زیر گردش قرضوں کی مد میں 158 ارب روپے کی دوسری قسط ادا کر دی

زیر گردش قرضوں کی مد میں 158 ارب روپے کی دوسری قسط ادا کر دی

توانائی کے شعبے کے زیر گردش قرضوں کے خاتمے کے لئے دوسری قسط کی مد میں ایک سو اٹھاون ارب روپے ادا کر دیئے گئے۔ اس کے باوجود ملک بھر میں عوام بجلی کی لوڈشیڈنگ کے عذاب سے چھٹکارہ نہیں حاصل کر سکے۔ وزیر خزانہ کے مطابق توانائی کے شعبے میں موجود زیر گردش قرضوں […]

.....................................................

زیر گردش قرضوں کے 480 ارب روپے کی ادائیگی کر دی، اسحاق ڈار

زیر گردش قرضوں کے 480 ارب روپے کی ادائیگی کر دی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈٰسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ توانائی شعبے میں زیر گردش قرضوں کیلئے 480 ارب روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے جس سے 1700 میگا واٹ بجلی کی پیداوار بڑھ جائے گی۔ اسلام آباد میں ملائیشیا کے سرمایہ کار وفد نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر […]

.....................................................

پاکستان سٹیل کے قرضوں کا حجم 100 ارب ہو گیا

پاکستان سٹیل کے قرضوں کا حجم 100 ارب ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پانچ سال کے دوران پاکستان اسٹیل کے قرضوں کا حجم 100 ارب ہو گیا۔ مالی سال کے دوران پاکستان سٹیل کی پیداوار گنجائش کا صرف 14 فیصد رہی۔ مالی سال دو ہزار آٹھ کے دوران پاکستان سٹیل کی پیداوار گنجائش کا 82 فیصد تھی۔ اکتوبر دو ہزار بارہ میں پیداوار چھ فیصد […]

.....................................................

غیر فعال قرضوں کے حجم میں 1.4 ارب روپے کا اضافہ

غیر فعال قرضوں کے حجم میں 1.4 ارب روپے کا اضافہ

رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں کمرشل بینکوں کے غیر فعال قرضوں کے حجم میں ایک ارب چالیس کروڑ روپے کا اضافہ ریکارڈ کی گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں سال جنوری تا مارچ کے دوران کمرشل بینکوں اور ڈی ایف آئیز کے غیر فعال قرضوں کا حجم چھ سو تیس تک جا پہنچا […]

.....................................................

جولائی تا مئی زرعی قرضوں کے اجرا میں اضافہ

جولائی تا مئی زرعی قرضوں کے اجرا میں اضافہ

رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں جاری کردہ زرعی قرضوں میں پندرہ اعشاریہ چار فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا سال کے گیارہ ماہ میں بینکوں کی جانب سے زرعی قرضوں کے اجرا میں پندرہ اعشاریہ چار فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ دو سو چورانوئے ارب تریپن کروڑ روپے تک جاپہنچے ہیں۔ کمرشل بینکوں […]

.....................................................

دو ہزار سترہ تک پاکستان کے قرضوں کا حجم دوگنا ہو جائے گا

دو ہزار سترہ تک پاکستان کے قرضوں کا حجم دوگنا ہو جائے گا

دو ہزار سترہ تک پاکستان کے قرضوں کا حجم دوگنا ہو جائے گا، جب کہ تیل کی درآمدات میں بھی اضافہ ہو گا۔ آئی ایم ایف کے مطابق دو ہزار سترہ تک پاکستان کے قرضے جی ڈی پی کے ستر فیصد تک پہنچ جائیں گے۔ موجودہ ملکی قرضوں کی شرح چودہ ہزار ارب کے قریب […]

.....................................................

سابقہ حکومت نے بیرونی قرضوں میں اضافہ کیا، صدرڈاکٹر مرتضی مغل

سابقہ حکومت نے بیرونی قرضوں میں اضافہ کیا، صدرڈاکٹر مرتضی مغل

پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت نے پانچ سال کے دوران بیرونی قرضوں میں پندرہ ارب ڈالر کا اضافہ کیاجبکہ مقامی قرضے چھ کھرب سے تیرہ کھرب ہو گئے اورروپے کی قدر میں چالیس فیصد کمی واقع ہوئی، ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

.....................................................

بجٹ ایسا لائیں گے کہ گردشی قرضوں سے جان چھوٹ جائے، اسحاق ڈار

بجٹ ایسا لائیں گے کہ گردشی قرضوں سے جان چھوٹ جائے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، ایسا بجٹ لائیں گے جس سے زیر گردش قرضوں سے جان چھوٹ سکے۔ اسلام آباد میں ذرایع سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ انہوں نے جس […]

.....................................................

نجی شعبے کے قرضوں میں 78 فی صد کی نمایاں کمی

نجی شعبے کے قرضوں میں 78 فی صد کی نمایاں کمی

نجی شعبے کی بینکوں سے قرض گیری میں 78 فی صد کی نمایاں کمی ہوگئی۔ رواں مالی سال مئی کے اختتام تک نجی شعبے نے بینکوں سے صرف 45 ارب45 کروڑ روپے کے قرض لیے۔ گزشتہ مالی سال اسی عرصے کے دوران ان قرضوں کا حجم 210 ارب52 کروڑ روپے تھا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق […]

.....................................................

