لا پالما (اصل میڈیا ڈیسک) ہسپانوی جزیرے لا پالما میں واقع آتش فشاں سے لاوا اگلنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور یہ کھولتا لاوا پیر کی شام سمندر گرنا شروع ہو جائے گا۔ لا پالما جزیرہ شمالی مغربی افریقہ میں واقع کنیری جزائر میں سے ایک ہے۔ سیاحوں کی مقبول منزل خیال کیے جانے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن قدامت پسند جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) کے سربراہ لاشیٹ چانسلر میرکل کے جانشین بننے کے ایک قدم اور قریب ہو گئے ہیں۔ سی ڈی یو کی مرکزی مجلس عاملہ نے لاشیٹ کی چانسلرشپ کے لیے امیدواری کی حمایت کر دی ہے۔ آرمین لاشیٹ جرمنی کے سب سے […]
ایک ہزار ایک سو پندرہ فٹ بڑا سیارچہ زمین کے قریب سے گزر گیا۔ ماہرین کے مطابق اگر یہ سیارچہ زمین سے ٹکرا جاتا تو 88 کروڑ ٹن بارودی مواد کے بیک وقت دھماکے کے برابر تباہی ہوتی۔ سیارچہ سطح زمین سے 10.4 ملین میل کے فاصلے سے گزرا جو کہ زمین اور چاند کے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس سے متاثرہ نئے افراد کی تعداد بیس ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ جمعرات کے روز حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں انیس ہزار نو سو نوے افراد میں اس وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ اس سے قبل سب سے زیادہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مبینہ خود کشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کے کیس کی گتھی آہستہ آہستہ سلجھتی جا رہی ہے۔ جناح اسپتال میں ڈاکٹر ماہا کے سی ٹی اسکین کی رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ سی ٹی اسکین کے مطابق ڈاکٹر ماہا کو […]
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور ایران جیسے ہی جنگ کے دہانے پر دکھائی دیے، ویسے ہی جرمنی اور روس کے رہنماؤں نے ماسکو میں ملاقات کا منصوبہ بنایا۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل 11 جنوری کو ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کریں گی۔ میرکل روس کا یہ دورہ انتہائی ڈرامائی وقت پر […]
موغادیشو (جیوڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں گزشتہ دن سہ پہر ایک کار بم دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ دھماکہ قومی پارلیمان کی عمارت کے قریب واقع ایک حفاظتی چوکی سے کچھ ہی فاصلے پر ہوا۔ بعد ازاں شہر کی ایک مرکزی شاہراہ پر ایک اور دھماکہ بھی […]
کراچی (جیوڈیسک) نگران وزیر برائے امور خارجہ و میری ٹائم عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان پاک ایران سرحد کے قریب تیل کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کے قریب ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق اگر یہ ذخائر دریافت ہوجاتے ہیں تو پاکستان دنیا کے دس صف اول کے تیل پیدا کرنے […]
پشاور (جیوڈیسک) دیر کالونی میں ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے محمد شکیل کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رنگ روڈ کے قریب ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ڈرائیور اور 2 راہگیر زخمی ہو گئے۔ پولیس کا […]
ترکی (جیوڈیسک) شام میں بشار الاسد انتظامیہ کے مخالف احرارالشام اور ہیت التحریر شام گروپوں کے درمیان جاری شدید جھڑپیں ترکی کی جلوے گیوز سرحدی چوکی کے مقابل واقع بابل ہوا سرحدی دروازے تک پہنچ گئی ہیں۔ ادلیب میں اناطولیہ خبر رساں ایجنسی کے رپورٹر کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق احرارالشام اور ہیت التحریر […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے پیر کے روز علی الصبح لندن کی مسجد کے باہر راہگیروں پر گاڑی چڑھانے کے واقع کو مسلمانوں کے خلاف ہونے والی’’قبیح‘‘ دہشت گردی قرار دیا ہے۔ شمالی لندن کے علاقے ’فنسبری پارک‘ کی مسجد کے قریب ’مسلم ویلفئر ہاؤس‘ پر نصف شب باہر نکلنے والے نمازیوں […]
کراچی (جیوڈیسک) کرکٹ کے نامور پاکستانی کھلاڑی، شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ کے شیدائی پاکستان اور افغانستان دونوں ملکوں میں بڑی تعداد میں بستے ہیں، اور اُن کی یہ خواہش ہے کہ کرکٹ کے ذریعے وہ دونوں ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات میں ایک خوش گوار تبدیلی لائیں۔ جمعرات کے روز خصوصی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سپر ہائی وے پر ایشیا میں جانوروں کی سب سے بڑی منڈی سج گئی۔ منڈی کے منتظم جہانگیر اللہ رکھا نے بتایا کہ منڈی سات سو ایکٹر اراضی پر پھیلی ہوئی ہے، جس پر ہزاروں کی تعداد میں گائیں اور دیگر جانوروں کی خرید و فروخت ہوگی۔۔ تاہم، منڈی کے آغاز […]
درمیانی مدت والے خواتین و حضرات کی دور اور قریب کی نظر متاثر ہوتی ہے اور انہیں پڑھنے لکھنے کے لیے قریبی عدسوں والا چشمہ استعمال کرنا پڑتا ہے اور اس طرح دو دو چشمے رکھنا مشکل ہوتا ہے لیکن اب ایک ڈائل والی عینک کے ذریعے اس مسئلے کا حل فراہم کیا گیا ہے۔ […]
شام (جیوڈیسک) اردن میں شام سے ملحقہ سرحدی علاقے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 فوجی ہلاک جب کہ 14 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اردن میں شام کی سرحد سے ملحقہ ضلع رکبان میں واقع مہاجرین کیمپ کے ساتھ ایک فوجی چوکی کے قریب کارمیں سوارخودکش حملہ آورنے گاڑی کوبارودی مواد سے […]
تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی ارشاد باری تعالیٰ ہے۔”یہ نبیۖ مسلمانوں کاان کی جان سے زیادہ مالک ہے اوراس کی بیبیاں ان کی مائیں ہیں ۔اور رشتہ والے اللہ کی کتاب میں ایک دوسرے سے زیادہ قریب ہیں یہ نسبت مسلمانوں اورمہاجروں کے مگریہ کہ تم اپنے دوستوں پراحسان کرویہ کتاب میں لکھاہے۔(پارہ ٢٢سورة الاحزاب […]
تحریر : ممتاز ملک واہ اے مولا ہم تجھ سے کتنی محبت کرتے ہیں . پہلے ہم تجھے اونچا اور خود کو نیچا رکھ کر گڑگڑایا کرتے تھے اور تو ہم پر کرم فرما دیتا تھا . بلکل ایسے ہی جیسے ماں کے قدموں میں بچہ اپنی ہر غلطی سے معاف کر دیا جاتا ہے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) ایئرپورٹ کے علاقے چشمہ اچوزئی میں پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 5 حملہ آور مارے گئے جب کہ فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ کوئٹہ میں ایئرپورٹ کے علاقے چشمہ اچوزئی میں پولیس کی گاڑی معمول کے گشت پر تھی کہ قریبی باغ میں چھپے مسلح […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں پولیس اسٹیشن کے قریب کار بم دھماکے کے نتیجے میں4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں پولیس اسٹیشن کے قریب کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، دھماکے کے نتیجے میں پولیس […]
خیرپور: ناتھن شاہ کے قریب خانپور جونیجو میں انڈس ہائے وے پر تیز رفتار کار نے 8 سالہ بچی کو کچل ڈالہ، بچی کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔لاش کی اقصيٰ جانوری کے نام سے ہوئی۔ لاش ضروری کاروائی بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔دوسری طرف حادثے کے بعد بچی کے ورثا غم سے نڈہال […]
شانگلہ (جیوڈیسک) شاہراہ قراقرم پر چکائی کے مقام پر کار کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ شانگلہ کے قریب شاہراہ قراقرم پر چکائی کے مقام پر کار تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ […]
حلب (جیوڈیسک) شام کے شہر حلب کے نواح میں حکومتی فورسز اور باغیوں میں چوبیس گھنٹے سے جاری جھڑپوں میں ستر افراد جاں بحق ہو گئے۔ شام میں انسانی حقوق پر نظر رکھنے والی ایک تنظیم کے مطابق جھڑپوں میں اب تک درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ حلب میں گزشتہ کئی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب رینجرز نے گھونڈی بارڈر کے قریب کارروائی کی جس کے دوران دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 اسمگلر مارے گئے۔ بھارت سے متصل گھونڈی بارڈر کے قریب پنجاب رینجرز کے اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ رینجرز پارٹی نے پاک بھارت بارڈر کے قریب مشکوک حرکت کے باعث 2 افراد کو […]