تلہار پولیس کا گذشتہ روز تلہار کے قریب چانری اسٹاپ پر چھاپہ

تلہار پولیس کا گذشتہ روز تلہار کے قریب چانری اسٹاپ پر چھاپہ

تلہار (نمائندہ) تلہار پولیس نے گذشتہ روز تلہار کے قریب چانری اسٹاپ پر چھاپہ مارکر جوئے کھیلنے کے الزام میں محمد ابراہیم تالپر، فیض محمد ٹالپر، محمد حنیف لوہار، شمس جمالی، عزیز بھنبھرو، میر اعظم سمیت15افراد کو گرفتار کرکے تاش، موبائل اور چند ہزارکیش برآمد کرنیکا دعویٰ کیا ہے ذرائع کے مطابق رات دیر سے […]

.....................................................

پشاور :چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 10 افراد جاں بحق، 16 زخمی

پشاور :چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 10 افراد جاں بحق، 16 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے جمرود روڈ پر خاصہ دار چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں 10 افراد جاں بحق اور 16 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں میںبعض کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے صنعتی علاقے جمرود روڈ پر کارخانومارکیٹ میں خاصہ دار چیک پوسٹ پر قریب زور دار دھماکے میں7افراد جاں بحق […]

.....................................................

جلال آباد: پاکستانی قونصل خانے کے قریب دھماکا

جلال آباد: پاکستانی قونصل خانے کے قریب دھماکا

جلال آباد (جیوڈیسک) افغان شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب خودکش حملے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان حکومتی ترجمان کے مطابق خودکش بمبار نے پاکستانی ویزہ کے لیے قطار میں لگے افراد کو نشانہ بنانے کی کوشش کی اور خود کو دھماکےسے اڑالیا۔ افغان فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرلیا ہے۔ […]

.....................................................

جلال آباد: پاکستانی قونصلیٹ کے قریب دھماکے، فائرنگ 4 افغان اہلکار جاں بحق

جلال آباد: پاکستانی قونصلیٹ کے قریب دھماکے، فائرنگ 4 افغان اہلکار جاں بحق

جلال آباد: پاکستانی قونصلیٹ کے قریب دھماکے، فائرنگ 4 افغان اہلکار جاں بحق، جلال آباد: پاکستانی قونصل خانے کے قریب خودکش دھماکا بھی کردیا گیا، جلال آباد : دہشتگردوں کے حملے کے بعد پاکستانی قوںصل خانہ بند کردیا گیا۔

.....................................................

کوئٹہ: پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا،14افراد شہید

کوئٹہ: پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا،14افراد شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن میں حفاظتی ٹیکہ جات مرکز کے سامنے سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے سیکورٹی اہلکاروں سمیت 14افراد شہیداور متعدد زخمی ہوگئے۔صوبائی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ دھماکا خودکش ہوسکتا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا حفاظتی ٹیکہ جات مرکز کی سیکورٹی پر مامور پولیس وین کے قریب سڑک […]

.....................................................

کوئٹہ: سٹلائٹ ٹاون میں انسداد پولیو سینٹر کے قریب دھماکا

کوئٹہ: سٹلائٹ ٹاون میں انسداد پولیو سینٹر کے قریب دھماکا

کوئٹہ: سٹلائٹ ٹاون میں انسداد پولیو سینٹر کے قریب دھماکا، کوئٹہ: دھماکے میں متعدد افراد زخمی، ریسکیو زرائع، کوئٹہ سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

.....................................................

افغانستان: کابل میں ہوائی اڈے کے قریب عمارت پر حملہ، 30 افراد زخمی

افغانستان: کابل میں ہوائی اڈے کے قریب عمارت پر حملہ، 30 افراد زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوائی اڈے کے قریب شہری ٹھیکیداروں کی عمارت پر حملے میں نو بچوں سمیت تیس افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ طالبان نے عمارت پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ حکام کے مطابق بارودی مواد سے بھرے ٹرک کو عمارت کے گیٹ پر اڑا دیا جس سے […]

.....................................................

کوئٹہ : ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا ایک اہلکار شہید ، 2 زحمی ، سکیورٹی زرائع

کوئٹہ : ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا ایک اہلکار شہید ، 2 زحمی ، سکیورٹی زرائع

کوئٹہ : ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا ایک اہلکار شہید ، 2 زحمی ، سکیورٹی زرائع ،

.....................................................

