پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سپین کے محکمہ صحت کے مطابق 12 سے 15 ماہ کی عمر کے بچوں کو خسرہ سے بچائو کی ویکسین لگوانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ حکومت کے مطابق اس ویکسین پر حکومت کے اضافی 60 لاکھ یورو خرچ ہوں گے۔ ہر بچے کو پہلی ویکسین 12 سے 15 ماہ […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا بھی جھوٹ پر جھوٹ تراشنے کی مشین بن چکا ہے۔ بھارتی پنجاب کے ایک پولیس سٹیشن پر حملے میں سیکیورٹی اداروں کی نااہلی ثابت ہو گئی ہے۔ حملہ آور پولیس سٹیشن پر حملہ سے پہلے کئی گھنٹے تک علاقے میں کُھلے عام گھومتے رہے لیکن پولیس اور قانون نافذ کرنے والے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے خلاف ضابطہ بیور و کریسی میں کی گئی ترقیوں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ترقیوں کا نیا فارمولا بنانے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بیور و کریسی میں خلاف ضابطہ حالیہ ترقیوں کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع پر […]
ممبئی (جیوڈیسک) “عاشقی ٹو” کی ہیروئن شردھا کپور اداکارہ کرینہ کپور کی مداح نکلی، کرینہ کو فوٹو جینک قرار دیتے ہوئے ان کے کردار کرنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ عالیہ بھٹ کے بعد شردھا کپور بھی کرینہ کی مداح نکلیں۔ ایک تقریب کے دوران شردھا نے کرینہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ انہیں […]
ممبئی (جیوڈیسک) معروف سرچ انجن گوگل نے بھی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ٹاپ ٹین عالمی مجرموں کی فہرست میں شامل کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا کا احمق ترین وزیراعظم بھی قرار دے دیا۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں کچھ بھی سرچ کرنے کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ویب سائٹ گوگل پردنیا […]
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی کی جانب سے جرائم میں ملوث اہلکاروں کے خلاف جمع کرائی گئی رپورٹ کو غیرتسلی بخش قراردیا ہے۔ جسٹس امیرہانی مسلم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے خراب کارکردگی اورجرائم میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی سے متعلق […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی کی میئر اسنیہال امبیکر نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ہٹلر قراردے دیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں اسنیہال امیبکر کا کہنا تھا کہ وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی خود انحصاری کی پالیسی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہیں لیکن ان کا طرز حکمرانی ہٹلر سے مماثلت رکھتا ہے۔ ایسا اس […]
تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد سخت قوانین نافذ کر دئیے گئے جس کے تحت پتھراؤ کرنیوالے فلسطینیوں کو 20 برس قید کی سزا دی جائیگی۔ وزیر انصاف نے کہا پتھراؤ کرنیوالے دہشت گرد ہیں۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے قومی سلامتی و خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران اور چھ بڑی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ جوہری تنازع کے بات چیت کے ذریعے حل پر زور […]
ویانا (جیوڈیسک) ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان کامیاب ایٹمی معاہدے پراسرائیل نے مایوسی کا اظہار کیا ہے،اسرائیلی وزیراعظم نے معاہدے کو تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ٹوئٹر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے معاہدے کو مغربی ملکوں کی تاریخی غلطی قرار دیا،انہوں نے ایرانی عوام سے کہا […]
لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے بھانجوں کی ٹریفک وارڈن سے جھگڑے کی انکوائری مکمل کرلی جس میں عبداللہ اور اعظم کو جھگڑے کا قصور وار قرار دیا گیا ہے۔ مطابق ایس پی ہیڈکوارٹرعمر سعید نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بھانجوں پر تشدد کی انکوائری رپورٹ مکمل کرلی جس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے چیئرمین سینیٹ نے رولنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے قانون سازی کے مراحل باقی ہیں۔ قانون سازی کے بغیر بلدیاتی انتخابات کرانا غیر آئینی ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین بلدیاتی انتخابات کے قانون کی […]
ممبئی (جیوڈیسک) سیلفیز کا بڑھتے رجحان نے اس قدر خوف ناک صورت اختیار کرلی ہے کہ اب ناصرف خوشی بلکہ لوگ غم کے موقع پر بھی سیلفیز لینے سے باز نہیں آتے اور اس عمل کو امیتابھ بچن نے نہایت شرمناک قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹس فیس بک اور ٹوئٹر پر امیتابھ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے کے الیکٹرک سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کراچی میں بجلی بحران کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قرار دیا گیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی میں بجلی بحران پر کے الیکٹرک سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں استغاثہ کے پندرہ گواہوں کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے ان کی گواہی ترک کر دی ہے۔ سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج رائے محمد ایوب خان نے اڈیالہ جیل میں کی۔ دوران سماعت […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے پاکستان کی ون ڈے تکنیک کو فرسودہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 15 سال پرانے حربے آزماکر رینکنگ میں بہتری نہیں لائی جا سکتی۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہاکہ ہم پرانی تکنیک پر مسلسل کاربند رہتے ہوئے عالمی ون […]
نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں اسرائیل اور فلسطین دونوں کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دے دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2014 میں اسرائیل اور غزہ کے درمیان جنگ میں دونوں اطراف سے سنگین جنگی جرائم کئے گئے۔ پچاس روز تک جاری رہنے والی جنگ میں بچوں اور خواتین سمیت 2251 […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی سرور کائنات محبوب خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رمضان المبارک کو نیکیوں کا موسم بہار قرار دیا ہے ۔ جس کا مطلب ہے جس طرح بہار کی آمد پر چاروں طرف رنگ و نور ‘تازہ پھولوں کی برسات ہوتی ہے ‘بوسیدہ پتوں کی جگہ ترو تازہ پتے اگتے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سمندر پار مقیم پاکستانیوں میں مقبولیت و پذیرائی کے ساتھ امریکہ و یورپی ممالک میں سرکاری سطح پر نتیجہ خیز اثرات کے حامل پروگرام ”سفیر پاکستان “ کے دسویں سالانہ ایوارڈ کی تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت ۔ مہمانوں اور مقررین نے تقریب کے میزبان اور پروگرام سفیر پاکستان کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے ایک سال کو فتح کا سال قرار دے دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاک فوج کے جوانوں نے قوم کے مستقبل کے لئے اپنا آج قربان کر دیا، شہداء کے خاندانوں نے […]
ڈسکہ (جیوڈیسک) سانحہ ڈسکہ میں دو وکلاء کے قتل کیس کا چالان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جمع کرا دیا گیا، چالان میں ملزم ایس ایچ او کو واقعہ کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ ڈسکہ میں دو وکلاء کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے سابق ایس ایچ او شہزاد وڑائچ کے کیس کی […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈی آئی جی ٹریفک نے 6 اور 9 سیٹر رکشا غیر قانونی قرار دیتے ہوئے صوبائی سیکریٹری برائے ٹرانسپورٹ اتھارٹی سے ان کی تیاری روکنے کی سفارش کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی جی آئی ٹریفک پولیس کراچی نے سیکریٹری ٹرانسپورٹ سندھ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ […]