لاہور (جیوڈیسک) ملک میں رواں سال عید قربان پر تقریبا ستاسی لاکھ جانور قربان کئے گئے۔ ٹینریز شعبے کے ابتدائی اندازوں کے مطابق رواں سال قربان کئے گئے۔ جانوروں میں تقریبا ساٹھ لاکھ بکرے، سولہ لاکھ گائے بیل، دس لاکھ بھیڑ اور دیڑھ لاکھ اونٹ شامل ہیں۔ ٹینرز کے مطابق رواں سال گائے کی کھال […]
کراچی : مسلم لیگ سندھ کے صدر و پاکستان ریلیف فائونڈیشن کے چیئرمین حلیم عادل شیخ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے عید کے دو دن قحط سالی سے متاثرہ لوگوں کے درمیان گزارینگے اور قربانی کا گوشت بھی تقسیم کرینگے، جس کے لیے 15 خوبصورت گائے، اونٹ اور بکروں کے خصوصی انتظامات کیئے گئے […]
لاہور : جمعیت علما پاکستان نیازی کے سربراہ پیر سید محمد معصوم حسین نقوی نے کہا ہے کہ عید قربان ایثار، قربانی اور اطاعت خداوندی کا نام ہے۔ قوم دہشت گردوں کے خلاف جان قربان کرنے والے فوجی ،پولیس اہلکاروں اور شہریوں کو ضروریاد رکھے۔ عید پیغام میں قائد اہل سنت پیر معصوم نقوی نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے آصف علی زرداری پر چڑھائی کر دی جبکہ دوسری جانب پی پی کے رہنما بابر اعوان نے طاہر القادری کو عیدالاضحیٰ پر قربانی کیلئے اونٹ کا تحفہ دیدیا۔ عوامی تحریک کا جھنڈا اونٹ کے گلے اور ٹوپی سر پر سجا دی گئی ہے۔
تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال اس وقت پاکستان شدید مسائل کا شکار ہے ایک طرف سیلاب نے پاکستان میں جو تباہی پھیلائی ہے اس سے ہم سب واقف ہیں لاکھوں سیلاب زدگان ہماری امداد کے منتظر ہیں دوسری طرف 10 لاکھ سے زائد آئی ڈی پیز بے سرو سامانی کی حالت میں اپنے ہی وطن […]
کراچی (جیوڈیسک) عید الاضحی کے قریب آتے ہی شہریوں کی جانب سے جانوروں کی خریداری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اسی لیے شہر کے تمام علاقوں میں جانوروں کی خوراک میں استعمال ہونے والی اشیاکی فروخت کے اسٹال بھی قائم ہو گئے ہیں اور سیکڑوں بے روزگار نوجوانوں کو عارضی طور پر روزگار حاصل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کنٹینر پر بیٹھ کر قربانی سے پہلے قربانی کی باتیں کرنے والوں کی قربانی ہو گئی ہے۔ عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ وہ بلوں کے بارے میں عوام کے غم وغصہ کو بھانپتے ہیں اور اس کے تدارک […]
تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر عید قربانی سے چند یوم سے پیشتر پنجاب کے دارالخلافہ میں پی ٹی سی ایل ہیڈ کوارٹر میں پر اسرار آتشزدگی کی وجہ سے بینکنگ کا نظام درہم برہم ہو گیا کیونکہ بینکوں کوروایتی طریقہ کار سے ہٹ کر خود کا ر یعنی آن لائن کر دیا گیاپی ٹی […]
تحریر : پیر محمد افضل قادری قرآن مجید پارہ نمبر 30سورہ کوثر، آیت نمبر 2میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: ”فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَانْحَرْ” ترجمہ: ”تو تم اپنے رب کیلئے نماز پڑھو اور قربانی کرو۔” مفسر قرآن حضرت قاضی ثناء اللہ پانی پتی رحمة اللہ علیہ نے اس آیت مبارکہ سے نماز عید اور قربانی کے واجب […]
تحریر: استاذ العلماء پیر محمد افضل قادری قرآن مجید پارہ نمبر 30 سورہ کوثر، آیت نمبر 2میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: ”فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَانْحَرْ” ترجمہ: ”تو تم اپنے رب کیلئے نماز پڑھو اور قربانی کرو۔” مفسر قرآن حضرت قاضی ثناء اللہ پانی پتی رحمة اللہ علیہ نے اس آیت مبارکہ سے نماز عید اور قربانی […]
مکہ المکرمہ (جیوڈیسک) مزدلفہ میں رات قیام کے بعد لاکھوں حجاج کرام مناسک حج کی ادائیگی کے اگلے مرحلے میں منیٰ میں رمی کے بعد قربانی کررہے ہیں۔ مزدلفہ میں رات قیام کے بعد لاکھوں حجاج نماز فجر کی ادائیگی کے بعد مناسک حج کے اگلے مرحلے میں منیٰ پہنچ رہے ہیں۔ جہاں وہ 4 […]
تحریر:امتیاز علی شاکر:لاہور خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کو اللہ تعالیٰ نے قربانی کی سعادت نصیب فرمائی۔اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر یونہی احسان فرماتا ہے تاکہ اُن کی بخشش کا سامان پیدا ہو۔دین اسلام بھی انسانوں پر اللہ تعالیٰ کا عظیم احسان ہے اسلامی تہذیب وتمدن کی اپنی منفرد اور باوقارحیثیت ہے جس کو […]
