پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 30 ویں قسط بھی ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 30 ویں قسط بھی ادا کر دی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 30 ویں قسط ادا کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ فسیلیٹی کے قرضے کے مزید 10 کروڑ 90 لاکھ ڈالرادا کرنے کے بعد اب 958 ایس ڈی آر کی ادائیگیاں باقی ہیں جو ستمبر 2015 تک کی جائیں گی۔ […]

.....................................................

مصر: قرض ادا نہ کرنے والی خاتون کو 34 سال قید

مصر: قرض ادا نہ کرنے والی خاتون کو 34 سال قید

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری جیلوں میں سیاسی قیدیوں کی بڑی تعداد مختلف مقدمات کا سامنا کر رہی ہے۔ ان زندانوں میں متعدد ایسے قیدی بھی ہیں جو حکومت اور عام لوگوں سے لیے گئے معمولی قرض لوٹا نہ سکنے کی پاداش میں سال ہا سال سے قید کاٹ رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]

.....................................................

پاکستان نے ایک سال میں 4 ارب ڈالر کے بیرونی قرض ادا کئے

پاکستان نے ایک سال میں 4 ارب ڈالر کے بیرونی قرض ادا کئے

لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق ایک سال کے دوران حکومت نے چار ارب نو کروڑ ڈالر کے بیرونی قرض ادا کئے۔ سال دو ہزار تیرہ کے اختتام پر حکومت کے ذمے بیرونی قرض باون ارب چودہ کروڑ ڈالر رہ گئے جبکہ ملک کے مجموعی بیرونی قرض انسٹھ ارب اڑتیس کروڑ ڈالر پر […]

.....................................................

قرض

قرض

میں اکثر کچے کے لوگوں کا قرض لفظوں کی شکل اتارنے میں ناکام رہتا ہوں یا اتار نہیں سکتا تھل کا چاچا گاموں کہتا ہے کہ اس وقت تھل آباد نہیں ہوا تھا تھلوچی لوگوں کی روزی رحمت باراں کی مر ہون منت ہوا کرتی تھیبے آب و گیاہ صحرا میں تا حد نظر ریت […]

.....................................................

پاکستان کے لیے 55 کروڑ ڈالر قرض کی تیسری قسط منظور

پاکستان کے لیے 55 کروڑ ڈالر قرض کی تیسری قسط منظور

واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 55 کروڑ ڈالر قرض کی تیسری قسط منظور کر لی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو رقم جلد مل جائے گی۔

.....................................................

زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ: ترسیلات زر شرح بڑھنے ، غیر ملکی قرض وصولی سے ہوا، موڈیز

زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ: ترسیلات زر شرح بڑھنے ، غیر ملکی قرض وصولی سے ہوا، موڈیز

نیویارک (جیوڈیسک) موڈیز کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ترسیلات زر کی شرح بڑھنے اور غیر ملکی قرض کی وصولیوں کے باعث دیکھا گیا۔ غیر ملکی ادارے موڈیز کا کہنا ہے کہ ملکی زر مبادلہ ذخائر میں اضافہ پاکستانی معیشت کیلئے انتہائی نیک شگون ہے۔ ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں […]

.....................................................

پاکستان کو جولائی سے فروری تک 3.5 ارب ڈالرکے قرضے و گرانٹ موصول

پاکستان کو جولائی سے فروری تک 3.5 ارب ڈالرکے قرضے و گرانٹ موصول

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کو رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) کے دوران گرانٹ اور قرضوں کی مد میں مجموعی طور پر ساڑھے 3 ارب ڈالر موصول ہوئے۔ وزارت خزانہ حکام نے بتایا۔ رواں مالی سال کے دوران امریکا سے اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد میں 67 کروڑ 40 لاکھ ڈالر، […]

.....................................................

جناب اسپیکر قوم کو ادھورے سچ قبول نہیں

جناب اسپیکر قوم کو ادھورے سچ قبول نہیں

مرزا غالب نے کہا تھا قرض کی پیتے تھے اور اس سوچ میں گم تھے رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن لیکن یہ ان کی خام خیالی تھی الٹا عدم ادائیگی کے باعث ان پر قرض خواہوںنے مقدمہ کر دیا مرزا غالب کو ایک انگریز مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا حالات وواقعات […]

.....................................................

