بہتان خان کے کسی الزام کو الیکشن کمیشن نے درست قرار نہیں دیا، پرویز رشید

بہتان خان کے کسی الزام کو الیکشن کمیشن نے درست قرار نہیں دیا، پرویز رشید

بہتان خان کے کسی الزام کو الیکشن کمیشن کی رپورٹ نے درست قرار نہیں دیا، پرویز رشید۔ عمران خان نے الیکشن کمیشن سے متعلق سے 13 الزام لگائے جو غلط نکلے، ہماری 148 نشستوں کے مقابلے میں 34 سیٹیں لے کر خود کو فاتح سمجھنا عجیب بات ہے، اسحاق ڈار۔

.....................................................

الیکشن ٹربیونل نے سردار اکرام اللہ گنڈا پور کو جعلی ڈگری کیس میں نا اہل قرار دیدیا

الیکشن ٹربیونل نے سردار اکرام اللہ گنڈا پور کو جعلی ڈگری کیس میں نا اہل قرار دیدیا

الیکشن ٹربیونل نے سردار اکرام اللہ گنڈا پور کو جعلی ڈگری کیس میں نا اہل قرار دیدیا۔ سردار اکرام گنڈا پور کی ڈگری کو مخالف امیدوار نے چیلنج کای تھا۔

.....................................................

ورلڈکپ پلان؛ مصباح نے یونس کو ناگزیر قرار دے دیا

ورلڈکپ پلان؛ مصباح نے یونس کو ناگزیر قرار دے دیا

کراچی (جیوڈیسک) سلیکٹرز کی مخالفت کے باوجود کپتان مصباح الحق نے تجربہ کار بیٹسمین یونس خان کو ورلڈ کپ پلان کیلیے ناگزیر قرار دے دیا ہے، ڈیڈ لاک پیدا ہونے کے بعد ون ڈے ٹیم کا حصہ بنانے کے حوالے سے حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی شہریار خان کرینگے، آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلیے تینوں […]

.....................................................

عالمی ادارہ صحت نے گڈاپ کو پولیو کا گڑھ قرار دیدیا

عالمی ادارہ صحت نے گڈاپ کو پولیو کا گڑھ قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی اداہ صحت کے مطابق دنیا میں پاکستان واحد ملک ہے جہاں پولیو کے کیسز سب سے زیادہ تشخیص ہوئے ہیں۔ کراچی کا علاقے گڈاپ پولیو کا گڑھ بن گیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پوری دنیا میں اب تک 82 فیصد پولیو کیسز پاکستان سے ہیں۔ […]

.....................................................

وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو نا اہل قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر

وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو نا اہل قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر داخلہ نثار علی خان کو نا اہل قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر لائرز ونگ ایڈووکیٹ گوہر سندھو کی جانب سے درج کی گئی۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا […]

.....................................................

کالج اساتذہ کی ٹریننگ ایجوکیشن پالیسی کا لازمی حصہ قرار

کالج اساتذہ کی ٹریننگ ایجوکیشن پالیسی کا لازمی حصہ قرار

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون و تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے کالج اساتذہ کی دوران ملازمت پیشہ وارانہ تربیت کو یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے ریگولر پروگرام کی شکل دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں کالج اساتذہ کو یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے 10 کیمپسز میں ٹریننگ دینے کا باقاعدہ سلسلہ اگلے ماہ اکتوبر […]

.....................................................

کشمور میں قائم تین بچاؤ بند کے 9 مقامات کو حساس قرار

کشمور میں قائم تین بچاؤ بند کے 9 مقامات کو حساس قرار

کشمور (جیوڈیسک) دریائےسندھ کے کشمور میں قائم تین بچاؤ بند کے 9 مقامات کو حساس قرار دے دیا گیا ہے۔ محکمہ آبپاشی کی جانب سے مرمت کا کام بھی جاری ہے۔ سندھ کا ضلع کشمور پنجاب اور بلوچستان کے سنگم پر واقع ہے۔ گڈو بیراج بھی اسی ضلع میں ہے۔ دریائے سندھ کشمور میں تین […]

.....................................................

فراڈ کے مقدمہ میں ملوث میاں بیوی اشتہاری قرار

فراڈ کے مقدمہ میں ملوث میاں بیوی اشتہاری قرار

فیصل آباد (جیوڈیسک) سپیشل جج سنٹرل نے فراڈ کے مقدمہ میں ملوث میاں بیوی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ ایف آئی اے نے چیچہ وطنی کے رہائشی شاہد محمود اور اسکی اہلیہ کے خلاف ساہیوال کے رہائشی منیر احمد کو سعودی عرب بھجوانے کا جھانسہ دیکر پانچ لاکھ روپے ہتھیانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا […]

.....................................................

کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے!

کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے!

آج مسلم لیگ (ن)جو بالغ نظری کا مظاہرہ کر رہی ہے اور باہمی اختلافات اور رنجشوں کے باوجود کسی قدر تحمل اور برداشت کا رویہ اپنائے ہوئے ہے، درحقیقت یہ کہیں نہ کہیں اس موجودہ بحران کی خود بھی ذمہ دار ہے۔ مسلسل 14 ماہ عوام کے جذبات اور وعدوں پر شب خون مارا گیا […]

.....................................................

شیعہ ٹارگٹڈ علاقوں کو ریڈ روزن قرار دیا جائے؛ رحمان ملک

شیعہ ٹارگٹڈ علاقوں کو ریڈ روزن قرار دیا جائے؛ رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماسینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کو فرقہ واریت کا رنگ دینا درست نہیں ہے،انہوں نے مطالبہ کیا کہ شیعہ ٹارگٹڈ علاقوں کو ریڈ روزن قرار دیا جائے۔ کراچی میں علامہ عباس کمیلی کی رہائش گاہ پر ان کے صاحبزادے کے قتل پر تعزیت کے […]

.....................................................

برطانوی مذہبی رہنماوں کا فتویٰ، اسلامک سٹیٹ کو ملحد قرار دے دیا

برطانوی مذہبی رہنماوں کا فتویٰ، اسلامک سٹیٹ کو ملحد قرار دے دیا

لندن (جیوڈیسک) ان اماموں نے اسلامک سٹیٹ کو انتہا پسند تنظیم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا طرز عمل ملحدانہ ہے اور اسلام کی رو سے اس قسم کی تنظیم کی حمایت یا خود کو اس کے ساتھ وابستہ کرنا حرام عمل ہے۔ فتوے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں […]

.....................................................

حق کیلئے نکلنے پر پارلیمنٹ میں بیٹھے افراد ہمیں دہشتگرد اور باغی قرار دے رہے ہیں، طاہرالقادری

حق کیلئے نکلنے پر پارلیمنٹ میں بیٹھے افراد ہمیں دہشتگرد اور باغی قرار دے رہے ہیں، طاہرالقادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ کارکنوں کے صبر سے ظالموں کا مقابلہ کریں گے جب کہ حق کے لئے نکلنا بغاوت نہیں ہوتا لیکن پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگ ہمیں دہشتگرد اور باغی قرار دے رہے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے انقلاب مارچ کے شرکا سے خطاب […]

.....................................................

روس نے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کو بڑا ’خطرہ‘ قرار دے دیا

روس نے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کو بڑا ’خطرہ‘ قرار دے دیا

ماسکو (جیوڈیسک) ماسکو حکام کا یہ بیان نیٹو کی جانب سے مشرقی یورپ کے لئے ایک سریع الحرکت فوج قائم کرنے کے منصوبے کا ردِعمل ہے۔ روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سیکرٹری میخائل پوپوف کے مطابق مشرقی یورپ میں سریع الحرکت فورس کے قیام کے لیے نیٹو کا منصوبہ اس بات کا ثبوت […]

.....................................................

دپیکا پڈوکون کو بالی وڈ کی نمبر ون ہیروئن قرار دے دیا گیا

دپیکا پڈوکون کو بالی وڈ کی نمبر ون ہیروئن قرار دے دیا گیا

بالی وڈ (جیوڈیسک) سالانہ سروے آن لائن کیا گیا ہے جس میں سیاست، کھیل اوراینٹرٹینمنٹ کے شعبوں کو چنا گیا۔ اس میں جہاں تک بالی وڈ کی ہیروئنوں کا تعلق ہے تو دپیکا پڈوکون کو پہلا نمبر ملا ہے، جب کہ اس کے بعد قطرینہ کیف اور کرینہ کپور بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر […]

.....................................................

ڈویژن کے 12 ہزار مقامات ڈینگی کی افزائش کیلئے خطرناک قرار

ڈویژن کے 12 ہزار مقامات ڈینگی کی افزائش کیلئے خطرناک قرار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) محکمہ صحت اور محکمہ ماحولیات کی جانب سے انسداد ڈینگی مہم کے دوران ڈویژن بھر میں 6 ہزار افراد کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ جن افراد کو نوٹسز جاری کئے گئے ہیں ان میں فیکٹری، کار خانہ، میرج ہالز، سروس سٹیشنزاور ٹائر شاپس کے […]

.....................................................

جارج کلونی ڈھلتی عمر کے سب سے گریس فل اداکار قرار

جارج کلونی ڈھلتی عمر کے سب سے گریس فل اداکار قرار

ہالی وڈ (جیوڈیسک) جارج کلونی کو یہ اعزاز اس لئے دیا گیا کیونکہ انہوں نے ابھی تک اپنے بالوں کر کلرکرنا شروع نہیں کیا ہے۔ 53 سالہ اداکار کے بعد حال ہی میں اینجلینا جولی کے ساتھ نو برس کی رفاقت کے بعد شادی کرنے والے پچاس سالہ اداکار بریڈ پیٹ کا نمبر آتا ہے۔ […]

.....................................................

تحریک انصاف کے 31 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں میں سے 25 درست قرار

تحریک انصاف کے 31 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں میں سے 25 درست قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے اپنے 31 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں میں سے 25 درست ہیں جبکہ 6 غلط قرار پائے ہیں۔ گزشتہ جمعے کو تحریک انصاف کے ڈپٹی چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنماؤں نے 34 میں سے 31 ارکان کے استعفے اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاؤن، رپورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب کو ذمہ دار قرار نہیں دیا گیا

سانحہ ماڈل ٹاؤن، رپورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب کو ذمہ دار قرار نہیں دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی رپورٹ کے حوالے سے حساس اداروں نے کہا ہے کہ پولیس نے رپورٹنگ، انویسٹی گیشن، ضابطہ اور طریقہ کار اختیار نہیں کیا۔ تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ میں حساس اداروں نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ذمہ داری کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔ رپورٹ میں کہا […]

.....................................................

امریکی عدالت نے شکیرا کا گانا’ لوکا‘ کو چوری شدہ قرار دیدیا

امریکی عدالت نے شکیرا کا گانا’ لوکا‘ کو چوری شدہ قرار دیدیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی عدالت نے معروف گلوکارہ شکیرا کے گانے لوکا( Loca) کو چوری شدہ قرار دیدیا، تاہم ابھی ہر جانے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں سنایا۔ مقدمے کی سماعت مین ہٹن فیڈرل کورٹ میں ہوئی، جس میں قرار دیا گیا کہ پاپ اسٹار شکیرا کے گانے لوکا کی شاعری ڈومینیکن ری پبلک کے شاعر […]

.....................................................

گینگ ریپ ’معمولی‘ قرار دینے پر انڈین وزیر کے خلاف غم و غصے کی لہر

گینگ ریپ ’معمولی‘ قرار دینے پر انڈین وزیر کے خلاف غم و غصے کی لہر

نئی دہلی (جیوڈیسک) دسمبر 2012ء میں دہلی میں ہوئے ایک گینگ ریپ کے حوالے سے دیے گئے ایک مرکزی وزیر کے بیان پر تنازعہ اب شدت اختیار کر گیا ہے۔ ہندوستان کے وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے سیاحت کے موضوع پر منعقدہ ایک کانفرنس میں کہا تھا کہ ’’دہلی میں ریپ کے ایک معمولی سے […]

.....................................................

سینٹ نے وزیراعظم کے استعفے کے مطالبے کو غیرآئینی قرار دے دیا

سینٹ نے وزیراعظم کے استعفے کے مطالبے کو غیرآئینی قرار دے دیا

سینٹ نے وزیراعظم کے استعفے کے مطالبے کو غیرآئینی قرار دے دیا، وزیراعظم کے استعفے اور اسمبلیوں کی تحلیل کے خلاف سینیٹ میں قرارداد منظور۔

.....................................................

عمران خان کے دھرنے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

عمران خان کے دھرنے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کا دھرنا ختم کرنے کے لیے دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ جسٹس شاہد بلال نے محمد اجمل نامی شہری کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان کا لانگ مارچ اور دھرنا […]

.....................................................

سعودی مفتی اعظم نے داعش اور القاعدہ کو اسلام کا پہلا دشمن قرار دیدیا

سعودی مفتی اعظم نے داعش اور القاعدہ کو اسلام کا پہلا دشمن قرار دیدیا

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز الشیخ نے شدت پسند تنظیم دولت اسلامی عراق و شام داعش اور القاعدہ کواسلام کاپہلا دشمن قراردے دیا ہے۔ مفتی اعظم عبدالعزیزآل الشیخ کا کہنا ہے کہ شدت پسند افکار و خیالات اور دہشت گردی کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں، دہشت گردی کاپہلا شکار مسلمان ہی […]

.....................................................

داعش سے تعلق رکھنے والے 6 افراد کو بلیک لسٹ قرار دے دیا گیا

داعش سے تعلق رکھنے والے 6 افراد کو بلیک لسٹ قرار دے دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے شدت پسند تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے چھ افراد کو بلیک لسٹ قرار دے دیا۔ سیکورٹی کونسل نے داعش سے تعلق رکھنے والے چھ افراد بشمول اس کے ترجمان کو بلیک قرار دے دیا ہے۔ اس کے علاوہ سیکورٹی کونسل نے شدت پسندوں کو اسلحہ اور […]

.....................................................