کراچی (جیوڈیسک) بھارت نے نریندر مودی کی نواز شریف کے درمیان باہمی ملاقات کو خارج ازامکان قرار نہیں دیا۔ سارک کے موقع پر دونوں رہنماؤں کی ملاقات کا امکان ہے۔ بھارت نے سارک کانفرنس کے موقع پر نریندر مودی کی نواز شریف سے ملاقات کے امکان کو مسترد نہیں کیا۔ بھارت نے کہا کہ وہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت اسلام آبادکے مخصوص علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کو روکنے اورخلاف ورزی پر سخت سزائیں دینے کیلیے ’’اسٹیبلشمنٹ آف ہائی سیکیورٹی زون ‘‘آرڈیننس 2014 جاری کرنے کیلیے تیارہے۔ یہ قانون 26 نومبر کو قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل صدارتی آرڈیننس کے ذریعے متعارف کرایا جائے گا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین […]
ممبئی (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم اسٹار کرس ہیمز ورتھ سال 2014 میں دنیا کے پرکشش ترین مرد قرار پائے ہیں، امریکا کے پیپلز میگزین نے 31 سالہ آسٹریلوی اسٹارکرس ہیمز ورتھ کو دنیا کا پُر کشش ترین مرد قرار دیا ہے۔ ہیمز ورتھ کیلئے اس اعزاز کا اعلان ایک ٹی وی شو کے دوران کیا […]
کراچی (جیوڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 76 سے متعلق انتخابی عذرداری کا فیصلہ سناتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی پروین عزیز جونیجو کی کامیابی کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والی پروین عزیز جونیجو کی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان دہشتگردوں کو دہشتگرد قرار دینے کیلئے تیارنہیں ہیں، شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ انہوں نے آج تک طالبان کو دہشتگرد قرار نہیں دیا، طالبان عمران خان کے قومی ہیروز ہیں۔ زہرہ شاہد قتل کیس اور اس کے حوالے سے گرفتاریوں […]
تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو دنیا بھر میں پولیو وائرس پھیلانے والا واحد ملک قرار دے دیا ۔یہ ہے اخبار کی خبر اخبار میں مزید لکھا ہے کہ بین الاقوامی ہیلتھ کمیٹی کی رپورٹ میں پاکستان سے پوچھا گیا ہے کہ کتنے پاکستانی سرٹیفیکٹ لے کر بیرون ملک گئے […]
ابو ظبی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے 83 اسلامی گروپوں کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے جانب سے جاری فہرست میں عراق وشام میں سرگرم دولت اسلامیہ، القاعدہ، اخوان المسلمون اور یمن کی حوثی ملیشیاش امل ہیں۔ قطر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں اشتہاری قرار دینا حکومت کو مہنگا پڑے گا، وارنٹ گرفتاری جمہوریت کے خلاف سازش ہے، حکمرانوں کے اصل چہرے سامنے آگئے۔ پی ٹی وی پر حملہ ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑ دیں گے۔ اسلام آباد میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں […]
لندن (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ شریف برادران کے خلاف بھی ایف آئی آرز ہیں، انہیں اشتہاری کیوں نہیں قرار دیا گیا؟آرمی چیف ضرب عضب کامیاب بنانا چاہتے ہیں تو لاہور اور اسلام آباد میں ضرب عدل لگائیں۔ منہاج القرآن سیکریٹریٹ میں وڈیو لنک خطاب میں ڈاکٹر طاہر […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے ایس ایس پی آپریشن تشدد کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج جسٹس کوثرعباس زیدی نے ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد عصمت اللہ جونیجو کو دھرنے کے دوران زخمی کرنے کے […]
دبئی (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں میچ ریفری نے آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا۔ آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں کین ولیمسن کی اہم وکٹ حاصل کی جب کہ میچ ریفری اینڈی پیکروف نے محمد حفیظ کے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے موٹر وے ہنگامہ آرائی کیس میں عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے شریک ملزم فخر عباس سمیت 13 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج چوہدری عبدالقیوم نے موٹروے پر پولیس اور عوامی تحریک […]
