کرم ایجنسی میں گاڑی کے قریب دھماکا، 6 افراد ہلاک

کرم ایجنسی میں گاڑی کے قریب دھماکا، 6 افراد ہلاک

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) اپر کرم ایجنسی میں گاڑی بارودی سرنگ کی زد میں آگئی۔ دھماکے سے 6 افراد جاں بحق 4 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اپر کرم ایجنسی کے علاقے خومتہ میں ایک گاڑی بارودی سرنگ کی زد میں آکر تباہ ہوگئی۔ گاڑی میں سوار 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ چھ […]

.....................................................

کرم ایجنسی کے علاقے خومتہ میں گاڑی کے قریب دھماکہ۔

کرم ایجنسی کے علاقے خومتہ میں گاڑی کے قریب دھماکہ۔

کرم ایجنسی کے علاقے خومتہ میں گاڑی کے قریب دھماکہ۔ گاڑی میں سوار 4 افراد ہلاک اوت5 زخمی۔

.....................................................

کراچی: منگھو پیر میں اجتماع گاہ گراونڈ کے قریب سے 7 افراد کی لاش برآمد، زرائع۔

کراچی: بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں پولیس چوکی کے قریب دھماکہ

کراچی: بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں پولیس چوکی کے قریب دھماکہ

کراچی: بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں پولیس چوکی کے قریب دھماکہ۔ دھماکہ خیز مواد چوکی کے قریب نصب کیا گیا تھا، پولیس۔

.....................................................

سیشن کورٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس

سیشن کورٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس

پشاور: سیشن کورٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس

.....................................................

کراچی : سچل رینجرز ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکہ، 5 افراد زخمی

کراچی : سچل رینجرز ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکہ، 5 افراد زخمی

کراچی : سچل رینجرز ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکہ، 5 افراد زخمی۔ دھماکہ خیز مواد موٹر سایئکل میں نصب کیا گیا تھا۔موٹر سایئکل رینجرز ہیڈ کوارٹرز سے کچھ فاصلے پر بیکری کے باہر کھڑی کی گئی تھی۔

.....................................................

کراچی:رینجر ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی:رینجر ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں رینجرز ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی سینٹرل کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک بی میں واقع رینجرز ہیڈکوارٹر کے قریب دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس اور رینجرز […]

.....................................................

کراچی : رینجرز کی قائد آباد کے قریب کارروائی

کراچی : رینجرز کی قائد آباد کے قریب کارروائی

کراچی : رینجرز کی قائد آباد کے قریب کارروائی، تین دہشت گرد گرفتار، ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، اسلحہ برآمد، ترجمان رینجرز

.....................................................

سبی:ڈنگڑا کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ

سبی:ڈنگڑا کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ

سبی:ڈنگڑا کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ، پولیس۔ دھماکے سے ٹریک کو جزوی نقصان، ٹرینقں کی آمدورفت معطل۔

.....................................................

روجھان: میانی پھاٹک کے قریب دھماکا

روجھان: میانی پھاٹک کے قریب دھماکا

روجھان: میانی پھاٹک کے قریب دھماکا، ریلوے ٹریک کو نقصان، دھماکے سے ریلوے ٹریک کا دو فٹ حصہ متاثر ہوا، پولیس

.....................................................

طاہرالقادری کی جدوجہد کامیابی سے ہمکنارہوگی: فیاض بشیر

طاہرالقادری کی جدوجہد کامیابی سے ہمکنارہوگی: فیاض بشیر

لاہور (جیوڈیسک) تحریک منہاج القرآن کے مرکزی رہنما علامہ فیاض بشیر قادری نے کہا ہے کہ کرپشن، فحاشی، عریانی، لا قانونیت اور شراب نوشی کی انتہا نے انگریز کے نظام کو بے نقاب کر دیا، معاشرتی برائیوں کے خاتمہ کے لیے صرف نظام محمدی ہی واحد راستہ ہے، جسے نافذ کرنے کے لیے ڈاکٹر طاہر […]

.....................................................

پشاور : کاکشال روڈ پر دودھ کے ٹینکر کے قریب دھماکا

پشاور : کاکشال روڈ پر دودھ کے ٹینکر کے قریب دھماکا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے گنجان آباد علاقے کاکشال میں ٹینکر کے فیول ٹینک میں دھماکہ ہوا ہے۔ جس سے ٹینکر کو جزوی نقصان پہنچا۔کاکشال کے علاقے لالی باغ میں ایک ٹینکر کے فیول ٹینک میں اچانک دھماکہ ہوا۔ جس سے آگ بھڑک اٹھی۔ عینی شاہدین کے مطابق دو موٹر سائیکل سوار افراد نے ٹینکر پر […]

.....................................................

تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے سائیکل سوار ابدی نیند سو گیا

تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے سائیکل سوار ابدی نیند سو گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے سائیکل سوار موت کی آغوش میں چلا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیف آباد کے قریب الیاس نامی سائیکل سوار جھنگ روڈ عبور کر رہا تھا کہ اسی دوران تیز رفتار موٹر سائیکل نے اس کوٹکر ماری جس کے نتیجہ میں وہ شدید […]

.....................................................

کشمور: تنگوانی کے قریب فائرنگ، 2 رینجرز اہلکار جاں بحق، ملزمان فرار

کشمور: تنگوانی کے قریب فائرنگ، 2 رینجرز اہلکار جاں بحق، ملزمان فرار

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں تنگوانی کے قریب بھٹائی کالونی میں رینجرز چوکی پر فائرنگ سے 2 اہلکارجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے بھٹائی کالونی میں گیس پائپ کی حفاظت پر مامور رینجرز کی چوکی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق ہو گئے، حملہ آور فائرنگ کے […]

.....................................................

کشمور: تنگوانی کے قریب فائرنگ، دو رینجرز اہلکار جاں بحق

کشمور: تنگوانی کے قریب فائرنگ، دو رینجرز اہلکار جاں بحق

کشمور: تنگوانی کے قریب فائرنگ، دو رینجرز اہلکار جاں بحق، دو زخمی، پولیس

.....................................................

ہنگو:اسکول کے قریب فائرنگ، دو اساتزہ جاں بحق

ہنگو:اسکول کے قریب فائرنگ، دو اساتزہ جاں بحق

ہنگو:اسکول کے قریب فائرنگ، دو اساتزہ جاں بحق، پولیس

.....................................................

ہنگو: گل باغ میں گورنمنٹ ہائی اسکول کے قریب فائرنگ، 2 اساتذہ جاں بحق

ہنگو: گل باغ میں گورنمنٹ ہائی اسکول کے قریب فائرنگ، 2 اساتذہ جاں بحق

ہنگو (جیوڈیسک) گل باغ میں گورنمنٹ ہائی اسکول کے قریب فائرنگ سے 2 اساتذہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

.....................................................

سکھر بائی پاس کے قریب بس الٹ گئی

سکھر بائی پاس کے قریب بس الٹ گئی

سکھر بائی پاس کے قریب بس الٹ گئی، متعد افراد زخمی، ریسکیو ذرائع

.....................................................

کراچی: کارساز کے قریب فائرنگ، ایک شخص زخمی

کراچی: کارساز کے قریب فائرنگ، ایک شخص زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شاہراہ فیصل پر گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، زخمی شخص حساس ادارے کا اہلکار بتایا جاتا ہے۔ تفیصلات کے مطابق شاہراہ فیصل پر کارساز کے قریب موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار غلام اکبر شدید […]

.....................................................

چمن: ایف سی چیک پوسٹ کے قریب نصب تین بم ناکارہ بنا دئیے گئے

چمن: ایف سی چیک پوسٹ کے قریب نصب تین بم ناکارہ بنا دئیے گئے

چمن (جیوڈیسک) چمن میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب نصب تین بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا، بم چیک پوسٹ کو جانے والی سڑک کے کنارے گھی کے کنستر میں چھپائے گئے تھے۔ لیویز ذرائع کے مطابق چمن کے سرحدی علاقے میں واقع ایف سی کے تالاب چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم شرپسندوں نے […]

.....................................................

پشاور: پردہ باغ کے قریب دھماکہ سنا گیا

پشاور: پردہ باغ کے قریب دھماکہ سنا گیا

پشاور: پردہ باغ کے قریب دھماکہ سنا گیا، پولیس۔

.....................................................

میرعلی میں فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، تین اہلکار زخمی

میرعلی میں فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، تین اہلکار زخمی

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کجھوری چیک پوسٹ کے قریب بنوں روڈ پر سیکیورٹی فورسز کے قافلہ پر بم حملہ ہواجس میں تین اہلکار زخمی ہوگئے ، سیکورٹی فورسز کا […]

.....................................................

راولپنڈی: پاکستان عوامی تحریک کے اسٹیج کے قریب سے دو مشتبہ افراد زیر حراست

راولپنڈی: پاکستان عوامی تحریک کے اسٹیج کے قریب سے دو مشتبہ افراد زیر حراست

راولپنڈی: پاکستان عوامی تحریک کے اسٹیج کے قریب سے دو مشتبہ افراد زیر حراست۔ ملزمان اسٹیج کے قریب سایئکل کھڑی کر کے فرار ہورہے تھے، بی ڈی ایس طلب۔

.....................................................

پشاور میں کوہاٹی گیٹ کے قریب دھماکا ، 2 افراد زخمی

پشاور میں کوہاٹی گیٹ کے قریب دھماکا ، 2 افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں کوہاٹی گیٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں 2 افراد زخمی ہو گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ جس کے دوران 2 راہ گیر زخمی ہو گئے، دستی بم کے دھماکے سے قریبی مکان کو بھی نقصان پہنچا۔

.....................................................