مشرف کے فارم ہائوس کے قریب مشکوک گاڑی پکڑی گئی،پانچ خواتین ،ایک مرد گرفتار

مشرف کے فارم ہائوس کے قریب مشکوک گاڑی پکڑی گئی،پانچ خواتین ،ایک مرد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے اسلام آباد میں چک شہزاد فارم ہاؤس کے قریب سے مشکوک گاڑی پکڑی گئی،پولیس نے گاڑی میں سوار پانچ خواتین اور ایک مرد کو تھانے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق آج صبح آٹھ بجے کے قریب تھانہ مشرف کے فارم ہاؤس […]

.....................................................

عراق، اکتوبر میں قریب ایک ہزار ہلاکتیں ہوئیں، اقوام متحدہ

عراق، اکتوبر میں قریب ایک ہزار ہلاکتیں ہوئیں، اقوام متحدہ

بغداد (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے اعداد و شمار میں کہا گیا ہے جہ گزشتہ مہینے عراق میں مسلح حملوں اور پرتشدد واقعات میں قریب ایک ہزار افراد مارے گئے۔ ان میں سے 852 عام شہری اور 127 فوجی اور پولیس اہلکار تھے۔ بغداد سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق عراق کے لیے عالمی ادارے کے […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں چناب گیٹ کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا

گوجرانوالہ میں چناب گیٹ کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں چناب گیٹ کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا کہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں دونوں پائلٹ زخمی ہو گئے جن […]

.....................................................

کراچی : پاپوش نگر کے قریب گاڑی پر فائرنگ،ایک شخص ہلاک، دو زخمی

کراچی : پاپوش نگر کے قریب گاڑی پر فائرنگ،ایک شخص ہلاک، دو زخمی

کراچی (جیوڈیسک) پاپوش نگر کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی میں پاپوش نگر کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ […]

.....................................................

بھارت: مندر کے قریب بھگدڑ، 91 یاتری ہلاک

بھارت: مندر کے قریب بھگدڑ، 91 یاتری ہلاک

مدھیہ پردیش (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی صبح اس وقت پیش آیا جب مدھیہ پردیش کے ضلع داتیا کے رتن گڑھ مندر میں مذہبی تہوار کی تقریبات میں شرکت کے لئے ہزاروں کی تعداد میں یاتری جمع تھے۔ حادثے کے وقت وہاں 25 ہزار سے زائد افراد موجود تھے۔ یہ بھگدڑ اس […]

.....................................................

عیدالاضحی قریب آنے پر کھانوں کو چٹخارے دار اور لذیذ بنانے والی سبزیوں کی مانگ بڑھ گئی

مصطفی آباد/للیانی : عیدالاضحی قریب آنے پر کھانوں کو چٹخارے دار اور لذیذ بنانے والی سبزیوں کی مانگ بڑھ گئی ہے، جس کے باعث لسن،پیاز،ٹماٹر اور ادرک کی قیمتوں کو آگ لگ گئی ہے، حکومت منافع خوروں کیخلاف کارروائی کی بجائے سب اچھا کا راگ الاپ رہی ہے۔ جیسے جیسے عید قریب آتی جا رہی […]

.....................................................

ڈھڈیال کے نواحی گائوں ہسولہ کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے دو افراد کو لوٹ لیا

چکوال : ڈھڈیال کے نواحی گائوں ہسولہ کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے دو افراد کو لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق سلیم اختر اور طارق ولد فضل سکنہ لنگاہ جو کہ سبزی فروش کا کام کرتے ہیں ، سبزی کی خریداری کے لئے چکوال جا رہے تھے کہ ہسولہ کے قریب پانچ نامعلوم مسلح افراد […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 7.10.2013

تلہ گنگ میانوالی روڈ پردندہ شاہ بلاول پٹر ول پمپ کے قریب کوچ کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ میانوالی روڈ پردندہ شاہ بلاول پٹرول پمپ کے قریب کوچ کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی […]

.....................................................

کیا انتخابات قریب ہیں؟

کیا انتخابات قریب ہیں؟

دہشت گردی کے الزام میں بے گناہ مسلم نوجوانوں کی ہونے والی گرفتاریوں پر قد غن لگانے اور جیلوں میں بند بے گناہ مسلم نوجوانوں کو رہا کرانے کے لیے مرکزی وزیر برائے امور داخلہ سشیل کمارشندے نے تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کو ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ دہشت […]

.....................................................

