نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون قرار

نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون قرار

ندن (جیوڈیسک) پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے کوشاں اور نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون بن گئی ہیں۔ برطانوی ادارے یوگوو کی جانب سے دنیا کی مقبول ترین خواتین اور مرد کے انتخاب کے لئے بین الاقوامی سروے کرایا گیا۔ جس میں 23 ممالک کے 25 […]

.....................................................

القاعدہ نے فرانس کو اسلام کا سب سے بڑا دشمن قرار دے دیا

القاعدہ نے فرانس کو اسلام کا سب سے بڑا دشمن قرار دے دیا

صنعاء (جیوڈیسک) القاعدہ کے ایک اہم رہنما ابراہیم الربائش کا کہنا ہے کہ فرانس اسلام دشمنی میں امریکا کو بھی پیچھے چھوڑ چکا ہے اور ہم اسے اسلام کا سب سے بڑا دشمن سمجھتے ہیں۔ یمن میں القاعدہ کے مرکزی رہنما ابراہیم الربائش کا اپنے ایک مختصر پیغام میں کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ سالوں […]

.....................................................

ایک ساتھ تین طلاقیں قابل جرم سزا قرار دینا خوش آئند ہے: تنویر احمد وڑائچ

ایک ساتھ تین طلاقیں قابل جرم سزا قرار دینا خوش آئند ہے: تنویر احمد وڑائچ

گوجرانوالہ: سیکرٹری یونین کونسل نمبر 126 چک اگو چوہدری تنویر احمد وڑائچ’ چوہدری محمد اقبال بٹ’سیٹھ محمد رمضان’راناعتیق الرحمن نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت کا ایک ساتھ تین طلاقیں قابل جرم سزا قرار دینا خوش آئند ہے۔ اس اقدام سے طلاق کی شرح کم ہو گی’ان خیالات کا اظہار انہوںنے چک اگو […]

.....................................................

کوٹ رادھا کشن کیس، انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی غفلت کا ذمہ دار قرار

کوٹ رادھا کشن کیس، انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی غفلت کا ذمہ دار قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں کوٹ رادھا کشن ازخود نوٹس کیس کی سماعت، آئی جی پنجاب نے انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی عبدالرشید کو غفلت کا ذمہ دار قرار دے دیا، اے ایس آئی کہتے ہیں عدالت کے ڈر سے واقعے کا سارا ملبہ میرے اوپر ڈال دیا گیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس […]

.....................................................

الطاف حسین نے وزیر اعلیٰ سندھ کو کارکنوں کے قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے مرنے والے 36 کارکنان کا قاتل وزیر اعلی سندھ کو قراردے دیا، کہتے ہیں جب سہیل احمد کی لاش پھینکی گئی وزیر اعلی لہک لہک کر سوگواران کو حملہ آور قرار دے رہے تھے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ […]

.....................................................

امریکا : مزید تین طیاروں میں بم کی جھوٹی اطلاع، تلاشی کے بعد کلیئر قرار

امریکا : مزید تین طیاروں میں بم کی جھوٹی اطلاع، تلاشی کے بعد کلیئر قرار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ائیر لائن کو بم کی جھوٹی اطلاعات کا سلسلہ نہ رک سکا، ایک بار پھر تین جہازوں میں بم کی اطلاع موصول ہونے کے بعد جہازوں کو خالی کرالیا گیا۔ بم کی اطلاعات ملنے کے بعد دو مسافر جہازوں کو سیٹل میں جبکہ ٹیکساس جانے والی پرواز کو ڈیلاس میں اتاردیا گیا […]

.....................................................

امریکی عدالت نے سی آئی اے کے سابق ایجنٹ کو مجرم قرار دے دیا

امریکی عدالت نے سی آئی اے کے سابق ایجنٹ کو مجرم قرار دے دیا

ورجینا (جیوڈیسک) الیگزینڈریا میں جیوری نے متفقہ طور پر عدالت کے جج کو اپنے فیصلے سے آگاہ کیا اور اسکے خلاف لگائے گئے تمام الزامات میں مجرم قرار دے دیا۔ ایجنٹ اسٹرلنگ پر الزام تھا کہ اس نے جیمز ریزن کو ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف منصوبے سے آگاہ کیا تھا۔ ایجنٹ نے رپورٹر […]

.....................................................

انیس سو ننانوے کے مارشل لاء کو جائز قرار دینے کیخلاف درخواست خارج

انیس سو ننانوے کے مارشل لاء کو جائز قرار دینے کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر درخواست گزار ظفر علی شاہ نے کہا کہ یہ عوامی اہمیت کا حامل کیس ہے۔ عدالت سے ظفر علی شاہ کیس کا فیصلہ تبدیل کروانا چاہتا ہوں۔ جسٹس ثاقب نثار نے […]

.....................................................

فیصل آباد فائرنگ کیس، تحقیقات میں رانا ثنا وعابد شیرعلی بے گناہ قرار

فیصل آباد فائرنگ کیس، تحقیقات میں رانا ثنا وعابد شیرعلی بے گناہ قرار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آبادناولٹی پل فائرنگ کیس میں تحقیقاتی ٹیم نے سابق وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ ،وزیرمملکت عابد شیر علی اور ڈی سی اوفیصل آبادکوبے گناہ قراردے دیا،مقدمے کا چالان کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ 8 دسمبر 2014 کو عمران خان کی فیصل آبادشہربندکرنے کی کال پر ہونے والے پرتشدد احتجاج […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن الیکشن شفاف قرار دے تو اسمبلیوں میں جائیں گے: عمران خان

جوڈیشل کمیشن الیکشن شفاف قرار دے تو اسمبلیوں میں جائیں گے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس آ گئے ہیں۔ بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اپنا ڈرافٹ بھی قوم کے سامنے رکھیں گے اور (ن) لیگ کا ڈرافٹ بھی اگر (ن) لیگ نے دھاندلی نہیں کی تو ہمارے ڈرافٹ سے ڈرنا […]

.....................................................

شکارپور: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو کاروکاری قرار دے دی گیا تھا

شکارپور: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو کاروکاری قرار دے دی گیا تھا

شکارپور: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو کاروکاری قرار دے دی گیا تھا، جرگے نے تین اور چھہ سالہ بچیوں کو ونی قرار دے دیا تھا، بچیوں کی شادی کرانے والے مولوی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، ایس ایس پی ثاقب اسماعیل۔

.....................................................

راشتریہ سوم سیوک سنگھ کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی درخواست

راشتریہ سوم سیوک سنگھ کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی درخواست

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی عدالت میں سکھوں کے سماجی رہنماء کی جانب سے بھارت کی راشتریہ سوم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کے لئے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔آر ایس ایس ایک ہندو انتہاء پسند تنظیم ہے جس کے تانے بانے ہندوستان کی حکمران جماعت سے جا ملتے ہیں۔ وفاقی […]

.....................................................

پشاور ہائیکورٹ:بجلی بلوں میں اضافی ٹیکس غیر قانونی قرار

پشاور ہائیکورٹ:بجلی بلوں میں اضافی ٹیکس غیر قانونی قرار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے بجلی بلوں میں اضافی ٹیکس کوغیر قانونی قرار د یتے ہوئے وفاق کو بجلی بلوں میں اضافی ٹیکس کی وصولی سے روکنے کا حکم دیا ہے ۔پشاور ہائی کورٹ میں بجلی بلوں میں اضافی ٹیکس کی وصولی کے خلاف مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس ارشاد قیصر اور جسٹس […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے دہشت گردوں سے ہمدردی کو جرم قرار دینے کا آرڈیننس جاری کر دیا

پنجاب حکومت نے دہشت گردوں سے ہمدردی کو جرم قرار دینے کا آرڈیننس جاری کر دیا

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں دہشت گردی کو بڑھاوا دینے، تشدد کا پرچار کرنے اور دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں سے متعلق متعصبانہ تقاریر کو روکنے کے لیے صوبے بھر میں 90 روز کے لیے پنجاب مینٹی ننس آف پبلک آرڈر ترمیمی آرڈیننس 2015 نافذ کردیا ہے جس کے تحت دہشت گردوں کی […]

.....................................................

اسلامی نظریاتی کونسل کی ایک ساتھ 3 طلاقیں دینا قابل سزا جرم قرار دینے کی سفارش

اسلامی نظریاتی کونسل کی ایک ساتھ 3 طلاقیں دینا قابل سزا جرم قرار دینے کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت کو شوہر کی جانب سے بیوی کو ایک ساتھ 3 طلاقیں دینے کو قابل سزا جرم قرار دینے کی سفارش کر دی ہے۔ چیرمین مولانا اختر شیرانی کی سربراہی میں اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس کے دوران حکومت کو سفارش کی گئی ہے کہ شوہر کی جانب […]

.....................................................

عبدالرزاق نے ٹیم سے باہر ہونے کا ذمہ دار ہیڈ کوچ وقار یونس کو قرار دیدیا

عبدالرزاق نے ٹیم سے باہر ہونے کا ذمہ دار ہیڈ کوچ وقار یونس کو قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ٹیم سے باہر ہونے کا ذمہ دارہیڈ کوچ وقار یونس کو قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہاکہ سابق پیسرکا اپنا ایک ایجنڈا ہے، وہ سینئر کھلاڑیوں کو ٹیم میں نہیں دیکھنا چاہتے، انھوں نے نہ صرف مجھے اور محمد یوسف کو ٹیم سے نکالا بلکہ شاہد آفریدی کے خلاف […]

.....................................................

21ویں سالانہ اسکرین ایوارڈ : شاہد کپور اور پریانکا چوپڑا بہترین اداکار قرار

21ویں سالانہ اسکرین ایوارڈ : شاہد کپور اور پریانکا چوپڑا بہترین اداکار قرار

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں ہونے والے 21 ویں سالانہ اسکرین ایوارڈ میں اداکار شاہد کپور اور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بہترین اداکار کے ایوارڈ جیت لیے۔ ممبئی کے باندرا کرلا کمپلیکس میں ہونے والی اس ایوارڈ تقریب میں شاہد کپور کو فلم ’’حیدر‘‘ میں بہترین اداکاری کرنے پر بیسٹ ایکٹر (میل) کے ایوارڈ سے نوازا […]

.....................................................

امریکہ نے فلسطینی عبداللہ الاشقر کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیا، اثاثے منجمد

امریکہ نے فلسطینی عبداللہ الاشقر کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیا، اثاثے منجمد

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی حکام نے فلسطین سے تعلق رکھنے والے عبداللہ الاشقر کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ان کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں ہے۔ عبداللہ الاشقر کے امریکہ میں موجود تمام اثاثے منجمد کر دئیے گئے ہیں۔

.....................................................

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس میں نامزد ملا فضل اللہ سمیت 8 ملزمان اشتہاری قرار

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس میں نامزد ملا فضل اللہ سمیت 8 ملزمان اشتہاری قرار

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کے مفرور ملزم کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ سمیت دیگر 8 ملزموں کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے فوری گرفتاری کا حکم جاری کردیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج بشیر احمد کھوسو نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کی سماعت کی۔ […]

.....................................................

پشاور کے 636 اسکولوں کے سیکیورٹی انتظامات غیرتسلی بخش قرار

پشاور کے 636 اسکولوں کے سیکیورٹی انتظامات غیرتسلی بخش قرار

پشاور کے 636 اسکولوں کے سیکیورٹی انتظامات غیرتسلی بخش قرار۔

.....................................................

جامعہ حفصہ کی طالبات کی بغدادی کو پاکستان آنے کی دعوت بغاوت قرار

جامعہ حفصہ کی طالبات کی بغدادی کو پاکستان آنے کی دعوت بغاوت قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے جامعہ حفصہ کی طالبات کی داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کو پاکستان آنے کی دعوت کو بغاوت قرار دے د یا۔ جامعہ حفصہ کی طالبات نے شدت پسند عرب تنظیم داعش کے رہنما ابوبکر بغدادی کو پاکستان آنے کی دعوت دی جسے اسلام آباد پولیس نے ریاست کیخلاف […]

.....................................................

ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ نے 2 رکنی بنچ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کے حکم کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے […]

.....................................................

ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، سپریم کورٹ نے معاملہ دوبارہ ہائی کورٹ کو بھجوا دیا، فیصلہ میرٹ پر دلائل سننے کے بعد کیا جائے، سپریم کورٹ کی ہدایت۔

.....................................................

ضلع کے 88 فیصد تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ناقص قرارانتظامات کاغذوں تک محدود

ضلع کے 88 فیصد تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ناقص قرارانتظامات کاغذوں تک محدود

سرگودھا (جیوڈیسک) عملی اقدامات سست روی جبکہ کاغذی کاروائیاں تیزی سے جاری، ضلع میں نفری اور وسائل کے شارٹ فال کی وجہ سے 88 فیصد سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے حکومتی گائیڈ لائن کے مطابق عملدرآمد نہ ہو سکا، ان میں حساس ترین اور حساس قرار دیئے گئے تعلیمی […]

.....................................................