ایک سال کے دوران واپڈا پر قرضوں کا بوجھ 56 ارب تک پہنچ گیا

ایک سال کے دوران واپڈا پر قرضوں کا بوجھ 56 ارب تک پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) ایک سال کے دوران واپڈا پر قرضوں کا بوجھ 19 ارب روپے سے بڑھ کر 56 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ واپڈ پر قرضوں کا بوجھ بڑھنے لگا ، صرف ایک سال میں ادارے نے 37 ارب روپے کے مزید قرض لیے ، اس طرح کُل قرضوں کا حجم 19 ارب روپے سے […]

.....................................................

ترکی سرمایہ کاری کے لیے موزوں ملک ہے : فیچ

ترکی سرمایہ کاری کے لیے موزوں ملک ہے : فیچ

ترکی (جیوڈیسک) عالمی قرضوں کی درجہ بندی کے ادارے فیچ نے ترکی کے اقتصادی پوائنٹس کو ٹرپل بی قرار دیتے ہوئے سرمایہ کاری کے لیے موزوں ملک قرار دیا ہے۔ فیچ کا کہنا ہے کہ 15 جولائی کے واقعات کے باوجود ترکی کی مالی استعداد مستحکم رہی ہے۔ واضح رہے کہ 15 جولائی کے بعد […]

.....................................................

قرضوں کا حساب ہم سے نہیں، پیپلز پارٹی اور پرویز مشرف سے لیا جائے: اسحاق ڈار

قرضوں کا حساب ہم سے نہیں، پیپلز پارٹی اور پرویز مشرف سے لیا جائے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا 1947 سے قرضوں کا حساب ہم سے نہ پوچھا جائے۔ ان کا کہنا ہےقرضوں کا حساب پیپلز پارٹی اور پرویز مشرف سے بھی پوچھا جائے۔ وزیرخزانہ نے یہ نوید بھی سنائی کہ دال کھانا چھوڑو اب چکن سستی ہے رج کے کھاؤ۔ […]

.....................................................

لیگی دور حکومت میں غیر ملکی قرضوں میں 8.66 ارب ڈالر کا اضافہ

لیگی دور حکومت میں غیر ملکی قرضوں میں 8.66 ارب ڈالر کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) موجودہ حکومت کے دور میں پاکستان پر غیرملکی قرضوں کے بوجھ میں 8.659 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جو پاکستانی روپے میں 900 ارب روپے سے زائد ہے، ان قرضوں میں نصف سے زائد اضافہ رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ (3سہ ماہیوں) کے دوران عمل میں آیا ہے۔ اسٹیٹ بینک […]

.....................................................

حکومت کا بینکوں پر انحصار کم؛ نجی شعبے کے قرضوں میں 17 فیصد اضافہ

حکومت کا بینکوں پر انحصار کم؛ نجی شعبے کے قرضوں میں 17 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں زر کے پھیلاؤ کی شرح میںرواں مالی سال کے دوران گزشتہ سال کی نسبت 1.83 فیصد کمی ہوئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2014-15 کے دوران جون کے پہلے ہفتے تک زرکے پھیلاؤ کی شرح 9.34 فیصد تھی جو رواں مالی سال کم ہوکر […]

.....................................................

بھارتی پنجاب، قرضوں میں جکڑے کسان اور اسکی ماں نے زہر پی کر خودکشی کر لی

بھارتی پنجاب، قرضوں میں جکڑے کسان اور اسکی ماں نے زہر پی کر خودکشی کر لی

جالندھر (جیوڈیسک) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر برنالہ میں قرضوں تلے دبے غریب کسان اور اسکی ما ں نے خراب معاشی حالات سے تنگ آ کر خودکشی کر لی۔ ایس ایس پی گورپریت سنگھ طور سے اس حوالے سے بتایا کہ جودھ پور گائوں کے 30 سالہ کسان بلجیت سنگھ اور اسکی ماں 60 سالہ […]

.....................................................

حکمرانوں و سیاستدانوں کی بودی اور بونگی سیاست

حکمرانوں و سیاستدانوں کی بودی اور بونگی سیاست

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم لیجئے، آج پاکستانی پھنے خان حکمرانوں اور سیاستدانوں نے مُلک اور قوم کو خوشحالی کے دلکش او ر دلفریب خواب دِکھا کر 55 کھرب 67 ارب 18 کروڑ 56 لاکھ روپے غیرمُلکی قرضوں کا چونا لگا دیا ہے اور قوم کو مسائل اور بحرانوں کے گڑھے میں دھکیل کر […]

.....................................................

اوٹ جمہوریت سے تو ہم امدادی ہیں کیا قوم کی ترقی قرضوں سے ہے؟

اوٹ جمہوریت سے تو ہم امدادی ہیں کیا قوم کی ترقی قرضوں سے ہے؟

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم بیشک آج جمہوریت کے اوٹ سے کچھ شاطراور عیارومکار گروہ نے میرے مُلکی وسائل پر قابض ہوکر مُلک اور قوم کے گلوں میں قرضوں کے ایسے طوق ڈال دیئے ہیں کہ اَب نہ صرف اِس طوق کو قوم کو پہنانے والوں کو اُتارنے کا کوئی خیال ہے اور نہ ہی […]

.....................................................

حکومت کا قوم کو قرضوں کے بوجھ تلے دبانا

حکومت کا قوم کو قرضوں کے بوجھ تلے دبانا

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج اگرایک لمحے کو سوچا جائے تو یہ میرے مُلک کے سابقہ ا ور موجود ہ سِول اور آمر حکمرانوں کی ہی کارستانیاں ہیں کہ جن کے قرض لے کر مُلک اور قوم کی ترقی و خوشحالی کے دعوو ¿ں کی وجہ سے میرے دیس پاکستان کا ہر خاص و عام […]

.....................................................

سیاستدانوں کی 1980ء سے قرضوں کی قیامت ساز پالیسی

سیاستدانوں کی 1980ء سے قرضوں کی قیامت ساز پالیسی

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستان میں 1980ء سے غیرملکی قرض لینے کی بات کی جائے تو قرضے کی منظوری کے ساتھ ہی سیاستدانوں، حکمران میں خوشی کہ لہر پائی جاتی ہے۔ ایک دوسر ے کو مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔قوم سے خطاب اور پرنفرنسوں کا سلسلہ عروج پر ہوتا ہے جس میں وزیر […]

.....................................................

ڈپازٹس میں کمی کے باعث بینکوں کا قرضوں پر انحصار بڑھ گیا

ڈپازٹس میں کمی کے باعث بینکوں کا قرضوں پر انحصار بڑھ گیا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شعبہ بینکاری کی جولائی تا ستمبر 2015 سہ ماہی کی کارکردگی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ جائزے میں بتایا گیا کہ بینکاری شعبے کا جولائی تا ستمبر بعد ازٹیکس منافع 148 ارب روپے رہا جو سال 2014 کی اسی مدت کے دوران 163ارب روپے تھا۔ ستمبر 2015 میں اثاثوں […]

.....................................................

قرضوں کے لیے شیڈول بینک حکومت کا سہارا بن گئے

قرضوں کے لیے شیڈول بینک حکومت کا سہارا بن گئے

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے دوران حکومت بجٹ اخراجات کے لیے شیڈول بینکوں پر انحصار کررہی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران جولائی سے نومبر کے پہلے ہفتے تک حکومت کی جانب سے شیڈول بینکوں سے 454 ارب روپے کے قرضے لیے گئے ہیں جوگزشتہ مالی […]

.....................................................

ہمارے اقدار کو لٹا گیا

ہمارے اقدار کو لٹا گیا

تحریر: مولوی محمد صدیق مدنی۔ چمن پاکستان اس وقت یوں تو کئی مسائل سے دو چار ہے، ڈرون حملوں کی مصیبت بھی ہے، دہشت گردی کا عذاب بھی ہے، بیرون ملک قرضوں کے بوجھ سے بھی قوم کے کندھے زیربار ہیں۔ لیکن ایک اور انتہائی خاموش طریقے سے بھی ہماری جڑوں کو کھوکھلا کیا جا […]

.....................................................

مالی سال کے دو ماہ، پاور سیکٹر کے قرضوں کا بوجھ 27 ارب ہوگیا

مالی سال کے دو ماہ، پاور سیکٹر کے قرضوں کا بوجھ 27 ارب ہوگیا

کراچی (جیوڈیسک) حکومت کے لیے زیرگردش قرضے درد سر بننے ہوئے ہیں۔ رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سرکار پر پاور سیکٹر کے قرضوں کا بوجھ 27 ارب روپے بڑھ گیا۔ زیر گردش قرضوں کا دلدل مزید گہرا ہوگیا رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں یہ قرضے 329 ارب روپے تک […]

.....................................................

پاکستان آئی ایم ایف کو گردشی قرضوں کا مستقل حل پیش نہ کر سکا

پاکستان آئی ایم ایف کو گردشی قرضوں کا مستقل حل پیش نہ کر سکا

دبئی (جیوڈیسک) موجودہ دور حکومت میں بجلی کی قیمتوں میں 80 فیصد اضافہ بھی گردشی قرضے کم نہ کر سکا، پاکستان آئی ایم ایف کو گردشی قرضوں کا مستقل حل پیش کرنے میں ناکام ہوگئی۔ دبئی میں ہونے والے مذاکرات میں حکام ، سرکلر ڈیٹ سے متعلق آئی ایم ایف کو مطمئن نہ کر سکے۔آئی […]

.....................................................

زرعی قرضوں کی فراہمی گزشتہ مالی سال ہدف سے زائد رہی

زرعی قرضوں کی فراہمی گزشتہ مالی سال ہدف سے زائد رہی

کراچی (جیوڈیسک) بینکوں نے زرعی قرضوں کے ہدف سے زائد قرضے دیے۔ گزشتہ مالی سال کے دوران 516 ارب روپے تقسیم کیے گئے۔ بینکوں نے جون 2015 کو ختم ہونے والے سال کے لیے اسٹیٹ بینک کی زرعی قرضہ مشاورتی کمیٹی (اے سی اے سی) کی جانب سے مقرر کیے جانے والے زرعی قرضوں کی […]

.....................................................