کراچی :لی مارکیٹ کے قریب سے ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد

کراچی :لی مارکیٹ کے قریب سے ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لی مارکیٹ کے قریب سے ایک شخص کی بوری بند لاش ملی،جبکہ اسٹیل ٹاون میں فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اسٹیل ٹاون کے علاقے میں قائم ایل آیٹ مارکیٹ میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جس کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے […]

.....................................................

واشنگٹن، امریکی کانگرس کی عمارت کے قریب فائرنگ، 5 افراد زخمی

واشنگٹن، امریکی کانگرس کی عمارت کے قریب فائرنگ، 5 افراد زخمی

امریکی (جیوڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے علاقے کیپٹل ہل میں کانگرس کی عمارت کے قریب فائرنگ سیپولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے حملہ آور خاتون کو تعاقب کے بعد فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ فضائی جائزے کے بعد پولیس نے علاقے کو کلیئر قرار دیدیا۔ کیپٹل ہل کے علاقے میں […]

.....................................................

واشنگٹن : امریکی کانگرس کی عمارت کے قریب فائرنگ، 5 افراد زخمی

واشنگٹن : امریکی کانگرس کی عمارت کے قریب فائرنگ، 5 افراد زخمی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے علاقے کیپٹل ہل میں کانگرس کی عمارت کے قریب فائرنگ سیپولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے حملہ آورخاتو ن کو تعاقب کے بعد فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ فضائی جائزے کے بعد پولیس نے علاقے کو کلیئر قرار دیدیا۔ کیپٹل ہل کے علاقے میں […]

.....................................................

عید قرباں کے قریب آتے ہی جانوروں کی منڈیا سج گئی

عید قرباں کے قریب آتے ہی جانوروں کی منڈیا سج گئی

عید قرباں کے قریب آتے ہی جانوروں کی منڈیا سج گئی ہیں۔ جانوروں کی مہمان نوازی میں بڑے تو بڑے بچے بھی کسی سے کم نہیں۔ مذہبی تہوار عیدالاضحی جہاں ایثار اور قربانی کا درس دیتا ہے۔ وہیں جانوروں کی خرید وفروخت سے بچوں کی خوشیاں بھی دیدنی ہیں۔ عید قرباں کے نزدیک آتے ہی […]

.....................................................

چمن : افغان کسٹم ہاوس کے قریب خود کش حملہ، 6 افراد جاں بحق، 12 زخمی

چمن : افغان کسٹم ہاوس کے قریب خود کش حملہ، 6 افراد جاں بحق، 12 زخمی

چمن (جیوڈیسک) چمن میں خود کش حملے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق افغان کسٹم ہاوس کے قریب خود کش حملے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔ دھماکا باب دوستی کے قریب افغانستان کی حدود میں ہوا جس کے بعد باب دوستی پر […]

.....................................................

چمن میں پاک افغان بارڈر کے قریب زوردار دھماکا، متعدد افراد زخمی

چمن میں پاک افغان بارڈر کے قریب زوردار دھماکا، متعدد افراد زخمی

چمن (جیوڈیسک) چمن میں پاک افغان بارڈر کے قریب زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکا پاک افغان سرحد پر باب دوستی پر قائم پاک افغان کسٹم ہاس میں افغانستان میں ہوا۔ زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے قریب واقع طبی مراکز […]

.....................................................

فیروز پور روڈ پکی حویلی کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے تصادم میں خاتون جاں بحق

مصطفی آباد/للیانی : فیروز پور روڈ پکی حویلی کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے تصادم میں خاتون جاں بحق اور اسکا خاوند شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق نوید احمد اپنی بیوی شکیلہ بی بی کو منڈی عثمان والا سے لیکر لاہور کی جانب جا رہا تھا کہ پکی حویلی کے قریب تیز رفتار […]

.....................................................

