لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کی انتظامی کمیٹی کا اہم اجلاس جمعرات کو ہیڈکوارٹرز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ اس موقع پر بگ تھری کے معاملے پر چیئرمین نجم سیٹھی کی سابق سربراہان اور کرکٹرز کے ساتھ مشاورت کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا، ڈائریکٹر جنرل جاوید میاندادکی قسمت کا […]
ہر سال ایک دعا ایس ایم ایس کی صورت میں ہمارے موبائل میںآتی ہے۔ میری دعا ہے کہ سال 2014،میں آپ 12مہینے خوش رہیں، 52ہفتے مسکراتے رہیں، 365 دن اللہ تعالی آپ پر مہربان رہیں، 8760 گھنٹے قسمت آپ کے ساتھ رہے، 525600 منٹس کامیابیاں آپ کے قدم چومے اور 15,36,000 سیکنڈز نیکیاں آپ کا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی فلم دھوم تھری کی ریلیز میں اب صرف پانچ روز باقی ہیں۔ فلمی پنڈتوں نے پیش گوئی کی ہے کہ فلم کی ہیروئن کترینہ کیف کی قسمت فلم کو تین سو کروڑ سے زائد کا بزنس کروانے میں شامل ہو گی۔ شکاگو میں فلمائی گئی ایکشن، تھرلر، گلیمر، رومانس کے […]
کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عصمت انور محسود نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے لئے وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے بزنس لون کا اجراء نوجوانوں کی قسمت تبدیل کردے گا ،پرائم منسٹر بزنس لان کے اجراء پر تنقید کرنے والوں نے اپنی پانچ سالہ مدت میں نوجوانوں کو بے روزگای کے […]
بالی ووڈ فلم عاشقی ٹو سے شہرت حاصل کرنے والی شردھا کپور پر آجکل قسمت کی دیوی پوری طرح مہربان ہے اسی لئے تو وہ کئی بالی ووڈ فلموں میں اہم کردار حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ شردھا کپور کو عمران خان اور کرینہ کپور کی نئی بالی ووڈ فلم “گوری تیرے پیار […]
میں اپنے دوست مدثر اسماعیل بھٹی کے ہمراہ شاہ جیونہ اپنے دوست کے پاس گیا اس نے ہم کو دعوت دے رکھی تھی جب ہم وہاں پہنچے تو اس نے ہماری بڑی عزت کی اور ہم کو اپنے ساتھ اپنے ڈیرے پر لیے گیا وہاں اسے نے ہم کو کھانا کھلایا۔ اور پھر ہم لوگ […]
روشنیوں کا شہر روشنیوں کا نہیں اک عرصہ سے گرتی لاشوں کا شہر ہے اب یہ بد قسمت شہر مزید دکھ نہیں جھیل سکتا 11 ستمبر 2012 کو بھتہ نہ ملنے پر ایک فیکٹری جس میں معاشی حالات کے ستائے پنجاب کے مزدور اپنی زندگی کی گاڑی کھینچ رہے تھے کو زندہ جلا دیا گیا […]
ممبئی (جیوڈیسک) کرش 3 میں کایا کا کردار کترینہ کے لیے بنایا گیا تھا لیکن قسمت کنگنا پر مہربان ہوئی۔ کرش 3 کے ٹریلر نے دھوم مچادی ہے، فلم کی خاص بات اس میں ہیرو ولن کے ساتھ ویمپ بھی موجود ہے اور اس کا نام ہے کایا۔ کنگنا کا یہ کردار کرش سے آنکھیں […]
کراچی : مسلم لیگ سندھ کے صدرحلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ یہ بہت دل ہلا دینے والی حقیقت ہے کہ ہمارے ملک کے حکمران وہ لوگ ہیں جن کی وفاداریا ںکسی اور ملک کے لیے ہیں۔ پاکستان کی قسمت کے فیصلے کرنے والے ادھورے پاکستانی ہیں۔ حکومت کا پٹرولیم مصنوعات میں ساڑھے پانچ روپے […]
سابق صدر اور ڈکٹیر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف چلنے والے کیسوں کا احوال آجکل ہر زبان پر عام ہے ۔اور ملکی سیاست سے ذرا سی دلچسپی رکھنے والا آدمی بھی ان کیسوں کو نہ صرف بغور دیکھ رہا ہے بلکہ ان پر فیصلہ بھی چاہتا ہے یہ کیس نہ صرف مشرف کی قسمت […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پرتشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹی سمیت 8 افراد جاں بحق اور تین فراد زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد شپ آنرز کالج کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی بلال کالونی کورنگی میں کار پر فائرنگ ایک شخص […]