قصور: ریلوے پھاٹک کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

قصور: ریلوے پھاٹک کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

قصور (جیوڈیسک) ریلوے پھاٹک کے قریب تھانہ گنڈا سنگھ کے علاقے سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والے دو ڈاکو پولیس مقابلے کے دوران ہلاک کر دئیے گئے۔ پولیس تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں ریلوے پھاٹک کے قریب ڈاکوؤں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا لیکن انہوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ […]

.....................................................

ملٹری پولیس پر حملہ کرنیوالوں کے بہت قریب پہنچ چکے ،ڈی آئی جی ساؤتھ

ملٹری پولیس پر حملہ کرنیوالوں کے بہت قریب پہنچ چکے ،ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی (جیوڈیسک) ڈی آئی جی ساوتھ ڈاکٹر جمیل نےکہا ہے کہ کراچی میں ملٹری پولیس کی گاڑی پر حملہ کرنیوالوں کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں ، رینجرز اور پولیس نے متعدد افراد گرفتار کر لیئے۔ رینجرز نے ملزمان کی نشاندہی پر 25لاکھ روپے انعام کا اعلان کررکھا ہے۔ ڈی آئی جی ساوتھ نے دعویٰ […]

.....................................................

لاہور،کولڈ اسٹوریج سے گیس کا اخراج ،متعد افراد بے ہوش

لاہور،کولڈ اسٹوریج سے گیس کا اخراج ،متعد افراد بے ہوش

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے بادامی باغ میں ریلوے پھاٹک کے قریب کولڈاسٹوریج سے گیس کا اخراج شروع ہوگیا،جس کے باعث متعدد افراد بے ہوش ہوگئے۔ کئی متاثرہ افراد کو فوری طورپر میو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ گیس اخراج کے واقعہ کی طلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں متاثرہ جگہ پہنچ گئیں ہیں۔جبکہ گیس کے […]

.....................................................

تلہار کے قریب ماتلی تلہار مین روڈ پرتیز رفتار مسافر وین اور جیپ میں تصادم

تلہار کے قریب ماتلی تلہار مین روڈ پرتیز رفتار مسافر وین اور جیپ میں تصادم

تلہار (امتیاز جونیجو) تلہار کے قریب ماتلی تلہار مین روڈ پرتیز رفتار مسافر وین اور جیپ میں تصادم ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں ٹنڈو غلام حیدر کا صحافی 30سالہ غلام حیدر دل موقع پر جانبحق ہوگیا جبکہ ایک شخص فریدشدید زخمی ہوگیاجس کو حیدرآباد ریفر کردیا گیا ہے۔ متوفی نوجوان کپری موری کا رہائشی ہے […]

.....................................................

پاکستان میں مستقبل قریب میں مہنگائی میں اضافہ ہو گا: آئی ایم ایف

پاکستان میں مستقبل قریب میں مہنگائی میں اضافہ ہو گا: آئی ایم ایف

کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے بورڈ کا اجلاس 28 ستمبر کو واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کے لئے 50 کروڑ ڈالر پر مشتمل آٹھویں قسط کی منظوری دئیے جانے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے پروگرام کے تحت پاکستان کو 3 سال کے دوران میں ساڑے 6 ارب ڈالر […]

.....................................................

کراچی: شیر شاہ گلہبائی کے قریب فائرنگ، ایک ٹریفک پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی

کراچی: شیر شاہ گلہبائی کے قریب فائرنگ، ایک ٹریفک پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شیر شاہ گلبہائی کے قریب دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے 3 ٹریفک پولیس اہلکاروں کو زخمی کر دیا۔ تینوں زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لے کر جایا جا رہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک ٹریفک پولیس اہلکار لیاقت شہید ہو گیا۔ زخمی ہونے والے دیگر […]

.....................................................

میری گائیگی کشور کمار کے زیادہ قریب ہے، سونونگم

میری گائیگی کشور کمار کے زیادہ قریب ہے، سونونگم

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ موسیقی سے کافی عرصہ دور رہنے والے بھارتی گلوکار سونو نگم کا کہنا ہے کہ میری گائیکی کشور کمار کے زیادہ قریب ہے۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی سونو نگم کا کہناتھا کہ محمد رفیع اور کشور کمار کی کچھ چیزیں ہیں جو مجھ میں نہ جانے […]

.....................................................

راجن پور : مرغئی کے قریب 5 بچیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

راجن پور : مرغئی کے قریب 5 بچیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

راجن پور : مرغئی کے قریب 5 بچیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں، 2 بچیاں ڈوب کر جاں بحق، 3 کو بچا لیا گیا، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

ناسا نے پلوٹو کی انتہائی قریب سے لی گئی نئی تصاویر جاری کر دیں

ناسا نے پلوٹو کی انتہائی قریب سے لی گئی نئی تصاویر جاری کر دیں

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی مشن نیو ہورائزنز منگل کو اپنے تاریخی سفر میں پہلی بار پلوٹو کے انتہائی قریب سے گزرا۔ اس دوران خلائی گاڑی اور پلوٹو کا فاصلہ صرف 12ہزار 500کلو میٹر تھا۔ ناسا نے نیو ہورائزنز سے لی گئی تازہ ہائی ریزولیوشن تصاویر جاری کر دی ہیں۔ ماہرین کے […]

.....................................................

داعش نے ترکی کے قریب شہر سورن عزاز پر قبضہ کر لیا

داعش نے ترکی کے قریب شہر سورن عزاز پر قبضہ کر لیا

استنبول (جیوڈیسک) شدت پسند تنظیم داعش کے جنگجوؤں نے ترکی کی سرحد کے قریب واقع شہر سورن عزاز پر قبضہ کر لیا۔ دوسری جانب عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کے حملے جاری ہیں۔ انٹرنیٹ پر اپلوڈ کی جانے والی ایک ویڈیو میں عراق کے مغربی صوبے انبار اور صلاح الدین میں عراقی […]

.....................................................

بدین شہر کی مشہور درگاہ شاہ قادری کے قریب سے بھیل برادری کی نوجوان لڑکی کو اغواہ کرلیا

بدین شہر کی مشہور درگاہ شاہ قادری کے قریب سے بھیل برادری کی نوجوان لڑکی کو اغواہ کرلیا

بدین (عمران عباس) بدین شہر کی مشہور درگاہ شاہ قادری کے قریب سے بھیل برادری کی نوجوان لڑکی کو اغواہ کرلیا گیا، رشیداروں کی جانب سے سٹی تھانے پر فوری اطلاع کرنے کے باوجود پولیس خاموش۔۔ بدین کے وارڈ نمبر 4 کے رہائشی بھیل برادری سے تعلق رکھنے والی نوجوان لڑکی میرا شہر میں چھوڑیاں […]

.....................................................

افغانستان میں وزارت انصاف کی عمارت کے قریب دھماکا، 5 افراد ہلاک

افغانستان میں وزارت انصاف کی عمارت کے قریب دھماکا، 5 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت میں وزارت انصاف کی عمارت کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جب کہ دھماکے کی ذمے داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا وزارت انصاف کی بلڈنگ کے پارکنگ ایریا […]

.....................................................

لاہور: کلمہ چوک کے قریب کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر، میاں بیوی جاں بحق

لاہور: کلمہ چوک کے قریب کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر، میاں بیوی جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ٹریفک حادثات کے دوران دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس نے لاشیں مردہ خانہ بھجوادی ہیں۔ لاہور میں پہلا حادثہ فیروز پور روڈ پر پیش آیا جس میں کار سوار علی بٹر نے کار راہگیر پر چڑھا دی جس کی زد میں آکر […]

.....................................................

ایٹمی معاہدے بہت قریب ہیں، امریکہ ایران کو معلومات شفاف بنانا ہونگی: آئی اے ای اے

ایٹمی معاہدے بہت قریب ہیں، امریکہ ایران کو معلومات شفاف بنانا ہونگی: آئی اے ای اے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ ایٹمی معاہدے کے بہت قریب ہیں جس سے دنیا کو مزید محفوظ بنانے میں مدد ملے گی۔ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کیلئے ایران حساس ایٹمی معاملے پر شفافیت کا مظاہرہ کریگا۔ اقوام متحدہ کے اجلاس […]

.....................................................

کراچی: لسبیلہ چورنگی کے قریب شیشے کے گودام میں آتشزدگی

کراچی: لسبیلہ چورنگی کے قریب شیشے کے گودام میں آتشزدگی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لسبیلہ چورنگی کے قریب شیشے کے گودام میں آگ لگ گئی۔ 6 فائر ٹینڈر کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا کولنگ کا عمل جاری ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق لسبیلہ چوک کے قریب شیشے کے گودام میں آگ لگ گئی، جس پر6 فائر بریگیڈ کی گاڑیوں […]

.....................................................

پسماندہ آبادیاں دل کے قریب تر ہیں، خرم دستگیر خان

پسماندہ آبادیاں دل کے قریب تر ہیں، خرم دستگیر خان

گوجرانوالہ: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پسماندہ آبادیاں دل کے قریب تر ہیں، سہولتیں فراہم کرکے ترقی یافتہ علاقوں کی صف میں لائیں گے، مسلم لیگ ن کی حکومت مخالفین کی تنقید کا جواب ترقی کی شکل میں دے رہی ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے علی جی […]

.....................................................