اسٹیٹ بینک کی طلبہ کیلئے بلاسودی قرض کی سہولت

اسٹیٹ بینک کی طلبہ کیلئے بلاسودی قرض کی سہولت

اسٹیٹ بینک نے مستحق طلبہ کو ساڑھے دس کروڑ روپے سے زائد کے بلاسودی قرضے دینے کی اسکیم کی منظوری دے دی۔ یہ فیصلہ اسٹیٹ بینک میں ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیا جس میں پانچ بڑے بینکوں کے نمائندے شریک ہوئے۔ اجلاس میں سال دوہزار گیارہ اور بارہ کیلئے نئی اسٹوڈینٹ قرضہ اسکیم […]

.....................................................

شیڈول بینکوں نے حکومت کو مزید 62 ارب روپے فراہم کر دئیے

شیڈول بینکوں نے حکومت کو مزید 62 ارب روپے فراہم کر دئیے

کراچی (جیوڈیسک)مرکزی بینک کی نصیحت کو شیڈول بینکوں نے سنی ان سنی کر دیا۔ ہفتے بھر میں حکومت پاکستان کو نئے قرض کی مد میں باسٹھ ارب روپے فراہم کر دئیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق پچیس جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے تک شیڈول بینکوں سے حاصل کئے گئے قرضوں […]

.....................................................

بینک حکومت کو قرض دینے میں احتیاط کریں: اسٹیٹ بینک

بینک حکومت کو قرض دینے میں احتیاط کریں: اسٹیٹ بینک

کراچی(جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2012 کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔ بینکوں کو حکومتی قرض گیری پر محتاط رہنے کی ہدایات کی گئی ہے۔ مالی سال میں معیشت کی نمو 3 اعشاریہ 7 فیصد رہی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اقتصادی ترقی زراعت صنعت اور خدمات کے شعبوں پر مساوی طور پر نظر آئی۔ […]

.....................................................

شام اور ایران کے درمیان قرض کی سہولت پر اتفاق

شام اور ایران کے درمیان قرض کی سہولت پر اتفاق

شام (جیوڈیسک) شام اور ایران نے کمرشیل بینک آف سریا اور ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ بینک اف ایران کے درمیان ایک بلین امریکی ڈالر کے قرض کے سہولت پر اتفاق کیا ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان توانائی، نشریات اور بجلی کے سامان کی فراہمی کے معاہدے طے پا گئے ہیں۔ […]

.....................................................

آئی ایم ایف واجب الاد قرض کا نیا پروگرام دے، پاکستان

آئی ایم ایف واجب الاد قرض کا نیا پروگرام دے، پاکستان

پاکستان نے آئی ایم ایف سے درخواست کی ہے کہ وہ پاکستان پر واجب الادا باقی ماندہ رقم قرض کا نیا پروگرام دے کر اس میں سے منہا کر لی جائے تا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر اور روپے پر دباؤ ختم ہوسکے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف […]

.....................................................

حکومت نے بینکنگ سیکٹر سے مزید اناسی ارب روپے قرض لے لیا

حکومت نے بینکنگ سیکٹر سے مزید اناسی ارب روپے قرض لے لیا

حکومت نے دسمبر کے پہلے ہفتے میں بینکنگ سیکٹر سے مزید اناسی ارب روپے قرض لے لیا۔جس کے بعد رواں مالی سال کے دوران بینکنگ سیکٹر سے قرضوں کا حجم چھ سو پندرہ ارب سے تجاوز کر گیا۔ حکومتی مجموعی قرضوں میں پانچ سو سڑستھ ارب بجٹ سپورٹ کی مد میں حاصل کئے گئے۔ حکومت […]

.....................................................

قرض دینے اور لینے کے احکام اور ثواب و عذاب

قرض دینے اور لینے کے احکام اور ثواب و عذاب

قرض دینے اور لینے کے احکام معتبر روایات میں قرض دینے والوں کیلئے بہت زیادہ ثواب کا وعدہ کیا گیا ہے اور قرض نہ دینے والوں کے لیے شدید عذاب کا ذکر کیا گیا ہے۔ بعض مواقع پر قرض کا دینا واجب اور نہ دینا حرام ہے اور بعض جگہوں پر قرض دینا مستحب اور […]

.....................................................

