تحریر: علامہ سید ساجد علی نقوی عید الاضحی کا تذکرہ خدا کے خاص بندگان اور پیغمبران حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل کی قربانی کے ساتھ منسلک’ مربوط اور مشروط ہو چکا ہے۔ عید الاضحی کا بنیادی فلسفہ ہی قربانی’ ایثار ‘ خلوص اور راہ خدا میں اپنی عزیز ترین چیز نچھاور کر دینا ہے۔ اگر […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کی سب سے بڑی بکرا منڈی میں قربانی کے جانور بے شمار لیکن گاہک دکھائی نہیں دے رہے ہیں۔ آسمان سے باتیں کر رہی ہے بھاگ ناڑی نسل کے بیلوں کے خریدار بھی دکھائی نہیں دیتے، کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر صوبے کی بڑی بکرامنڈی ہے جہاں اندرون ملک کے علاوہ […]
لاہور (جیوڈیسک) عیدالاضحیٰ پر قربا نی کر نا بھی تنخواہ دار طبقے کے لئے مہنگائی کے اس دور میں خواب بن گیا، عیدالاضحیٰ کی آمد میں تھوڑے ہی د ن رہ گئے ہیں مگر ابھی تک شہری جانورو ں کی خریداری کے بجا ئے صرف جا نوروں کے ریٹ پو چھ کرہی واپس آجاتے ہیں […]
تحریر: صفورا نثار قربانی کسی جبر کا نام نہیں نہ ہی یہ زبردستی کا عمل ہے بلکہ رضاکارانہ طور پر ادا کی جانے والی رسم کا نام قربانی ٹھہرا ہے۔اسلام رضاکارانہ قربانی کی ہدایت کرتا ہے اس لئے کہا گیا ہے جو صاحب حیثیت ہے وہی قربانی کرے جس کی حیثیت نہ ہو اس پر […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں قربانی کے جانوروں کی آمد جاری ہے دوسری طرف شہر یو ں نے بھی خریداری کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے شاہ پور کانجراں مویشی منڈ ی میں 27 من کی گائے ببلی نے دھو م مچا دی ہے جسے دیکھنے کے لئے عوام کا رش لگا […]
کراچی (جیوڈیسک) عیدالاضحی کے موقع پر سپرہائی وے پر قائم کی جانے والی ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ مویشی منڈی میں بیوپاریوں اور خریداروں کو دی جانے والی سہولتوں کے اعلانات صرف دعوے ہی ثابت ہوئے، مویشی منڈی میں قربانی کے […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک اور جمہوریت بہت قربانی کے بعد ملے ہیں، آپریشن ضرب عضب پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ کسی صورت شمالی وزیرستان کے متاثرین کو نہیں بھولنا چاہئے۔ بلاول بھٹو زرداری نے ان خیالات کا اظہار ایک ویڈیو پیغام میں کیا۔
شملہ (جیوڈیسک) جنوبی ہندوستان کی ایک مقامی عدالت نے مذہبی مقاصد کے لیے جانوروں کو قربان کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے و حشیانہ عمل قرار دیا ہے۔ ہما چل پردیش میں موسم سرما کے آغاز پر مذہبی مقامات پر ہندو اپنے خداؤں کو خوش کرنے کی غرض سے بکریوں اور بھیڑوں کو قربان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جمہوریت کے قافلے کو رواں دواں رکھنے کے لیے، آئین کی بالادستی تسلیم کرتے ہوئے مذاکرات میں بہت گنجائش دکھائی ہے۔ دھرنے کے شرکاء سے خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت نے مذاکراتی حکمت عملی میں […]
کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ن) سٹی ایریا PS-120 شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام تحفظ جمہوریت اور وزیر اعظم پاکستان کی حمایت میں مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عصمت انور محسود نے کہاکہ قوم احتجاج اور دھرنوں کی سیاست سے بیزار آچکی ہے عمران خان اور طاہر القادری پارلیمنٹ […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے تمام اہل وطن کو پاکستان کے 67 ویں یو م آزادی کی دلی مبارک باد پیش کی ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں الطاف حسین نے کہاکہ آزادی اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے اور خدا کی […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ممتاز سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری غضنفر جمشید نے پلاہوڑی میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ 14 اگست خوشیوں کا دن ہے اس دن برصغیر کے مسلمانوں نے بڑی قربانیوں کے بعد ایک آزاد ملک حاصل کیا تھا لیکن آج کل جو کچھ اس ملک کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان سے پیپلز لائر زفورم آزاد کشمیر کے چیف آرگنائزر راجہ شفاعت حسین نے ملاقات کی اور مجموعی سیاسی صورتحال، پاکستان اور آزاد کشمیر میں عدلیہ کے کردار، وکلاء برادری کے مسائل اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا، صدر آزاد […]
