کشمور: کندھ کوٹ کے قریب کوچ الٹ گئی، 4 مسافر ہلاک

کشمور: کندھ کوٹ کے قریب کوچ الٹ گئی، 4 مسافر ہلاک

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں کندھ کوٹ کے قریب کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4 مسافر ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق مسافروں کو کوچ سے نکالا جا رہا ہے، جبکہ ہلاک ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔کوچ پشاور سے کراچی جا رہی […]

.....................................................

لائسنس ٹو کل

لائسنس ٹو کل

چند روز پہلے کی بات ہے کہ رات کے اندھیرے میں ماڈل ٹائون لاہور میں واقع تحریکِ منہاج القرآن کے مرکز پر بیریئر ہٹانے کے بہانے پنجاب پولیس نے چڑھائی کر دی۔ اس چڑھائی نے نہ صرف جمہوریت کی قلعی کھول دی بلکہ پاش پاش کر دی۔ اور اس بد ترین سانحہ میں اب تک […]

.....................................................

شیخوپورہ : کالا شاہ کاکو انٹر چینج کے قریب دس راکٹ لانچر بر آمد، دو ملزمان گرفتار

شیخوپورہ : کالا شاہ کاکو انٹر چینج کے قریب دس راکٹ لانچر بر آمد، دو ملزمان گرفتار

شیخوپورہ : کالا شاہ کاکو انٹر چینج کے قریب دس راکٹ لانچر بر آمد، دو ملزمان گرفتار۔ گرفتار ملزمان حنیف رچنا ٹاون اور صادق شاہدرہ کا رہائشی ہے۔

.....................................................

گڈانی میں بریدہ کیمپ کے قریب 20 افراد کی لاشیں برآمد

گڈانی میں بریدہ کیمپ کے قریب 20 افراد کی لاشیں برآمد

گڈانی (جیوڈیسک) گڈانی کے قریب سے 20 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ فشریز حکام کے مطابق گڈانی شپ یارڈ کے قریب بریدہ کیمپ سے 20 افراد کی لاشیں ملی ہیں، ساحل کے قریب سے ایک کشتی بھی پائی گئی ہے، ممکنہ طور پر یہ لاشیں ماہی گیروں کی ہوسکتی ہیں تاہم تحقیقات شروع کردی گئی […]

.....................................................

شمالی وزیرستان:فورسز کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ، تین اہلکار زخمی

شمالی وزیرستان:فورسز کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ، تین اہلکار زخمی

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) میں ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ سیکورٹی فورسز کا قافلہ میر علی سے میرانشاہ آرہا تھا کہ قافلے میں موجود گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوگیا۔ دھماکے سے تین سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا […]

.....................................................

سبی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا

سبی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا

سبی (جیوڈیسک) سبی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق سبی کے قریب ریلوے ٹریک پر ہونے والے دھماکے سے جزوی طور پر متاثر ٹریک کی مرمت کا کام جاری ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں کسی […]

.....................................................

مانسہرہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب 2 دھماکے، ایک شخص جاں بحق 3 زخمی

مانسہرہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب 2 دھماکے، ایک شخص جاں بحق 3 زخمی

مانسہرہ (جیوڈیسک) شنکیاری کے علاقے خانپور میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب 2 دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔ مانسہرہ کے علاقے شنکیاری میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول کی مدد سے اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ خانپور کے علاقے سے گزر رہی تھی […]

.....................................................

مانسہرہ: فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا

مانسہرہ: فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا

مانسہرہ: سنکیاری میں فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، دو سیکیورٹی اہلکار زخمی، سیکیورٹی فورسز کا قافلہ گلگت کی طرف جا رہا تھا۔ پولیس

.....................................................

کراچی: چیل چوک کے قریب دستی بم حملہ

کراچی: چیل چوک کے قریب دستی بم حملہ

کراچی: چیل چوک کے قریب دستی بم حملہ، ایک شخص زخمی، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

کراچی: دنبہ گوٹھ کےقریب وین الٹ گئی، 1 شخص ہلاک

کراچی: دنبہ گوٹھ کےقریب وین الٹ گئی، 1 شخص ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سپرہائی وے پردنبہ گوٹھ کےقریب وین الٹ گئی، حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

.....................................................

کیتھے پیسفک کی کراچی سروس معطل

کیتھے پیسفک کی کراچی سروس معطل

ہانک کانگ (جیوڈیسک) کیتھے پیسفک ایئر ویز لمیٹڈ نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہونے والی دہشت گردی کے بعد کراچی کے لیے اپنی سروس بند کر دی۔ بدھ کو ایئرلائن ترجمان کی جانب سے ویب سائٹ پر جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ ‘ہم صورتحال کا قریب سے جائزہ لے […]

.....................................................

انوکھی تباہی

انوکھی تباہی

ایک پرائمری اسکول ٹیچر نے کلاس کے بچوں کو کلاس ورک دیا کہ وہ ایک مضمون لکھیں کہ وہ (بچے) کیا چاہتے ہیں کہ ان کا خدا ان کے لیے کرے۔ سب بچوں نے مضمون لکھا وہ تمام بچوں کے مضامین اپنے گھر پر چیک کرنے لگی اس دوران ایک مضمون نے اس کو آبدیدہ […]

.....................................................