قومی خزانے کو آئی ایم ایف کے قرضوں سے بھر دیاگیا

قومی خزانے کو آئی ایم ایف کے قرضوں سے بھر دیاگیا

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈار نے بدھ کو زرمبادلہ ذخائر 18.50 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچنے پر قوم کو مبارکباد دی ہے مگر قوم کو خوشیاں منانے سے قبل ان فارن ایکس چینج کے ذخائر کی حقیقت بھی معلوم کر لینی چاہیے جو آئی ایم ایف سے 2 بیل آؤٹ پیکیجز […]

.....................................................

مہان بھارت میں قرضوں کے بوجھ تلے دبے ایک اور کسان نے خودکشی کر لی

مہان بھارت میں قرضوں کے بوجھ تلے دبے ایک اور کسان نے خودکشی کر لی

امرتسر (جیوڈیسک) پاکستان کو آنکھیں دکھانے والے مفلوک الحال بھارت میں قرضوں کے بوجھ تلے دبے کسانوں کی خودکشیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز بھارتی پنجاب کے شہر سرہند کے گائوں دادو مارجہ میں بزرگ کسان نے زہر کھاکر خودکشی کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ 60 سالہ سرجیت سنگھ انڈین نیشنل کانگریس کے […]

.....................................................

جولائی تا اپریل 368.7 ارب روپے کے زرعی قرضوں کا اجرا

جولائی تا اپریل 368.7 ارب روپے کے زرعی قرضوں کا اجرا

کراچی (جیوڈیسک) مالی سال 2015 کے ابتدائی 10 مہینوں میں زرعی قرضوں کی تقسیم بڑھ کر 368.7 ارب روپے ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال (جولائی 2014 تا اپریل 2015) کے ابتدائی 10 مہینوں کے دوران بینکوں نے 368.7 ارب روپے کے زرعی قرضے تقسیم کیے جو 500 ارب روپے کے مجموعی سالانہ […]

.....................................................

نجی شعبے کی جانب سے لیے گئے قرضوں میں 50 فیصد کی کمی

نجی شعبے کی جانب سے لیے گئے قرضوں میں 50 فیصد کی کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) شرح سود میں کمی کیا ہوئی سرکار کی روش بھی تبدیل ہوگئی۔ گزشتہ سال کے مقابلے جولائی تا فروری 2015 حکومتی قرض گیری کئی گنا بڑھ گئی۔ مرکزی بینک کے جاری اعداد و شمارکے مطابق حکومت نے گزشتہ مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران کمرشل بینکوں184 ارب روپے قرض لوٹایا […]

.....................................................

حکومت نے قرضوں کے ریکارڈ توڑ دیئے

حکومت نے قرضوں کے ریکارڈ توڑ دیئے

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب و پارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ اور سکیورٹی کے بڑھتے ہوئے خدشات نے ملک کے معاشی مستقبل کو مایوس کن بنادیا ہے۔ ناکام پالیسیوں کی بدولت آج ملک غربت،بے روزگاری، مہنگائی کرپشن، توانائی کے بحران اور قرضوں کی دلدل […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک کا زرعی قرضوں میں اضافے کیلئے کمیٹیوں کے قیام کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کا زرعی قرضوں میں اضافے کیلئے کمیٹیوں کے قیام کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کے گورنر اشرف محمود دوتھرانے ملک میں گودام رسیدی قرضے کے طریقہ کار کو فروغ دینے، چھوٹے صوبوں اور علاقوں میں زرعی قرضے میں اضافے کے لیے دو الگ کمیٹیاں بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وہ ایگریکلچرل کریڈٹ ایڈوائزری کمیٹی کے فیصل آباد میں منعقد ہونے والے وسط مدتی جائزہ اجلاس […]

.....................................................

پاکستان کی معیشت کو قرضوں کی مرہونِ منت نہ بنایا جائے۔غلام حیدر شیخ

پاکستان کی معیشت کو قرضوں کی مرہونِ منت نہ بنایا جائے۔غلام حیدر شیخ

لاہور (جی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کویت کے صدر اور انفرمیشن سیکریٹری برائے مڈل ایسٹ غلام حیدر شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو قر ضوں کی مر ہونِ منت نہ بنایا جائے۔امریکی بجٹ 2015میں پاکستان کیلئے اوباماکی 800 ملین کی سفارش پر خوشیاں منانے والے یہ نہ بھولیں کہ […]

.....................................................

ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضوں میں اضافہ، پہلی ششماہی میں ستاون ارب کے قرضے

ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضوں میں اضافہ، پہلی ششماہی میں ستاون ارب کے قرضے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضوں کا حجم بڑھ گیا، پہلی ششماہی کے دوران ستاون ارب روپے کا مزید قرض حاصل کیا گیا، سٹیٹ بنک کے دسمبر تک کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضوں کا حجم چھ سو پندرہ ارب روپے ہو گیا۔ جون دو ہزار چودہ کے دوران […]

.....................................................
Page 3 of 512345