ماشکیل چیک پوسٹ کے قریب شرپسندوں کا ڈاکٹروں کی ٹیم پر حملہ

ماشکیل چیک پوسٹ کے قریب شرپسندوں کا ڈاکٹروں کی ٹیم پر حملہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں شرپسندوں نے زلزلے سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے جانے والی ڈاکٹروں کی ٹیم پر حملہ کردیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈاکٹروں کی ٹیم پر ماشکیل چیک پوسٹ کے قریب حملہ کیا گیا۔ شرپسندوں نے راکٹ اور چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس سے علاقے میں خوف پھیل […]

.....................................................

اورنگی ٹاون گلشن بہار میں ایم کیو ایم کے دفتر کے قریب کریکر حملہ

اورنگی ٹاون گلشن بہار میں ایم کیو ایم کے دفتر کے قریب کریکر حملہ

کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹاون کے علاقے گلشن بہار میں ایم کیو ایم کے دفتر کے قریب کریکر حملہ کیا گیا۔ ایس پی اورنگی ٹاون چودھری اسد کے مطابق پاکستان بازار تھانے کی۔ حدود میں نامعلوم افراد نے ایم کیو ایم کے یونٹ 121 بی کے دفتر کے قریب کریکر پھینکا، کریکر حملے کے وقت دفتر […]

.....................................................

پشاور : چرچ کے قریب دھماکے سے 28 افراد ہلاک 45 زخمی ہو گئے

پشاور : چرچ کے قریب دھماکے سے 28 افراد ہلاک 45 زخمی ہو گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے کوہاٹی گیٹ میں چرچ کے قریب دھماکے سے 28 افراد ہلاک، 45 سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ دھماکہ […]

.....................................................

عراق : بغداد کے قریب پولیس اسٹیشن پر خود کش حملے، 6 افراد ہلاک

عراق : بغداد کے قریب پولیس اسٹیشن پر خود کش حملے، 6 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں بغداد کے قریب پولیس اسٹیشن کے احاطے کے باہر 4 خود کش دھماکوں میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ بغداد کے شمالی علاقے بیجی کے پولیس ہیڈ کوارٹر پر 4 خود کش بم دھماکے کئے گئے، جس میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے، حملہ پولیس اسٹیشن کے کمپاونڈ کے باہر کیا گیا۔ […]

.....................................................

ننکانہ صاحب : سید والا کے قریب دریائے راوی میں 2 افراد ڈوب گئے

ننکانہ صاحب : سید والا کے قریب دریائے راوی میں 2 افراد ڈوب گئے

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) ننکانہ صاحب کے قصبے سید والا کے قریب دریائے راوی میں 2 افراد ڈوب گئے،جن میں سے ایک کی لاش نکال لی گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چک 18/71 کارہائشی خرم مہر پور کے قریب راوی پار کرتے ہوئے ڈوب گیا، خرم رکشا چلاتا تھا۔ راوی پار کرکے رکشا چلانے کیلئے جا […]

.....................................................

ڈی آئی خان : ایس پی آفس کے قریب دو دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

ڈی آئی خان : ایس پی آفس کے قریب دو دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں ایس پی انویسٹی گیشن آفس کے قریب دو دھماکے ہوئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تیسرا بم سرچ آپریشن کے دوران ملا جسے 4 گھنٹے کی تگ و دو کے بعد ناکارہ بنا دیا گیا۔پہلادھماکا ضلع کچہری کے علاقے میں ایس پی انویسٹی گیشن آفس کے […]

.....................................................

نیو کراچی میں دومنٹ چورنگی کے قریب فلیٹ میں ڈکیتی

نیو کراچی میں دومنٹ چورنگی کے قریب فلیٹ میں ڈکیتی

کراچی (جیوڈیسک) نیو کراچی میں دومنٹ چورنگی کے قریب فلیٹ میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کا سونا، پرائز بونڈ اور نقدی لوٹ کر لے گئے۔ ذرائع کے مطابق خاتون سمیت 3 ملزمان نے بیرون ملک سے آنے والے خاندان کو لوٹ لیا۔ خاتون ملزمہ کے ہاتھ میں دستی بم جبکہ دیگر […]

.....................................................

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 105روپے کے قریب پہنچ گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 105روپے کے قریب پہنچ گیا

ڈالر کے ہاتھوں روپے کی پٹائی بدستور جاری ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک سو پانچ روپے کے قریب پہنچ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک سو پانچ روپے کی سطح بھی عبور کر گیا۔ ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک سو پانچ روپے پچیانوے پیسے کی بلند ترین سطح پر […]

.....................................................