بہاریوں کو سلام محبت

بہاریوں کو سلام محبت

تحریر: ممتاز ملک۔ پیرس بنگلہ دیش میں اذیت ناک زندگی گزارنے پر مجبور لاکھوں بہاریوں کی پاکستان سے محبت کے جرم میں لازوال قربانیوں کے 50 سال سر کٹائے۔۔۔۔سولی چڑھے۔۔۔۔ عزتیں لٹوائیں ۔۔۔ کیڑوں مکوڑوں جیسی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیئے گئے مگر نعرہ ایک ہی رہا۔۔۔۔۔ پاکستان زندہ باد دنیا بھر میں آباد […]

.....................................................

عید کے بکرے

عید کے بکرے

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آج بہت دنوں بعد امریکہ سے چوہدری جمیل صاحب کا فون آیا ۔وہی زندگی سے بھر پور جوش آواز ایسی آواز جس سے مخلوق خدا کا درد اور مدد کا جذبہ ٹھاٹھیں مار رہا تھا حال احوال کے بعد کرونا کی تباہ کاریوں پر بات چیت کہ کس طرح […]

.....................................................

مہنگائی سے قربانی کے رجحان میں 15 فیصد کمی

مہنگائی سے قربانی کے رجحان میں 15 فیصد کمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے معاشی اثرات اور مہنگائی کی وجہ سے اس سال ملک بھر میں قربانی کے رجحان میں 10 سے 15 فیصد کمی کا امکان ہے۔ عیدالاضحی چمڑے کی صنعت کے لیے خام مال کے حصول کا اہم ذریعہ ہے، قربانی کے جانوروں کی95 فیصد کھالیں ٹینریز کو موصول ہوتی […]

.....................................................

قربانی کی فضیلت و اہمیت

قربانی کی فضیلت و اہمیت

تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر ماہ ذی الحجہ مبارک اور متبرک ہمارے اسلامی سال کا آخری مہینہ ہے۔ اس ماہ مقدس کی نویں تاریخ کو بڑی شان و شوکت کے ساتھ تقریب حج اداکی جاتی ہے۔اور میدانِ عرفات میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ جمع ہو کرحج ادا کرتے ہیں۔اور اپنے گناہوں کی بخشش […]

.....................................................

قربانی

قربانی

تحریر : میر افسر امان ”ہر امّت کے لئے ہم نے قربانی کا ایک قاعدہ مقرر کر دیا ہے تا کہ( اُس امّت )کے لوگ اُن جانوروں پر اللہ کا نام لیں جو اُس نے اِنکو بخشے ہیں” ( ا لحج ٣٤)اللہ نے جانوروں کو انسانوں کے لئے مسخر کر دیا یعنی بے زبان کر […]

.....................................................

کراچی: جھگڑے پر پڑوسی نے محلہ دار کے قربانی کے جانور پر تیزاب پھینک دیا

کراچی: جھگڑے پر پڑوسی نے محلہ دار کے قربانی کے جانور پر تیزاب پھینک دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں محلے داروں میں ہوئے جھگڑے کے بعد پڑوسی نے قربانی کے جانور پر تیزاب پھینک دیا۔ ذرائع کے مطابق لیاقت آباد نمبر 8 میں گلی میں لائٹ لگانے پر محلے داروں میں جھگڑا ہوا تھا، بعد ازاں جھگڑالو پڑوسی نے محلے دار کے قربانی کے […]

.....................................................

دل کی دنیا

دل کی دنیا

تحریر : طارق حسین بٹ شان اس کرہِ ارض پر ایک انسان کی دوسرے انسانوں سے محبت ہی وہ بنیادی کلید ہے جس سے یہ دنیا تا حال قائم و دائم ہے،اس میں جوش و خروش ہے، جذبہ ہے ،چاہت ہے لگن ہے اور وارفتگی ہے وگرنہ کھانا پینا اور سونا جاگنا تو دوسرے حیوانات […]

.....................................................

ہر قربانی کیلیے تیار ہیں، ہماری طرف سے کوئی رعایت نہیں ہوگی: سربراہ پی ڈی ایم

ہر قربانی کیلیے تیار ہیں، ہماری طرف سے کوئی رعایت نہیں ہوگی: سربراہ پی ڈی ایم

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جوبھی حالات ہوں ہر طرح کی قربانی دینے کو تیار ہیں اور ہماری طرف سے کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں ہو گی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جلسہ ہرصورت کریں […]

.....................................................

