روبینہ قائم خانی کے حق میں جاری خلع کی ڈگری کالعدم قرار

روبینہ قائم خانی کے حق میں جاری خلع کی ڈگری کالعدم قرار

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر روبینہ قائم خانی کےحق میں جاری ہونیوالی خلع کی ڈگری کو کالعدم قرار دیدیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل ایک رکنی بینچ نے صوبائی وزیر روبینہ قائم خانی کی خلع کی ماتحت عدالت کی جانب سے جاری ہونے والی خلع کی ڈگری […]

.....................................................

الیکشن ٹریبونل نے وفاقی وزیر پیداوار غلام مرتضیٰ جتوئی کی کامیابی کالعدم قرار دیدی

الیکشن ٹریبونل نے وفاقی وزیر پیداوار غلام مرتضیٰ جتوئی کی کامیابی کالعدم قرار دیدی

کراچی (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے 211 سے وفاقی وزیر پیداوار غلام مرضیٰ جتوئی کی کامیابی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پیپلزپارٹی کے ذوالفقار علی کو کامیاب قرار دے دیا ہے۔ جسٹس ظفر شیروانی کی سربراہی میں الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 211 پر انتخابی عذر داری کی سماعت […]

.....................................................

وفاقی حکومت کا ٹیکس چوری کو منی لانڈرنگ قرار دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا ٹیکس چوری کو منی لانڈرنگ قرار دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ایمنسٹی اسکیموں اور انویسٹمنٹ اسیکموں کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترامیم آنے تک حکومت نے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ (ایف ایم یو) کو ایمنسٹی اسکیموں اور انویسٹمنٹ اسیکموں کا غلط […]

.....................................................

عوامی تحریک کو کالعدم جماعت قراردینے کی درخواست

عوامی تحریک کو کالعدم جماعت قراردینے کی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) لال مسجد شہداء فاؤنڈیشن نے وزارت داخلہ سے پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کوکالعدم جماعت قرار دینے کی درخواست کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ لال مسجد شہداء فاؤنڈیشن کی جانب سے پاکستان عوامی تحریک کو کالعدم جماعت قرار دینے کے حوالے سے […]

.....................................................

کراچی: پی ایس 93 میں جماعت اسلامی کےعبدالرزاق کامیاب قرار

کراچی: پی ایس 93 میں جماعت اسلامی کےعبدالرزاق کامیاب قرار

کراچی (جیوڈیسک) ہم الزام اس کو دیتے تھے، قصور اپنا نکل آیا۔ الیکشن ٹریبونل نے فیصلہ دیا ہے کہ سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 93 میں نتائج تبدیل کر کے تحریک انصاف کے حفیظ الدین کو جتوایا گیا۔ الیکشن ٹریبونل نے کراچی میں سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 93 سے تحریک انصاف کے […]

.....................................................

سیاسی بحران :جماعت اسلامی نے حکومت کو ذمہ دار قرار دیا

سیاسی بحران :جماعت اسلامی نے حکومت کو ذمہ دار قرار دیا

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس سیکرٹری جنرل اور صدر کمیٹی لیاقت بلوچ کی زیر صدارت منصورہ میں ہوا جس میں اسد اللہ بھٹو، میاں محمد اسلم، ڈاکٹر سید وسیم اختر، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، پروفیسر محمد ابراہیم ، عبدالمتین اخوانزادہ، حافظ سلمان بٹ، امیر العظیم ودیگر نے […]

.....................................................

میڈیکل کالج کی نی عمارت سیکورٹی رسک قرار

میڈیکل کالج کی نی عمارت سیکورٹی رسک قرار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میڈیکل کالج کی نو تعمیر شدہ اصل عمارت میں کلاسز کے اجرا کی تاریخ سر پر آ پہنچی ہے لیکن تعمیراتی کام ابھی تک مکمل نہیں ہوسکا جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے گوندلانوالہ گائوں میں بنائی گئی کالج کی موجودہ عمارت کو سکیورٹی رسک قرار دے دیا گیا […]

.....................................................

تھانہ حملہ کیس، ایم پی اے رانا ادریس ذمہ دار قرار، بیانات ریکارڈ

تھانہ حملہ کیس، ایم پی اے رانا ادریس ذمہ دار قرار، بیانات ریکارڈ

فیصل آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق ایس پی جڑانوالہ کی سربراہی میں قائم تفتیشی ٹیم کے روبرو اب تک 6 پولیس اہلکاروں جن میں دو سب انسپکٹرز بھی شامل ہیں کے بیانات ریکارڈ ہو چکے ہیں۔ پولیس اہلکاروں نے تھانہ کھرڑیانوالہ پر حلمہ کرنے اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کا ذمہ دار ایم پی اے […]

.....................................................