کوئٹہ: مشکے میں ایف سی کے قافلے کے قریب دھماکا

کوئٹہ: مشکے میں ایف سی کے قافلے کے قریب دھماکا

کوئٹہ: مشکے میں ایف سی کے قافلے کے قریب دھماکا، متعدد اہلکار زخمی، بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، سیکیورٹی ذرائع

.....................................................

کراچی : ہینگو کے قریب دو سے تین دہشتگر موجود ہیں، زرائع

کراچی : ہینگو کے قریب دو سے تین دہشتگر موجود ہیں، زرائع

کراچی : ہینگو کے قریب دو سے تین دہشتگر موجود ہیں، زرائع۔ فورسز نے مسلح افراد کو گیرے میں لے لیا ، زرائع۔

.....................................................

کراچی کے مومن آباد تھانے کے قریب 24 گھنٹوں میں دوسرا بم برآمد

کراچی کے مومن آباد تھانے کے قریب 24 گھنٹوں میں دوسرا بم برآمد

کراچی (جیوڈیسک) بم ڈسپوزل اسکواڈ نے 24 گھنٹے کے دوران مومن آباد تھانے کے قریب سے ملنے والے دوسرے بم کو ناکارہ بناکر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ہے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مومن آباد تھانے کے قریب مشتبہ گھی کا کنستر موجود ہونے کی اطلاع پر پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ […]

.....................................................

کراچی: مومن آباد تھانے کے قریب سے بم برآمد

کراچی: مومن آباد تھانے کے قریب سے بم برآمد

کراچی: مومن آباد تھانے کے قریب سے بم برآمد۔بم کا وزن چھ کلو ہے، جسے ناکرہ بنادیا گیا ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ

.....................................................

کراچی: رینجرز ہیڈ کواٹر کے قریب دھماکے کا ملزم گرفتار

کراچی: رینجرز ہیڈ کواٹر کے قریب دھماکے کا ملزم گرفتار

کراچی: رینجرز ہیڈ کواٹر کے قریب دھماکے کا ملزم گرفتار، ملزم صالح کو نارتھ ناظم آباد سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ذرائع

.....................................................

تلہ گنگ کےقریب کار اور وین میں تصادم، 2 بچے اور 2 خواتین جاںبحق

تلہ گنگ کےقریب کار اور وین میں تصادم، 2 بچے اور 2 خواتین جاںبحق

راولپنڈی (جیوڈیسک) تلہ گنگ کے قریب کار اور وین کے تصادم میںچار افراد جاںبحق ہوگیے،جاںبحق افراد میں 2 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثے میں11 افراد زخمی بھی ہوے۔

.....................................................

گھر جل رہا تھا اور سمندر قریب تھا

گھر جل رہا تھا اور سمندر قریب تھا

دو شہر میری نیم شعوری زندگی کی یاد بن کرآج تک میرے خیالوں میں زندہ ہیں۔ یہ شہر یکے بعد دیگرے میرے ماضی کا حصہ بنے۔ ایک خاص حوالہ، جو ہرگز خوشگوار نہیں، انکی کی وجہ شہرت بنا ۔ہفتے عشرے بعد کوئی نہ کوئی واقعہ ضرورپیش آجاتا جو ”پہلے ”شہر کو تذکروں کی شہ سرخی […]

.....................................................

جہلم کے قریب تیل کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت

جہلم کے قریب تیل کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرول کا ایک بڑا ذخیرہ پنجاب میں جہلم کے قریب دریافت ہوا ہے، جس سے ایک نئے علاقے میں ہائیڈروکاربن کے ذخائر کی تلاش کے لیے راستہ کھل گیا ہے۔ غوری X-1 نامی کنویں کے حوالے سے لگائے گئے ایک پیداواری تخمینے کے مطابق یہاں سے پانچ ہزار پانچ سو بیرل تیل […]

.....................................................

حیدرآباد: ایس ایس پی آفس کے قریب فائرنگ، 1 پولیس اہلکار جاں بحق

حیدرآباد: ایس ایس پی آفس کے قریب فائرنگ، 1 پولیس اہلکار جاں بحق

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد میں ایس ایس پی آفس کے قریب فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی پولیس اہل کار کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

.....................................................

کراچی میں کٹی پہاڑی کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

کراچی میں کٹی پہاڑی کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

کراچی میں کٹی پہاڑی کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی، دھماکا مسجد مصطفیٰ کے باہر ہوا، ریسکیو ذرائع

.....................................................

ترنول کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ پانچ افراد شہید، آئی ایس پی آْر

ترنول کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ پانچ افراد شہید، آئی ایس پی آْر

ترنول کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ پانچ افراد شہید، آئی ایس پی آْر۔ حملہ میں دو افسران اور تین شہری شہید ہوئے، آئی ایس پی آر۔ خودکش حملہ صبح نو بج کر بیس منٹ پر کیا گیا، ترجمان پاک فوج۔

.....................................................

لال مسجد کے قریب فائرنگ۔ دو اہلکار زخمی

لال مسجد کے قریب فائرنگ۔ دو اہلکار زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے آبپارہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں لال مسجد کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کردی، جس سے ایلیٹ فورس دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر پولی کلینک اسپتال منتقل کردیا گیا، جن کی حالت نازک […]

.....................................................