حکومت کا مرکزی بنک سے قرض لینے کا سلسلہ بر قرار

حکومت کا مرکزی بنک سے قرض لینے کا سلسلہ بر قرار

لاہور (جیوڈیسک) حکومت کا مرکزی بنک سے قرض لینے کا سلسلہ برقرار ہے۔ فروری کے پہلے ہفتے میں مزید ایک سو چوہتر ارب روپے قرض لیا گیا۔ اسٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران شیڈول بنکوں کو تراسی ارب روپے قرضوں کی مد میں واپس لوٹائے گئے جس […]

.....................................................

حکومت نے 480 ارب روپے کا قرض واپس کیا، اسحاق ڈار

حکومت نے 480 ارب روپے کا قرض واپس کیا، اسحاق ڈار

دبئی (جیوڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے 480 ارب روپے کا قرض واپس کیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا دبئی میں پاکستان بزنس اور انویسٹمنٹ سیمینار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہنا تھا پاکستانی معیشت کی صورت حال اب بہتر ہے، جی ڈی پی کی شرح 2 فیصد سے […]

.....................................................

بنکنگ سیکٹر کو ایک سو تین ارب روپے قرض کی مد میں واپس

بنکنگ سیکٹر کو ایک سو تین ارب روپے قرض کی مد میں واپس

کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے ایک ہفتے کے دوران بنکنگ سیکٹر کو ایک سو تین ارب روپے قرض کی مد میں واپس لوٹائے۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق سترہ جنوری تک رواں مالی سال کے دوران بنکنگ سکیٹر سے حاصل حکومتی قرضوں کا حجم پانچ سو اکتیس ارب روپے رہ گیا۔ وفاقی حکومت نے مالی سال کے […]

.....................................................

سیاپا ایکسپریس

سیاپا ایکسپریس

مرزا صاحب کا شمار، خاندانی منصوبہ بندی سے پرہیز کرنے والے ان پاکستانیوں میں ہوتا ہے جو اپنی شادی شدہ زندگی سے انصاف کے چکروں میں اپنے وسائل کی چادر دیکھے بغیرآ بادی کے پھیلائو کا ذمہ اپنے ناتواں اور مقروض کندھوں پر اٹھائے، بندے مار مہنگائی کے باوجود اس محاذ پر اس قدر مستقل […]

.....................................................

گزرے ہوئے سال کا قرض

گزرے ہوئے سال کا قرض

2013کے آخری دن میں یہ سطور لکھ رہا ہوں ممکن ہے جب یہ سطور آپ پڑھ رہے ہوں نیا سال شروع ہو چکا ہو لیکن میں بیتے ہوئے سال کا قرض اتار نے کی ایک کوشش کر رہا ہوں یہ کالم مجھ پر جیسے قرض تھا۔ اس تنظیم کی تاسیس 23 دسمبر 1947ء کو قیام […]

.....................................................

نوازشریف کی کاروباری قرضہ اسکیم

نوازشریف کی کاروباری قرضہ اسکیم

آج ہمیں اپنے سابق حکمرانوں کے کرتوتوں کا کیا رونا دھونا وہ تو لوٹ مار اور اقربا پروی کرنے کے لئے ہی آئے تھے اور یہی کچھ کر کے اپنے تابوتوں میں کیلیں ٹھکوا کر لوٹ گئے ہیں مگر آج افسوس تو اِس بات کا ہے کہ مئی 2012 کے انتخابات کے بعد جمہوریت کا […]

.....................................................

سروس چارجز یا سود؟

سروس چارجز یا سود؟

اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ مسلمانوں میں آج ایسے لوگ باقی ہیں جو حرام کے خلاف آواز اُٹھا رہے ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے تو بڑے فخر کے ساتھ وزیر اعظم یوتھ بزنس لون کا اعلان کر دیا، جس کے مطابق 1 لاکھ سے 20 لاکھ روپے تک […]

.....................................................

قرضے کو امداد کا رنگ دینے کے لیے بلا سود کاروبار کی بنیاد ڈالیں

حیدر آباد: نوجوانوں کے ساتھ قرض کے کاروبار میں یہ تو کرتے کہ اس پر سود معاف کر دیتے بلا سود قرض دینے کی ہمت تجارت میں نہیں ہوتی مریم نواز یہ کر گزریں کہ اس قرضے کو امداد کا رنگ دینے کے لیے بلا سود کاروبار کی بنیاد ڈالیں انکی تقریر اچھی تھی اسکے […]

.....................................................

یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کے لئے قرض اسکیم کا آغاز

یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کے لئے قرض اسکیم کا آغاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے نوجوانوں کے لیے 100 ارب روپے کی کاروباری قرضہ اسکیم کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ انتخابی وعدوں پر عمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ملک میں بے روزگاری دیکھ پریشان ہوتا تھا، نوجوانوں کی مدد کرنے والا کوئی نہیں تھا، نواز […]

.....................................................

پاکستان کو قرض کی دوسری قسط، آئی ایم ایف کا اجلاس رواں ماہ ہو گا

پاکستان کو قرض کی دوسری قسط، آئی ایم ایف کا اجلاس رواں ماہ ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے تیسرے ہفتے کے دوران آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس متوقع ہے جس میں پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ کئی معاشی اہداف پورے نہ ہونے کے باوجود پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر کی دوسری […]

.....................................................

نواز شریف کا وزارت خزانہ کو غیرملکی قرضوں پرانحصار ختم کر نے کا حکم

نواز شریف کا وزارت خزانہ کو غیرملکی قرضوں پرانحصار ختم کر نے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزارت خزانہ کو غیرملکی قرضوں پر انحصار ختم کر کے اپنے وسائل کے بندوبست کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم نے بتایا ہے کہ زرمبادلہ کی کمی کو جواز بناتے ہوئے بعض عرب ممالک سے مدد کیلئے کہا گیا تھا جس پر انہوں یہ کہہ کر انکار کر دیا […]

.....................................................

پچاس ہزار کے قرض کا نادہندہ الیکشن لڑ سکے گا اور نہ ہی یوٹیلٹی بل کا ڈیفالٹر

پچاس ہزار کے قرض کا نادہندہ الیکشن لڑ سکے گا اور نہ ہی یوٹیلٹی بل کا ڈیفالٹر

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی اسکروٹنی کا نیا طریقہ کار وضع کیا ہے، 50 ہزار روپے سے زائد کا قرض اور 2 ہزار روپے کا یوٹیلٹی بل کا نادہندہ الیکشن لڑنے کا اہل نہیں ہو گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے امیدواروں […]

.....................................................

نجی شعبے کی جانب سے قرض لینے کے رجحان میں اضافہ

نجی شعبے کی جانب سے قرض لینے کے رجحان میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) نجی شعبے کی جانب سے قرضے لینے کے رجحان میں اضافہ ہو گیا۔ کئی ماہ بعد قرض منفی سے مثبت ہو گیا۔ اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے گیارہ اکتوبر تک نجی شعبے نے چودہ ارب چوہتر کروڑ روپے کا قرض بنکوں سے حاصل کیا گیا۔ پچھلے مالی سال […]

.....................................................

پاکستانی حکومت کے قرضوں میں ساڑھے 4 ارب ڈالر اضافہ ہوا

پاکستانی حکومت کے قرضوں میں ساڑھے 4 ارب ڈالر اضافہ ہوا

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے مطابق رواں سال پاکستانی حکومت کے قرضوں میں ساڑھے چار ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا۔ آئی ایم ایف کے عالمی سطح پر حکومتی قرضوں کے جاری اعدادوشمار کے مطابق جون کے اختتام پر پاکستان کے قرض ایک سو چھپن ارب بہتر کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے۔ […]

.....................................................

حکومت نے قوم کے کندھوں پر قرض کا کوہ ہمالیہ کھڑا کر دیا، سراج الحق

حکومت نے قوم کے کندھوں پر قرض کا کوہ ہمالیہ کھڑا کر دیا، سراج الحق

حافظ آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخواہ کے سینئر وزیر اور سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف سے قرضہ لے کر پوری قوم کے کندھوں پر کوہ ہمالیہ کھڑا کردیا ہے۔ حافظ آباد کے نواحی قصبات پنج گرائیں میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر اور جماعت […]

.....................................................

سود کے خلاف جنگ

سود کے خلاف جنگ

پاکستان کے لئے اس قدر جدو جہد کرنے اور مال و جان اور عزت کی قربانیوں کا صرف ایک ہی جواز تھا کہ مسلمان اسلامی نظریات کے مطابق سہل طریقے سے زندگی بسر کر سکیں، ایک الگ مسلمان ریاست ہو جس میں اسلامی اصولوں کو زندگی کا شعائر بنا کر مساوات کی بنیاد پر مسلمان […]

.....................................................