قزاقستان: دنیا بھر میں یورینیم کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ملک

قزاقستان: دنیا بھر میں یورینیم کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ملک

قزاقستان (اصل میڈیا ڈیسک) وسطی ایشیائی جمہوریہ قزاقستان نہ صرف دنیا بھر میں یورینیم کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ملک ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ تیل اور کوئلہ پیدا کرنے والے ممالک میں بھی شمار ہوتا ہے۔ قزاقستان پوری دنیا میں یورینیم برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے، […]

.....................................................

قزاقستان میں پرتشدد مظاہرے: ایک سو چونسٹھ ہلاکتیں، وزارت صحت

قزاقستان میں پرتشدد مظاہرے: ایک سو چونسٹھ ہلاکتیں، وزارت صحت

قزاقستان (اصل میڈیا ڈیسک) وسطی ایشیائی جمہوریہ قزاقستان میں حالیہ پرتشدد عوامی مظاہروں اور بدامنی کے واقعات میں ملکی وزارت صحت کے مطابق ایک سو چونسٹھ افراد ہلاک اور دو ہزار دو سو سے زائد زخمی ہوئے۔ ایک سو تین ہلاکتیں صرف الماتی میں ہوئیں۔ سابق سوویت یونین کی اس جمہوریہ میں ملکی وزارت صحت […]

.....................................................

قزاقستان میں غداری کے شبے میں سابق انٹیلیجنس سربراہ گرفتار

قزاقستان میں غداری کے شبے میں سابق انٹیلیجنس سربراہ گرفتار

قزاقستان (اصل میڈیا ڈیسک) قزاقستان میں ملکی خفیہ ادارے کے سابق سربراہ کریم ماسیموف کو غداری کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ ملک میں حالیہ پرتشدد واقعات کے پس پردہ انہی کا ہاتھ ہے۔ قزاقستان میں پولیس اور فوج کی بھاری تعداد سڑکوں پر […]

.....................................................

امریکہ اور اقوام متحدہ: قزاقستان میں حالات کے پُر امن حل کی اپیل

امریکہ اور اقوام متحدہ: قزاقستان میں حالات کے پُر امن حل کی اپیل

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ نے قزاقستان میں “امن و امان” اور “آئینی اداروں کے احترام” کی اپیل کی ہے۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ بائڈن انتظامیہ قزاقستان کے حالات پر بغور نگاہ رکھے ہوئے ہے۔ پرائس نے کہا ہے کہ ہم پُر تشدد […]

.....................................................

قزاقستان بدامنی: کئی سکیورٹی اہلکار اور مظاہرین ہلاک

قزاقستان بدامنی: کئی سکیورٹی اہلکار اور مظاہرین ہلاک

قزاقستان (اصل میڈیا ڈیسک) قزاقستان کی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے الماتی میں متعدد مظاہرین کو ‘ختم‘ کر دیا ہے۔ پرتشدد بدامنی پر قابو پانے کے لیے فوج اور بین الاقوامی امن دستوں کو طلب کیا گیا ہے۔ جمعرات کی صبح قزاقستان کے سب سے بڑے شہر الماتی میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز […]

.....................................................

قزاقستان: مسافر جہاز حادثے کا شکار، کم از کم 12 افراد ہلاک

قزاقستان: مسافر جہاز حادثے کا شکار، کم از کم 12 افراد ہلاک

قزاقستان (اصل میڈیا ڈیسک) قزاقستان میں جمعہ کی صبح ایک طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، حکام نے کم از کم 12 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے جب کہ 49 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ بیک ایئر کا فوکر 100 ماڈل کا مسافر بردار طیارہ الماتی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے پرواز کرنے کے […]

.....................................................