حکومت کی طرف سے کمرشل بینکوں سے لے کر سٹیٹ بینک کو قرض ادا کرنے کا سسلسلہ جاری

حکومت کی طرف سے کمرشل بینکوں سے لے کر سٹیٹ بینک کو قرض ادا کرنے کا سسلسلہ جاری

سٹیٹ بنک (جیوڈیسک) کمرشل بینکوں سے لے کر مرکزی بینک کو قرض ادا کرنے کا سلسلہ اگست کے پہلے ہفتے کے دوران بھی جاری رہا۔ حکومت نے سٹیٹ بینک کو مزید بیس ارب روپے واپس کر دیے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چونتیس دنوں میں حکومت نے مرکزی بینک کو دو […]

.....................................................

محبت کا قرض

محبت کا قرض

مذہبی عناصر اور دائیں بازو کے سیا ستدان ١٩٧٧ میں قومی اتحاد کی تشکیل والا فارمولا آج بھی پوری آب و تاب سے رو بہ عمل لا تے ہیں ۔انھوں نے اس فارمولے کو پی پی پی کے خلاف مختلف اوقات میں آزمایا اور اس سے اکثر افاقہ محسوس کیا لہذا اس کے نفاذ میں […]

.....................................................

زیر گردش قرضوں کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کرنے کا فیصلہ

زیر گردش قرضوں کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کرنے کا فیصلہ

پاکستان(جیوڈیسک)حکومت نے توانائی کے شعبے میں موجود گردشی قرضوں کے خاتمے کے لئے نجی بجلی گھروں کے واجبات کی ادائیگی کے لئے عملی اقدامات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔آئی پی پیز ایڈوائزری کمیٹی کے ذرائع کے مطابق حکومت نے نجلی بجلی گھروں کو تین ماہ کے دوران چوبیس ارب روپے کی ادائیگی کی یقین دہانی […]

.....................................................

میرے خط مجھے واپس کر دو

میرے خط مجھے واپس کر دو

کل یہ لکھتی تھیں بچھڑنا تمہیں منظور نہیں اب یہ کہتی ہے ”میرے خط مجھےواپس کردو” ذکر، پیروں میں چھنکتی ہوئی زنجیر کا ہے عذر، بیمارئی دل، گردشِ تقدیر کا ہے فکر، خوابوں کی بگڑتی ہوئی تعبیر کا خوف گذرے ہوئے دن رت کی تشہیر کا ہے گویا تم جیسا جہاں میں کوئی مجبور نہیں […]

.....................................................

کھنڈر آنکھوں میں غم آباد کرنا

کھنڈر آنکھوں میں غم آباد کرنا

کھنڈر آنکھوں میں غم آباد کرنا کبھی فُرصت ملے تو یاد کرنا اذیت کی ہوس بجھنے لگی ہے کوئی تازہ ستم ایجاد کرنا کئی صدیاں پگھلنے کا عمل ہے بدن سے روح کو آزاد کرنا ابھی کیسی پرستش بجلیوں کی؟ ابھی گھر کس لیے برباد کرنا تمہارا جھوٹ، سچ سے معتبر ہے مرے حق میں […]

.....................................................

حکمرانوں کا کارنامہ..؟

حکمرانوں کا کارنامہ..؟

اِس میں کوئی شک نہیں کہ آج اِس موجودہ صدی میں قرض ایک ایسی لعنت بن گیا ہے کہ اِس لت میں پڑے اشخاص اور اِس میں لپٹی قومیں تباہ ہوگئیں ہیں جس نے بھی قرض کو اپنا حق جاناوہ کبھی بھی پنپ نہیں سکاہے اِسی لئے توازل سے دانا یہی کہتے آئے ہیں کہ […]

.....................................................