گجرات کی خبریں 24/3/2016

گجرات کی خبریں 24/3/2016

گجرات (جی پی آئی) ممتاز مسیحی مستری جلال جاوید نے یوم پاکستان کے موقع پر دنیا کو امن کا پیغام دینے کیلئے موٹر سائیکل پر اپنے سفر کا آغاز کر دیا۔ انہوں نے پہلے مرحلے میں گوجرانوالہ ڈویژن کے مختلف شہروں کا دورہ کیا اور مسیحیت کی طرف سے امن کا درس لوگوں تک پہنچایا۔ […]

.....................................................

پی پی پی نے پاکستان کی بقا کیلئے اپنے رہنماؤں کی قربانیاں دیں: چانڈیو

پی پی پی نے پاکستان کی بقا کیلئے اپنے رہنماؤں کی قربانیاں دیں: چانڈیو

کراچی (جیوڈیسک) بھنگوریہ گوٹھ میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری نے ملک میں جمہوریت کو پروان چڑھایا ہے اور اقتدار کو دوسری سیاسی جماعتوں کو منتقل کیا، کوئی ایسے نہیں کرتا۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی شبقدر دھماکے کی مذمت

وزیراعظم نواز شریف کی شبقدر دھماکے کی مذمت

وزیراعظم نواز شریف کی شبقدر دھماکے کی مذمت، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، قوم دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، وزیراعظم۔

.....................................................

اے راہ حق کے شہیدو

اے راہ حق کے شہیدو

تحریر : اقراء اعجاز اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں کل آپریشن ضرب عضب میں پشاور کے علاقے شوال میں چار فوجی جوان شہادت کے عہدے پر فائز ہوئے فوجی جوان بہادر شجاع اور ماں باپ کے نڈر بیٹے تھے جنہوں نے دشمن سے سینہ سپر […]

.....................................................

دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی قربانیاں نظر انداز نہیں کی جا سکتیں، بان کی مون

دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی قربانیاں نظر انداز نہیں کی جا سکتیں، بان کی مون

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون نے پاکستان اور بھارت کو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ طور پر لڑنے کی تجویز پیش کرتے ہوئے خبردارکیا ہے کہ داعش برصغیرمیں بھی اپنا دائرہ وسیع کرنے کی کوشش کر رہی ہے جس سے پاک بھارت دونوں کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ […]

.....................................................

دہشت گردی میں ملوث اندرونی ہاتھ رک جائیں تو باہر کا دشمن کچھ نہیں بگاڑ سکتا، پرویزرشید

دہشت گردی میں ملوث اندرونی ہاتھ رک جائیں تو باہر کا دشمن کچھ نہیں بگاڑ سکتا، پرویزرشید

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ملک میں دہشت گردی میں اپنے ہی لوگ ملوث ہیں اور اگر ان کا ہاتھ نہ ہو تو باہر کا کوئی شخص ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویزرشید کا کہنا تھا کہ پاکستان […]

.....................................................

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دیں ،شہباز شریف

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دیں ،شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں ، اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلیے پوری قوم پرعزم ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سے صدرپاک چائنہ فرینڈشپ ایسوسی ایشن شا ؤ ژوکینگ کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی،چینی وفد نے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 14/01/2016

بھمبر کی خبریں 14/01/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوہدری طارق فاروق کو چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے ہمارا جینا مرنا چوہدری طارق فاروق کے ساتھ ہے اور ان کیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں اور آئندہ بھی ان کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ہمارے حوالے سے غلط اور جھوٹی خبر شائع ہوئی جس کی ہم بھر پور […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے دلبرداشتہ کارکنوں کے جذبات

مسلم لیگ ن کے دلبرداشتہ کارکنوں کے جذبات

تحریر: صوفی محمد عزیز مسلم لیگ (ن) ضلع جہلم میں سیاسی کارکنوں اور قربانیاں دینے والے متوالوں کو کھڈے لائن لگانے کا سلسلہ عرصہ 8 سال سے شروع کر رکھا ہے۔ جب سے نان مسلم لیگی لوگوں کو ٹکٹوں کی تقسیم شروع ہوئی قربانیاں دینے والے کارکنوں، جیلیں کاٹنے والے اور سپریم کورٹ کی احتجاجی […]

.....................................................

