سعودی عرب غیر ملکی بینکوں سے قرض لینے پر مجبور

سعودی عرب غیر ملکی بینکوں سے قرض لینے پر مجبور

ریاض (جیوڈیسک) دنیا میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا ملک سعودی عرب قرض لینے پر مجبور ہوگیا ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ تیل سے ہونے والی آمدنی کی کمی کو غیر ملکی بینکوں سے 10 ارب ڈالر کا قرض لے کر پورا کیا جائے۔ بلوم برگ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں […]

.....................................................

عالمی بینک کرپشن فری پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر کا قرض دیگا

عالمی بینک کرپشن فری پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر کا قرض دیگا

لاہور (جیوڈیسک) کرپشن حکومتی اداروں کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، احتساب کا نظام کمزور تر ہے۔ پنشن سمیت سالانہ ساڑھے چار ہزار ارب کی ادائیگیاں، اربوں کی کرپشن کی نذر ہو جاتی ہیں۔ مسئلے پر قابو پانے کیلئے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام تشکیل دیا گیا ہے۔ منصوبے پر عملدرآمد کیلئے عالمی […]

.....................................................

جوہری پروگرام پاکستان کی سلامتی کا ضامن ہے ‘ جی کیو ایم

جوہری پروگرام پاکستان کی سلامتی کا ضامن ہے ‘ جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام اور قرض کے حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے طویل جدوجہد ‘ شب و روز محنت اور مثالی قربانیوں کے […]

.....................................................

قرض لیکر قوم کو سہانے خواب دکھانا حب الوطنی نہیں ہے۔ جی کیو ایم

قرض لیکر قوم کو سہانے خواب دکھانا حب الوطنی نہیں ہے۔ جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قرض زدہ حکمرانی کے ذریعے عوام کو سہانے خواب دکھانے کی روایت پر اظہار تاسف کرتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی طرح مسلم لیگ ن بھی مخصوص و محدود طبقات کے مفادات کیلئے قوم […]

.....................................................

ملازمین ٹی ایم اے خصوصاً عملہ یونین کونسلز کی ترقی مجھ پر قرض تھی، مجیب الرحمن شامی

ملازمین ٹی ایم اے خصوصاً عملہ یونین کونسلز کی ترقی مجھ پر قرض تھی، مجیب الرحمن شامی

فیصل آباد : ملازمین ٹی ایم اے خصوصاً عملہ یونین کونسلز کی ترقی مجھ پر قرض تھی جس میں میں آج سرخرو ہو چکا ہوں اور انشاء اللہ گریڈ 11 میں کام کرنے والے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس کو گریڈ 16 میں ترقی کا فریضہ بھی جلد ادا کر دیا جائے گا۔ یہ بات ٹی او فنانس […]

.....................................................

پاکستان ریلوے کی نجکاری

پاکستان ریلوے کی نجکاری

تحریر : مقصود انجم کمبوہ پرائیویٹائزیشن کے بعد جرمن ریلوے نے یکم جنوری 1994ء سے نجی انتظامیہ کے تحت سرے سے کام کا آغاز کیا ۔ چند برسوں میں ادارے پر جو بھاری قرض چڑھ گیا تھا اس سے نجات پا کر ریلوے بہتر مستقبل کی راہ پر گامزن ہو گئی ہے۔ریلوے کے پاس 40000 […]

.....................................................

پاکستان کا خالص بیرونی قرض 51.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

پاکستان کا خالص بیرونی قرض 51.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) موجودہ حکومت نے اپنے ڈھائی سالہ دور اقتدار کے دوران 2759 ارب روپے کے ملکی قرضے حاصل کیے جبکہ با اثر افراد کے 30 ارب سے زائد کے قرضے معاف کر دیے، اس وقت پاکستان کے ذمے مجموعی خالص بیرونی قرضہ 51.80 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ ’’ دستاویزات کے مطابق موجودہ […]

.....................................................

پاکستان کو 25 دسمبر سے قبل آئی ایم ایف سے 50 کروڑ ڈالر قرض ملے گا

پاکستان کو 25 دسمبر سے قبل آئی ایم ایف سے 50 کروڑ ڈالر قرض ملے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا جس میں پاکستان کی اقتصادی کارگردگی کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں ٹیکسوں کے اہداف، توانائی اور ٹیکس اصلاحات میں پاکستان کی کارکردگی کو سراہا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو یکم […]

.....................................................

