لاہور (جیوڈیسک) واہگہ کے راستے ہونے بھارت سے درآمد کی جانے والی اشیا کے لیے 30 جون کو کسٹم کلیئرنس کے لیے ’’ون کسٹم‘‘ کا نظام کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یکم جولائی2015 سے بھارت سے ہونے والی سو فیصد امپورٹ کی ’’وی بوک‘‘ سسٹم کے تحت کسٹم کلیئرنس کی جائے گی […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر کا کہنا ہے کہ بجٹ میں صرف امیروں کو مراعات دی گئیں۔ غریبوں کو فقط دعاؤں پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ سرکاری ملازمین کو بھی کچھ نہیں دیا گیا۔ آصف زرداری نے کہا کہ حکومت تیل کی قیمتوں میں کمی کرنے میں ناکام رہی۔ معاشی ہدف بھی حاصل نہ کیا جا […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی بجٹ بارے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ تقریر کی جس کو لاہور چیمبر آف کامرس کے ممبران نے اکٹھے بیٹھ کر سنا۔ بجٹ میں تعمیراتی شعبے اور خیبر پختونخواہ میں صنعتکاروں کو دی گئی مراعات کو سراہا گیا جبکہ افغانستان کے ساتھ ڈالر کے بجائے روپے میں تجارت کو بھی سراہا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ بجٹ تقریر میں حکومتی کارکردگی کی تعریف کی گئی۔ پوری تقریر میں صرف ٹیکس بڑھانے کی باتیں سننے کو ملیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر بجٹ پیش کیا گیا۔ جہازوں کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھارت کی جانب سے اپنا اٹوٹ انگ قرار دینے کا دعوی مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے اسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت جموں کشمیر پر غیرقانونی قبضہ جمائے ہوئے ہے اور گلگت بلتستان […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ لوئردیر میں پی کے 95 کا ضمنی الیکشن کالعدم قرار دینے کا فیصلہ حیران کن ہے، اسے ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔ لاہور سے جاری بیان میں سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ انتخابی عمل میں خواتین کی شرکت کے بھر پور حامی […]
لاہور (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز پاکستان نے جیتی اور شائقین کا دل زمبابوے نے جیت لیا۔ کرکٹ دیوانوں نے کھیل کے میدان میں شاہینوں کی حمایت تو کی ہی لیکن زمبابوے ٹیم کے نعرے بھی خوب بلند ہوئے۔ پاکستان نے زمبابوے کی جانب سے قوم کو عالمی کرکٹ کا تحفہ پیش کئے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کو بہترین اداکار قرار دیا ہے۔ بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی فلم ’’بمبئی ویلویٹ‘‘ شائقین میں پذیرائی تو حاصل نہ کرسکی لیکن ان کی اداکاری فلم نگری کے مسٹر پرفیکنشسٹ کو ضرور بھا گئی ہے۔ بالی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) لگتا ہے سخت گرمی میں بھارتی میڈیا کا بھی پارا چڑھ گیا ہے، اپنے ملک میں پڑنے والی گرمی کا ذمےدار پاکستان سے آنے والی گرم ہواوں کو ٹہرا دیا۔ ’آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو۔سایہ کوئی لہرائے تولگتا ہے کہ تم ہو‘۔یہ ہی حال آج کل بھارت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی کے ترجمان کے مطابق بجلی کی پیداوار میں بہتری کے بعد ملک بھر میں صنعتوں کو لوڈ شیڈنگ سے استثنی دے دیا گیا۔ صنعتوں کو اتوار تک بلاتعطل بجلی فراہم کی جائے گی جبکہ اتوار کو بجلی کی پیداوار کو مد نظر رکھتے ہوئے صنعتوں کے لئے بجلی […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے تحقیقاتی ادارے نے دنیا کے خطرناک ترین شہروں کی فہرست جاری کردی ، بغداد پہلے جبکہ پاکستان کے آٹھ شہر اس فہرست میں شامل ہیں۔ ورسک میپلی کروفٹ نے دہشت گردی سے متاثر دنیا کے چونسٹھ شہروں کی فہرست جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عراق کا شہر بغداد سب سے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے جیل روڈ پر سگنل فری منصوبے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے ایل ڈی اے کو ایسا منصوبہ بنانے کا کوئی اختیار نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے تفیصلی فیصلہ جاری […]