وطن کے لئے قربانیاں دینے والوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، آرمی چیف

وطن کے لئے قربانیاں دینے والوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں اور قربانیوں پر ثابت قدم رہیں گے اور وطن کے لئے قربانیاں دینے والوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل […]

.....................................................

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس کا انعقاد

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس کا انعقاد

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس کا انعقاد، آپریشن ضرب عضب میں کامیابیوں، دیگر اقدامات کا جائزہ، سانحہ اے پی ایس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا، وطن کیلئے قربانیاں دینے والوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

امن کی فاختہ

امن کی فاختہ

تحریر: ایم سرور صدیقی پاکستان میں دہشت گردی کی تاریخ بڑی پرانی ہے۔ اس ملک کو ایک طویل عرصہ سے دہشت گردوں نے جنگ کا میدان بنا رکھا ہے امن کی خواہش میں ہم نے بڑی قربانیاں دی ہیں کبھی تحریک ِ طالبان۔۔ کبھی القاعدہ اور اب داعش نے خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے […]

.....................................................

عالمی امن کے لیے پاکستان کی کوششیں اور قربانیاں قابل تحسین ہیں، چینی سفیر

عالمی امن کے لیے پاکستان کی کوششیں اور قربانیاں قابل تحسین ہیں، چینی سفیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) چینی سفیر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے عالمی امن مشن میں پاکستان کی کوششیں اور قربانیاں قابل تحسین ہیں جس کی پوری دنیا بھی معترف ہے۔+ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اسلام آباد میں اقوام متحدہ کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات […]

.....................................................

الخدمت فائونڈیشن پاکستان قربانی پراجیکٹ کے تحت فی سبیل اللہ قربانیاں کرے گی

الخدمت فائونڈیشن پاکستان قربانی پراجیکٹ کے تحت فی سبیل اللہ قربانیاں کرے گی

کراچی : سابق سٹی ناظم کراچی نعمت اللہ خان نے کہا ہے کہ الخدمت فائونڈیشن پاکستان قربانی پراجیکٹ کے تحت شام کے مہاجرین اور ملک بھر کے مستحقین، جن میں سیلاب متاثرین اور سندھ بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کے لوگوں کے لیے فی سبیل اللہ قربانیاں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ 2014 میں بھی […]

.....................................................

جنرل راحیل شریف اور یوم دفاع

جنرل راحیل شریف اور یوم دفاع

تحریر:سید منور نقوی یوم دفاع رواعتی جوش وجذبہ سے منایا جارہا ہے 6 ستمبر 1965 کے دن بھارتی جارحیت کو ناکام بنا کر پاک فوج نے قوم کا سرفخر سے دنیا بھر میں بلند کردیا تھا اسی دن کی مناسبت سے ہر سال پوری قوم جوش وخروش سے پاک فوج کے شانہ بشانہ اس دن […]

.....................................................

تاریخ

تاریخ

تحریر: مریم جہانگیر، اسلام آباد 14 اگست پاکستان کی آزادی کا دن صرف اور صرف اس حوالے سے جوش اور ولولے کا مظہر بن چکا ہے کہ لوگ جھنڈیوں سے گھروں کو سجاتے ہیں۔ بچے اپنی سائیکلیں تیار کرتے ہیں۔ گاڑیوں پر پرچم لگایا جاتا ہے۔ آزادی کے حقیقی معنی اور آزادی کے سفر کی […]

.....................................................

