئین کی بالادستی کے لئے قرار داد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے یوم آزادی، جمہوریت اور آئین کی بالادستی کے لئے پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے قرارداد پیش کی، جس میں کہا گیا کہ یہ ملک قائد اعظم محمد علی جناح کی کوششوں […]

.....................................................

ہیومن رائٹس کونسل میں اسرائیل کے خلاف قرار داد منظور ، امریکا کی مخالفت

ہیومن رائٹس کونسل میں اسرائیل کے خلاف قرار داد منظور ، امریکا کی مخالفت

نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس کونسل غزہ پر حالیہ اسرائیلی حملے کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرے گی۔ کونسل کے بدھ کو ہونے والے اجلاس میں فلسطین کی طرف سے پیش کردہ قرار داد کے حق میں 29 ووٹ آئے۔ امریکا حسب توقع اور […]

.....................................................

او آئی سی کی قرار داد مسترد، کشمیر اٹوٹ انگ ہے اور رہے گا: بھارت

او آئی سی کی قرار داد مسترد، کشمیر اٹوٹ انگ ہے اور رہے گا: بھارت

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے کشمیر کے متعلق او آئی سی کی تازہ قرار داد کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور او آئی سی سمیت کسی بھی ملک کو بھارت کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اپنے ایک بیان میں […]

.....................................................

سندھ اسمبلی: دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی حمایت میں قرار داد منظور

سندھ اسمبلی: دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی حمایت میں قرار داد منظور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کی حمایت میں متفقہ طور پر قرار داد منظور کر لی گئی۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ہوا۔ ایم کیو ایم کی رکن ارم فاروق نے پاک فوج […]

.....................................................

چین اور روس نے سلامتی کونسل میں شام کیخلاف قرار داد ویٹو کر دی

چین اور روس نے سلامتی کونسل میں شام کیخلاف قرار داد ویٹو کر دی

نیویارک (جیوڈیسک) شام ميں انسانی حقوق کی مبينہ خلاف ورزيوں پر بين الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ميں پيش کردہ قرارداد کو چين اور روس نے ويٹو کر ديا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کا الیکشن کمیشن سے متعلق قرار داد کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج

پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کا الیکشن کمیشن سے متعلق قرار داد کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئے قرار داد لانے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں احتجاج کیا، تحریک انصاف کے رہنماء میاں محمود الرشید کہتے ہیں جب بھی انتخابی دھاندلی کی بات ہوتی ہے حکمران تلملا اٹھتے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر شیر علی […]

.....................................................

یوٹیوب بحال کرنیکی قرار داد انتہائی شرمناک ہے: مذہبی رہنما

یوٹیوب بحال کرنیکی قرار داد انتہائی شرمناک ہے: مذہبی رہنما

لاہور (جیوڈیسک) تحفظ ختم نبوت کے محاذ پر کام کرنیوالی دینی جماعتوں کے مشترکہ اجلاس میں فیس بک پر گستاخانہ مواد، ہائی کورٹ کی طرف سے پابندی عائد کرنے کے باوجود انبیا پر فلمیں نشر کرنے کیخلاف احتجاج کیا گیا، اجلاس کے بعد پریس بریفنگ دیتے ہوئے علامہ ممتاز اعوان نے کہا کہ توہین انبیا […]

.....................................................

بلوچستان اسمبلی میں لاہور، ملتان موٹروے کو کوئٹہ تک لانے کی قرار داد منظور

بلوچستان اسمبلی میں لاہور، ملتان موٹروے کو کوئٹہ تک لانے کی قرار داد منظور

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی نے لاہور تا ملتان موٹروے میں توسیع کر کے کوئٹہ تک لانے کی قرار داد سمیت تین قراردادیں منظور کرلیں۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس کے آغاز میں صوبے کے مختلف علاقوں سے لوگوں کے لاپتا یا اغوا ء ہونے اور […]

.....................................................

سینیٹ میں چودھری اسلم، ہنگو کے طالب علم کو خراج عقیدت کی قرار داد منظور

سینیٹ میں چودھری اسلم، ہنگو کے طالب علم کو خراج عقیدت کی قرار داد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینٹ نئیر حسین بخاری کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں اے این پی کے شاہی سید نے نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے چوہدری اسلم پر دہشت گردوں کے حملہ کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی تباہی کے دھانے پر پہنچ چکا ہے۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ […]

.....................................................

قومی اسمبلی میں الیکشن شیڈول کے خلاف متفقہ قرار داد منظور

قومی اسمبلی میں الیکشن شیڈول کے خلاف متفقہ قرار داد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے شیڈول کیخلاف تمام سیاسی جماعتیں متحد ہو گئیں ہیں، قومی اسمبلی میں مخالفت میں قرارداد منظور کر لی گئی۔ تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی نے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کیخلاف قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کی جس کی مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم سمیت تمام جماعتوں […]

.....................................................

خیبر پختونخواہ اسمبلی میں قرار داد منظور ہونے کے بعد نیٹو سپلائی بند کر دی جائے گی۔ میاں افضل

مصطفی آباد/للیانی : خیبر پختونخواہ اسمبلی میں قرار داد منظور ہونے کے بعد نیٹو سپلائی بند کر دی جائے گی۔ جب تک امریکہ کو واضع پیغام نہیں دیا جاتا کہ ہم طالبان سے مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں اس وقت تک امریکہ مذاکرات کو سبو تاژ کرتا رہے گا۔ ڈرون حملوں پر تمام سیاسی جماعتیں و […]

.....................................................

سندھ اسمبلی : شادی میں ون ڈش کی قرار داد منظور

سندھ اسمبلی : شادی میں ون ڈش کی قرار داد منظور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں شادی کی تقاریب میں ون ڈش کی قرار داد منظور کرلی گئی۔ سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کی رکن اسمبلی شرمیلا فاروقی نے شادی کی تقاریب میں ون ڈش کی قراد پیش کی، جسے ایوان نے منظور کر لیا۔

.....................................................

ڈرون حملوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد، رانا ثنا کی مخالفت

ڈرون حملوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد، رانا ثنا کی مخالفت

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں ڈرون حملوں کے خلاف تحریک انصاف کی قرارداد حکومتی مخالفت کے باعث منظور نہ ہو سکی۔ متن میں تبدیلی کے حکومتی مطالبے پر قرارداد کل تک موخر کر دی گئی۔ ایوان نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم متعارف کرانے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی میں ڈرون حملوں کی قرار داد، رانا ثنا نے مخالفت کر دی

پنجاب اسمبلی میں ڈرون حملوں کی قرار داد، رانا ثنا نے مخالفت کر دی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن اسلم اقبال کی ڈرون حملوں کیخلاف قرارداد کی وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ نے مخالفت کر دی۔ اسلم اقبال کی قرارداد کے متن کے مطابق امریکا کی جانب سے کئے جانیوالے ڈرون حملے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ہم ڈرون حملوں کی بھرپور مذمت کرتے […]

.....................................................

لاہور : پنجاب اسمبلی میں متفقہ طور پر قرارداد مذمت منظور

لاہور : پنجاب اسمبلی میں متفقہ طور پر قرارداد مذمت منظور

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی نے بھارتی جارحیت اور کوئٹہ میں ہونے والی دہشتگردی کے واقعات کے خلاف متفقہ طور پر قرارداد مذمت منظور کرلیں۔ اپوزیشن اور حکومت کی جانب سے دونوں قراردادیں مشترکہ طور پر رانا ثنا اللہ نے پیش کیں۔ قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کی پرزور […]

.....................................................
Page 2 of 212