مائیکل کلارک نے اپنی اہلیہ کو خود سے زیادہ فٹ قرار دیدیا

مائیکل کلارک نے اپنی اہلیہ کو خود سے زیادہ فٹ قرار دیدیا

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک نے کہاہے کہ ان کی اہلیہ فٹنس کے معاملے ان سے زیادہ احتیاط سے کام لیتی ہیں، مائیکل کلارک آسٹریلوی ماڈل کیلے کے شوہر ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنی اور اہلیہ کی فٹنس کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ دونوں اکٹھے ایکسر سائز […]

.....................................................

یورپی عدالت نے پولینڈ کو تشدد میں امریکا کا ساتھی قرار دے دیا

یورپی عدالت نے پولینڈ کو تشدد میں امریکا کا ساتھی قرار دے دیا

سٹراس برگ (جیوڈیسک) یورپی عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ پولینڈ کی حکومت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مرتکب ہوئی ہے۔ 2002 اور 2003 میں وارسا حکومت نے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کو دو مشتبہ دہشت گردوں عبدالرحیم النصری اور ابو زبیدہ کو حراست میں رکھنے اور ان سے […]

.....................................................

خوشاب 12 میں سے 7 واٹر سپلائی سکیموں کا پانی مضر صحت قرار

خوشاب 12 میں سے 7 واٹر سپلائی سکیموں کا پانی مضر صحت قرار

جوہرآباد (جیوڈیسک) عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے بلند بانگ دعوے اپنی جگہ مگر لیبارٹری رپورٹ نے ٹی ایم اے کی کا ر کر دگی کے پول کھول دیئے ۔ معلوم ہوا ہے کہ جوہر آباد اور خوشاب شہر کی 12 واٹر سپلائی سکیموں میں سے 7 کا پانی مضر صحت اور […]

.....................................................

کراچی : رینجرز کی فائرنگ سے شہری ذیشان کی ہلاکت قتل خطا قرار

کراچی : رینجرز کی فائرنگ سے شہری ذیشان کی ہلاکت قتل خطا قرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی عدالت نے ناگن چورنگی پر شہری کے قتل میں ملوث رینجرز اہلکار کیخلاف قتل عمد کا مقدمہ قتل خطا میں تبدیل کرنے کا حکم دے دیا، مقتول کی بیوی کیخلاف بھی دفعہ 309 کے تحت فرد جرم عائد کرنے کی ہدایت کر دی۔ کراچی میں 28 فروری 2014ء کو ناگن چورنگی […]

.....................................................

تھانہ حملہ کیس, ایم پی اے شعیب قصور وار قرار، حساس اداروں کی رپورٹ وزیر اعلیٰ کو ارسال

تھانہ حملہ کیس, ایم پی اے شعیب قصور وار قرار، حساس اداروں کی رپورٹ وزیر اعلیٰ کو ارسال

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں مسلم لیگ نواز کے ایم پی اے کی جانب سے حملے کی رپورٹ حساس اداروں نے وزیر اعلیٰ کو ارسال کر دی جس میں ایم پی کو قصور وار قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں تبایا گیا ہے کہ ایم پی اے پہلے بھی منشیات فروشوں کی سر پرستی […]

.....................................................

ذکاء اشرف کی بطور چیئرمین پی سی بی بحالی کا فیصلہ کالعدم قرار

ذکاء اشرف کی بطور چیئرمین پی سی بی بحالی کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ذکاءاشرف کی بطور چیئرمین پی سی بی بحالی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور حکم دیا کہ ایک ہفتے کے اندر کرکٹ بورڈ کا قائم مقام چیئرمین اور چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا جائے۔ جسٹس انور ظہیر جمالی اور جسٹس ثاقب نثار پر مشتمل سپریم کورٹ کے 2 رکنی […]

.....................................................

ٹینس رینکنگ: عقیل خان ملک کے نمبر ون کھلاڑی قرار

ٹینس رینکنگ: عقیل خان ملک کے نمبر ون کھلاڑی قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹینس فیڈریشن نے رینکنگ کا اعلان کردیا ہے، عقیل خان ملک کے نمبر ون کھلاڑی اور محمد عابد دوسری پوزیشن پر ہیں، خواتین میں سارہ منصور سر فہرستر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی ایف نے ملکی و بین الاقوامی مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کی رینکنگ […]

.....................................................

چین سے منگوائے گئے 6 انجن ناقابل استعمال قرار دیدیے گئے

چین سے منگوائے گئے 6 انجن ناقابل استعمال قرار دیدیے گئے

راولپنڈی (جیوڈیسک) چین سے تجرباتی طور پر منگوائے جانیوالے تمام 6 انجن پاکستان کے ریلوے ٹریک کیلیے ٹیکنیکل طور پر ناقابل استعمال قرار دیدیے گئے ہیں۔ تجربے کے دوران ان میں سے 2 انجن مکمل طور پر فیل ہو گئے ہیں جبکہ دیگر 4 انجنوں کو بھی ناقابل استعمال قرار دیا گیا، اس وجہ سے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 14/7/2014

گجرات کی خبریں 14/7/2014

معصوم فلسطینیوں کا خون بہانے والی اسرائیلی ریاست کو دہشتگرد قرار دیاجائے ‘خدیجہ فاروقی گجرات(جی پی آئی)ق لیگ پنجاب کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی نے پنجاب اسمبلی میں فلسطین کیخلاف اسرائیل کی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کروائی ہے ۔ انہوں نے قرارداد کے متن میں کہا ہے کہ یہ ایوان اسرائیل […]

.....................................................