گجرات (جیوڈیسک) گجرات میں سکول وین سانحہ میں زخمی ہونے والا نو سالہ نعمان بھی جاں بحق ہو گیا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد انیس ہو گئی ہے۔ بد قسمت وین کو آگ لگنے سے زخمی ہونیوالا نو سالہ نعمان سی ایم ایچ کھاریاں میں زیر علاج تھا ، حادثے میں نعمان کا بھائی […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ہی دن ایک ہی دائرے میں ملک بھرکے نامزدامیدواروں کے ناموں کاایک ساتھ اعلان کرنے کااعزاز اگرکسی جماعت کوحاصل ہواتووہ صرف ایم کیوایم ہے۔ انہو ں نے یہ بات اسلام آباد میں ایم کیوایم اپرپنجاب کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن دہری شہریت والے35 ارکان پنجاب اسمبلی کی قسمت کا فیصلہ آج کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے دہری شہریت ریفرنس میں سماعت کیلئے جن ارکان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آج طلب کیا ہے۔ طلب کیے گئے ارکان میں زعیم قادری، طارق محمود، راجا شوکت عزیز بھٹی، غلام سرور، رانا بابر […]
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک پر ان دنوں قسمت کی دیوی کچھ زیادہ ہی مہربان ہے۔ انھیں کوشش کرکے بولر آؤٹ کرتے ہیں تو ان کے کریز پر رہنے کی کوئی نہ کوئی وجہ بن جاتی ہے۔ لگتا ہے بھارت کی سرزمین کو شعیب ملک سے پیار ہے۔ انھوں نے بھی شاید محبت […]
بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ حسینہ پریانکا چوپڑا کا گانا ورلڈ میوزک ایوارڈ کے لئے کر لیا گیا نامزد ۔ بالی وڈ حسینہ پریانکا چوپڑا کی قسمت اس سال کی طرح اگلے سال بھی چمکنے کا سندیسہ سنا رہی ہے کیونکہ پریا نکا کی ایک فلم سو کروڑ کلب میں ہو گئی شامل تودوسری نے […]
اک دن کسی مکھی سے یہ کہنے لگا مکڑا اس راہ سے ہوتا ہے گزر روز تمھارا لیکن مری کٹیا کی نہ جاگی کبھی قسمت بھولے سے کبھی تم نے یہاں پائوں نہ رکھا غیروں سے نہ ملیے تو کوئی بات نہیں ہے اپنوں سے مگر چاہیے یوں کھنچ کے نہ رہنا آئو جو مرے […]
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا ترے وعدے پر جئے ہم، تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا تری نازکی سے جانا کہ بندھا تھا عہد بودا کبھی تو، نہ توڑ سکتا، اگر استوار ہوتا کوئی میرے دل […]
درد منت کش دوا نہ ہوا میں نہ اچھا ہوا، برا نہ ہوا جمع کرتے ہو کیوں رقیبوں کو اک تماشا ہوا، گلا نہ ہوا ہم کہاں قسمت آزمانے جائیں تو ہی جب خنجر آزما نہ ہوا کتنے شیریں ہیں تیرے لب کہ رقیب گالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوا ہے خبر گرم ان […]
بھول جانے کا تو بس ایک بہانہ ہو گا کہ بہر طور اسے یاد تو آنا ہو گا کوئی موسم ہو، مہکتا رہے، شاداب رہے اپنی آنکھوں کو کنول ایسا بنانا ہو گا بند مٹھی سے جو اُڑ جاتی ہے قسمت کی پری اس ہتھیلی میں کوئی چھید پُرانا ہو گا آبلے پائوں کے مہکیں […]
تجھ سے تو کوئی گلہ نہیں ہے قسمت میں مری، صلہ نہیں ہے بچھڑے تو نجانے حال کیا ہو جو شخص ابھی ملا نہیں ہے جینے کی تو آرزو ہی کب تھی مرنے کا بھی حوصلہ نہیں ہے جو زیست کو معتبر بنا دے ایسا کوئی سلسلہ نہیں ہے خوشبو کا حساب ہو چکا ہے […]
پریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائو سکوتِ مرگ طاری ہے ستارو تم تو سو جائو ہنسو اور ہنستے ہنستے ڈوبتے جائو خیالوں میں ہمیں یہ رات بھاری ہے ستارو تم تو سو جائو تمہیں کیا آج بھی کوئی اگر ملنے نہیں آیا یہ بازی ہم نے ہاری ہے ستارو تم تو سو […]
یہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیں سمندر کنارے سدا ایک سے ہیں مرے دل کے اک اک ورق پر لکھا ہے یہ تیور تمہارے سدا ایک سے ہیں مقدر میں دونوں کے ہیں ہجر گھڑیاں ستارے ہمارے سدا ایک سے ہیں حقیقت یہی ہے محبت کی رہ میں سبھی غم کے مارے سدا […]