شہادت امام حسینؓ ظالم و جابر کے سامنے ڈٹ جانے اور قربانی کا استعارہ ہے: صدر پاکستان

شہادت امام حسینؓ ظالم و جابر کے سامنے ڈٹ جانے اور قربانی کا استعارہ ہے: صدر پاکستان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ شہادت امام حسینؓ ظالم و جابر کے سامنے ڈٹ جانے اور ایثار و قربانی کا استعارہ ہے۔ یوم عاشورہ کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قوم کو اپنے پیغام میں کہا کہ محرم وہ جذبہ عطا کرتا ہے […]

.....................................................

بڑی قربانی

بڑی قربانی

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی پنجاب کی دھرتی کے ایک بڑے زمیندار اور کامیاب کاروبار کے مالک ملک صاحب بوسکی کے مائع لگے سوٹ ‘کلائی پر گولڈن راڈو گھڑی ‘ہاتھ میں بڑ ے بڑے نگوں والی سونے کی انگوٹھیاں ‘ گلے میں بھاری سونے کا لاکٹ ‘ پائوں میں سنہرا ریشمی کھسہ پہنے اپنی بڑی بڑی […]

.....................................................

قربانی سے کچھ سبق

قربانی سے کچھ سبق

تحریر: حافظ امیر حمزہ سانگلوی اسلامی مہینوں کی گنتی میں دین اسلام نے ہمیں دو تہواروں سے نوازا ہے،ان میں سے ایک ”عید الفطر” جو ماہ رمضان المبارک کے روزے رکھ کر یکم شوال کو منائی جاتی ہے۔ دوسری ”عید االاضحی” جو ماہ ذوالحجہ کی 10 تاریخ کو منائی جاتی ہے۔ یہ عید الاضحیٰ دین […]

.....................................................

الخدمت فاونڈیشن اسلام آباد نے قربانی فی سبیل اللہ پراجیکٹ کے تحت 9200 خاندانوں میں گوشت تقسیم کیا

الخدمت فاونڈیشن اسلام آباد نے قربانی فی سبیل اللہ پراجیکٹ کے تحت 9200 خاندانوں میں گوشت تقسیم کیا

اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد نے کمیونٹی سروسز پروگرام کے تحت قربانی فی سبیل اللہ اور اجتماعی قربانی پراجیکٹ کے تحت اسلام آباد میں 17 مقامات پر مجموعی طور پر 902 گائے اور 546 بکروں کی قربانی کی ۔ حامد اطہر ملک، صدر الخدمت فاءونڈیشن اسلام آباد نے کہا ہے کہ الخدمت فاءونڈیشن […]

.....................................................

قربانی کے جانوروں کو اذیت پہنچانے پر احمد علی بٹ کی لوگوں پر تنقید

قربانی کے جانوروں کو اذیت پہنچانے پر احمد علی بٹ کی لوگوں پر تنقید

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار احمد علی بٹ نے قربانی کے جانوروں کو اذیت پہنچانے اوران کے ساتھ برا رویہ اختیار کرنے پر لوگوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدارا قربانی کے جانوروں کے ساتھ محبت سے پیش آئیں۔ احمد علی بٹ نے گزشتہ روز اپنی انسٹاگرام اسٹوری پرعید الاضحیٰ کے دوران قربانی […]

.....................................................

نیک آباد شریف میں نماز عید الاضحی کا بہت بڑا اجتماع

نیک آباد شریف میں نماز عید الاضحی کا بہت بڑا اجتماع

گجرات (پریس ریلیز) نیک آباد شریف میں نماز عید الاضحی کا بہت بڑا اجتماع۔ ہزاروں افراد تکبیرات تشریق پڑھتے ہوئے شریک ہوئے۔ فضا ”اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد” سے گونجتی رہی۔ پیشوائے اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری نے ہزاروں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عید […]

.....................................................

مڈل کلاس کی قربانی

مڈل کلاس کی قربانی

تحریر : روہیل اکبر اس عید قربان پر اگر کسی کے ارمانوں کا خون ہوا ہے تو وہ مڈل کلاس طبقے کا ہوا ہے جو عید کے تیسرے دن بھی گوشت کھانے سے محروم رہے کرونا وائرس اور پھر لاک ڈاؤن سے اس طبقے کا سفید پوشی والی بھرم بھی دم توڑ گیا ایک مہنگائی […]

.....................................................

عید الاضحیٰ کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری، آلائشیں اٹھانے میں سستی

عید الاضحیٰ کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری، آلائشیں اٹھانے میں سستی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کا آج دوسرا روز ہے اور مختلف شہروں میں سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر میں عید الاضحیٰ کے دوسرے روز شہری سنت ابراہیمی کی پیری کرتے ہوئے قربانی کا فریضہ انجام دے رہے ہیں لیکن اس […]

.....................................................

