پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں یونی ورسٹی روڈ پر بس اسٹاپ کے قریب بم دھماکے میں6 افراد جاں بحق اور 38 افرادزخمی ہو گئے۔اس دھماکے میں کمشنر پشاور بال بال بچ گئے۔کمشنر پشاور صاحب زادہ انیس دھماکے کی جگہ سے گذر رہے تھے۔ کمشنر ہاوس کے مطابق کمشنر گھر سے دفتر جا رہے تھے۔خیبرٹیچنگ ھسپتال نے 6 افرادکے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سابق صدر پرویز مشرف کی سب جیل کے قریب بارود سے بھری گاڑی کی برآمدگی کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اسلام آبادکے تھانہ شہزاد ٹان میں ا یف آئی آرنامعلوم افرادکیخلاف درج کی گئی۔ ایف آئی آر کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی سب […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے شیخان میں مزار کے قریب نصب بم ناکارہ بناکردہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔بم ڈسپوزل یونٹ کے اے آئی جی شفقت ملک کے مطابق دو کلو گرام وزنی بارودی مواد نواحی علاقے شیخان میں مزار عبداللہ بابا کے قریب رکھا گیا تھا۔ بروقت اطلاع ملنے پر بم ڈسپوزل یونٹ […]
موغا دیشو (جیوڈیسک) صومالیہ میں صدارتی محل کے قریب کار بم دھما کے میں 10 افراد ہلاک اور7 زخمی ہوگئے۔ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں اعلی حکومتی عہدیداروں کی بس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ ناکامی کی صورت میں خود کش حملہ آور نے دھماکاخیزا مواد سے بھری گاڑی منی بس سے ٹکرادی […]
نصیب آزمانے کے دن آ رہے ہیں قریب ان کے آنے کے دن آ رہے ہیں جو دل سے کہا ہے ، جو دل سے سُنا ہے سب ان کو سُنانے کے دن آ رہے ہیں ابھی سے دل و جاں سرِ راہ رکھ دو کہ لُٹنے لُٹانے کے دن آ رہے ہیں ٹپکنے لگی […]