جشن آزادی اور ملک میں پھیلتی انارکی

جشن آزادی اور ملک میں پھیلتی انارکی

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی آزادی کے حصول میں ہندوستانیوں نے پہلی مسلح جنگ جو لڑی انگریزوں نے اس کا نام ‘غدر’دیا۔اس جنگ کے عموماً دو سبب بیان کیے جاتے ہیں۔اولاً یہ ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندوستان کے تمام صوبے اور کئی ریاستیں یکے بعد دیگرے اپنی حکومت میں شامل کر لیے تھے۔ دوم […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 15/08/2015

گجرات کی خبریں 15/08/2015

گجرات : ظہور الٰہی ٹرسٹ کے زیر اہتمام ABSH میں 69 ویں یوم آزادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا اہتمام سماجی کارکن مہر فاروق خالد نے کیا۔ مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر میاں مظہر اقبال’ صدر YDA ڈاکٹر راحیل ‘ جنرل سیکرٹری YDA ڈاکٹر احتشام الحق’ ینگ نرسنگ ایسوسی ایشن چیئرمین حنسا اقبال’ فیڈریشن پریزیڈنٹ […]

.....................................................

کیسے بنا تھا میرا پاکستان؟

کیسے بنا تھا میرا پاکستان؟

تحریر : حافظ جاوید الرحمن قصوری ایم اے چودہ اگست 1947ء کو جو تاریخ کی ایک روشن اور تابناک صبح تھی جب ہم انگریزوں کی غلامی کی زنجیریں توڑ کر قائد اعظم محمد علی جنا ح کی قیادت میں آزادی کی نعمت سے بہرہ ورہو ئے تھے اس آزادی کے لئے ہم نے طویل عرصے […]

.....................................................

اللہ کا انعام، نظریہ پاکستان

اللہ کا انعام، نظریہ پاکستان

تحریر: محمد عتیق الرحمن اللہ کا ہم پر کتنا کرم ہے کہ پہلے رمضان قیام پاکستان کی خوشیوں اور شکر گزاریوں میں گذرا اور پھر ہم پر اگست وارد ہوا جس کی 14 اگست کو قیام پاکستان ہوا تھا۔ اس طرح ہم دو بار قیام پاکستان کو مناتے ہیں اور اللہ کا شکر ادا کرتے […]

.....................................................

ہم ہیں وطن کے پاسباں

ہم ہیں وطن کے پاسباں

تحریر : محمد صدیق مدنی ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست 1947ء کو ایک آزاد اور خود مختیار ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ جس کے لئے برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے قائدین اور رہنماؤں کے ساتھ مل کر رات دن ایک کر کے ان تھک کوششں اورجدوجہد کرکے لاکھوں […]

.....................................................

تو سلامت رہے تا قیامت رہے

تو سلامت رہے تا قیامت رہے

تحریر: روہیل اکبر پاکستان کی محبت میں قربانیاں دینے والے ممالک اور اشخاص ہمیشہ کسی نہ کسی طرح حکمرانوں کی سر مہری کا شکار رہے جبکہ مفاد پرستوں نے ہر موقعہ پرلوٹ مار اور اپنوں کو نوازنے کا سلسلہ جاری رکھا یہی وجہ ہے پاکستان اندورنی اور بیرونی سازشوں کا شکار ہوتا چلا آیا اور […]

.....................................................

جو ماں کا وفادار نہیں

جو ماں کا وفادار نہیں

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال ماں ایک ایسی ہستی ہے کہ جب اللہ سبحان و تعالی نے اپنی محبت کے بارے میں اپنے بندوں کو بتایا تو یہ بتایا کہ اللہ سبحان و تعالی اپنے بندوں سے ماں سے 70 گنا زیادہ محبت کرتا ہے ۔دنیا میں ماں کے سوا کوئی سچا اور مخلص […]

.....................................................

صحافت کے لیے قربانیاں دینے والے صحافی ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ فرخ شہباز وڑائچ

صحافت کے لیے قربانیاں دینے والے صحافی ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ فرخ شہباز وڑائچ

لاہور : جنرل سیکرٹری پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ فرخ شہباز وڑائچ نے ورلڈ پریس فریڈم ڈے کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی بقاء سیاسی ،صحافتی،جمہوری اور آئینی اداروں کی آزادی میں مضمر ہے۔انہوں نے مزید کہاآزادی صحافت کا دن سچ بولنے اور لکھنے والوں کے نام ہے۔ آزادی صحافت […]

.....................................................