قربانی سنت ابراہیم علیہ السلام

قربانی سنت ابراہیم علیہ السلام

تحریر : میر افسر امان امتِ مسلمہ ہر سال عید قربان پر سنتِ ابرا ہیم علیہ السلام پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کرتے ہیں اور یہ عمل پوری دنیا میںجہا ں جہاں مسلمان آباد ہیں تسلسل سے ہو رہا ہے ۔ اللہ نے جانوروں کو انسانوں کے لئے مسخر کر دیا یعنی بے […]

.....................................................

گاڑیوں کی بجائے قربانی کے جانور دھلوائیں

گاڑیوں کی بجائے قربانی کے جانور دھلوائیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں عیدالاضحیٰ سے قبل ایک کار واش سروس کے مالک نے گاڑیاں دھونے کے بجائے چوپائے دھونے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ پاکستان میں عیدالاضحیٰ کا آغاز ہفتہ یکم اگست سے ہو رہا ہے۔ مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے اسلامی مہینے ذی الحج کی 10 سے 12 […]

.....................................................

قربانی کے جانور اور فلسفہ

قربانی کے جانور اور فلسفہ

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا قربانی والہ جانور ایسا پیارا خوبصورت اور تندرست ہوکہ اس کی مثال ملنا مشکل ہی نہ ہو بلکہ ناممکن ہو! یہ دیکھاوا ہے یا قربانی سے پیار اس کا فیصلہ ہم کرنے والے ہم کون ہیں ؟ یہ خالص اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ہے۔ جی ہاں ہر وہ صاحب […]

.....................................................

عید الضحیٰ ۔۔۔۔ فلسفہ قربانی کا دن

عید الضحیٰ ۔۔۔۔ فلسفہ قربانی کا دن

تحریر : مولانا حافظ محمد صدیق قربانی جہاں ابراہیمی یادگار ہے وہاں سنتِ حبیب پروردگار ۖ بھی ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں رسول اکرم صلی ا علیہ وآلہ وسلم مدینے میں دس سال قربانی کرتے رہے ایک اور روایت میں ہے نبی کریم ۖ نے قربانی ذبح فرما کر ارشاد فرمایا جس نے […]

.....................................................

یہ کیسی قربانی ہے

یہ کیسی قربانی ہے

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں رات دس بجے واک کر کے گھر آیا تو ایک عورت سیاہ برقعے میں ملبوس میرا انتظار کر رہی تھی میری یاد داشت کے مطابق مجھے کسی سے نہیں ملنا تھا نہ ہی کسی نے ملاقات یا آنے کا نہیں بتا یا تھا حبس گر می میں تیز […]

.....................................................

قربانی کی اصل روح اللہ کیلئے سب کچھ قربان کرنا ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

قربانی کی اصل روح اللہ کیلئے سب کچھ قربان کرنا ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین عاشق رسول ؐ، خادم مخلوقات قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار نے کہاہے کہ قربانی کی اصل روح یہ ہے کہ مسلمان اللہ کی محبت میں اپنی تمام نفسانی خواہشات کو قربان کردے۔ لہذا ہمیں من چاہی […]

.....................................................

فلسفۂ عید قرباں

فلسفۂ عید قرباں

تحریر : مفتی محمد نعیم خان یوں تو عشقِ الہٰی میں مالی و جانی قربانی دینے کی سنت ابتدائے آفرینش سے ہی جاری و ساری ہے، اور یوں تو چرخِ کبُود تلے ابوالآباء کے دور سے ہی نامِ خدا پر تن ، من ، دھن وارے گئے۔ لیکن اس تماشگاہِ عالم میں چشمِ فلک نے […]

.....................................................

گذشتہ سال الخدمت فاوَنڈیشن نے کم و بیش 97 ہزار مستحق خاندانوں تک قربانی کا گوشت پہنچایا۔ محمد عبد الشکور

گذشتہ سال الخدمت فاوَنڈیشن نے کم و بیش 97 ہزار مستحق خاندانوں تک قربانی کا گوشت پہنچایا۔ محمد عبد الشکور

اسلام آباد : الخدمت فاءونڈیشن اِس عید الاضحی پر مصیبت زدہ اور دور دراز پسماندہ علاقوں سمیت شہری علاقوں میں بیواءوں ، یتامیٰ اور مساکین کے ساتھ ساتھ روہنگیا اور شامی مہاجرین تک بھی قربانی فی سبیل اللہ کا گوشت پہنچانے کا اہتمام کرے گی ۔ الخدمت فاءونڈیشن پاکستان کے مرکزی صدر محمد عبدالشکور نے […]

.....................................................
Page 1 of 18123Next ›Last »