ساڑھے4 ماہ میں بینکوں کے جاری کردہ قرضوں میں ایک فیصد اضافہ

ساڑھے4 ماہ میں بینکوں کے جاری کردہ قرضوں میں ایک فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ساڑھے چار ماہ میں بینکوں کی جانب سے دئیے گئے قرضوں میں محض ایک فیصد اضافہ ہوا۔کراچی جے ایس ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2012 تک بینکوں کی جانب سے دئیے گئے قرضوں کا حجم اڑتیس کھرب روپے کی سطح پر موجود تھا تاہم جنوری سے مئی کے وسط تک دئیے گئے۔ […]

.....................................................

بینکوں نے دوبارہ کار فنانسنگ کا رخ کر لیا ، قرضوں کا حجم 48 ارب سے بڑھ گیا

بینکوں نے دوبارہ کار فنانسنگ کا رخ کر لیا ، قرضوں کا حجم 48 ارب سے بڑھ گیا

کراچی (جیوڈیسک) سپریڈ ریٹ میں کمی کے باعث بینکوں کی جانب سے دوبارہ کار فنانسنگ کا رخ کرلیا گیا۔ قرضوں کا حجم اڑتالیس ارب سے بڑھ گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی دس ماہ میں کار فنانسنگ میں سات فیصد اضافہ ہوا۔ بینکوں کی جانب سے مسلسل ساتویں ماہ […]

.....................................................

بجلی کے شعبے میں زیر گردش قرضوں کا حل بہتر سیاسی فیصلہ ہے،ڈاکٹر عشرت

بجلی کے شعبے میں زیر گردش قرضوں کا حل بہتر سیاسی فیصلہ ہے،ڈاکٹر عشرت

کراچی(جیوڈیسک)سابق گورنر اسٹیٹ بینک، ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر عشرت حسین کا کہنا ہے کہ بجلی شعبے کے زیر گردش قرضوں کو حل کرنے کیلئے صرف باتیں نہیں، ایک بہتر سیاسی فیصلہ سازی کی ضرورت ہے۔جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر عشرت حسین نے بتایا کہ بجلی کی تقسیم درست کرنے […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک : ایس ایم ایزکیلئے قرضوں کی فراہمی کا طریقہ کار

اسٹیٹ بینک : ایس ایم ایزکیلئے قرضوں کی فراہمی کا طریقہ کار

اسٹیٹ بینک نے چھوٹے اور درمیانے درجہ کے کاروباری اداروں( ایس ایم ایز) کی اہمیت کے پیش نظر شعبہ کو قرضوں کی فراہمی کے طریقہ کار میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے احکامات جاری کئے ہیں تاکہ ایس ایم ایز کے شعبہ کو فنڈز کی دستیابی میں آسانیاں پیدا کی جا سکیں۔ نظرثانی شدہ طریقہ کار […]

.....................................................

پانچ سال میں زیر گردش قرضوں کے حجم میں272 فیصد اضافہ

پانچ سال میں زیر گردش قرضوں کے حجم میں272 فیصد اضافہ

بحران کا شکار توانائی سیکٹر میں زر گردش قرضوں کے حجم میں گزشتہ پانچ سال میں دو سو بہتر فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ منصوبہ بندی کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال دو ہزار آٹھ کے میں توانائی کی شعبے میں زیر گردش قرضوں کا حجم ایک سو چوالیس ارب روپے تھا […]

.....................................................

شرح سود میں کمی سے قرضوں کے اجرا میں نمایاں اضافہ

شرح سود میں کمی سے قرضوں کے اجرا میں نمایاں اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک)شرح سود میں کمی سے نجی شعبہ کو قرضوں کے اجرا میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جس سے بڑے صنعتی اداروں کی کارکردگی بڑھ گئی۔ جاری مالی سال کے دوران گزشتہ مالی سال کی نسبت سے بڑے صنعتی اداروں کی شرح ترقی میں دوگنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق […]

.....................................................

پاکستان قرضوں کی واپسی وقت پرکررہا ہے،گورنر اسٹیٹ بنک

پاکستان قرضوں کی واپسی وقت پرکررہا ہے،گورنر اسٹیٹ بنک

پاکستان (جیوڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ائی ایم ایف سے قرض گیری کے حوالے سے قیاس ارائیاں نہ پھیلائی جائیں ، پاکستان ائی ایم ایف کو قرضوں کی واپسی وقت کے مطابق ادا کررہا ہے۔ کراچی میں ایس ای سی پی کی جانب سے نان بینکنگ فنانشل سیکٹر میں مجوزہ اصلاحات کے اجرا […]

.....................................................

توانائی کے شعبے میں زیرگردش قرضوں کے حجم میں اضافہ

توانائی کے شعبے میں زیرگردش قرضوں کے حجم میں اضافہ

دسمبر دوہزار بارہ تک توانائی کے شعبے میں زیر گردش قرضوں کا حجم آٹھ سو باہتر ارب روپے سے بھی تجاوز کرچکا ہے۔ وزارت خزانہ زرائع کے مطابق سال دوہزار بارہ میں توانائی کے شعبے میں زیر گردش قرضوں کے حجم میں باسٹھ فیصد کے قریب اضافہ دیکھا گیا۔ایک سال کے دوران بجلی کے بلوں […]

.....................................................

مانگی ہوئی جنت سے دوزخ کا عذاب اچھا

مانگی ہوئی جنت سے دوزخ کا عذاب اچھا

ایک چلاک زمیندار نے گاؤں کے معصوم اور غریب کسانوں کو اپنے چُنگل میںایسے پھنسایا ہوا تھا کہ غریب کسان سخت محنت کرکے زمینوں سے اچھی پیداوار تو حاصل کرتے لیکن اس کے باوجود بھی ان کے ہاتھ کچھ نہیںآتا تھا اور پورا گائوں خوشحالی کی بجائے دن بدن بدحالی کی طرف جا رہا تھا […]

.....................................................
Page 5 of 512345