سود لینا اللہ اور رسول کے ساتھ جنگ ہے

سود لینا اللہ اور رسول کے ساتھ جنگ ہے

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ قرآن شریف میں واضع طور پر کہا گیا ہے کہ سود لینا اللہ اور اس کے رسولۖ کے ساتھ کھلی جنگ ہے اس لیے اس کی حرمت پر دو رائے کبھی بھی نہیں ہو سکتی چاہے وقت کے حکمران اس پر کتنی بھی دیلیں لے کر آئیں۔ صاحبو!سود پر قرض […]

.....................................................

وہ ہم میں سے نہیں

وہ ہم میں سے نہیں

تحریر: امتیاز علی شاکر ہلو بھائی کیا حال ہیں؟ میں برکت دین بات کر رہا ہوں۔ میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں ملازم ہوں۔ بھائی آپ اخبار میں لکھتے ہیں؟ میں نے ہاں میں جواب دیا۔ بھائی میں نے بھی کچھ لکھا ہے۔ میں نے پوچھا آپ نے کیا لکھا ہے؟۔ میرے سوال پر برکت […]

.....................................................

حکومت کا مختلف بینکوں سے 96 ارب قرض لینے کا فیصلہ

حکومت کا مختلف بینکوں سے 96 ارب قرض لینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) حکومت نے سرکلر ڈیٹ کو مقررہ ہدف کے اندر رکھنے کیلیے مختلف بینکوں سے 96 ارب روپے قرضہ لینے کا فیصلہ کرلیا، آئی ایم ایف سے معاہدے کے تحت سرکلر ڈیٹ 3 سال میں ختم کیا جائے گا۔ عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدے کے تحت حکومت گردشی قرضوں کا حجم 218ارب روپے سے […]

.....................................................

آئی ایم ایف سے قرض کی دسویں قسط وصول کرنے کیلئے مزید نئے ٹیکس لگاناحکومت کی مجبوری ہے، ممتاز بیگ

آئی ایم ایف سے قرض کی دسویں قسط وصول کرنے کیلئے مزید نئے ٹیکس لگاناحکومت کی مجبوری ہے، ممتاز بیگ

رحیم یار خان : سینئر بینکار اور معاشی تجزیہ نگار ممتاز بیگ نے بتایا کہ آئی ایم ایف سے 502 ملین ڈالر 50 ارب 21 کروڑ روپے قرض کی دسویں قسط وصول کرنے کیلئے 40 ارب روپے کے مزید نئے ٹیکس لگانا ہمارے براہ راست ٹیکس ادا نہ کرنے اور ٹیکس چوری جیسے رویوںکے باعث […]

.....................................................

اب عوام اپنی خیر بنائیں

اب عوام اپنی خیر بنائیں

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اِس میں شک نہیں کہ سرزمینِ پاکستان قدرت کے بے شمار وسائل سے ملامال ہے جس پر پاکستانی قوم کو ربِ کائنات کا شکراداکرتے رہنا چاہئے آج کم از کم اُس وقت تک تو پاکستانی قوم اللہ کا شکر ادا کرتی رہے جب تک کہ موجودہ حکومت کے وزیراعظم میاں […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک کا پاور پلانٹس لگانے کیلیے ڈیڑھ ارب روپے قرض دینے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا پاور پلانٹس لگانے کیلیے ڈیڑھ ارب روپے قرض دینے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے بجلی گھروں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلیے ڈیڑھ ارب قرض کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق ایکسپورٹرز پاور پلانٹ لگانے کے لیے بینکوں سے ڈیڑھ ارب روپے تک قرض لے سکتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق طویل مدتی قرض کی سہولت اس لیے دی گئی ہے کہ صنعتکار […]

.....................................................

جھوٹ، ادھار اور قرض سے ملکی نظام معیشت زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا: ممتاز بیگ

جھوٹ، ادھار اور قرض سے ملکی نظام معیشت زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا: ممتاز بیگ

رحیم یارخان : سینئر بینکار اور معاشی تجزیہ نگار ممتاز بیگ نے بتایا کہ جھوٹ، ادھار اور قرض سے ملکی نظام معیشت زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا اس کیلئے عوام کو ٹیکسوں کی ادائیگی اور حکومت کو منصفانہ ٹیکس کا نفاذ اور اس کی وصولی کو یقینی بنانا ہو گا۔ وطن عزیز کی 18 […]

.....................................................

