کراچی (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے سائٹ میں کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر پانچ گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا، فائر بریگیڈ حکام نے آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیتے ہوئے شہر بھر سے فائر ٹینڈ رطلب کر لئے تھے۔سائٹ کے علاقے سائٹ میں کیمیکل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے […]
اسلام آباد: (جیوڈیسک) ایوان صدر نے شہباز شریف کی جانب سے بیوروکریسی کے تبادلوں میں صدر آصف زرداری کی مداخلت کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔ کہتے ہیں تقرریاں اور تبادلے نگران حکومت نے کیں۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی و […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے ووٹرز کو اپنی رائے راز میں رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے ووٹ کو خفیہ قرار دے دیا۔ دکھا کر ووٹ کاسٹ کرنا غیر آئینی ہے۔ نوے ہزار بوگس بیلٹ پیپرز پکڑے جانے کی تحقیقاتی رپورٹ بھی آئی جی خیبرپختونخوا سے طلب کر لی گئی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹ دکھا […]
لاہور(جیو ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے دوہری شہریت پر مسلم لیگ ن کے حلقہ این اے ایک سو باسٹھ سے امیدوار چودھری زاہد اقبال کو نا اہل قرار دے دیا۔ ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ چودھری زاہد اقبال کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ دوہری شہریت کے معاملے پر ہائیکورٹ […]
فیلپائن (جیوڈیسک) فیلپائن کے صدر بی نیگنو اکینو نے طوفان سے آنے والی تباہی کے بعد اپنے ملک کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔ پیبلو نامی اس طوفان سے ہلاک ہونے والوں کے تعداد پانچ سو چالیس تک جا پہنچی ہے، جبکہ آٹھ سو ستائیس افراد ابھی تک لاپتا ہیں۔ فلپائن کی سرکاری خبر […]
الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدوار کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمیشن فخر الدین جی ا براہیم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف انتخابی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی منظوری دی گئی اور یہ فیصلہ کیا گیا […]
– لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کی کوٹھی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے میرا کو کوٹھی کا حقیقی مالک قرار دے دیا۔ سول جج عتیق احمد نے کیس کی سماعت کی۔اداکارہ میرا کے مبینہ شوہر عتیق الرحمن کی جانب سے دعوی دائر کیا گیا تھا کہ میرا ڈیفنس لاہور میں واقع جس کوٹھی […]
– امن کی سفیر معصوم ملالہ یوسفزئی زندگی کی طرف لوٹنے لگی ہے ڈاکٹروں نے ملالہ کی حالت کو خطرے سے باہر قرار دے دیا ہے۔ ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے گولی نکال دی ہے۔ امن اور تعلیم کی شمع روشن کرنے والی ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملے کے خلاف اور اس کی صحت یابی […]
نیویارک (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے نیویارک کے ہسپتال میں اپنا طبی معائنہ کرایا،،ڈاکٹروں نے مکمل صحت یاب قراردے دیا۔صدر زرداری جب ہسپتال پہنچے تو ڈاکٹر جاوید سلیمان کی سربراہی میں امراض قلب کے ماہر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے ان کے مختلف ٹیسٹ کئے جس کے بعد ڈاکٹروں نے انھیں مکمل صحت یاب […]
اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں مخدوم شہاب الدین،علی موسی گیلانی اور خوشنود اخترلاشاری کو مفرور قرار دے دیا۔ اے این ایف نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سابق ڈائریکٹر جنرل صحت اسد حفیظ کے خلاف حتمی چالان پیش کیا ۔چالان میں مخدوم شہاب الدین،علی موسی گیلانی […]
سپریم کورٹ نے اسلام آباد سیف سٹی منصوبے کو کالعدم قرار دے دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ منصوبہ شفاف نہیں۔ نیب اس کی تحقیقات کرے . سیف سٹی منصوبہ وزارت داخلہ نے تیار کیا تھا جس کے تحت ایک سو پچیس ملین کی لاگت سے اسلام آباد میں سی سی ٹی وی کیمرے […]
بے قراری گئی قرار گیا ترکِ عشق اور مجھ کو مار گیا وہ جو آئے تو خشک ہو گئے اشک آج غم کا بھی اعتبار گیا ہم نہ ہنس ہی سکیں نہ ہی رو سکیں وہ گئے یا ہر اختیار گیا آپ کی ضد بے محل سے کلیم سب کی نظروں کا اعتبار گیا آ […]
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چُپکے سے بہار آ جائے جیسے صحرائوں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے دل رہینِ غمِ جہاں ہے آج ہر نفس تشنئہ فغاں ہے آج سخت ویراں ہے محفلِ ہستی اے غمِ دوست! تو کہاں […]
خدا وہ وقت نہ لائے کہ سوگوار ہو تو سکوں کی نیند تجھے بھی حرام ہو جائے تری مسرت پیہم تمام ہو جائے تری حیات تجھے تلخ جام ہو جائے غموں سے آئینئہ دل گداز ہو تیرا ہجوم یاس سے بیتاب ہو کہ رہ جائے وفورِ درد سے سیماب ہو کے رہ جائے ترا شباب […]
عشق محنت کشِ قرار نہیں حسن مجبورِ انتظار نہیں تیری رنجش کی انتہا معلوم حسرتوں کا مری شمار نہیں اپنی نظریں بکھیر دے ساقی مَے باندازئہ خمار نہیں زیرِ لب ہے ابھی تبسمِ دوست منتشر جلوئہ بہار نہیں اپنی تکمیل کر رہا ہوں میں ورنہ تجھ سے تو مجھ کو پیار نہیں چارئہ انتظار کون […]