عمران فاروق قتل کیس اسکاٹ لینڈیارڈ نے زوہیب جعفری کو کلیئر قرار دے دیا ، لندن: زوہیب جعفری کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے، 31 سالہ زوہیب کو گزشتہ سال مشرقی لندن کے علاقے سے گرفتار کیا گیا تھا، پولیس نے زوہیب کو بتایا کہ انہیں اگلے ہفتے پولیس اسٹیشن آنے کی ضرورت نہیں، […]
ویٹیکن سٹی (جیوڈیسک) مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسِس نے فلسطین کے صدر محمود عباس کو امن کا فرشتہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ویٹی کن میں محمود عباس نے پوپ فرانسِس سے ملاقات کی، جس میں میں دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ میں امن عمل سے متعلق تفصیلی بات […]
ملتان (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 162 ساہیوال سے تحریک انصاف کے رہنما رائے حسن نواز کو اثاثے چھپانے پر نااہل قرار دے دیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل ملتان کے جج رانا زاہد نے محمد ایوب کی جانب سے دائر درخواست پر کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے این اے 162 ساہیوال […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان الیکشن ٹربیونل نے این اے 162 سے تحریک انصاف کے ایم این اے رائے حسن نواز کو تاحیات نااہل قرار دے دیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی رائے حسن نواز نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران اثاثہ جات کی تفصیلات درست بیان نہیں کیں۔ تحریک انصاف کے رائے حسن نواز این اے […]
این اے 162 ساہیوال سے پی ٹی آئی کے رائے حسن نواز کو نااہل قرار دیدیا گیا، رائے حسن نواز خان کو الیکشن ٹریبونل ملتان نے نااہل قرار دیا، الیکشن ٹریبونل کا حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم۔
واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان نیڈ پرائس کا صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا اوباما انتظامیہ امریکی صحافی سیمورہرش کی اسامہ بن لادن کے حوالے سے تازہ رپورٹ کو مسترد کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا رپورٹ میں اوباما انتظامیہ سے متعلق جتنی باتیں بھی بیان کی گئی ہیں وہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی عدالت نے خفیہ ادارے نیشنل سکیورٹی ایجنسی کی جانب سے بڑی تعداد میں شہریوں کے فون ریکارڈ کو جمع کرنے کے عمل کو غیر قانونی قرار دیدیا ہے امریکی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی کلیئے کانگریس کی جانب سے جو اقدامات تجویز کئے گئے، حکومت نے ان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک اہم بیان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 پر عمران خان کی پری سکین رپورٹ کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعت نے نادرا کی پری سکین رپورٹ کوغلط انداز میں پیش کیا۔ […]
ممبئی (جیوڈیسک) عدالت نے بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو 2002 میں ایک شخص کو اپنی گاڑی سے کچلنے کے الزام میں مجرم قرار دے دیا۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو “ہٹ اینڈ رن” کیس میں عدالت نے مجرم قرار دے دیا ہے تاہم انہیں سزا اگلی سماعت سنائی جائے گی۔ ’ہٹ […]
لاہور (05مئی 2015) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل صہیب الدین کاکا خیل نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیا جائے ، بجلی نہ ہونے کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں جمعیت کے ذمہ […]
کولمبو (جیوڈیسک) پاکستان کے جادوگر اسپنر سعید اجمل اور محمد حفیظ کے بعد خرم منظور کا بولنگ ایکشن بھی مشکوک قرار دے دیا گیا ہے۔ کولمبو میں پاکستان اور سری لنکا کی اے ٹیموں کے کھیلے گئے فرسٹ کلاس میچ میں فیلڈ اپمائرز نے خرم منظور کا بولنگ ایکشن مشکوک پایا، امپائرز نے خرم منظور […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں کیٹ مڈلٹن کے ہاں بچی کی پیدائش کو روسیوں نے جھوٹ قرار دے دیا۔ روسی میڈیا کے مطابق شاہی خاندان کیلئے بچی کو جنم کسی اور خاتون نے دیا۔ برطانیہ میں ننھی شہزادی کی آمد پر روس میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ روسی میڈیا نے شہزادی کی پیدائش کو جھوٹا […]