غیر ملکی ساتھی کے لئے جرمن ویزہ، زبان کی شرط غیر قانونی قرار

غیر ملکی ساتھی کے لئے جرمن ویزہ، زبان کی شرط غیر قانونی قرار

بون (جیوڈیسک) یاد رہے کہ جرمنی نے 2007 سے یہ ضابطہ متعارف کروا رکھا ہے کہ جرمنی میں بسنے والے غیر ملکی شہری اگر یورپی یونین سے باہر واقع کسی ملک میں شادی کرتے ہیں تو ان کے جیون ساتھی کی جرمنی کے لیے ویزے کی درخواست تبھی منظور ہو گی، جب وہ جرمن زبان […]

.....................................................

وعدوں پر عملدرآمد کب؟

وعدوں پر عملدرآمد کب؟

موجودہ ملکی حالات کو دیکھا جائے تو نہ جانے کیوں خوش فہمی کا شکار بھی نہیں ہو اجا سکتا، ہر مشکل اور کٹھن وقت میں بھی کچھ امید اور آس باقی رہتی ہے لیکن اب خدا کی ذات سے امید ہے کہ وہ اگر ہمارے حالات پر رحم کرے تو کچھ بہتر ہو جائے ورنہ […]

.....................................................

بھارتی سپریم کورٹ نے ملک کی شرعی عدالتوں اور ان کے فتوے غیر قانونی قرار دے دیئے

بھارتی سپریم کورٹ نے ملک کی شرعی عدالتوں اور ان کے فتوے غیر قانونی قرار دے دیئے

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت کی عدالت عالیہ نے اسلامی شرعی کورٹ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فتووں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست کی گئی تھی کہ ملک میں قائم شرعی عدالتیں عوام کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہیں اس لئے ان پر […]

.....................................................

عمران خان کو نااہل قرار دلوانے کیلئے نامزدگی کی تفصیلات مانگی ہیں، ارسلان افتخار

عمران خان کو نااہل قرار دلوانے کیلئے نامزدگی کی تفصیلات مانگی ہیں، ارسلان افتخار

عمران خان کو نااہل قرار دلوانے کیلیے الیکشن کمیشن سے ان کی نامزدگی کی تفصیلات مانگی ہیں، عمران خان نے اپنے دو بیٹے ظاہر کیے بیٹی کا نہیں بتایا، ارسلان افتخار۔

.....................................................

ایف بی آر نے پرچون فروشوں کی ٹیکس رجسٹریشن کو لازمی قرار دیدیا

ایف بی آر نے پرچون فروشوں کی ٹیکس رجسٹریشن کو لازمی قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے پرچون فروشوں کی ٹیکس رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا۔ کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ مشین رکھنے والے پرچون فروشوں اور چھ لاکھ روپے سالانہ بجلی کا بل ادا کرنے والے دوکانداروں کو بھی رجسٹریشن کرانا ہو گی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ایئرکنڈیشنڈ شاپنگ مالز، پلازہ یا […]

.....................................................

اوباما سپر پاور کے بدترین صدور میں سر فہرست، ریگن بہترین صدر قرار

اوباما سپر پاور کے بدترین صدور میں سر فہرست، ریگن بہترین صدر قرار

واشنگٹن (جیوڈیسک) سروے کے نتائج کے مطابق 33 فی صد رائے دہندگان نے صدر اوباما کو فہرست میں سب سے نیچے رکھا جب کہ 28 فی صد نے ان کے پیش رو جارج ڈبلیو بش کو بدترین صدر قرار دیا۔ امریکا میں ہونے والے ایک نئے سروے میں امریکیوں کے خیال میں صدر براک اوباما […]

.....................................................

الجزائر کے گول کیپر نے شکست کی وجہ رمضان کو قرار دینے سے انکار کردیا

الجزائر کے گول کیپر نے شکست کی وجہ رمضان کو قرار دینے سے انکار کردیا

پورٹو الیگرے (جیوڈیسک) الجزائر کے گول کیپر رئیس یم بولہی نے جرمنی سے شکست کی وجہ رمضان کو قرار دینے سے صاف انکار کردیا، پری کوارٹر فائنل میں ٹیم کو اضافی وقت میں 1-2 سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ رئیس نے کہاکہ مقابلہ جتنا بھی طول کھینچتا ہم کھیلنے کیلیے تیار تھے، تمام […]

.....................................................