قرض مرض اور فرض

قرض مرض اور فرض

تحریر : محمد امجد خان وہ ایک سیدھا سادھا اصول پسند اور پرہیز گار انسان تھا پیشے کے لحاظ سے درمیانے درجے کا کسان ہونے کے سبب صبح آنکھ کھلتے ہی نماز پڑھنے کے بعد کھیتوں کی طرف نکل جاتا اور شام کو واپس آنے پر اپنے مویشیوں کی دیکھ بھال میں لگ جاتا اِس […]

.....................................................

جامشورو پاور پراجیکٹ یونٹ ٹو کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے قرض کی درخواست

جامشورو پاور پراجیکٹ یونٹ ٹو کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے قرض کی درخواست

کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے جامشورو پاور پروجیکٹ یونٹ ٹو کے لئے قرض کی درخواست کردی۔ ملک میں جاری بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لئے حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے درخواست کی ہے کہ جامشورو پاور پراجیکٹ کے دوسرے یونٹ کے لئے بھی سرمایہ فراہم کیا جائے جبکہ بینک […]

.....................................................

قرض معاف کرانے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں ‘ ایم آر پی

قرض معاف کرانے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں ‘ ایم آر پی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال ‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ صدر محمد سلیمان راجپوت ‘ نائب صدر یونس سایانی ‘ راجہ انور ایڈوکیٹ ‘ اقبال ٹائیگر ‘ اقبال چاند ‘ حاجی امیرعلی خواجہ ‘میڈم انیتا ‘ میڈم تبسم […]

.....................................................

گیس بندش سے 4 ارب کا نقصان؛ پاکستان اسٹیل کا زمین رہن رکھوا کر قرض لینے کا منصوبہ تیار

گیس بندش سے 4 ارب کا نقصان؛ پاکستان اسٹیل کا زمین رہن رکھوا کر قرض لینے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کی طرف سے گیس کی بندش کو دو ماہ مکمل ہوگئے۔ پاکستان اسٹیل ملز کو پیداوار کی مد میں 4ارب سے زائد کا نقصان ہوگیا۔ اسٹیل ملز نے مالی مسائل سے نکلنے کے لیے اسٹیل ملز کی زمین بینکوں میں رہن رکھ کر قرضہ حاصل کرنے کا منصوبہ تیار […]

.....................................................

دفاع پاکستانیت

دفاع پاکستانیت

تحریر : محمد اشرف آصف جلالی دفاع پاکستان ہم پر فرض ہی نہیں، قرض بھی ہے ۔ تحریکِ آزادی بیس لاکھ شہیدوں کا قرض، مجاہدوں کا قرض غازیوں کا قرض ،بزرگوں کا قرض جوانوں کا قرض ،ماؤں کا قرض ،بہنوں کا قرض ،بیٹیوں کا قرض ،بچوں کا قرض ،جن کی جدوجہد کا نتیجہ پاکستان کی […]

.....................................................

ہمارے حکمران، ادھار، قرض اور آئی ایم ایف

ہمارے حکمران، ادھار، قرض اور آئی ایم ایف

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جس طرح ہمارے سابقہ اور موجودہ حکمرانوں اور سیاستدانوں نے مُلکی معیشت اور قوم کی حالتِ زار کو بہتراورمستحکم کرنے اور اِسے ہر سال ملک میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچاکر اُوجِ ثریاسے بھی اُونچالے جانے کے خاطرجو آئی ایم ایف اور ورلڈبینک سے کئی گنا […]

.....................................................

عالمی بینک کی سکھر بیراج کے لیے قرض دینے کی یقین دہانی

عالمی بینک کی سکھر بیراج کے لیے قرض دینے کی یقین دہانی

سکھر (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ عالمی بینک نے سکھر بیراج کی بحالی اور مرمت کے منصوبے کے لیے آسان اقساط پر قرض دینے کی یقین دہانی کرائی ہے بحالی کے منصوبے کے بعد سکھر بیراج میں سے 15 لاکھ کیوسک پانی بآسانی گزر جائے گا۔ ان خیالات […]

ایتھنز : حکومتی اعلان کے بعد آج بینک دوبارہ کھل جائیں گے

ایتھنز : حکومتی اعلان کے بعد آج بینک دوبارہ کھل جائیں گے

ایتھنز (جیوڈیسک) یونان میں حکومتی اعلان کے بعد آج سے ملک بھر میں بینک دوبارہ کھول دیے جائیں گے اور لوگوں کے پیسے نکالنے کی پابندیوں میں بھی نرمی ہوگی۔ تاہم حکومتی بیان کے مطابق ملک سے باہر پیسے لے جانے پر پابندی برقرار رہے گی۔ گزشتہ جمعرات کو یورپی سینٹرل بینک نے یونان میں […]

.....................................................