اسرائیل کے دفتر خارجہ اور حماس نے اس رپورٹ کی تردید کی ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس سے قبل اسرائیلی حکام نے کہا تھا کہ جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس پر مقامی وقت کے مطابق جمعہ کی شام چھ […]
لیہ (ایم آر ملک) پاکستان کے دفاع کے لئے بڑی سے بڑی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے دہشت گردی کے نیٹ ورک کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے دہشت گردوں کے گروہ کا نام طالبان ہے ان کے خلاف اپریشن وزیرستان تک […]
12 اکتوبر 1999ء اور 23 جون 2014ء میں ایک مماثلت ہے دونوں ادوار میں میاں نواز شریف وزیراعظم اور میاں شہباز شریف وزیر ِ اعلیٰ۔۔۔شاید تاریخ اپنے آپ کو دہرارہی ہے 15 سال پہلے جنرل پرویز مشرف کا جہاز ائیر پورٹ پر لینڈنگ کیلئے چکر لگارہا تھا اور آج شیخ الاسلام پروفیسرطاہرالقادری اسلام آباد اترنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ لاہور واقعے کے بعد صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری […]
لاہور : چیر مین پاور گروپ آف لائرز محمد رضا ایڈووکیٹ، چیف الیکشن کمیشن محمد صدیق ایڈووکیٹ، وائس چیرمین محمد مصطفی خالد ایڈووکیٹ، صدرملک محمد انور ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری ندیم حسین ایڈووکیٹ،اور دیگر نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کاسانحہ کے متعلق اظہارلاتعلقی انتہائی افسوس ناک ہے۔میڈیاورلڈلائن سے بات کرتے ہوئے انہوں نے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) سعودی عرب آسٹریلیا، یمن اور صومالیہ سے مہنگے داموں جانور درآمد کرتا ہے لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیری فارمنگ اور لائیو سٹاک سیکٹر کی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں جن سے استفادہ کرتے ہوئے بہترین جانور پالے جا سکتے ہیں، حج کے […]
لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف جنگ شروع ہوچکی ہے اور اامکان ہے کہ ہے عید پر حکومت کی قربانی ہوسکتی ہے۔ پاکستان کے بارے میں ماسٹرپلان یہ ہے کہ فوج اور آئی ایس آئی کو کمزور کردیا جائے۔ انھوں نے کہا کہ موجودہ حکومت بھارت […]
دنیا میں سب سے زیادہ عظم رشتہ ماں کا ہے جو ماں اپنے بچوں سے عظیم محبت رکھتی ہے ماں اپنے بچے کو کبھی معمولی دکھ درد میں بھی نہیں دیکھ سکتی براعظم ایشاء میں ایک مثال مشہور ہے کہ ماں خود توگیلے بستر پر لیٹ جاتی ہے لیکن یہ گوارہ نہیں کرتی کہ اس […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت مزدور کی موت ہے ، عوام کا جینا محال ہو چکا ہے وہ روٹی ، کپڑا اور مکان چاہتے ہیں۔ شیخ رشید کہتے ہیں ملک بچانے کے لیے عمران خان کے ساتھ سڑکوں پر نکلنا ہوگا۔ جاوید ہاشمی نے […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) پاک فوج کی قربانیوں اور جدوجہد کی بدولت پاکستان کا دفاع ممکن ہواہے آرمی نے ہمیشہ ملک کے خلاف اندرونی و بیرونی سازشوں کاڈٹ کر مقابلہ کیا ہے وطن عزیز کے دفاع کیلئے فوج کے شہداء کومسلم لیگ ق خراج تحسین پیش کرتی ہے ،تلہ گنگ کی لا کھو ں کی […]
مشرف کے خلاف غداری کیس کی وجہ سے پاک فوج اور حکومت میں تنائو کی خبریں گردش کر رہی تھیں جس کے جواب میں حکومتی وزراء پرویز رشید،احسن اقبال و دیگر کو بیانات دینا پڑے کہ فوج اور حکومت ایک ہی پیج پر ہیں دونوں میں ہم آہنگی ہے ۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل […]