ٹھٹھہ : پاک بحریہ کا بغیر پائلٹ طیارہ سجاول کے قریب گر کر تباہ

ٹھٹھہ : پاک بحریہ کا بغیر پائلٹ طیارہ سجاول کے قریب گر کر تباہ

ٹھٹھہ : پاک بحریہ کا بغیر پائلٹ طیارہ سجاول کے قریب گر کر تباہ، پولیس۔

.....................................................

نیویارک: ٹائمزاسکوائر کے قریب 2 بسوںمیں ٹکر، 11 افراد زخمی

نیویارک: ٹائمزاسکوائر کے قریب 2 بسوںمیں ٹکر، 11 افراد زخمی

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی شہر نیویارک میں 2 بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹریفک حادثے نیویارک میں ٹائم اسکوائر کے قریب پیش آیا۔ 2 بسوںکے درمیان ٹکر سے کم از کم 11 افراد زخمی ہو گئے۔

.....................................................

کراچی: قائد آباد تھانے کے قریب بم کا دھماکا

کراچی: قائد آباد تھانے کے قریب بم کا دھماکا

کراچی (جیوڈیسک) قائد آباد تھانے کے قریب بم دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے قائد آباد تھانے کے قریب ہوا۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم علاقے میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا […]

.....................................................

کراچی: سخی حسن چورنگی کے قریب فائرنگ سے زخمی شخص دم توڑ گیا

کراچی: سخی حسن چورنگی کے قریب فائرنگ سے زخمی شخص دم توڑ گیا

کراچی (جیوڈیسک) سخی حسن چورنگی کے قریب فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا۔ پولیس حکام کے مطابق جاں بحق شخص حساس ادارے کا اعلیٰ افسر تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا جو بعد ازاں چل بسا۔ جاںبحق ہونے […]

.....................................................

سانحہ پشاور، باچا خان ایئر پورٹ کے قریب تعمیرات پر دو ماہ کی پابندی

سانحہ پشاور، باچا خان ایئر پورٹ کے قریب تعمیرات پر دو ماہ کی پابندی

پشاور (جیوڈیسک) 24 اور 25 جون کی درمیانی شب پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پرایک مسافر طیارے پر اس وقت فائرنگ کی گئی تھی جب وہ رن وے پر اترنے لگا تھا۔ انتظامیہ نے مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے دفعہ 144 کے تحت ایئرپورٹ کے اطراف میں تعمیرات پر دو ماہ […]

.....................................................

امریکا: کیلی فورنیا یونیورسٹی کے قریب پانی کی لائن پھٹ گئی

امریکا: کیلی فورنیا یونیورسٹی کے قریب پانی کی لائن پھٹ گئی

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پانی کی مین پائپ لائن پھٹ گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے قریب سے گزرنے والی پانی کی مین پائپ لائن پھٹنے سے قریبی واقع کیمپس زیر آب آگیا ہے۔ فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر ریت سی بھری […]

.....................................................

طالبان کابل کے قریب پہنچ گئے ، امریکی اخبار

طالبان کابل کے قریب پہنچ گئے ، امریکی اخبار

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی اخبار نے رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ افغانستان میں طالبان کو تیزی سے کامیابیاں مل رہی ہیں اور وہ کابل کے قریب آپہنچے ہیں ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے۔ کہ ہر ہفتے طالبان کے حملوں میں 100 کے قریب سیکیورٹی اہل کار مارے جارہے ہیں ۔نیویارک ٹائمز نے افغان حکام اور […]

.....................................................

رحیم یارخان : جندو پیر کے قریب ٹرک نہر میں جا گرا، پولیس

رحیم یارخان : جندو پیر کے قریب ٹرک نہر میں جا گرا، پولیس

رحیم یارخان : جندو پیر کے قریب ٹرک نہر میں جا گرا، پولیس۔ٹرک میں سوار 6 افراد ڈوب گئے، تلاش جاری۔

.....................................................

کابل میں فوجی اڈے کے قریب خودکش دھماکا، 10 افراد ہلاک

کابل میں فوجی اڈے کے قریب خودکش دھماکا، 10 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ائر پورٹ کے قریب خودکش دھماکے میں تین غیر ملکی مشیر وں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔ طالبان نے حملے میں 15 غیر ملکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے پولیس کے مطابق خودکش حملہ کابل انٹرنیشنل ائرپورٹ کے باہر کیا گیا جو نیٹو فورسز کا […]

.....................................................

کابل:افغان دارالحکومت میں فوجی اڈے کے قریب خودکش دھماکہ۔

کابل:افغان دارالحکومت میں فوجی اڈے کے قریب خودکش دھماکہ۔

کابل:افغان دارالحکومت میں فوجی اڈے کے قریب خودکش دھماکہ۔

.....................................................

خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 2 افراد جاں بحق،15 زخمی

خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 2 افراد جاں بحق،15 زخمی

خضدار (جیوڈیسک) جناح روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ خضدار کے جناح روڈ پر اللہ والا چوک کے قریب اس وقت دھماکا ہوا جب سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں گزررہی تھیں۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز شہر بھر میں سنی […]

.....................................................

سیکیورٹی اہلکار کمپاونڈ کے قریب پہنچ گئے

سیکیورٹی اہلکار کمپاونڈ کے قریب پہنچ گئے

سیکیورٹی اہلکار کمپاونڈ کے قریب پہنچ گئے۔ رائیونڈ روڈ سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ۔

.....................................................

نندی پور پاور پروجیکٹ کے قریب سے چار امریکی گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

نندی پور پاور پروجیکٹ کے قریب سے چار امریکی گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) نندی پور پاور پروجیکٹ کے قریب سے چار امریکی گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سی آئی اے نے ایک مشکوک گاڑی کو روکا جس میں غیر ملکی سوار تھے جن سے شناخت مانگی گئی لیکن کوئی ثبوت نہ دے سکے جس پر […]

.....................................................

ملک میں موبائل سمز کی تعداد 14 کروڑ کے قریب پہنچ گئی

ملک میں موبائل سمز کی تعداد 14 کروڑ کے قریب پہنچ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق ملک میں زیر استعمال موبائل سمز کی تعداد 14 کروڑ کے قریب پہنچ چکی ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی موبائل فون لوگوں کی زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے جس کے سبب اسکے استعمال کا رجحان بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ پاکستان […]

.....................................................

کراچی ٹول پلازہ کے قریب ٹرک الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی ٹول پلازہ کے قریب ٹرک الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) ٹول پلازہ کے قریب ٹرک الٹنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ ٹول پلازہ کے قریب پولٹری فارم سے آنے والا ٹرک اچانک الٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں ٹرک میں سوار 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرک میں سینکڑوں مرغیاں موجود تھیں […]

.....................................................

کراچی میں ہاکس بے مبارک ولیج کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی

کراچی میں ہاکس بے مبارک ولیج کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی

کراچی میں ہاکس بے مبارک ولیج کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی۔ کشتی میں 14 ماہی گیر سوار تھے ،محمد بخش ، ترجمان سجاگ فشر فوک فورم ۔

.....................................................

جامشورو کے قریب مسافروین اور ٹرک میں تصادم سے 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

جامشورو کے قریب مسافروین اور ٹرک میں تصادم سے 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) نوری آباد کے قریب سپر ہائی وے پر مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سکھر سے کراچی آنے والی مسافر بس نوری آباد کے قریب سپر ہائی وے پر ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں […]

.....................................................

جامشورو کے قریب بس اور ٹریلر میں تصادم، چار ہلاک

جامشورو کے قریب بس اور ٹریلر میں تصادم، چار ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو میں نوری آباد کے قریب ایک ٹریلر اور مسافر بس میں تصادم سے کم سے کم چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ سپر ہائی وے پر نوری آباد کے مقام پر پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی مسافر بس حیدرآباد سے […]

.....................................................

اوباڑو کے قریب مسافر بس سے 5 افغان باشندے گرفتار

اوباڑو کے قریب مسافر بس سے 5 افغان باشندے گرفتار

اوباڑو (جیوڈیسک) اوباڑو کے قریب سندھ پنجاب سرحدی چیک پوسٹ پر لاہور سے کراچی آنے والی مسافر بس سے پانچ افغان باشندوں کوگرفتار کر کے عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔پولیس کے مطابق اوباڑو کے قریب قومی شاہراہ پر رینجرز چیک پوسٹ پر پنجاب سے کراچی جانے […]

.....................................................

کراچی کے علاقے گلشن معمار کے قریب فائرنگ

کراچی کے علاقے گلشن معمار کے قریب فائرنگ

کراچی کے علاقے گلشن معمار کے قریب فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

.....................................................

بہاول پور: چنی گوٹھ کےقریب کارخانےمیں آگ لگ گئی

بہاول پور: چنی گوٹھ کےقریب کارخانےمیں آگ لگ گئی

بہاول پور (جیوڈیسک) بہاول پور میں چنی گوٹھ کے قریب ایک کارخانے میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پر قاپو پانے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ فوری طور پر ؤگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔

.....................................................

کراچی : سائٹ میں فرنٹیئر موڑ کے قریب 3 کلوگرام کا پارسل بم برآمد

کراچی : سائٹ میں فرنٹیئر موڑ کے قریب 3 کلوگرام کا پارسل بم برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سائٹ کے علاقے فرنٹیئر موڑ کے قریب 3 کلو گرام پارسل بم برآمد ہوا، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بم کو ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق سائٹ ایریا کے علاقے فرنٹیئر موڑ کے قریب نا معلوم افراد نے مقامی تاجر کے گھر کے باہر ہوائی فائرنگ کی اور گھر کے باہر پارسل […]

.....................................................

ملیر کورٹ کےقریب دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

ملیر کورٹ کےقریب دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی (جیوڈیسک) ملیر کورٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے تاہم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا نجی کو ریئر کمپنی کے دفتر کے باہر ہواہے۔

.....................................................

کراچی: نارتھ کراچی میں سلیم سینٹر کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

کراچی: نارتھ کراچی میں سلیم سینٹر کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں سلیم سینٹر کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈمپر کی ٹکر سے ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی۔

.....................................................