تحریر:سید مبارک علی شمسی عید الاضحی کی آمد آمد ہے۔ اس کو بڑی عید اور عید قربان بھی کہا جاتا ہے۔ ہر فرد عید کی تیاریوں میں مگن ہے۔ بازاروں کی رونقیں بڑھ گئی ہیں اور ان میں رات گئے تک خریداروں کا جمگٹھا جما رہتا ہے۔ لوگوں کی آسانی کے لیئے ہر شہر میں […]
تحریر:فرخ شہباز وڑائچ یہ بچہ ابھی بہت چھوٹا ہی تھااس بچے کی کی عمر بمشکل سات سال ہو ئی ہو گی جب بچے کے والد محترم کو خواب میں اپنی سب سے عزیز چیز قر با ن کر نے کا حکم ہوا۔مسلسل نو راتوں کو ایک ہی خواب دیکھنے پر باپ نے اپنے عزیز جان […]
لاہور (جیوڈیسک) قربانی کا اصل مقصد اللہ کا قرب حاصل کرنا ہے۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر حافظ عاکف سعید نے قرآن اکیڈمی میں خطبہ جمعہ کے دوران کہی۔ انہوں نے کہاکہ ابو الانبیا حضرت ابراہیم ؑاور اُن کے جلیل القدر جواں سال بیٹے حضرت اسماعیل ؑنے اللہ کے حکم کے آگے سر تسلیم […]
تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال ہر سال لاکھوں فرزندان اسلام سنت ابراہیمی کو زندہ کرتے ہوئے عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کرتے ہیں، اس دن پہلے حضرت ابراہیم نے اپنے خواب کو سچا کرنے کیلئے اپنے جان سے عزیز فرزند حضرت اسماعیل کی قربانی کا فیصلہ کیا۔ حضرت ابراہیم نے اپنا خواب اپنے لخت جگر […]
تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم قربانی جہاں ابراہیمی یادگار ہے وہاں سنتِ حبیب پروردگار ﷺ بھی ہے ۔ حضرت عبداللہ بن عمر ؓ فرماتے ہیں رسول اکرم ﷺ مدینے میں دس سال قربانی کرتے رہے ایک اور روایت میں ہے نبی کریم ﷺ نے قربانی ذبح فرما کر ارشاد فرمایا جس نے یہ عمل کیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے دیگر حصوں کی طرح وفاقی دارالحکومت میں بھی عیدالاضحی پر سنت ابراہیمی کی تکمیل کے لئے قربانی کے جانوروں کی خریداری کا سلسلہ زور پکڑنے لگا ہے، دوسری طرف اسلام آباد کے مختلف سیکٹروں اور مقامات پر جہاں لوگوں نے جانور خرید رکھے ہیں، بچوں کی توجہ کا مرکز بنے […]
لاہور (جیوڈیسک) بچوں کی دلچسپی کے باعث قربانی کے جانوروں کا سجاوٹی سامان مہنگا ہوگیا، بڑ ی تعداد میں شہر ی جانوروں کے لئے سجاوٹی سامان بھی خریدنے لگے، دوسری طرف ہاروں وغیرہ سے سجے جانور شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ تفصیل کے مطابق عیدالاضحیٰ کی آمد میں چند روز رہ گئے ہیں، […]
کراچی (جیوڈیسک) عید الاضحی پر سنت ابراہیمی کی پیروی کے لیے جانور دن میں خریدے جائیں، شہری قربانی کے جانورکا روشنی میں اچھی طرح معائنہ کریں، سست اور لاغر جانور میں بیماری کی علامات ہوتی ہیں۔ جانور کے منہ اور ناک سے جاری ہونے والی رطوبت بھی بیماری کی وجہ ہوتی ہے، جن جانوروں کی […]
تحریر:صادق رضامصباحی ،ممبئی عید الاضحی جیسے عید قرباں بھی کہا جاتا ہے اللہ اور اس کو بندوں کو راضی کرنے کاایک اہم ذریعہ ہے اس سے جہاں ایک طرف اللہ عزوجل کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے وہیں غریب ومسکین لوگ بھی گوشت جیسی نعمت تناول کرکے خوشی ومسرت میں سرشاررہتے ہیںاورقربانی کرنے والے کے لیے […]
تحریر:امتیاز علی شاکر: لاہور تنگیِ حالات نے سوچنے پر مجبور کر دیا کہ اس سال قربانی نہ کی جائے لیکن مولوی صاحب کے بیان نے قربانی ابراہیم علیہ السلام کی یاد تازہ کی تو دل سے آواز آئی کہ ساراسال تیرے معاملات چل سکتے ہیں تو پھر سنت ابراہیمی کیوں پوری نہیں ہو سکتی؟ بچوں […]
تحریر: نجیم شاہ عیدالبقر کے قریب آتے ہی شہروں میں قربانی کے جانوروں کی منڈیاں سج جاتی ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ منڈیاں بھی اب جدید رنگ میں رنگتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ان منڈیوں میں مختلف اقسام کے جانور پھولوں اور ہاروں سے سجائے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ہر طرف گھنگھروئوں کی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سہراب گوٹھ مویشی منڈی میں پولیس نے کارروائی کرکے جعلی کرنسی نوٹ دے کر قربانی کے جانور خریدنے والے گروہ کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے 8 لاکھ 56 ہزار جعلی نوٹ برآمد کر لیے گئے۔ پولیس نے سہراب گوٹھ میں واقع مویشی منڈی میں کارروائی کرکے […]