لاہور (جیوڈیسک) چیچہ وطنی حلقہ پی پی 226 سے مسلم لیگ ن کی ٹکٹ سے منتخب ہونے والے ایم پی اے حنیف جٹ کو الیکشن ٹربیونل کے جج رانا زاہد نے جعلی ڈگری رکھنے پر نااہل قرار دے دیا ہے جس کے بعد حلقہ 226 میں دوبارہ الیکشن کرانے کے احکامات بھی جاری کر دیے […]
سندھ حکومت نے کراچی کے آٹھ علاقوں کو پولیو کے حوالے سے انتہائی حساس قرار دے دیا۔ وفاقی حکومت کا 7 دسمبر سے سندھ کے حساس علاقوں میں پولیو مہم چلانے کا فیصلہ۔ پولیو مہم میں سیکیورٹی کیلیے رینجرز کی خدمات حاصل کر نے کا فیصلہ۔
ایس ایچ او ، پولیس اہلکار تھانہ کوٹ رادھا کش ، بھٹہ مالک اور منشی زمہدار قرار۔ سانحہ کے تفصیلی جائزے کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کی سفارش۔ سانحہ میں لاوڈ اسپیکر کے غلط استعمال نے اہم کردار ادا کیا، پورٹ کا متن۔ سانحہ کوٹ رادھا کشن، تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلی پنجاب کو بھجوا […]
کھلنا (جیوڈیسک) بنگلا دیش اور زمبابوے کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے دوران زمبابوے کے آف اسپنر میلکم والر کے بولنگ ایکشن کو بھی مشکوک قرار دیدیا گیا ہے۔ میچ آفیشلز نے میلکم والر کے ایکشن پر اعتراض اٹھاتے ہوئے رپورٹ ٹیم منیجر کو بھجوا دی ہے۔ آئی سی سی قوانین کے مطابق والر کے […]
طرابلس (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے اس فیصلے نے شورش زدہ ملک میں مزید سیاسی بدامنی کی راہ ہموار کر دی ہے۔ عدالت سے ایک اسلام پسند رکن پارلیمنٹ کی طرف سے استدعا کی گئی تھی کہ 25 جون کے انتخابات جن میں وزیراعظم عبداللہ الثانی کی حکومت قائم ہوئی کی آئینی حیثیت کے حوالے سے […]
کوپن ہیگن (جیوڈیسک) ڈنمارک کی عدالت نے وارگ اور ان کے ایک ساتھی کو ٹیکنالوجی کمپنی سی ایس سی کے کمپیوٹر ہیک کرنے کا قصووار پایا۔ ان دونوں نے کمپیوٹروں تک رسائی حاصل کرنے کے بعد وہاں سے پولیس اور سوشل سکیورٹی فائلیں ڈائون لوڈ کی تھیں۔ وارگ کو چھ برس قید کا سامنا ہو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں پیش کی گئی۔ آڈٹ رپورٹ پر وزیر اعظم نے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے اور دوبادہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کا معاملہ سنجیدہ نوعیت کا ہے۔ اگر عوام […]
لاہور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان سینیٹر زاہد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف گزشتہ دو ماہ سے استعفوں کا ڈرامہ کر رہی ہے اور اس ڈرامے کے ہدایت کار جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ استعفوں کے معاملے پر قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکی جا رہی ہے۔ […]
کابل (جیوڈیسک) ہلمند سے فوجیوں کے انخلا کو طالبان نے برطانیہ پر اپنی فتح قرار دیا ہے۔ ویب سائٹ پر ترجمان نے بیان میں کہا 13 سالہ جنگ میں جن مجاہدین نے قربانیاں دیں، ان کے شکرگزار ہیں۔ انہوں نے سینکڑوں غیرملکی فوجیوں کو مارا اور ہزاروں کو اپاہج کر دیا اور دشمن ملک چھوڑنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے انتخابات 2013 کو کالعدم قرار دینے سے متعلق دائر 3 درخواستوں کو خارج کر دیا۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے عام انتخابات 2013 کو کالعدم قرار دینے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ کے سابق جج شاہد صدیقی، سابق وفاقی وزیر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ 2013 کے عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کے حوالے سے 3 درخواستوں پر آج سماعت کرے گی۔ 2013 کے عام انتخابات کالعدم قرار دینے اور ملک میں نئے شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے 3 مختلف درخواستیں دائر ہیں۔ درخواست گزار وں میں سپریم کورٹ کے سابق جج محمود […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی نیشنل سٹیڈیم میں جاری قائد اعظم ٹرافی میں زرعی ترقیاتی بنک کی جانب سے کھیلنے والے شعیب ملک کا ایکشن مشکوک قرار دینے کی رپور ٹ فیلڈ امپائر نے میچ ریفری کو جمع کرا دی جس میں کہا گیا تھا کہ بائولنگ کراتے ہوئے شعیب ملک کا بازو 15 ڈگری سے زیادہ […]