پورا شمالی اٹلی قرنطینہ میں، دنیا بھر میں 3600 ہلاکتیں

پورا شمالی اٹلی قرنطینہ میں، دنیا بھر میں 3600 ہلاکتیں

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ میں شمالی اٹلی کو کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کا مرکز قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب جرمنی میں اس وائرس کے شکار مریضوں کی تعداد آٹھ سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔ اطالوی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے شمالی اٹلی کو […]

.....................................................
Page 2 of 212